تقی رضا Profile Banner
تقی رضا Profile
تقی رضا

@Taqi_Shah09

Followers
1,580
Following
2,321
Media
2,390
Statuses
11,017

علیؑ کی دشمنی میں کوئی بھی مار کے چلا جائے فرق نہیں پڑتا کیوں کے آگے بھی حکومت علیؑ کی ہے۔

برمودا ٹرائینگل
Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
❤️مریدین❤️ ذہنی ٹینشن کم کیجیے میرا نام لیجیے اور خود پہ دم کیجیے🌹🌹
3
0
14
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
سوزوکی آلٹو 800 سی سی نیا ماڈل،قیمت 3 لاکھ 39 ہزار روپے- آپ کے لئے نہیں انڈین عوام کیلئے، آپ کیلئے نیا ترانہ ریلیز ہو رہا ہے، انتظار کرو شرم آتی ہے ؟ @OfficialDGISPR
Tweet media one
11
194
368
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
عورت سے علم چھین لیا جاۓ تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی.
Tweet media one
18
63
277
@Taqi_Shah09
تقی رضا
11 months
@B0oTaOfficial عصر حاضر کے یزید کو پہچان کر اسکے خلاف کھڑے ہو جانا حسینیت ہے دلیل امام حسین علیہ السلام اپنانا ہو گئ محسن نقوی کس منہ سے امام عالی مقام کی مجلس میں بیٹھا ہے کہ اسکی پولیس نے عورتوں بچیوں پر تشدد کیا کچھ ابھی جیل میں ہے.ایسے لعین کا پاک ذکر میں کیا کام ہے. یہ یزید ہے.
12
96
151
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
"میرے تمام اثاثوں کی مالیت 29 لاکھ روپے ھے" انڈین آرمی چیف ۔۔ کشمیر لینا تے بڑی دور دی گل اے پتر ! توں DHA وچ 1 مرلہ نیں خرید سکدا 😂😆😁😄
Tweet media one
20
54
158
@Taqi_Shah09
تقی رضا
3 months
پاکستانی خاتون جناب خنزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے 🤪 @hinaparvezbutt @CMShehbaz @MaryamNSharif
7
44
84
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
کسی الو کے پٹھے کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ معلومات کرلے کہ یہ سوٹ دراصل قرآنی آیات نہیں بلکہ عربی کیلیگرافی والا ڈیزائن ہے جو سعودیہ میں عام ملتا ہے اور اس کے اوپر عربی لفظ حلوہ لکھا ہوا ہے جس کے معنی حسین، خوبصورت اور سویٹ ہے۔ ہمیں تو کوئی عربی میں گالیاں بھی دے تو آمین کہتے ہیں.
Tweet media one
8
8
46
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
نام. سید تقی رضا نقوی عمر.28 قد 6.3 تعلیم: ماسٹرز ان بزنس ایڈمنسٹریشن پیشہ: دہشت گرد 😂🤣😜🤪🔥🔥
Tweet media one
14
8
43
@Taqi_Shah09
تقی رضا
2 months
قوم کی دو عظیم بیٹیاں ملالہ اور بلالہ 😁
Tweet media one
12
18
43
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
@B0oTaOfficial آئرش حکومت نے اسرائیل سفیر کو ملک بدر کردیا ہے سوال یہ ہے کہ مسلمان حکمرانوں کی غیرت کب جاگے گئ ؟
2
25
41
@Taqi_Shah09
تقی رضا
9 months
@sabine_kayani میجر عادل راجہ حق سچ کا سپاہی ہے. تاریخ میں آج تک غدار جرنیلوں کو کسی نے ننگا کیا ہے تو وہ میجر عادل راجہ ہے.باقی ہمارے ملک کی رسم ہے جو سچ بولے وہی غدار ہے.غدار کون ہے یہ سب کو نظر آرہا ہے ایک دلا جرنیل باجوہ بیلجیم بھاگا ہوا ہے یہ منیرا مستری بھی کل کو امریکہ بھاگ جائے گا.
3
13
38
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
@ReadinWakil کیونکہ ہماری ترجیحات ہی اور ہیں ہماری ترجیحات میں عورت کا باشعور تعلیم یافتہ ہونا شامل ہی نہیں ہم لوگ عورت کو ننگا کرنے کے لیے تو ��اکھوں روہے لٹا سکتے ہیں مگر کسی یتیم بچی کی تعلیم کفالت کا ذمہ نہیں لے سکتے. نپولین نے کہا تھا تم مجھے اچھی مائیں دو میں تمہیں اچھی قوم دوں گا.
