𝑴 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅 𝒀𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇𝒛𝒂𝒊
@iPathanBoY
Followers
7K
Following
15K
Media
2K
Statuses
30K
Pathan | Thinker | Writer | Straight talker | Faith in heart, fire in words. #حرفِ_سخن #سرائے_سخن
Born Pashtun, Proud Forever.
Joined May 2022
I'm at that stage of my life where I don't argue I just say okay and set myself on mute! #_Thoughts_
2
3
12
روانہ کرکے تجھے میں بھی لوٹ جاوں گا یہ ڈھیر ساری جدائی یہیں پڑی رہے گی۔ #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
0
0
کاش ہم گزرے ہوئے وقتوں میں واپس جا کر خود کے لیے کیے گئے فیصلوں پر خود کو زوردار چماٹ لگا سکتے 🥀🙂 #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
0
1
یوں ہی نہ چھوڑا ہم نے رشتوں کا بھرم🔥 ہمارے حصے میں ہر کوئی غدار نکلا 👁️ #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
2
3
کچھ لوگ خوش فہمی میں ایسےڈوبےہوتے ہیں جیسے دنیا ان کی مرہونِ منت ہو سامنے مسکراہٹیں، پیچھے اداکاریاں نیکی کا مکوٹا پہن کر اصل چہرہ چھپا لینا کوئی کمال نہیں اصل کمال یہ ہے کہ ایک ہی جیسے رہو سامنے بھی باوقار، پیچھے بھی بااصول دوغلا پن وقتی سجاوٹ ہے کردار ہی اصل پہچان ہے #سرائے_سخن
2
7
9
اگر مخلص بنو تو سچّے دل سے، تاحیات۔ کسی کے چمچے نہ بنو—اپنی پہچان خود بناؤ۔ #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
1
2
2
کبھی کسی کے تلوے نہ چاٹو، نہ اشاروں پر ناچو، نہ کٹ پتلی بنو۔ خود کو عزت دو—وقار انسان کا اصل زیور ہے۔ آج کی سوشل میڈیا زندگی میں کئی لوگ مخلص بن کر سامنے آتے ہیں، لیکن پیٹھ پیچھے وہی لوگ چغل خوری کرتے نظر آتے ہیں ایسے کرداروں کی نہ دنیا میں عزت ہے نہ لوگوں کے دلوں میں #سرائے_سخن
0
2
1
ایک ایسے غم شناس کی حسرت رھی مجھے جو روئے میرے ساتھ، مجھے حوصلہ نہ دے
17
6
10
توبہ مومنہ باسط کو بشری بی بی بنا دیا اللہ کسی کو گٹھیا اور بیغرت دشمن نہ دے آمین
1
2
2
اور پھر ہمارا تعلُق ایسے مُعاشرے سے ہے کہ ؛ جہاں ہم اِختلاف رکھیں تو بدتمیز ، سچ بولیں تو بے ادب اور کچھ نہ بولیں تو مُنافق کہلائے جاتے ہیں! #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
3
6
خود جل کر دوسروں کو روشنی دینے والے کو لوگ مینٹل کہتے ہیں. #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
1
4
8
۔ تمہارے ہاتھ لگے ھیں تو جو کرو سو کرو وَگرنہ تم سے تو ھم سو سو غلام رکھتے تھے یہ اور بات ھمیں دوستی نہ راس آئی ھوا تھی ساتھ تو خوشبو مقام رکھتے تھے نجانے کون سی رُت میں بچھڑ گئے وہ لوگ جو اپنے دل میں بہت احترام رکھتے تھے نوشی گیلانی #سرائے_سخن
4
10
16
۔ سپردِ خاک مرا ایک ایک خط نہ کرے وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے کومل جوئیہ @skoonqalab
@11ai_in
@ik550
@realHussain786
@F_k261
@Khan756757
@1ts__Ok #سرائے_سخن
3
11
15
🤣😂😂 آرمان بھائی کچھ لوگوں کی گھر جب کوئی نہیں سنتا وہ ٹوئٹر پر آکر فلسفی اور وڈا فلاسفر بن جاتا اور دوسروں کو سکھاتے ہیں 😂😂 جو خود مرمت کے قابل ہوتے ہیں وہ شوشل میڈیا پر آکر بتاتے کیسے ہونا چاہیے کیا کرنا چاہیے 😂 بڑے آیئے فلسفی 😂😂 تم ذرا مجھے الگ سے ملوں آرمان بھائی 🤣
@4TB_Rze20 بلکل درست کہا سوشل میڈیا ایک تجسس کی دنیا ہے جہاں ہم سامنے والے شخص کی شخصیت اس کے الفاظ سے جج کرتے ہیں لیکن وہ شخص اپنی اصل زندگی میں کیا ہے کیسے ہے یہ کوئی نہیں جانتا ۔۔۔آسان الفاظ میں سوشل میڈیا منافقوں کی بستی ہے #سرائے_سخن
2
2
3
معافی سے کچھ نہیں ہوتا جو باتیں ! دل سے لگ جاتی ہیں پھر وہ دل سے نہیں جاتی۔💯 #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
2
5
اِک افسانہ رہ جائے گا ایک نشانی رہ جائے گی ہم لوگ چلے جائیں گے اِک کہانی رہ جائے گی #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
3
3
جوڑ توڑ کی اس دُنیا میں ہر چیز قابلِ مرمت ہے سوائے اعتبار کے 🖤 #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
2
5
12
چیخ کر مت بتائیے کہ آپ موجود ہیں۔ آپ کو چاہنے والے اندھیرے میں بھی آپکو دیکھ لیں گے #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
5
6
اے طُورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کُچھ_ _ ہمیں بھی کبھی خُدا سے ہم کلام کراؤ نا #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
0
3
4
وفاداری اثاثہ ہے چند باذوق لوگوں کا بانس کی ہر ایک ٹہنی بانسری نہیں بنتی🖤 #سرائے_سخن #حرفِ_سخن
2
6
9