SAYousafzaiPTI Profile Banner
Shaukat Ali Yousafzai Profile
Shaukat Ali Yousafzai

@SAYousafzaiPTI

Followers
46K
Following
150
Media
798
Statuses
2K

Former Secretary General pti kp, Former Provincial Minister | Former MPA PK-23 Shangla | Founding Member PTI Since 1996.

Peshawar, Pakistan
Joined August 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
1 year
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے جوانوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دلی افسوس ہوا ہے اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے امین۔.
2
4
56
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
8 hours
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے ہزارہ، ملاکنڈ اور صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر ہونے والےجانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں صوبائی حکومت اورامدادی ٹیموں کا رسپانس زبردست رہا ہے.
0
0
7
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
12 hours
Watch PTI senior leader Shaukat Yousafzai on Dawn news at 10.20 pm tonight inshallah.
0
0
2
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
2 days
0
0
1
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
2 days
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلابی ریلے اور اسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 20 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا۔.
0
1
18
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
2 days
سیلاب سے متاثرہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، جتنا مالی نقصان ہوا ہے صوبائی حکومت 100 فیصد پورا کرے گی۔ بونیر پہنچنے پر وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا اعلان.
1
0
11
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
2 days
وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور متاثرین سے یکجہتی کے لیے بونیر پہنچ گئے . متاثرہ اضلاع کے لیے 3.5 ارب روپے جاری کردیۓ۔. ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز کے 9 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا ۔.
2
6
97
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
3 days
متاثرین کے ساتھ کھڑا ہوں ،پورے صوبے میں سیلابی صورتحال کو خود مانیٹر کر رہا ہوں،مشکل کی اس گھڑی میں کسی کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔ علی امین گنڈا پور کا اعلان .
Tweet card summary image
facebook.com
Shaukat Yousafzai was live.
0
0
0
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
4 days
خیبر پختونخواہ حکومت کے ہیلی کاپٹر حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا جس میں تین قیمتی جانیں چلی گئیں ،اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند کرے۔ بد قسمت ہیلی کاپٹر علاقے میں ریسکیو اپریشن میں مصروف تھا کہ خرابی موسم کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔.
0
9
61
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
7 days
0
0
1
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
7 days
100%right.
@ziaulhaq786
Ziaul haqARY
8 days
یقینا اذادی ایک نعمت ہے اور ہر جاندار کا حق ہے لیکن ایسا معاشرہ جہاں ازادی کی تعریف طاقتور ۔جابر اور ظالم کی محتاج ہو وہاں خوشی ۔مسکراہٹیں ۔رونقیں۔ احساسات مصنوعی ۔ فریب اور لالچ سے بھری ہوتی ہیں ایسا معاشرہ زندہ نہیں مردہ ہوتا ہے.
0
0
3
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
8 days
0
0
0
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
16 days
Watch PTI senior leader Shaukat Yousafzai on Ary news at 8.15 pm tonight inshallah.
1
1
28
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
18 days
0
0
2
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
20 days
Watch PTI senior leader Shaukat Yousafzai on 92 news at 7 pm, on Dawn news at 7.15 pm and on Express news at 10 pm tonight inshallah.
1
0
5
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
21 days
0
0
1
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
22 days
بچوں کی کامیابی پر والدین کی خوشی فطری ہے اج میری بیٹی نے میٹرک کے امتحان میں 1063 نمبر A1 گریڈ میں حاصل کیے ہیں۔ اللہ تعالی ان کو مزید خیر کی کامیابیاں عطا کرے آمین.
9
15
255
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
22 days
رکاوٹوں اور مشکلات کے لیے پریشان نہ ہوا کریں یہ اپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیے اتی ہیں۔.
1
10
108
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
24 days
اردو صحافت کا درخشندہ ستارہ غروب ہو گیا روزنامہ مشرق کے سابقہ چیف رپورٹر اور میرے استاد ڈاکٹر اے ار جلال انتقال کر گئے ہیں نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر ارمی ویسٹرج قبرستان میں ادا کی جائے گی اور بعد ازاں ایچ 11 کے قبرستان میں تدفین ہوگی۔وہ پی ٹی ائی کے رحمان جلال کے والد تھے
Tweet media one
0
0
1
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
25 days
2
0
1
@SAYousafzaiPTI
Shaukat Ali Yousafzai
27 days
Watch PTI senior leader Shaukat Yousafzai on Ary news at 8 pm, on Dawn news at 10 pm on 365 news at 7 pm tonight inshallah.
1
0
2