LIBF
@TheLIBF
Followers
899
Following
42
Media
871
Statuses
3K
39th Lahore International Book Fair 4th - 8th February 2026 at Expo Center, Johar Town
Lahore, Pakistan
Joined February 2016
سیف محمد اسویدی حکومت شارجہ کے زیر اہتمام شارجہ پبلشنگ سٹی کے ڈائریکٹر سے #پاکستان اور شارجہ میں تعاون پر بات چیت کی جس کے مثبت نتائج کی امید ہے #SharjahbookFair
0
1
0
6 نومبر سے 16 نومبر تک شارجہ بک فئیر منعقد ھوا جس میں پاکستان کمپنیوں نے بھی شرکت کی #SharjahbookFair
0
1
3
اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی حضرت جون کی یاد میں
یوسفی نےکہاتھا ایک زمانےمیں جب ہم جوان تھےاور جون ایلیا بالکل ایسےہی تھے جیسےکہ اب ہیں توہم رسالوں میں ان کی غزلیں یہ سمجھ کربڑے شوق اوربےتابی سےپڑھتےتھےکہ یہ کسی آوارہ اینگلوانڈین لڑکی کا کلام ہے ___ صاحب ہمیں (اپنی) بھری جوانی میں جون ایلیا کی بابت ایسا کوئی مغالطہ نہیں رہا...
0
5
15
اسلام آباد کے مبینہ بڑے ٹیکسوں چوروں میں سے ایک سعید بُک بینک کو ایف بی آر نے سیل کر دیا ہے۔ Saeed book bank has been sealed by Mr. AWAIS ISHAQUE Deputy commissioner RTO Islamabad on the basis of non integration of point of sales
4
11
59
Banning books is never the solution #Kashmir
#JammuAndKashmir | Govt bans publication of 25 books, declares their publication and their copies and other documents to be forfeited to the government. As per the Home department, these books "propagate false narrative and secessionism in J&K".
0
1
2
اس شخص نے 5 کتابیں لکھیں، اسکے باوجود کسمپرسی کے عالم میں گیا۔ 12 کروڑ کا صوبہ اسکی اتنی مالیت کی کتابیں نہ خرید سکا کہ یہ آسودہ زندگی گزار لیتا۔ آج مجھ سمیت سب بےشرمی سے اسکی شاعری کے مزے لے رہے ہیں۔ تماش بین بھی کچھ نہ کچھ پیسے لٹا دیتے ہیں، ہم نجانے کیا ہیں؟ ہم بےحس ہیں.
35
121
433
جھوٹا سکرین شاٹ بغل بیچ لیے پھر رہے ہیں کہ صاحب بیس ہزار کی کتابیں اور ڈھائی لاکھ کے شوارمے بکے۔ یا حیرت
0
2
1
Before any idiot swoops in with a ridiculous comment: there were no food stalls at the LIBF beyond the basic tea, biscuits, water and juices. Yet it was packed to the rafters with readers of all ages buying countless books.
لاہور ایکسپو سینٹر میں ہونے والے انٹر نیشنل بُک فیر میں نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد دیکھ کر دل خوش ہو گیا میں نے 50 فیصد رعائت پر کم ازکم 30 ہزار روپے کی کتابیں خریدیں جو مارکیٹ میں 60 ہزار کی ہیں جس قوم کا کتاب سے رشتہ قائم رہتا ہے اس قوم کامستقبل کبھی تاریک نہیں ہو سکتا 👍
0
1
0
🤷🏻♂️
@Nehakhaannn @Aadiiroy2 کتابیں لینا امیر ہونے کی نشانی نہیں، بلوچ کپڑے پھٹے ہوئے اور پرانے جوتے پہن کر بھی کتاب نیا لیتا ہے، تربت میں پینتیس لاکھ کی کتابیں فروخت ہوئی ہیں، یہ بلوچ کی شعور کی عکاسی ہے، لاہور کتاب میلے میں صرف تین ہزار روپے کی کتابیں فروخت ہوئی ہیں، لاہور کی ابادی سے اب اندازہ لگائیں
0
1
0
At the end of a week in which two Jerusalem booksellers were taken into custody and many of their books impounded, Sunday Times columnist Matthew Syed announces that Israel is the home of free speech.
Here in Israel, amid the horror, I have found a miracle — truly free speech https://t.co/2d3OF1LJGE
129
3K
10K
Sick of this clickbaiting For the love of God, there were no food stalls at LIBF @pakistanmatterx what sort of reporting is this?
1
2
8
Advisor to PM @RanaSanaullahPK visisted #LIBF25 on the first day. Some snippets from his visit
0
1
2
"تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر۔۔۔" مصنف ڈاکٹر محمد ذکریا نے اقبال کے شعر کا اصل مطلب سمجھا دیا
0
2
1
روبوٹ کیسے بنتا ہے؟ عالمی کتب میلے میں طریقے کار کی کتابیں موجود
0
2
4
بڑی مشکل آسان۔۔۔ ہر قاری کی آواز میں قرآن سیکھیں۔۔۔ عالمی کتاب میلے میں ڈیجیٹل قرآن توجہ کا مرکز۔۔۔
0
4
16
معروف مصنف قراۃ العین حیدر پاکستان کیوں چھوڑ کر چلی گئیں؟ معروف ڈرامہ نگار اور مصنفہ آمنہ مفتی کو کن کتابوں میں دلچسپی ہے؟
0
2
3
سوشل میڈیا پر وائرل علامہ اقبال کی آواز کی حقیقت کیا ہے؟ سینیٹر ولید اقبال کی بڑی وضاحت اور حامد میر کا دلچسپ ردعمل
0
2
2