Senator Dr. Afnan Ullah Khan Profile Banner
Senator Dr. Afnan Ullah Khan Profile
Senator Dr. Afnan Ullah Khan

@afnanullahkh

Followers
167,824
Following
252
Media
3,546
Statuses
21,293

Senator #PMLN | Chairman, Culture Committe,Senate | Doctorate IT (Oxford,York) & MSc (UCL) | Islam & Democracy | Book Author 'Pakistan: The Way Forward' | MNS❤️

Pakistan
Joined December 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
8 years
My book, Pakistan: The Way Forward. Inauguration December 2015.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
674
322
2K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 years
میرے والد صاحب مشاہد اللہ خان رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ظہر کے وقت H11 کے قبرستان اسلام آباد میں ہو گی۔
Tweet media one
5K
2K
19K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
Tweet media one
503
4K
15K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
آج عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کےبعد ابوبہت یاد آئے۔انھوں نےپہلےدن سے اس سلیکٹڈ حکومت کو تسلیم نہیں کیا تھا اور کلمہ حق کو بلند کیا تھا۔ آج ابو کی روح خوش ہو گئی کہ اس پلید نظام کی بساط لپٹ چکی ہے ہمارا خون بھی شامل ہےتزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
Tweet media one
2K
2K
14K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
7 months
مروت نے کل ٹاک شو میں مجھ پر حملہ کیا، میں عدم تشدد پر یقین رکھتا ہوں مگر میں نواز شریف کا سپاہی ہوں۔ جو پھینٹا مروت کو لگایا ہے یہ تمام پی ٹی آئی اور بالخصوص عمران خان کے لیے ایک اہم سبق ہے، کہیں شکل دیکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، بڑی بڑی کالی عینکیں لگانی پڑیں گی۔😁
7K
4K
14K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
عمران خان نہیں رہے گا مگر انشااللّہ پاکستان تا قیامت رہے گا۔
2K
2K
11K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
آج ابو جان کو گئے 3 سال ہو گئے ہیں مگر ان کی یاد آج بھی بہت تڑپاتی ہے۔
Tweet media one
2K
2K
12K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
آج ابو جان کو ہم سے پچھڑے دو سال ہو گئے ہیں۔ اللّہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ امین عیداں تےشبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نو آئے او نئیں آئے محمد بخشاجہیڑے آپ ہتھیں دفنائے
Tweet media one
2K
975
11K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
اس بہن کو میرا سلام
Tweet media one
453
524
10K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
آج ایک سال ہو گیا ہےابو جان کی وفات کو۔ہر وقت ایسا لگتا ہےکہ آپ کی کال آئے گی یا دروازہ کھلے گا آپ آ جائیں گے۔ابو آپ کے جانے کا غم بہت گہرا ہے۔اس کمی کو کوئی چیز پوری نہیں کر سکتی۔آپ اکثر یہ شعر پڑھتے تھے آج بہت یاد آیا زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے💔
Tweet media one
1K
873
9K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
میری پیاری امی کی کچھ عرصے سے طبعیت ٹھیک نہیں ہے۔ ڈاکٹر کل صبح ان کے دل میں pacemaker لگائیں گے، تمام لوگوں سے ڈھیر ساری دعاوں کی درخواست ہے۔
2K
585
9K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی
Tweet media one
330
1K
9K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
نہ شہباز گل امریکہ مردہ باد کہیں گے اور نہ ہی عمران کے بچے پاکستان میں آ کر رہیں گے اور نہ قوم یوتھ جو امریکہ میں رہتی وہ امریکہ کی شہریت چھوڑیں گے۔امریکہ مردہ باد کا نعرہ تو صرف ان سادہ پاکستانیوں کے لیے ہے جن کو یہ ماضی میں 1کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر کا چورن بیچ چکے ہیں۔
293
2K
9K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
آج ڈالر گیارہ روپے نیچے آیا تو پی ٹی آئی والوں کو موت پڑ گئی۔ بھائی خوش ہو، تمہارا بھی ملک ہے خالی ہمارا توڑی ہے۔ دعا کرو ۱۷۰ پر آئے۔
2K
2K
8K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کا ڈالا ہوا گند مسلم لیگ ن 40 دن میں صاف کر دے گی تو اس ذہنی بیماری کا میرے پاس کوئی علاج نہیں ہے۔
6K
1K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
وہ کون تھا جس نے ایک زناٹےدار چماٹ رسید فرمایا؟
2K
864
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
ہائے ابو کہاں چلے گئے آپ؟
@pmln_org
PMLN
3 months
جمہوریت کے علمبردار اور قائد نوازشریف کے سپاہی مشاہداللہ خان کو ہم سے جدا ہوئے تین برس بیت گئے اللہ تعالی انکے درجات بلند فرمائے
Tweet media one
187
757
3K
1K
1K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
My sisters wedding last night.
