Its_Rumii Profile Banner
مانو 💞 Profile
مانو 💞

@Its_Rumii

Followers
437
Following
14K
Media
827
Statuses
19K

Hate Indians . Love Dogs

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Its_Rumii
مانو 💞
3 years
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر .جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے.💔💔.Bhyya Kahan hu TM. Ik bar aa jao mil jao mjy .😭😭😭.
5
1
32
@Its_Rumii
مانو 💞
4 days
اے اللہ!.جمعہ کا دن ہے، ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں۔ ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔.آمین، یا ربّ العالمین! 🤲 ❤️.
3
0
9
@grok
Grok
7 days
What do you want to know?.
554
354
2K
@Its_Rumii
مانو 💞
4 days
میرا نہیں ہوا ویسے 😂.
@AkhtarH15638653
Akhtar Hussain
4 days
@Its_Rumii مگر کیسے تبدیل ہوئے یہ سب.
1
0
2
@Its_Rumii
مانو 💞
4 days
پاکستانی جب تک دوسروں کے کام میں اپنی ٹانگیں نہ اٹکائیں۔ ان کا کھانا ہضم نہیں ہوتا نا 🤣.وائی جو جیسے کمفرٹیبل ہے رہنے دیں.آپ کے کہنے سے اس نے چینج ہو جانا ؟ نہیں نا۔ تو پھر کیوں فضول میں لگے رہتے یہ سب لوگ.
@Doctorkhan6666
Dr E.U.K 🩺💉
4 days
@JaveriaQuresh12 بھئی جس کا جو دل کرے وہ پہنے کسی دوسرے کا کیا مسئلہ ہے.
1
0
2
@Its_Rumii
مانو 💞
4 days
اگلوں نے گھر بیٹھے بیٹھے پاکستانیوں کے موبائل فونز کے ڈسپلے تبدیل کر دیئے اور وہ بھی کسی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے بغیر ۔ اس کا سیدھا مطلب ہے کہ ہمارے موبائلز کی اندرونی سیٹنگ تک ان کے کنٹرول میں ہے ۔
Tweet media one
3
0
3
@Its_Rumii
مانو 💞
5 days
"دن بھر کی تھکن، شور، ذمہ داریاں. سب جیسے ماں کے ہاتھ کی چائے کے ایک کپ میں تحلیل ہو جاتے ہیں۔ .یہ صرف چائے نہیں، یہ دعا ہے، اور وہ خاموش تسلی جو صرف ماں دے سکتی ہے۔ .شاید دنیا کی سب سے قیمتی راحت وہ ہے جو ماں کے کپ سے بھاپ بن کر اٹھتی ہے۔.Love Note for World's best mum My mom
Tweet media one
3
0
5
@Its_Rumii
مانو 💞
6 days
ہر ایٹم اپنی شناخت رکھتا ہے، مگر جب وہ کسی دوسرے ایٹم سے جُڑتا ہے تو ایک نیا مرکب بنتا ہے—زندگی بھی اسی طرح تعلقات، تجربات اور احساسات سے مرکب ہے۔.تفاعل روح 💚
Tweet media one
2
0
8
@Its_Rumii
مانو 💞
6 days
دوسروں سے مان رکھنا، گویا ریت پر محل بنانا ہے خوبصورت تو لگتا ہے، مگر بکھر جاتا ہے۔ .جو دل کی دھڑکن نہ سن سکے، وہ وعدوں کی گونج کیا سمجھے گا؟ .سو مان وہاں رکھو، جہاں آنکھوں میں تمہارا عکس ہو، اور دل میں تمہاری کمی محسوس ہو۔ .کیونکہ دوسرا ہمیشہ دوسرا ہی رہتا ہے.
3
0
7
@Its_Rumii
مانو 💞
6 days
آپ کے سکول کا کیسا رہا ؟.
@BalochAblaj
Baloch
6 days
@RutabaHussain1 Govt schools ka acha hai result private ki nisbat.
1
0
7
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
یہ دن بھی آنا تھا چائے کے قصوں پہ بھی افسانہ لکھا جا رہا ہے
Tweet media one
3
0
4
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
چلے گی ؟ 🤭
@AsadAwan540
اسد علی اعوان 🇵🇰
7 days
Share your green photos with us! ❤️
Tweet media one
1
0
7
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
RT @edusepian: سرکاری سکول معیاری سکول .@Its_Rumii @DsdDte @BalochAblaj @NailaKanwalPU @AsadAwan540 @deadlyologist
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
9
0
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
محبتیں بگاڑ دیتی ہیں.اور محبتوں کے بگڑے بھلا کب سدھرتے ہیں.
3
0
6
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
ساؤتھ افریقہ جیت گیا.آسٹریلیا ہار گیا.ایسے کیسے ۔۔😏.
2
0
3
@Its_Rumii
مانو 💞
7 days
RT @edusepian: حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ اس میں ضرور شرکت کرے ،….
0
2
0
@Its_Rumii
مانو 💞
8 days
میں اپنی پہچان ہوں، نام بھی، نشان بھی .مجھے کسی لقب سے مت پہچانا جائے.
3
0
5
@Its_Rumii
مانو 💞
8 days
الحمدللہ 💚❤️.
0
0
1
@Its_Rumii
مانو 💞
8 days
RT @5alisalman: USA fully funded opportunity
Tweet media one
0
1
0
@Its_Rumii
مانو 💞
8 days
RT @5alisalman: Another opportunity
Tweet media one
0
1
0
@Its_Rumii
مانو 💞
8 days
RT @5alisalman: Last date 01-10-2025
Tweet media one
0
1
0
@Its_Rumii
مانو 💞
9 days
RT @AkhtarH15638653: آفاقی سچائی
Tweet media one
0
1
0