3
10
40
@Taqi_Shah09
تقی رضا
9 months
@OryaMaqboolJan پاکستانی عوام کو چاپیے سری لنکا کی عوام سے تھوڑی غیرت ادھار لے اور جاتی امراء ہاؤس کو آل شریف سمیت آگ لگا دے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
15
38
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
تصویریں بولتی ہیں۔ سوئی گیس پلانٹ کے اردگرد بسنے والی بلوچ خواتین گھر میں جلانے کے لیے لکڑیاں لے جا رہی ہیں اور وہی گیس 713 کلومیٹر دور لاہور کی خواتین استعمال کر رہی ہیں۔ جس معاشرے میں عوام کو انکا حق نہ ملے تو وہاں بغاوت نفرت جنم لے گئ .
Tweet media one
5
27
39
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
لوگ حیران ہو کر پوچھتے ہیں نبی ص کی اولاد کو کربلا میں اذیتیں دے کر شہید کیا جا رہا تھا تو کوفہ والے کیسے خاموش تھے ؟ بلکل ایسے ہی جیسے 56 اسلامی ممالک کے سربراہان آج فلسطین میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر چپ ہیں . شرم ہمکو مگر نہیں آتی
Tweet media one
5
21
33
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
@CryptoKing1Mn @AzmaBokhariPMLN اعظمی آنٹی مینوں پھڑ لے 🤪 #گیراجن_چور_منسٹر
Tweet media one
1
17
33
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
کیا مولویوں کا پاکستان میں رہنے والے غریبوں کو جہنم سے ڈرانا بنتا ھے ؟؟؟ پاکستان غریبوں کے لیے جہنم سے بھی بدتر ہو چکا ہے.
Tweet media one
5
14
30
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا اور رشوت دے کر بری ہو گیا بس اتنی سی کہانی ہے ہمارے پیارے ملک فکستان کی 😑
Tweet media one
5
11
29
@Taqi_Shah09
تقی رضا
10 months
@B0oTaOfficial @MariaBalochPK تلخ حقیقت پاکستان کے کاروباری بیغیرت جرنیل جو وطن ' ضمیر ' پاکستانی عوام کی امنگوں خواہشات کا سودا کرتے اور امریکہ کی دلالی کرتے بلکل بھی نہیں شرماتے #امپورٹڈ_جرنیل_نامنظور
0
15
26
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
پاکستان کا قانون بھی ب چ ہے۔ آپکے گھر سے اگر تیل یا سونا نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے اگر چرس یا شراب نکل آئے تو وہ آپ کی ہے۔
2
5
26
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
مشتاق یوسفی سے ایک عرب شیخ نے کہا تھا کہ: یوسفی صاحب! مسلمان تو ہم بھی ہیں لیکن آپ لوگ تو کلمہ پڑھ کر باؤلے ہی ہو گئے ہیں
Tweet media one
4
5
28
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
@KhSaad_Rafique ہر طرف سے تجھ پر لعنت ہو گئ 🖐️
3
9
26
@Taqi_Shah09
تقی رضا
1 year
❤️مریدین❤️ ذہنی ٹینشن کم کیجیے ❤️ میرا نام لیجیے اور خود پہ دم کیجیے ❤️
6
0
28
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
تاج محل گواہ ہے کہ “بیوی“ زندگی میں ہی نہیں، بلکہ مرنے کے بعد بھی جیب خالی کروا سکتی ہے!
Tweet media one
9
3
29
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
دنیا کا بہترین لائف سٹائل یہ ہے کہ اپنی آمدنی میں گزارہ کرنا سکھیں،کسی سے فراڈ اور دھوکہ مت کریں،سچ بولیں،اور ہمیشہ حلال کھائیں!