Tweet media one
391
420
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
احسن اقبال ایک کرائے کے گھر میں رہتے ہیں جبکہ عمران خان کے پاس اربوں روپے ہیں۔ اب چور کون ہے یہ پاکستانی قوم اچھی طرح جانتی ہے۔
2K
1K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
جن کے بیوی بچے پی ٹی آئی کے جلسوں میں جاتے ہوں وہ انصاف کیا کریں گے۔
1K
2K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میری تمام مسلم لیگ ن کےورکروں سے درخواست ہےکہ پی ٹی آئی کےسپوٹروں سے اچھا برتاؤ کریں۔ان کےساتھ وہ برتاؤ نہ کریں جو انھوں نےآپ سےکیا۔ یہ لوگ ہمارےہم وطن ہیں اور سیاست میں تلخی اچھی بات نہیں ہے۔یہ لوگ بھٹکے ہوئے ہیں مگر ہمارے بھائی اور بہن ہیں۔ہمارا اچھا اخلاق ہی ان کےدل جیت سکتاہے
413
1K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
دلوں کا وزیر اعظم نواز شریف
Tweet media one
2K
2K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
7 months
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستاں میں ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
Tweet media one
1K
1K
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
224
584
7K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 years
آج ایبٹ آباد میں امریکی ریڈ کے دس سال پر، قوم کرنل سعید اقبال کو نا بھولیں۔قوم کے اس سپوت نے وطن کی مٹی کو بیچ کر امریکہ میں محل بنانا اور امریکی شہریت لینا بہتر سمجھا۔وطن کی مٹی گواہ رہنا۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
379
2K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اس وقت اپوزیشن کے 43 سینیٹر ہیں جبکہ حکومت کے 41 سینیٹر ہیں۔ حکومت جان بوجھ کر بل نہیں لا رہی ہے۔ حکومت کو معلوم ہے کہ ان کو شکست ہو گئی ہے۔ عمران خان کو مستعفی ہو جانا چاہیے اب ان کے پاس دونوں ہاؤس میں اکثریت نہیں رہی ہے۔
Tweet media one
2K
720
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
جو آج شہباز گل کا حال ہے یہ کچھ بھی نہیں، جس دن عمران خان جیل گیا وہ اس زیادہ تماشہ لگائے گا۔ اس سے زیادہ رونے نکلے گے۔
3K
986
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
جس سانپ کو دودھ پیلا پیلا کر اژدھا بنایا تھا آج وہ اپنے ہی مالک کو ہی کھانے کو آ گیا ہے۔
1K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
مسلم لیگ ن نے چھوٹے سے کھڈیاں میں پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسہ سے کئی گُنا بڑا جلسہ کر دیا ہے۔ عمران خان تمہارے جھوٹے مقبولیت کے بیانیہ کا آج جنازہ نکل رہا ہے
2K
2K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
I miss you abu, like the deserts miss the rain.💔 #FathersDay
Tweet media one
809
328
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
ابھی تک سوموٹو نہیں آیا، کس نے ہمارے بچے کو فارن فنڈڈ کہا؟
464
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
جو شخص باہر سے مال پکڑ کر اپنے ملک کی اکونمی اور سی پیک کو تباہ کرے اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے؟
1K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
مجھے 3 کیرٹ والی نہیں 5 کیرٹ والی انکھوٹی چاہیے، یہ ہے اوقات لنڈے کے صادق و امین اور اہل و عیال کی۔
645
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
آج پاکستان (پی ڈی ایم) 🇵🇰 کا مقابلہ اسرائیل (پی ٹی آئی) 🇮🇱سے ہے۔اپنا ووٹ سوچ سمجھ کر استعمال کریں۔
5K
925
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
سنا ہے ارشاد بھٹی ناروے چلے گئے ہیں، یہ لوگ دوسروں کو بھاگنے کا تعنہ دیتے تھے، آج اپنے پر توڑا مشکل وقت آیا ہے تو بھاگ نکلے ہیں۔ اتنے بڑے بڑے لیکچر دیتے تھے اخلاقیات پر، کہاں گئے وہ سارے لیکچر۔
