
Fakhar Iqbal
@FakharLines
Followers
2K
Following
52K
Media
465
Statuses
38K
انسان کو پرکھنے کا کوئی بھی مستقل پیمانہ نہیں ہے، اس کی وجہ یہ بھی ہے کہ انسان بہت حد تک خود بدلتا رہتا ہے۔ اور ہمارے رویے عموماً دوسروں کے برتاؤ کے عکاس ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا سے کسی کو پرکھیں ضرور لیکن کوئی حتمی رائے قائم کرنے میں احتیاط برتیں۔ صبح بخیر 💐
3
2
10
"میں نے کبھی کسی پر تنقید نہیں کی نا کسی کی برائی کی ہے" "ہم تو چاہتے ہیں کہ سب اپنے کام سے کام رکھیں" یہ کہہ کر پنڈورا باکس کھولنے والوں کا بھی ایک الگ ہی لیول ہے۔ #شرم_تم_کو_مگر_نہیں_آتی
3
0
8
جدت پسندوں کی ایک عادت ہے کہ ہر بات کو کسی بھی طرح کی تشریح کر کے موجودہ زمانے سے جوڑتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ عرصے بعد خود اپنے بیانات پر اڑیل پن کی آخری حد تک چلے جاتے ہیں۔ ارتقاء میں زندگی ہے لیکن بنیاد کو ہی ارتقاء کے لیے کھودنے کی کوشش کرنا اچھی روایت نہیں ہے۔
2
2
2
یہ کیا بات ہے آج کی چاندنی میں کہ ہم کھو گئے۔۔۔🎶🎶🎶 یہ موسم، یہ ۔۔۔۔🎶🎶 ندی کا کنارا یہ چنچل ہوا
1
0
3
شادی کی تیاری صرف کپڑوں / دعوتوں اور انتظامات تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ دماغی / جذباتی اور جسمانی تیاری بھی اتنی ہی ضروری ہے اس کے لئیے 🎀 اپنی توقعات واضح کریں شادی کے بعد زندگی کیسی ہوگی ذمہ داریاں کیسے بانٹنی ہیں ان باتوں پر خود سے اور اپنے ہونے والے شریکِ حیات سے کھل
2
2
7
زندگی بہت آسان ہے، اگر ہم تھوڑا سا مشاہدہ وسیع کریں تو اتنے تنگ دل نہیں رہیں گے۔
3
0
11
یاد کا ایسا کوئی شدید قسم کا غلبہ ہے کہ لگتا ہے جیسے دل دھڑک دھڑک کر بند ہو جائے گا۔ 💔💔💗
1
0
2
ہِک جوگی آ، میڈا کم کر دے کوئی اے جئی شئے اج دم کر دے تاں جو ڈھولا یاد آوے ناں اُکا ماہیا یاد آوے ناں
4
1
9
میں اپنی جگہ چُپ ہوں کہ مکار نہیں ہوں وہ اپنے تئیں خوش ہیں کہ عیار بہت ہیں #حرفِ_راشد 18 اکتوبر 2023
3
4
27
جیسا خوبصورت نام چنا ہے آپ نے اپنے لیے، تتلی خدا کرے زندگی پھولوں میں بسر ہو Happy birthday @bhar_mae_jawo
2
1
3
جن بچوں کے مارکس اچھے نہیں آتے، اساتذہ کو ان سے ملنا اور بات کرنا چاہیے۔ جبکہ یہاں اساتذہ بھی صرف کامیاب بچوں کو ہی اپنا شاگرد ماننے پر تلے ہوتے ہیں۔ ان کے ساتھ تصاویر اور مصافحہ۔
2
0
4
In English, we say: “I remember you.” But in poetry, we say: “Thy name still blooms on lips unspoken, A vow that lives though long since broken. Each whispered breeze, each twilight hue— Becomes a mirror wrought of you.”
7
3
28
پلٹ پڑا گر تو پھر گلے سے لگا لیں گے لیکن یہ طے ہے کہ پُکاریں گے نہیں ــ!!
3
3
7
اس وقت اندازہ ہو رہا ہے کہ میرے سرکل میں، میرے سوا سب نیک اور پرہیز گار لوگ ہیں۔ کتنی اچھی اچھی باتوں کی تلقین کر رہے ہیں سب۔ جمعہ مبارک۔
4
0
4
قصہ یہ ہے۔۔ بھائی سے الجھ پڑیں تو منھ توڑ جواب نہیں دیا جاتا۔۔ آگے بڑھ کے سینے سے لگایا جاتا ہے۔۔ ہم آقائے دو جہاں کی غلامی کی برکتوں سے بھائی بھائی بنے ہیں، اس غلامی کی ناموس کا واسطہ، پاکستانی یا افغان نہیں، مسلمان بن کر سوچیے #قومی_زبان
0
13
13