4
9
29
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
@B0oTaOfficial 56 ملکوں کے سربراہ روز قیامت اس بچے کا سامنا کرسکیں گے __؟ 😢 #Ghaza_genocide
4
13
26
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
@sabine_kayani یہ فارغ اور نکمی قوم ہے اس قوم کا کام بس دوسروں کے کاموں پر نظر رکھنا ہے اس قوم میں غیرت ہوتی شرم.ہوتی تو آج یہ اپنے حق کے لئے سڑکوں پر ہوتی ایسے جاہلوں کی باتوں کا جواب خاموشی ہے. آپکے الفاظ اور وقت ان جاہلوں سے قیمتی ہے انکی بکواسات کو اگنور کیا کریں.
1
5
28
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
@ShahFaisal_SF @B0oTaOfficial @PeshawarCCPO @KP_Police1 @ccpopro اس عورت کے شوہر کو چاہیے اس بہنچود ایس پی کو قتل کرے اور اسکو مار کر چوک میں پھینکے ان لوگوں نے عوام کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنا معمول بنایا ہوا ہے.
3
0
25
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
@E786G شکل سے ہی ح��امخور لگتا ہے ایسے بیغیرتوں کی وجہ سے فوج کے باقی افسران کو بھی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے
1
1
25
@Taqi_Shah09
تقی رضا
2 months
اس بچے نے پہلے ھی آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے تھے اب مزید قسطوں میں اور قرض لے لیا ھے جن سے بڑوں اور بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھنا ہے۔ اور یہ ھے کہ 75 سال سے مسکرائے جارہا ہے ۔ اوئے حرامزادوں شرم آتی ہے ؟ @OfficialDGISPR @CMShehbaz
Tweet media one
3
11
27
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
مطالعہ پاکستان میں صرف صفہ نمبر اور دریاؤں کے نام درست ہیں۔باقی سب.....بکواس ہے 😑
Tweet media one
5
6
26
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
یہ ملک اس پولیو ورکر کا ہے
Tweet media one
2
7
24
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
میری ماں اور بیوی سیاست کی نذر ہوگئیں. نواز شریف کیا ہوا تمہاری ماں اور بیوی کےساتھ؟ کیا اس کے سر میں لاٹھیاں ماری گئیں؟ کیا تمہیں بارہ سال جیل میں ڈال کر تشددکیا گیا؟ کیا تمہاری زبان کاٹی گئی؟ کیاتمہاری بیوی نے جیلیں کاٹی؟ کیا چھوٹے چھوٹے بچے لیکر روز عدالتوں کے چکر لگائے؟👇
Tweet media one
3
7
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
9 months
@B0oTaOfficial لاشیں نہیں سوالات اٹھاؤ.. اتنا ظلم آخر کیوں؟ اور کب تک؟ #امپورٹڈ_جرنیل_نامنظور
0
12
24
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
انقلاب وہاں آتے ہیں ، جہاں مظلوم متحد ہوں جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لیے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں ، قحط آتے ہیں.
3
11
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
سقراط کے سامنے ایک خاتون کمال حلیہ,اعلی پوشاک,خوبصورت اٹھلاتی ہوئی آئی سقراط:کچھ بولیے تاکہ آپکی قابلیت معلوم ہو خاتون : میرے پاس تمھاری بھی ویڈیو ہے سقراط افلاطون سے : اے زہر دا وڈا پیالہ تے پھڑیں
Tweet media one
5
7
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
ویڈیو دیکھ کر بہت اچھا لگا من کو بہت شانتی ملی 🖕👌 @ICT_Police
@Imt_Tahir
Tahir Awan 💦
8 months
یہ کیا ہو رہا ہےاسلام آباد میں؟ گاڑی والے نے اسلام پولیس پر گاڑی کیو چڑھائ؟ بظاہر گاڑی پارکنگ میں کھڑی تھی اور پولیس نے پیچھے سے رستہ روکا ہوا تھا۔ آپکو کیا لگتا ہے کیا وا ہوگا؟ #پروپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
138
186
323
2
5
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی۔
Tweet media one
6
7
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
@Tahirmughalpml8 مبارک ہو بہت افسوس ہوا 🤣🖐️ #نوازا_گانڈا_ہائے_ہائے
Tweet media one
5
5
24
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
@B0oTaOfficial حماس کے وزیراعظم پاکستان کو اپنی مدد کی دعوت دے رہے ہیں تمام ممالک پاکستان کی نیوکلیئر پاور کو پہچانتے ہیں پر پاکستان خود اپنی طاقت پہچانے سے قاصر ہے 😓 شرم ہمارے جرنیلوں کو مگر نہیں آتی مسلمان بچے شہید ہو رہے ہیں اور یہاں ایک چور کے استقبال کی تیاریاں ہو رہی ہیں 💔
1
13
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
اگر آپکا عقیدہ، نظریہ اور فلسفہ آپکو دوسروں سے نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں آپکو عقیدت کی آڑ میں حیوان بنایا جا رہا ہے ۔۔!