2K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
کیا کوئی غیرت مند پاکستانی، انڈین اور اسرائیلی فنڈڈ پارٹی کو سپورٹ کر سکتا ہے؟
2K
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
جس کرسی کے لیے عمران خان نے اپنی دنیا اور آخرت خراب کر لی، میاں صاحب نے اس کرسی کو ہی لات مار دی ہے
3K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
A memorable picture with my leader @MaryamNSharif
Tweet media one
2K
298
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
ایک ہی دن میں فوجی افسروں کو گالیاں نکالی اور اسی دن ضیا الحق کے بیٹے عجاز الحق کو پارٹی میں شامل کر لیا، قدر کرو پاکستانیوں یہ والی بے غیرتی اور بے شرمی کہاں ملے گی
Tweet media one
1K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
منقول
Tweet media one
378
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
میں عمران خان سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔آواز کی گونج اسلام آباد تک آئی ہے۔
Tweet media one
4K
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
ملتان کنونشن کرنے گئے تھے اور جلسہ کر کے آ رہے ہیں۔
Tweet media one
897
624
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میں سٹہ بازوں کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں، ڈالر بیچ دیں، روپیہ مزید مستحکم ہو گا اور قلیل مدت 170 کے قریب پہنچے گا۔ہم معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،دن رات محنت کر کے۔
185
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
بندیال کورٹ کا فیصلہ نامنظور نامنظور
588
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
جس کرسی کے لیے عمران خان مرا جا رہا ہے نواز شریف نے اس کو ٹکرا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔
4K
1K
6K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
قائد مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ دن پہلے کی ملاقات۔
Tweet media one
1K
381
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
سارے مسائل کا ایک ہی حل ہے اور وہ ہے نواز شریف۔
Tweet media one
4K
580
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
سوئیڈن میں قرآن کو جلانا ایک انتہائی شرمناک واقع ہے۔ اس واقع سے 2ارب مسلمانوں کے حقوق کی پامالی ہوئی ہے۔ اس عمل کی جتنی مزمت کی جائے وہ کم ہے۔ اگر سوئیڈن کی حکومت اس واقع پر ایکشن نہیں لیتی تو پاکستان کو سویڈن کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیے۔
237
2K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
A picture is a thousand words
Tweet media one
2K
972
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
ٹکر کے لوگ
2K
2K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
4 months
اللّہ تعالیٰ جسٹس وقار سیٹھ کو کروٹ کروٹ جنت عطا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
183
914
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 years
میں اپنا معاملہ اللّہ پر چھوڑتا ہوں۔ نواز شریف ہتاھ نال دیتاں گھنڈا، دانداں نال کھولنیاں پیندیاں نے
156
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
ماہرہ خان کو مینٹل ہیلتھ پروبلم ہیں اور انور مقصود عمر کےاس حصہ میں شراب کےنشہ میں دھت رہتا ہے۔ان دونوں بےشرم کیریکٹر پر عوام کی لعنت ہو۔ماہرہ خان کےکردار پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،یہ پیسہ کےلیےانڈین اداکاروں کی خوشامد بھی کرتی ہےاور انور مقصود تعصب سے بھرا ہوا لعنتی کردار ہے
6K
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
