Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰
@YasirFarid77
Followers
5K
Following
286K
Media
4K
Statuses
44K
||#Supporter of Justice,Rule of Law&Civil Supremacy||#Domecrat||🎶#Music lover||#Proud Pakistani 🇵🇰||🏏🏏
Joined November 2021
"زندگی ایک مسلسل تعامل ہے، جس میں دل کی نیت بنیادی عنصر ہے — خلوص خیر کو جنم دیتا ہے، اور فساد تباہی کو". #ChemistLife
5
2
11
MODERATOR: Are you willing to commit to NOT raise the sales tax? MIKIE SHERRILL: I'm not going to commit to anything right now. On Nov. 4, vote NO on Mikie Sherrill. ❌
49
131
346
جہاں ٹرانزیشن میٹلز کے الیکٹران مادّی وجود کو تشکیل دیتے ہیں، وہیں ایمان کے نورانی ذرات اس وجود کو معنی عطا کرتے ہیں۔ یہی امتزاج ہے جو "رنگِ انسان" کہلاتا ہے—کائنات کی سب سے حسین، سب سے پیچیدہ اور سب سے مکمل تخلیق 2/2۔
9
1
9
انسان نہ سفید ہے نہ سیاہ—وہ روشنی اور مٹی کا وہ امتزاج ہے جس میں کائناتی عناصر اور روحانی ذرات یکجا ہو کر ایک ایسی تخلیق بناتے ہیں جو نہ صرف جسمانی بلکہ باطنی حسن کی نمائندہ ہے۔ جہاں ٹرانزیشن میٹلز کے الیکٹران مادّی وجود کو تشکیل دیتے ہیں، وہیں ایمان کے نورانی ذرات اس 1/2
4
2
9
ہم سے علاجِ محبت و بے وفائی نہ پوچھئے ہم تو یہی کہیں گے چائے پیا کریں ۔۔۔ ˚˖𓍢🍃✧˚.☘︎ #اردو_زبان @edusepian @AEO_Shahg @Its_Rumii @ShagguNiazi
13
12
26
@YasirFarid77 @RanaSikandarH @raaj_malik7 @UstadSays @ayyaz_hussain @DsdDte @naziagoraya @waseem_dahar94 @BolnaZarooriHai Superb Bro Superb ❣️🎉❣️🎉 You r Ture Gem n Icon of SED Punjab 🇵🇰✌️✌️🤟✌️🤟✌️✌️ ہم بنائیں گے اک نیا پاکستان 🇵🇰❣️🤟✌️✌️❣️🤟❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️❣️✌️❣️✌️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️✌️❣️✌️❣️✌️❣️✌️
1
1
2
✨ Proud Moment for GAES WARRAH PIRAN KHURD PAKPATTAN! Our new school notebooks are ready — proudly featuring our official school logo, symbolizing our motto “Quest for Excellence.” Every page reflects our dedication and pride. 📘💫 #QuestForExcellence
#GAES_WARRAH_PIRAN_KHURD
10
4
21
BREAKING: Mamdani's odds continue to rise, despite Eric Adams endorsing Cuomo. Is NYC going all-in on socialism?
396
88
680
ہماری زندگی میں وقت کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ میرے خیال میں ہر کہانی، ہر تعلق، ہر احساس ،ہر کام ہماری زندگی میں کی جانے والی ہماری ایک ایک سانس کے لئیے جانے کا وقت ہمارے زندگی میں آنے سے پہلے ہی اوپر کہیں آسمانوں پہ لکھا جا چکا ہوتا ہے ، ہمیں معلوم نہیں ہوتا کہ کون سا #اردو_زبان
7
6
19
@5alisalman @Ammarysaggu @BalochAblaj @FatiMaAwan_14 @Geminiivibes @GhulamA59427941 @takveer2917 @YasirFarid77 @AsadAwan540 @FakharLines دارین مسکراتے ہوئے چائے پینے لگا تھا ۔ کمرے میں خاموشی پھیلنے لگی۔ باہر رات گہری ہو رہی تھی، مگر اندر دو دلوں کی روشنی بڑھ رہ�� تھی—ایسی روشنی جو وقت سے نہیں، قربت سے جلتی ہے۔ تفاعل روح
6
3
8
@5alisalman @Ammarysaggu @BalochAblaj @FatiMaAwan_14 @Geminiivibes @GhulamA59427941 @takveer2917 @YasirFarid77 @AsadAwan540 @FakharLines اگر تم وقت مانگ رہے ہو تو میں تمہیں صرف لمحے نہیں دوں گی— میں تمہیں وہ خاموشی دوں گی جس میں تمہاری سانسیں میری دھڑکن سے ہم آہنگ ہو جائیں۔ جیسے کوئی ری ایکشن، جس میں حرارت قربانی بن جائے، اور پروڈکٹ—محبت۔ تفاعل روح
2
3
8
Everyone deserves to safely share the road. Learn how Waymo is working to make our roads safer.
