
Syed Yasir Hussain Shah
@AEO_Shahg
Followers
5K
Following
200K
Media
7K
Statuses
104K
Assistant Education Officer in SED (Kharian, Gujrat) proud to be a Teacher. تعلیم4 All Be Optimistic Always
Punjab, Pakistan
Joined September 2016
إِنَّ للَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوصَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُواتَسْلِيمًا اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔🥀
21
0
23
80 kg k round about....
2
0
2
میرے خیال سے ابھی اتنی ہی سردی آئی کہ واسکٹ پہن لی جائے۔۔۔🥰۔۔ اب کچھ کہیں گے واسکٹ کب سے پہن رھے۔۔ تو بس اتنا ہی کہوں گا اگر واسکٹ پہن کے پنکھے یا اے سی کے نیچے ہی بیٹھنا تب کیا فائدہ۔۔۔😆😁۔۔ My life.. My rule..
2
0
3
لگتا ہے آفیشلی سردی کی آمد ہو گئی ہے۔۔ ۔ اللہ کرے کوئی سویٹر جرسی والا نظر آئے تو ہم بھی آغاز کریں۔۔۔۔🥰😍۔ کون کرے گا آغاز۔۔۔🧐۔
7
0
12
مرغی کا گوشت 470 روپے اور ہوٹلوں پر کڑاہی 2 ہزار سے 25 سو روپے کلو انتظامیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔
237
387
3K
ٹرمپ دا حال وی وڈی پھو پھو آلا ہی اے۔۔ جہیڑی ہر موقع تے اپنے پراواں نوں طعنے دیندی رہندی۔ جے میں نہ بچاندی توانوں تساں لڑ لڑ کے مر جانا سی۔۔😁😆۔۔
1
0
3
ہم دعا لکھتے رھے۔۔ وہ دغا پڑھتے رھے۔۔۔!! ایک نقطے نے محرم سے مجرم بنا دیا۔۔۔۔ !! اردو زبان۔۔۔
”اردو زبان“ کی خوبصورتی کے کیا کہنے، ”زیرِ تعلیم“ سے پہلے ایک حروفِ تہجی ”و“ کا اضافہ، ”وزیرِ تعلیم“ بنا دیتا ہے!!! اور پھر کہتے ہیں کے اردو بھی کوئی زبان ہے. 🫣 #اردو_زبان @YasirFarid77 @AEO_Shahg @Ammarysaggu @edusepian @GhulamA59427941 @ShagguNiazi @Its_Rumii
1
0
1
جن کی ساری زندگی یہ نعت سنتے گزر گئی۔۔ نور والا آپ ھے ۔۔ نور لے کر آیا ھے ۔۔ وہ بھی مشن نور کو قادیانی سازش کہہ رھے۔🙂۔۔
0
0
1
بےشک نماز فجر شیطان کے خلاف۔۔۔ دن کی پہلی کامیابی ھے۔۔۔🥀🌹۔
0
0
1
میرے لیئے تو یہ بھی اذیّت کی بات تھی... تُجھ کو بھی حال دِل سنانا پڑا مجھے ۔۔۔۔🥀
1
0
4
إِنَّ للَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوصَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُواتَسْلِيمًا اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔🥀
1
0
9
اب اسرائیل کی خیر نہیں ۔۔ قطر پہ حملہ کیا ھے۔۔۔ یہ عرب ھے ایران نہیں ۔۔۔ عرب ممالک اب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دینگے.... ہمارے کچھ دانشور ایسا سوچ رھیں ھوں گے۔۔🙃۔۔ ایسا کچھ نہیں ھونے والا۔۔۔
2
0
7
محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ھوتی۔۔۔ جسے رستہ بدلنا ھو۔۔ اسے رستہ بدلنے سے۔۔۔ جسے حد سے نکلنا ھو۔۔ اسے حد سے نکلنے سے۔۔ نہ کوئی روک پایا ھے۔۔ نہ کوئی روک پائے گا۔۔۔
کیا آپ اپنے رشتوں اور دوستوں کے لیے اتنے Possessive ہیں کہ وہ کسی اور سے بات کریں یا کوئ ان سے فری ہو تو جیلسی ہو یا منہ توڑنے کا دل کرے؟؟ @Its_Rumii @FakharLines @ShagguNiazi @AEO_Shahg @Ammarysaggu
1
0
2
میرے پنڈ دی شام دا نظارہ۔۔۔ ساڈے چھت توں۔۔😍۔
0
0
3