چار سال کے پروجیکٹ عمران خان کے ثمرات ہیں کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر انگلی اٹھنے شروع ہو گئی ہے۔
3K
921
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ share کریں۔ میرے برادر نصبی کو کل اسلام آباد سیکٹر ایف 11/2 سے اغوا کیا گیا ہے۔ ابھی تک اس کی کوئی خبر نہیں ملی۔
641
3K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
لاہور کی آبادی 1 کروڑ 30 لاکھ، اس وقت لبرٹی چوک میں 2 کروڑ لوگ آ کئے ہیں۔اسلام آباد آبادی 21 لاکھ پی ٹی آئی کے جلسہ میں 1 کروڑ لوگ آ گئے ہیں۔کراچی آبادی 2 کروڑ، پی ٹی آئی جلسہ 3 کروڑ آ گئےہیں۔میرےایک قوم یوتھ والے دوست نے مجھے بولا کے کروڑوں لوگ روڈ پر ہیں۔ یہ ہےپروپیگنڈا کی طاقت
583
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
I congratulate PTI on winning the by-elections. For PMLN, introspection is the need of the hour
256
421
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
نواز شریف میرے قائد اور میرے سیاسی استاد ہیں۔ ان کی پاکستان کے لیے لازوال خدمات ہیں۔ میاں صاحب پاکستانی سیاست کے مہور ہیں اور انشااللّہ آنے والوں دنوں اور سالوں میں پاکستان کی سیاست کے مہور رہیں گے۔
Tweet media one
485
868
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
مانسہرہ کا رزلٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ خیبر پختونخواہ میں عوامی مینڈیٹ چوری کیا گیا ہے۔ انکوائری ہونی چاہیے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔
284
2K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میرا برادر نسبتی طلحہ اسد واپس گھر آ گیا ہے اور وہ خیریت سے ہے۔میں قائد محترم نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا شکر گزار ہوں۔میں اپنے میڈیا کے دوستوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنھوں نے طلحہ کے لیے آواز اٹھائی۔تمام دوستوں اور بھائیوں کا بھی شکریہ جنھوں نے میری مدد کی۔
368
809
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 years
ممنون حسین صاحب،م��رے والد کے بہت قریبی ساتھی تھے۔ دونوں نے سیاست میں بہت نشیب و فراز دیکھے مگر دونوں اپنے اصولوں پر سیسا پلائی دیوار کی طرح کھڑے رہے۔ اللّہ دونوں کی مغفرت کرے۔ جنت میں اونچا مقام دے۔ امین
Tweet media one
260
454
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
اس کا کیا کرنا ہے؟
Tweet media one
2K
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
میاں جاوید لطیف کے الیکشن کے رزلٹ سے پتا چلتا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں کیا ہوا ہے۔
438
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
کیا ہم کوئی غلام ہیں کہ قاسم گولڈ سمتھ اور سلیمان گولڈ سمتھ کو وزیراعظم کا پروٹوکول دیں؟
2K
949
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
مسلم لیگ ن کو اپنے وکلا کو اس بینچ کے سامنے پیش نہیں کرنا چاہیے۔ اگر یہ جج حق پر ہیں تو فل کورٹ بنائیں۔دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گا۔
196
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
عمران خان کے دونوں بیٹے نہ پاکستانی نیشنل ہیں اور نہ کوئی ٹیکس دیتے ہیں۔ پھر کیا وجہ ہے کہ ان کو وزیراعظم کا پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔ کیا قوم یوتھ اپنے ابو عمران خان سے پوچھیں گے کہ کیا یہ اس کے باپ کا پیسہ ہے جسے وہ پانی کی طرح بہا رہا ہے؟
2K
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اداروں سےعمران پوچھ رہا ہےکہ کیا مسلم لیگ ن کےہاتھوں میں نیوکلیر پروگرام محفوظ ہے۔اس کی سیاسی پیدائش سےپہلےنیوکلیر پروگرام بنا اور پاکستان نیوکلیر قوت بنا۔یہ کام نواز شریف اور بھٹو نےکیا۔اس بےشرم اور بےغیرت نےساری زندگی امریکہ اور برطانیہ میں چندہ اکھٹا کیا اس وقت غیرت نہیں جاگی۔
