
Waseem Dahar
@waseem_dahar94
Followers
4K
Following
89K
Media
5K
Statuses
57K
QAED Certified Trainer | Part of British Council ISA AWARD Winning team. Teacher | Father of Two boys 🙏😇
Pakistan
Joined March 2014
بل دا مسئلہ ساکوں پچھ.ساڈے دو سو تو اتے نیں. ہن چھ ماہ ٹیکا لگنا اے.کیہڑی واہ اے بھگتنا اے. #SlabSystemNahiChalega.
2
15
24
آپ سب کی طرف بھر پور پذیرائی کا بہت شکریہ 🌹. کل سے کچھ لوگ پوچھ رہے کہ اگر آن لائن کرنا چاہیں تو کچھ سورس بتا دیں. یہاں پنجاب حکومت کی طرف سے فری آن لائن کورسز سرٹیفکیٹ کے ساتھ دستیاب ہیں آپ یہاں سے کر سکتے ہیں.
سرکاری نوکری آپ کے کئی خوابوں کے پرکتر دیتی ہے اور ذمہ داریوں کے چنگل میں آپ اپنے شوق اور اپنے خواب سے دستبرداری کی طرف بڑھ جاتے ہیں۔. تاخیر ضرور ہوئی لیکن مخلص دوستوں کے مشورے سے میں نے گرافک ڈیزائننگ کی فیلڈ میں قدم رکھ دیا ہے تاہم میں ابھی محض سٹوڈنٹ ہوں. استقامت کی درخواست!
5
2
15
RT @faith_healer247: Very Well Done Man. سرکاری نوکری کرنے والوں کی اکثریت کنویں کی مینڈک بنی رہتی ہے۔ .میرے کولیگز بھی ایسے ہیں ہیں۔ آگے….
0
1
0
ہنستے ہنستے رونا شروع کرو۔۔. کیونکہ صاحب اقتدار کی نظریں آپ کی جیب پر ہیں. #electricitybill.
روتے روتے ہنسو!. اہم خبر 🔴 پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں اور پاکستانیوں کی نظریں اپنے میٹر پر کہ 200 یونٹس کراس نہ ہو جائے 😊.
0
2
7
کل سے زیر بحث موضوع حمیرا اصغر کی موت۔۔۔. ہم کیوں کسی ہر فحش بدچلن و گنہگار کا لیبل لگا کر اس کی بخشش کی دعا سے بھی کتراتے ہیں .اس کی تو این جی اوز یتیم بچوں سے بھی ملاقات وقت گزارنے کی ویڈیوز آ رہی ہیں.کیا معلوم رب تعالیٰ کو اسکی وہی ادا پسند آ جائے . #humairaasgharali
1
0
5
کل سے زیر بحث موضوع حمیرا اصغر کی موت۔۔۔. ہم کیوں کسی ہر فحش بدچلن و گنہگار کا لیبل لگا کر اس کی بخشش کی دعا سے بھی کتراتے ہیں .اس کی تو این جی اوز یتیم بچوں سے بھی ملاقات وقت گزارنے کی ویڈیوز آ رہی ہیں.کیا معلوم رب تعالیٰ کو اسکی وہی ادا پسند آ جائے . #humairaasgharali
2
0
10
RT @UstadSays: وفاقی طرز پر %30 ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، گریجویٹی، رولز 17 اے، ٹیکس ریبیٹ کی بحالی اور دیگر مطالبات ایپکا….
0
54
0
ہیلو @grok کیا خیال ہے محترمہ مریم نواز *سب دی ماں*.ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس دیں گی پنجاب کے سرکاری ملازمین کو؟؟. میڈم گورائیہ بھی بار بار مطالبہ کر چکیں اب تو۔۔.کوئی اندر دی گل دس سانوں گروک.
میڈم آپ مصروف ہونگی سوچا یاد کروا دوں آپ نے پنجاب کے ملازمین کو 30 فی صد ڈسپیرٹی الاؤنس کا نوٹیفکیشن نہیں کیا ابھی تک۔ وہ کر دیں۔ شکریہ.@MaryamNSharif .Hello Bhai third Eye .@AmjadHafeez19.
2
0
4
حسین تم نہیں رہے.تمھارا گھر نہیں رہا.مگر تمھارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا.کوئی بھی ہو کسی ظرف کا ہو کسی نسب کا ہو.جو تم سے منحرف ہوا وہ معتبر نہیں رہا . #HussainZindabad #Muharram1447 #حسين_ابن_علی #Hussain #Graphicsdesign
0
5
11
پڑتی رہے گی ایسے ہی لعنت یزید پر.قائم رہے گا ایسے ہی جلوہ حسینؑ کا. #Muharram1447 #محرم_الحرام.
1
2
16
ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور پرفارمنس الاؤنس دو الگ الگ چیزیں ہیں . ان کو مکس کیوں کیا جا رہا؟. کیا وفاق ،سندھ ، پختونخوا ، بلوچستان والوں کو نہیں پتا تھا اس کانسیپٹ کا کہ وہ ڈسپیرٹی کی جگہ پرفارمنس الاؤنس کا اعلان کرتے.
میرے نزدیک اساتذہ کیلئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس کی جگہ پرفارمنس الاؤنس زیادہ قابل عمل چیز ہے،بیشک اسے 30٪ کی بجائے 50٪ رکھ دیں .رانا سکندر حیات. صاحب کو.نہ 17A کی سمجھ ہے.نہ پنشن کٹ کی.نہ فیملی پنشن کی.نہ ہی ڈسپیرٹی کی
4
28
46