4
8
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
3 months
ڈکیتی میرا پیشہ اے نماز میرا فرض، روزہ میرا ایمان اے کعبہ میرے پیچھے ہے کلیسا میرے آگے دریائے سندھ، کچے کے علاقے میں افطاری کے روح پرور مناظر ماشاء اللہ کسی کا سر ننگا نہیں ہے ماشاءاللہ 😁
Tweet media one
4
6
23
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
جنرل عاصم منیرامریکہ روانہ ھوا ھے، ہمت کرے امریکہ میں اکیلا نکل کے دکھائے خاص طور پر جس شہر جس جگہ بھی پاکستانی رہتے ہیں وہاں قدم رکھ کے دکھائے،اگر ھو سکے تو ساتھ میاں صاحب کو بھی ٹرائی کروالے انکو اپنی اوقات سمجھ جائے گئ کہ عوام ان سےکتنی نفرت کرتی ہے. @DGISPR14 @OfficialDGISPR
Tweet media one
0
7
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
نیوٹن فرماتے ہیں کہ جس طرح میرے سر پر سیب گرا بالکل اسی طرح ایک شخص کے سر پر آم گرا تھا۔میں نے اس سے پوچھا کہ آم زمین پر گرنے کا تم نے کیا نتیجہ اخذ کیا؟ اس لنگڑے آم جیسی شکل والے نے کہا کہ آم سیدھا گرے تو میٹھا اور اگر الٹا گرے تو کھٹا ہوتا ہے وہ قبلہ جناب سہیل وڑائچ تھے
Tweet media one
1
4
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
"خدا معاف کرنے والا ہے" اس جملے نے سارا سسٹم خراب کر رکھا ہےاٹھانوے فیصد لوگ اسی نیت سے غلط کام کرتے کہ خدا معاف کرنے والا ہے.😑
6
5
23
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
@B0oTaOfficial @Muhammadiali001 نوازشریف کی زندگی میں اس قدر اچھا وقت کبھی نہ آیا ہوگا جو 2023 میں آیا ہے، پوری سیاسی زندگی میں انکی سب سے بڑی خواہش تھی کہ ایک "چیف" انکا اپنا ہو، قسمت دیکھیں کہ اس وقت 4 "چیف" ان کے ہیں۔ باقی 7 ان 4 کے آگے معنی نہیں رکھتے، لیکن دعا ہے اللہ نوازے چور کو عبرتناک موت دے آمین
1
10
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
روٹی کو ڈھونڈتا ہوا کوڑے کے ڈھیر پر دیکھا میں نے چاند کا ٹکڑا ابھی ابھی
Tweet media one
5
3
23
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
مہذب دنیا کا بد نما چہرہ۔۔۔۔درندگی کی تمام حدیں پار سسکتے مرتے بچے۔۔💔
Tweet media one
2
8
22
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
جانتا بھی ہے یہ درزی, کے ہے مفلس کا لباس پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ہے مسئلہ کچھ تو ہے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ہے #عوام_کو_عزت_دو
Tweet media one
3
9
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
شمالی وزیرستان سے 6000ارب ڈالر کا تانبہ چین بھیجا گیا جبکہ پاکستان پر قرضہ 200ارب ڈالر ھے!! آپکا شکریہ 🙏 @OfficialDGISPR
3
8
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
میں نے سمجھا ہی نہیں تمہیں مدِ مقابل اپنا تم ایسے ہی بنے پھرتے ہو مخالف میرے 🖤
5
5
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
ہم نے بھیڑیوں سے اعتماد، شیر سے ہمت، چیونٹیوں سے تعاون اور کتوں سے وفاداری سیکھی۔ سوال یہ ہیکہ انسان نے انسان سے کیا سیکھا ؟
5
3
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
اگر پولیس ظلم زیادتی کرتی ہے عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو پھر اس ظلم و جبر کا مقابلہ اور دفاع کرنا جائز اور عین شریعی ہے. ظالم حکمران کیخلاف کلمہ حق کہنا فرض ہے. جب تک اس پولیس کی عوام سڑکوں پر ننگی بارات نہیں نکالتی یہ لوگ سدھرنے والے نہیں ہیں. یہ لوگ لاتوں کے بھوت ہیں.