148
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میں روٹی اور کپڑے میں الجھا رہا ایک نشئ نے میرا وطن بیچ ڈالا
Tweet media one
274
1K
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
4 months
ہزارہ شیر کا انشااللّہ
Tweet media one
248
660
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
اللّہ کا شکر ہے۔
Tweet media one
498
962
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اوریا مقبول جان تخت برطانیہ کے آگے ہاتھ باندھ کر کھڑے ہیں۔
Tweet media one
578
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
499
591
5K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
پی ٹی آئی کا جیسے کراچی سے صفایا ہو گیا ہے ویسے ہی اپریل میں پنجاب سے ہونے جا رہا ہے۔
763
601
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اگر دس ہزار درہم نہ لینے پر وزیراعظم گھر جا سکتا ہے تو 31 کروڑ پر تو عمر قید با مشقت بنتی ہے۔
105
836
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
یہ تھی وہ بریفنگ جس کو روکنےکےلیےآج پی ٹی آئی نےسارا مسئلہ بنایا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےسائنس اور ٹیکنولجی نےتفصیلات مانگی تھی شہباز گل کی بیگم کی کرپشن کی۔جو جواب موصول ہوااس سےیہ ثابت ہوتا ہےکہ شہباز گل اوران کی بیگم نے154000$کی کرپشن کی۔شہباز گل خود گوسٹ ملازم رہاComsats کا
Tweet media one
Tweet media two
370
2K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
اگر پاکستان کے وزیر اعظم کو بیٹے سے فرضی تنخواہ نہ لینے پر تاحیات نااہل کیا جا سکتا ہے تو پھر انڈین اور اسرائیلی نیشنل سے پیسہ لینے پر کیا سزا ہونی چاہیے؟
550
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
کیا پاکستان کے عوام اور بقیہ سیاستدانوں کو یہ سہولت میسر ہے
Tweet media one
2K
996
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
لیٹر اور ٹرانسکرپٹ کا فرق لوگوں کو سمجھ ہی نہیں آنا۔ عمران خان یہ ہے اوقات قوم یوتھ کی، ان کو جو مرضی بول دو انھوں نے یقین کر لینا ہے۔
518
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
عرفان قادر غلطی سے سپریم کورٹ رجسٹرار کے آفس چلے گئے، وہاں پر ساری پی ٹی آئی کی لیڈرشپ بیٹھی ہوئی تھی جس میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری،اسد عمر وغیرہ شامل تھے۔ ایسا منظر تھا جیسے کوئی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ کا آفس ہو۔ ایسے نہیں غیر آئینی فیصلے آتے سپریم کورٹ سے، بڑی محنت کرنی…
205
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
جو آر او دھاندلی میں ملوث ہیں ان کو نوکریوں سے نکالا جائے۔ ایسے ہی نظام کی صفائی ہو گی۔
463
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
سپریم کورٹ نے کل مختصر آرڈر میں کہا کہ مزید کوئی آرڈر یا تقرری صدر جاری نہیں کریں گے سپریم کورٹ کی مرضی کے بغیر۔ رات کو صدر نے عمران خان کو دوبارہ بطور وزیراعظم مقرر کر دیا۔ یہ واضح توہین عدالت ہے، اس کے بعد بھی سپریم کورٹ کچھ نہ کرے تو پھر اللّہ حافظ ہے ہم سب کا۔
133
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
سمجھ سے باہر ہے کہ میڈیا آزاد امیدوار اور پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں میں تفریق کیوں نہیں کر رہا🤷‍♂️
493
773
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
ٹریکٹر ٹرالی
Tweet media one
1K
811
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