1
2
25
@5alisalman @Ammarysaggu @BalochAblaj @FatiMaAwan_14 @Geminiivibes @GhulamA59427941 @takveer2917 @YasirFarid77 @AsadAwan540 @FakharLines دارین مسکرا کر بولا میں چاہتا ہوں کہ ہر پل تمہاری موجودگی سے بامعنی ہو جائے۔ نہ گھنٹے دنوں میں بدلیں، نہ دن برسوں میں— بس تم ہو، اور وہ لمحہ ہو جو تمہارے لمس سے مکمل ہو جائے۔ مشفہ اپنی چائے کی پیالی رکھتے ہوئے بولی۔ تفاعل روح
1
1
8
@5alisalman @Ammarysaggu @BalochAblaj @FatiMaAwan_14 @Geminiivibes @GhulamA59427941 @takveer2917 @YasirFarid77 @AsadAwan540 مشفہ نرمی سے کہنے لگی دارین، تم جانتے ہو نا— کیمیائی بانڈ تب بنتا ہے جب دونوں عناصر اپنی توانائی بانٹنے پر آمادہ ہوں۔ محبت بھی ایسا ہی بانڈ ہے۔ وقت اس کا الیکٹران ہے، جو ایک بار دے دیا جائے، تو واپس نہیں آتا۔۔ تفاعل روح
2
1
10
مشفہ... آج دل عجیب سا ہے۔ دن بھر کی دوڑ، مقدمات، اور شور کے بعد بس ایک سوال بچا ہے— اگر میں تم سے وقت مانگوں، تو سمجھ لینا، میں لمحوں کا نہیں، تمہارے دل کا ایک حصہ مانگ رہا ہوں تفاعل روح۔
2
1
5
رات کے سناٹے میں، دارین حیدر وردی تبدیل کر کے صوفے پر آ بیٹھا۔ تبھی مشفہ نے چائے لا کر اس کے سامنے رکھی اور اس کے قریب ہی بیٹھ گئی دونوں کے درمیان وہ خاموشی تھی جو صرف گہرے رشتوں میں ہوتی ہے—جہاں لفظ کم اور احساس زیادہ بولتے ہیں۔ دارین چائے لیتے ہوئے بولا مشفہ. تفاعل روح
5
3
10
زندگی بھی ایسے ہی ہے، مشکل وقت میں انسان کی اصل ظاہر ہوتی ہے کہ اس کا کردار کیا ہے۔ کیمسٹری ہمیں بتاتی ہے کہ ٹوٹنا ہمیشہ نقصان نہیں، کبھی کبھی یہ نیا آغاز ہوتا ہے۔ جیسے تحلیل کے بعد عناصر آزاد ہو جاتے ہیں، ویسے ہی آزمائش کے بعد انسان خود کو پہچانتا ہے۔ 2/2 تفاعل روح
4
4
11
جب کوئی مرکب تحلیل ہوتا ہے، تو اس کی اصل پہچان سامنے آتی ہے۔ مشفہ نے گہرا سانس لیا، ہاتھ میں مارکر تھامے بچوں کی طرف دیکھا ان کے چہروں پہ تجسس کی روشنی تھی، جیسے کوئی سوال دل میں دھڑک رہا ہو۔ تبھی مشفہ بولی، آواز میں ٹھہراؤ اور آنکھوں میں روشنی لیے 1/2 تفاعل روح
4
4
9
تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا چھوڑو، یہ مرے زخم ہی بَھرنے کے نہیں تھے اے زیست اِدھر دیکھ، کہ ہم نے تری خاطِر وہ دِن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے...!! #مرشد
2
0
8
بچو، جیسے ایٹمز/ متعاملات اپنی جگہ چھوڑ دیں تو ری ایکشن بگڑ جاتا ہے، ویسے ہی انسان جب اپنی حدیں توڑتا ہے، تو معاشرہ بکھر جاتا ہے۔ تعاملات ہوں یا زندگی کے معاملات توازن ہی اس کا حسن ہے 2/2 تفاعل روح
3
4
12
"جب ہر ذرہ اپنے مدار میں رہے، تو کیمیائی تعامل متوازن رہتا ہے۔ جب انسان اپنی حدوں میں رہے، تو زندگی کا نظام مستحکم ہوتا ہے۔ مشفہ ہارون بچوں کو ٹیبل پر ایٹمز کی ترتیب سمجھاتے ہوئے رکی، چاک ہاتھ میں تھام کر بورڈ کی طرف دیکھتے ہوئے کہنے لگی: 1/2 تفاعل روح
5
3
14