@B0oTaOfficial
بوٹا
8 months
پاکستان پولیس نو جو کمپنی نے کر دتا ہے پاکستان دی قوم نسلاں تک بھگتے گی اگر اینا نو پٹا نا پایا گیا۔ حافظ تے بلڈاگ نے اینا نو فری ھینڈ دے دتا ہے ہون اینا دا ہتھ صرف لبئیکیاں والے طریقے نال رکے گا ورنہ تواڈا سب کچھ غیر محفوظ ہے پاکستان وچ۔
0
67
170
0
6
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
اگر دیسی معاشروں میں ارینجڈ میریجز نہ ہوں تو یقین مانیں نناوے اعشاریہ نناوے فیصد مردوں کو رشتہ ہی نا ملے اور کنوارے مر جائیں کیونکہ جس قسم کے دیسی مرد ہیں ان کو کوئی سمجھدار انسان اپنا نوکر رکھنا نا پسند کرے شوہر تو بہت دور کی بات ہے۔
6
2
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
دنیا کا کرپٹ ترین ملک پاکستان👇
Tweet media one
7
6
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
علامہ نے جاہل مولاوں اور جاہل مریدوں کی طبعیت صاف کردی 👏👏
6
9
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
بندہ پُچھے ہن تہاڈی دشمنی کِتھے گئی😁
Tweet media one
6
5
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
بےشک پاکستانی ایک منافق ترین ' بیغیرت ترین قوم ہے بلکہ دنیا کی بےشرم اور بیغیرت ترین قوم بن چکی ہے . یہ وہ لوگ ہیں جنکو کمشیر اور فلسطین کی بہنوں بیٹیوں اور ماؤں کی فکر ہے مگر اپنے ملک کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی سڑکوں پر عزت پامال کرتے ہیں ان پر تشدد کرتے ہیں.
1
8
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
جہاں دودھ سے لیکر دوائی تک سب جعلی ہوں وہاں کا مذہب یا عقیدہ سچا ہونا بھی ایک سوالیہ نشان ہے.
3
9
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
ہم لوگ اس غلط فہمی میں مارے جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔
Tweet media one
3
4
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
بدقسمتی سے ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں 5 کلومیٹر میں آپکو 15 مساجد اور 25 مدرسے مل جائینگے لیکن 50 کلومیٹر میں ایسا بندہ نہیں ملیگا جس پر آپ اعتماد کر سکیں.
1
6
21
@Taqi_Shah09
تقی رضا
3 months
پیاز کی بوری چار دن پہلے پندرہ ہزار کی تھی آج اٹھائیس ہزار کی ہو گئی ہیں ذخیرہ اندوز تاجر آخری عشرہ خاندان سمیت حرمین شریفین میں گزاریں گے لعنت عاصم منیر پر جو ملک میں ہونے والی تمام حرامزادگیوں کا سرچشمہ ہے
Tweet media one
2
3
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
ہمارا قومی جانور تار خور۔۔۔ 😑😎👇
Tweet media one
6
2
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
اس وقت مصر میں رکھی گئی فرعون کی لاش اور لندن سے لائی گئی پاکستان میں میاں صاحب کی لاش کی اوقات ایک برابر ہے #نوازا_گانڈا_تو_وڑ_گیا
Tweet media one
3
4
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
@E786G @OfficialDGISPR ظلم کرنا تو اس فوج کا کام بن چکا ہے .اس ماں کا بیٹا اسفند خان آرمی پبلک سکول میں شہید ہوا تھا، اس دوکھی ہوئی ماں کی باتیں غور سے سنیں۔ پختونوں کے 160 بچے ایک منصوبے کے تحت شہید کئے گئے تھے مگر آج تک کسی بچے کو انصاف نہیں ملا۔ آج تک نیشنل ایکشن پلان پر زرا برابر عمل نہیں ہوا ۔
1
21
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
ماہ رنگ بلوچ آئرن لیڈی ❤️
Tweet media one
2
5
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
2 months
ذاکر منتظر مہدی بہت یاد آئے جنہوں نے سو روپیہ اُٹھانے والے بچے کو منبر پر یزید ڈکلیئر کر دیا تھا افسوس
1
11
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
مسلک جدا ملے کہیں فرقے جدا ملے اب ایسی بھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے؟