جن لوگوں کو مریم نواز کی ٹیوٹ سے تکلیف ہو رہی ہے وہ جا کر فواد چوہدری کی ٹائم لائن دیکھیں اور عمران خان کی تقاریر سنا کریں۔ جن کی سیاست اور صحافت ہی گالی کے سوا کچھ نہیں ہے وہ اخلاقیات کا درس نہ دیں۔ مریم نواز نے اپنی ٹیوٹ میں کسی کو گالی نہیں دی اور کوئی غیر اخلاقی بات نہیں کی۔
4K
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو استعفی دے دینا چاہیے، پاکستان کی تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کا ان پر اعتماد نہیں ہے۔
751
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
ان مجرموں کو قوم نہ بھولے، انھوں نے پاکستان کو سازش کر کے 24 نمبر معیشت سے 47نمبر کی معیشت بنا دیا۔ اپنی اکونمی ٹھیک کر لی اور ملک کی اکونمی کا جنازہ نکال دیا۔
Tweet media one
2K
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کی پختونخواہ کی حکومت بذریعہ تورخم بارڈر آٹا اسمگل کر کےمال بنا رہےہیں اور ساتھ ساتھ پاکستان میں آٹےکا بحران بھی پیدا کر رہےہیں۔ایسےملک دشمن عناصر کا علاج کرنا بہت ضروری ہے
2K
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 months
اللّہ کی شان دیکھیں کہ جنرل ایوب کا پوتا جمہوریت جمہوریت کر رہا ہے۔
944
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
اللّہ تعالی وقار سیٹھ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔
Tweet media one
228
771
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
عید مبارک
Tweet media one
275
159
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
3 months
جس پارٹی کے پاس عاطف خان اور علی محمد جیسے لوگ موجود ہوں اور وہ پھر بھی علی امین گنڈاپور کو چیف منسٹر بنائے، یہ شرم کی بات ہے۔ عمران خان نے کچھ نہیں سیکھا۔ یہ انتشار کی سیاست چاہتا ہے۔ یہ ملک توڑنا چاہتا ہے
2K
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
میں دعا کرتا ہوں کےمشرف کو اللّہ صحت یاب کرےمگر قانون سب کےلیےبرابر ہے۔جو صحولیات مشرف کومیسر ہیں کیاوہ ان پاکستانیوں کوملیں جنھیں ڈالر لےکر بیچا گیا،جنھیں لال مسجداور بلوچستان میں بموں سےاڑایا گیا،جنھیں گوانتانامو جیل میں ڈالا گیا۔جسٹس سیٹھ کےعدالتی فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے
Tweet media one
299
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
گھڑی کتنے میں بیچی ہے؟
283
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
پنڈی کے غیور عوام نے پی ٹی آئی اور عمران خان کو مسترد کر دیا ہے۔
3K
462
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
7 months
میاں صاحب فلسطین کا جھنڈا اٹھائے ہوئے۔
Tweet media one
282
724
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
سپریم کورٹ کاپی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ۔ پی ٹی آئی بغیر کسی ضمانت اور گارنٹی کے اسلام آباد آئے گی۔اب اگر حالات خراب ہوئے تو پھر سپریم کورٹ کے محترم جج صاحبان ذمہ دار ہوں گے۔ پورے پاکستان نے دیکھ لیا ہے کہ پی ٹی آئی کی کوئی سپورٹ نہیں ہے چند ہزار لوگ اکھٹے ہوئے ہیں مشکل سے۔
223
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
2 years
آج سینٹ کی کاروائی کے دوران سینٹر ولید اقبال جو علامہ اقبال کا پوتا ہے،مرغی کی آواز نکال رہے ہیں۔ یہ ان کی سنجیدگی کا اندازہ دیکھیں۔ اقبال کی روح تو تڑپ گئی ہو گی۔
1K
2K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
اہل یوتھ اب اس پر عمران خان کو گالیاں نکالیں
Tweet media one
550
1K
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
کس شیر کی آمد ہے کہ عمران کانپ رہا ہے😀
2K
418
4K
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
یہ ہےحنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کی ویڈیو۔ کچھ بےوقوف لوگ سمجھ رہے ہیں تاریخ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا
270
2K
4K