Team Youngster Of Kaptan
@TeamYoungstr
Followers
18K
Following
98K
Media
4K
Statuses
116K
We rise, we roar, we belong to KAPTAN’s vision. We will fight till freedom wins. DM to be part of the mission.
🇵🇰
Joined July 2023
Team Youngster – Vision Statement ہماری ٹیم کا واحد مقصد پاکستان، اسلام اور عمران خان کے نظریے پائے تکمیل تک پہنچانا ہے ہم کسی سیاسی دھڑے بندی یا مفاد پرستی کا حصہ نہیں، نہ ہی کسی شخصیت پرستی کے قائل ہیں — ہمارا لیڈر صرف عمران خان ہے، اور ہمارا مشن صرف عمران خان کی رہائی ہے۔
11
94
175
بشریٰ بی بی پر جھوٹے الزامات اور من گھڑت کہانیوں کا سلسلہ قابل مذمت ہے۔ ایک باوقار، باحجاب اور باکردار خاتون کو صرف اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ وہ عمران خان کی اہلیہ ہیں۔ یہ کردار کشی دراصل ��س جدوجہد پر حملہ ہے جو عمران خان انصاف کے لیے کر رہے ہیں۔ @TeamYoungstr
6
17
17
بشریٰ بی بی پر جھوٹے الزامات اور من گھڑت کہانیوں کا سلسلہ قابل مذمت ہے۔ ایک باوقار، باحجاب اور باکردار خاتون کو صرف اس لیے نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ وہ عمران خان کی اہلیہ ہیں۔ یہ کردار کشی دراصل اس جدوجہد پر حملہ ہے جو عمران خان انصاف کے لیے کر رہے ہیں۔ @TeamYoungstr
6
17
17
833 دن سے ہمارا لیڈر قید میں ہے 💔 جس نے ہماری خاطر سب کچھ قربان کیا، آج وہ سلاخوں کے پیچھے ہے، اور ہم خاموش؟ اگر ہم واقعی اس کے سپاہی ہیں، تو ہمارا ہر لفظ، ہر سانس "رہائی" کی صدا ہونی چاہیے۔ @TeamYoungstr
5
74
92
وہ صرف ایک شخص نہیں، ایک نظریہ ہے — عمران خان۔ آج آئین میں ترمیمیں، قوانین میں رد و بدل صرف اس لیے ہو رہا ہے کہ خان پھر نہ آ جائے۔ ایسا خوف کسی مجرم سے نہیں، صرف قوم کے سچے لیڈر سے ہوتا ہے! یہ ڈر بتاتا ہے کہ خان اب بھی سب پر بھاری ہے۔ #خان_کا_ڈر_ہے_خان_تو_ہوگا
14
127
202
830 دنوں سے ناحق قید 💔 ایک ایسا لیڈر جو صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے، آج تنہائی میں ہے۔ خان صاحب، بشریٰ بی بی اور تمام سیاسی اسیران کو انصاف دلوانا ہماری ذمہ داری ہے۔ آواز بلند کریں، خاموشی ظلم کا ساتھ ہے! @TeamYoungstr
6
93
131
829 دن گزر گئے💔 عمران خان آج بھی ناحق جیل میں ہے — وہ شخص جس نے ہمیشہ اپنی قوم کے لیے آواز بلند کی، اپنے مفاد کے لیے نہیں، پاکستان کے لیے لڑا۔ کیا قوم اپنے محسن کی خاموشی سے قید برداشت کرتی رہے گی؟؟؟ @TeamYoungstr
7
121
213
ناحق قید میں عمران خان کو 829 دن ہوچکے لیکن عدلیہ نہ پہلے انصاف دے سکی اور نہ آگے ان سے کوئی امید ہے کیونکہ سپریم کورٹ کو تو 27ویں ترمیم کے ذریعے دفن کیا جاچکا ہے پوری قوم کا آج بھی نعرہ ہے عمران خان کو رہا کرو قوم کو سوشل میڈیا اور سڑکوں پر نکلنا ہوگا عمران خان کی رہائی کے لیے۔
3
124
171

غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہیں غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔 ایک قوم ایک لیڈر ایک مطالبہ عمران احمد خان نیازی کو رہا کرو
7
114
181
ایک خاموش چراغ بجھ گیا... عارفہ سیدہ زہرہ، جو علم، تہذیب اور سچائی کی آواز تھیں آج ہم میں نہیں رہیں۔ ان کی باتوں میں علم تھا، لہجے میں وقار، اور سوچ میں ایک روشن مستقبل کا خواب۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے، یہ خلا کبھی پُر نہ ہو سکے گا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ @TeamYoungstr
6
23
25

عمران خان وہ لیڈر ہے ایک ازاد انسان ہے جس نے ہر قدم پر اپنی قوم کے لیے قربانی دی، آج وہ ناحق قید میں ہے، اور ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ قوم اپنے کپتان کی رہائی چاہتی ہے، ائیں مل کر اواز اٹھائیں #کپتان_ہمارا_آزاد_کرو
9
57
63

آج یومِ اقبال ہے — اُس مفکر کا دن جس نے خواب دیکھا تھا ایک آزاد اور خوددار مسلم ریاست کا۔ اقبال صرف شاعر نہیں، وہ امتِ مسلمہ کی بیداری کی صدا تھے۔ آؤ اُس خواب کو زندہ رکھیں جس نے ہمیں پاکستان دیا۔ #یوم_اقبال @TeamYoungstr
5
26
26
826 دن سے عمران خان ناحق قید میں ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ہمیشہ قوم کا مقدمہ لڑا، آج وہی لیڈر آزادیِ رائے اور انصاف مانگنے کی سزا بھگت رہا ہے۔ کیا ہم صرف تماشائی بنے رہیں گے؟ اب وقت ہے کھڑے ہونے کا، آواز اٹھانے کا — اپنے لیڈر کے لیے، اپنے مستقبل کے لیے۔ @TeamYoungstr
6
30

نوجوانوں غور سے سنو لیڈر کبھی کسی کے اگے نہیں جھکتا💯 لا الہ الا اللہ انسان کو غیرت دیتا ہے جب ایک انسان لا الہ الا اللہ پڑھ لیتا ہے تو وہ کسی جھوٹے خدا کے اگے نہیں جھکتا۔ اور ہم قوم اس لیڈر کے لیے کیا کر رہے ہیں 💔 ہمیں اواز اٹھانی ہوگی خاموش نہیں رہنا 🛑 @TeamYoungstr
12
39
46
اج قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ وہ اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہتے ہیں وہ ہے راہ حق پر چلیں گے یا برائی کا ساتھ دیں گے نوجوانوں ملک کا مستقبل اپ کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان 🔥🔥🔥
5
21
27
ہماری ٹیم کا عزم ہے کہ ہم اپنے قائد عمران خان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ انصاف کی جنگ میں ہر پاکستانی کا ساتھ ضروری ہے۔ آئیے مل کر #خان_کا_پیغام_آزادی_یا_موت کو ٹرینڈ کریں اور حق کی فتح یقینی بنائیں۔ @TeamYoungstr
10
32
36