3
3
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
کون کافر، کون مسلمان، کون جنتی، کون جہنمی، کیوں نہ یہ اختیار خدا کو واپس دے دیا جائے!! سعادت حسن منٹو
Tweet media one
2
3
20
@Taqi_Shah09
تقی رضا
8 months
یا صاحب الزمان ع ادرکنی 💔😢
@ZynSpeaks
Zynab
8 months
Oh Allah, Please help us 🙏
Tweet media one
84
1K
2K
0
5
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
اے ایمان والو ! کاش تم ایماندار بھی ہوتے
5
4
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
بس کر میاں محمد بخشا ، موڑ قلم دا گھوڑا ساری عمر دُکھ نئیں مُکنے ،ورقہ رہ گیا تھوڑا
3
5
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
یورپ امریکہ برطانیہ اگر تمام بارڈر کھول دے اور اعلان کر دے کہ تمام پاکستانی جس ملک چاہیں ویزہ فری جاسکتے ہیں تو اسلام کے قلعے میں چند ہزار لوگ باقی رہ جائیں گے وہ جو بستر مرگ پر ہیں.
5
1
14
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
ہاتھ ٹوٹا ہوا هے، کین یو ہیلپ می ؟ اگر یہ فقرہ پنجاب پولیس والے سے کہتا تو اس نے دوسرا بھی توڑ دینا تها
Tweet media one
4
5
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
ٹیچر: بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا 😐 بچہ : خاموشیاں ہی بہتر ہیں لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں😁😁
3
3
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
میں مر گیا علامہ اقبال مر گیا گاندھی ' نہرو' لیاقت علی خان سب مر گئے سمجھ میں نہیں آتا ابتک بھٹو کیسے زندہ ہے.
Tweet media one
2
1
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے جب زیادہ تر تاجر لوگ 50 کی چیز 200 میں دے کر تیزی سے مسجد کی طرف بھاگیں گے کہ کہیں جماعت نہ رہ جائے!
5
6
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
10 months
@mchohan یہ بل ساہیوال کے ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1547 سے زیادہ اور بل 308- روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یا اسکا بل کون ادا کرے گا ؟ لیکن یہ ظلم کب بند ہوگا ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
17
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
مسلمان ہندوؤں سے محفوظ نہیں تھے، پاکستان بنا لیا تھا اب مسلمان مسلمانوں سے محفوظ نہیں ہیں، اب کیا کرنا ہے؟ 🤔🤔🤔
Tweet media one
1
5
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
ہمیں الف انار سے ذیادہ__! الف انسانیت سیکھنے کی ضرورت ہے__!
Tweet media one
10
9
19
@Taqi_Shah09
تقی رضا
9 months
آجکل آئی فون 15 خریدنے کے لیے لوگ دو دو گھنٹے انتظار میں لگے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ بیچارے ایک وقت کے کھانے کے لیے لائنوں میں لگے ہوئے ہیں.💔
5
5
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ماضی میں 25 کروڑ افراد کی ایک قوم گزری جسکا یہ نمونہ بھی وزیرِ اعظم بن کر چلا گیا تھا۔
Tweet media one
5
5
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
ہماری بدقسمتی ہے کہ نوے فیصد مومنوں کی موجودگی میں اسلام ہر وقت خطرے میں رہتا ہے۔ نوے فیصد محب الوطنوں کی موجودگی میں ملک کی سلامتی خطرے میں رہتی ہے۔ ساٹھ فیصد سے زیادہ لوگوں کی زراعت کے ساتھ منسلک ہونے کے باوجود ہمیں گندم پیاز وغیرہ درآمد کرنا پڑتا ہے۔👇
Tweet media one
3
5
14
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ٹماٹر ایران دے رہا ہے اور کیلے بھارت سے ' دالیں کینڈا سے گندم روس دے رہا ہے اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے. شرم آتی ہے؟ @OfficialDGISPR
2
6
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
