TaahaKhan01 Profile Banner
Taaha Ahmed Profile
Taaha Ahmed

@TaahaKhan01

Followers
1K
Following
7K
Media
646
Statuses
4K

Producer @SAMAATV Formerly @ARYNEWSOFFICIAL // @24NewsHd // @Newsonepk // @SuchNewsPakUrdu

Islamabad, Pakistan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
1 day
لینڈ کروزر سے قتل ؛ انجام صلح @AbsarAlamHaider #Islamabad
1
6
27
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
2 days
عمران ریاض خان ایک ایکٹر ایک بھگوڑا ہے ، جسے علی امین گنڈاپور نے سیٹ مانگنے پر تھپڑ مارا @AbsarAlamHaider @FaisalVawdaPAK
0
6
23
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
2 days
بھگوڑے یوٹیوبرز کے بٹن یہاں موجود ہیں اور ایک ایک کر کے بٹن دبانا شروع کردینگے @AbsarAlamHaider @FaisalVawdaPAK
1
10
34
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
2 days
5
11
93
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
3 days
خیر مبارک !!
@IamHaiderSN
Haider Naqvi
3 days
مبارک ہو پاکستان
0
0
0
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
4 days
ڈئیرعطارڑ، سُنت رسول ﷺرکھنے کا مطلب ہے کہ آپ سے جھوٹ کی توقع نہیں ہونی چاہئے، لیکن نا صرف آپ بلکہ آپ کے پیڈ اکاؤنٹ جھوٹ بول کر کیا مُجھے دبا لیں گے؟ سورۂ آل عمران کی آیت: لعنتہ اللہ الالکاذبین کیا فرق ہے آپ اور پی ٹی آئی کے جھوٹ پھیلانے والے ٹرولز میں؟ یہ رہا اصلی کلپ 👇
41
71
284
@MemoonaJourn
Memoona.
4 days
Your only comeback is posting these few seconds & making a false narrative to counter his truth. None of you either tried to verify the video clip or y’all do it on purpose to spread propaganda but either way.. shameless attitude Posting full clip 1086th time to debunk your lies
@PakVocals
PakVocals
5 days
یہ ہے تمہاری سالھ۔ ابصار عالم ۔۔ ✋ 👈عزت سچ بولنے سے ہوتی ہے نہ کے تہمت بازی سے۔ اب بھی شرمانے کی بجائے ہجتیں پیش کر رہے ہو من حرامی تو ہجتیں ہزار۔۔۔ @AbsarAlamHaider @TararAttaullah
0
5
16
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
5 days
کل رات شاہراہ دستور پر اسلام آباد ہائیکورٹ جج کے 16 سالہ بیٹے نے اوور سپیڈ لینڈ کروزر وی 8 کے نیچے سکوٹی پر گھر واپس جاتی دو لڑکیوں کو کُچل کر مار دیا۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کی بہو پہلے ہی سرکاری گاڑی پر یہ کام کر چُکی، کُچھ بھی نہیں ہوا نہ ہو گا یہ ہارڈ سٹیٹ صرف غریبوں کے لئے ہے!
414
3K
5K
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
7 days
پُورا ویلاگ سُنیں تو جھوٹے پروپیگنڈا کا خود ہی خاتمہ ہو جائے گا۔ مصدقہ اطلاعات کے مُطابق میں نے اس ویلاگ میں حالات کا تجزیہ کیا ہے اور ایک پاکستانی کی نظر سے حل بھی بتایا ہے۔ شائستگی سے اپنی رائے دیں اس میں غلط کیا ہے۔ 👇
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
8 days
CRACKS IN HYBRID: Are these treatable?| Why did Qatar ask for Afghan cea... https://t.co/eKWjh5mOpZ via @YouTube
14
47
264
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
10 days
دیکھئے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ ابصار عالم کے ساتھ آج رات 10 بجے یوٹیوب چینل پر https://t.co/RertPWepgj @AbsarAlamHaider
0
5
10
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
14 days
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے حلقے میں منشیات کے کارخانے @AbsarAlamHaider @ikhtiarwali
1
9
23
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
14 days
او لیول ، اے لیول والدین کی جیبوں پر برٹش راج @AbsarAlamHaider @RanaSikandarH @soulat_pasha @TaimoorSohail3 #Cambridge
0
10
35
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
17 days
اچھا؟ تھینک یو برادر
@IamHaiderSN
Haider Naqvi
17 days
فوج میں اگلے ہفتے نئ پوسٹنگز کے حوالے سے دھڑا دھڑ وی لاگز ہورہے ہیں ۔ میں آپ کو بتادیتا ہوں کوئ بڑی پوسٹنگ فی الحال فوری نہیں ہونے جارہی سواۓ CDF کے اور وہ سب کو ہی پتا ہے فیلڈ مارشل عاصم منیر ہی بنیں گے۔ نہ ہی سواۓ جنرل شمشاد کے کوئ تھری اسٹار فی الحال ریٹائر ہونے جارہا ہے۔
1
7
128
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
21 days
اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کی زندگیاں عذاب @AbsarAlamHaider #Islamabad #Rawalpindi #Traffic
3
5
17
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
22 days
دی اکانومسٹ کی سٹوری میں جمائمہ خان، علیمہ خان، مانیکا، ترین کا کیا رول تھا؟ 182 سال میں میگزین کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی سٹوری کی لکھاری سے تفصیلی انٹرویو 👇 All the Work Behind Bushra-Imran Story | Exclusive Interview with The Ec... https://t.co/GhjAOdLr2p via @YouTube
131
190
441
@AbsarAlamHaider
Absar Alam
1 month
Thanks everybody for becoming part of this community. Let’s keep growing. 🙌🙏
68
53
459
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
1 month
عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں بنی گالا منتقلی کے لیے اپلائی کریں حکومت انکو بھرپور سہولت فراہم کرے گی @AbsarAlamHaider @DrTariqFazal
0
4
14
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
1 month
27 ویں آئینی ترمیم پہ ابھی تک کام شروع نہیں ہوا ، جب بھی ترمیم آئے گی ڈنکے کی چوٹ پر آئے گی @AbsarAlamHaider @BrAqeelMalik
1
8
26
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
1 month
ہماری سب سے بڑی غلطی پارٹی کے دباؤ میں آکر اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم کرنا تھی ، ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم نہیں کرنے چاہیے تھے @AbsarAlamHaider @fawadchaudhry
1
3
18
@TaahaKhan01
Taaha Ahmed
1 month
پاکستان نے ہائپر سانک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا؟ سنیئے خواجہ آصف کا جواب @AbsarAlamHaider @KhawajaMAsif
2
50
212