@ReadinWakil ان سب کو ڈر ہے عمران خان کرپشن پر انکو پھانسیاں دے گا اور ضرور دے گا انشاءاللہ #نوازا_گانڈا_تو_وڑ_گیا @PresPMLNPunjab @RanaSanaullahPK
2
5
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
جس طرح ٹیلی نار اپنے کپڑے بھی چھوڑ کے یہاں سے بھاگا ہے اس ملک کے مستقبل کا اندازہ لگانا مشکل نہیں 🥱
2
3
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
ماہا بخاری : میں دادا کی پوتی ہوں آپ کون ؟ بلاول بھٹو : میں نانا کی نواسی ہوں 😃
Tweet media one
Tweet media two
5
6
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
7 months
ہم لوگ گوروں کو گالی نکالتے ہیں حالانکہ ان کے بنائے ہوئے پل اور دریاؤں کے ھیڈ 100 سال سے ان کی ایمانداری کا اظہار کر رہے ہیں!! شرم ہمکو مگر نہیں آتی
Tweet media one
2
5
15
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
مولانا ڈیزل کا صدر بننا اتنا ھی مشکل ھے جتنا مشکل ایک پٹواری کا بندے دا پتر بننا @juipakofficial @MoulanaOfficial
Tweet media one
0
8
16
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
لو جی معاہدہ یہ ہوا ہے کہ گھسیٹنے والا وزیراعظم ہو گا، اور جِسے گھسیٹنا تھا وہ صدر ہو گا۔
Tweet media one
2
8
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
افسوس۔۔۔!!! جب جبر ریاستی پالیسی بن جائے تو اس کے اثرات نیچے تک جاتے ہیں۔۔۔ ریحان زیب کا قتل اور افضال قادری کے والد کا قتل اس کی بڑی نشانی ہے۔۔۔!!!
Tweet media one
Tweet media two
1
6
16
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
اعلی تعلیم حاصل کرو چاہے اسکے لیے تمہیں سیالکوٹ کیوں نا جانا پڑے 😁
Tweet media one
7
2
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
کتا جب روٹی چوری کرتا ہے تو کبھی بھی اس جگہ پہ بیٹھ کے نہیں کھاتا بلکہ کہیں دور جا کے کھاتا ہے باقی آپ بہتر ہی جانتے ہیں..😁😁👇👇
Tweet media one
Tweet media two
1
4
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ کسی ملک کی ثقافت کتنی مہذب ہے تو دیکھیں کہ وہ خواتین کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں ۔
4
4
16
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
دو عربی آپس میں لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو ننگی گالیاں دے رہے تھے پاس سے ایک پاکستانی گزرا اور کہنے لگا مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھنا 😁😁
Tweet media one
4
3
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے۔
0
1
15
@Taqi_Shah09
تقی رضا
3 months
نہایت افسوس کی بات ہے کہ تعلیم یافتہ بھینسوں کا دودھ پینے کے باوجود ہمارے ملک نے کوئی ترقی نہیں کی 🤔
Tweet media one
3
5
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
اینکر کا سوال ، ہر سال چھ سے سات لاکھ پاکستانی بیرون ملک جا رہے ہیں ، اگر یہی صورتحال رہی تو پاکستان کو کون چلائے گا ؟؟؟ انور مقصود کا جواب ،،، یہ اسلامی ملک ہے اس لئے اسے اللہ میاں ہی چلائیں گے ۔۔۔۔ 🙂
2
3
18
@Taqi_Shah09
تقی رضا
5 months
اندھیرے پر لعنت بھیجنے سے بہتر ہے کہ موم بتی جلائیں!!
Tweet media one
1
5
14
@Taqi_Shah09
تقی رضا
6 months
عورت براۓ فروخت ہے ...خریدیں گے ؟ کل رات ایک مجلس میں سوال رہا کہ اگر عورت اس فحاشی کا "سبب " ہے تو کیا مجرم بھی وہی ہے ؟؟ سوال کے جواب میں کتنے ہی سوالات تھے بازار حسن کس کے دم سے آباد ہے ؟ جسم جان کے اس بازار میں گاہک کون بن کے آتا ہے ؟ قیمت کون لگاتا ہے ؟👇
Tweet media one
3
9
17
@Taqi_Shah09
تقی رضا
4 months
تو اگر اہل بصارت ہے تو احساس بھی بن💔 دیکھ تصویر کی گہراٸیاں تصویر نہ دیکھ
Tweet media one
1
5
15