Muzzammil Aslam Profile Banner
Muzzammil Aslam Profile
Muzzammil Aslam

@MuzzammilAslam3

Followers
328,172
Following
889
Media
3,276
Statuses
48,267

PTI spokesperson on Economy & Finance. Advisor Finance to Chief Minister KP. Ex Spokesperson to Federal Finance Minister Shaukat Tarin

Karachi, Pakistan
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
Im happy to announce becoming the part of only legitimate Govt - by the people, of the people and for the people in Pakistan. I like to specially thank Chairman @ImranKhanPTI for his continuous support and trust. Inline with Chairman vision our resolve is to make KP Model
Tweet media one
158
598
3K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
میری اہلیہ آزادی مارچ کے سنگ
Tweet media one
2K
9K
58K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
پی ٹی آئ پنجاب حکومت بغیر اتحادیوں کے بنانے جا رہی ہے
434
7K
27K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
تمام ٹی وی چینل میں blackout پی ٹی آئ احتجاج کا۰ ضرورت بھی نہیں ان کی۰ آپ لوگ جہاں جہاں شریک ہیں تصویر لگائے۰ عمران خان زندہ باد
489
5K
24K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
PTI coming Inshallah: Federal Govt, Punjab Govt and KP Govt
242
6K
24K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
سات دفعہ وزارت اعلی میں ن لیک کو آج تک خاندان سے باہر ایک وزیر اعلی نہیں تلاش کر سکی اور یہ 15 کروڑ یوتھ کے مستقبل کی باتیں کرتے ہیں
84
8K
22K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
پورے ملک کے لنگر خانہ بند، مگر ایک نیا کھول دیا گیا۰ بتائیں کہاں؟
4K
4K
19K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
اگر مائنس ہوہی گئے ہیں تو اخلاقی جرت دکھا کر یاسمین راشد سے شکست بھی تسلیم کر لیں
91
4K
18K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
پشاور، پنجاب چھوڑو اگلے نے اندرون سندھ کو آدھی رات جگا دیا۰ عمران خان!
@Agha_Sarwar804
Agha Sheikh Sarwar
4 months
ٹنڈو اللہ یار میں شیر افضل کی امد ہوئی تو سڑکیں بلاک ہوگئی عوام نے ایسا استقبال کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے
34
3K
8K
80
6K
18K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰
24
5K
17K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
PTI forming govt in Center, Punjab and obviously KP
169
4K
17K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ایک اندازے کے مطابق کل پورے پاکستان میں 2 کڑوڑ سے زیادہ لوگ احتجاج پر گھر سے نکلے گے۰ اور 6 کڑوڑ سے زیادہ لوگ شوشل میڈیا پر احتجاج میں شرکت کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
556
9K
16K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Tweet media one
398
5K
15K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج پانچ دن ہو گئے اور ملک بغیر کابینہ کے چل رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
523
8K
15K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
Outside Election Comission office Sialkot. This time not easy to carried away
81
6K
15K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
اسلام آباد میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کے بہت سارے سینیر افسران چھٹی پر جانا چارہے ہیں اور اس حکومت کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۰ اسی طرح بہت سے اتحادی بھی کابینہ کا حصہ نہیں بنا چا رہے ہیں۰ کوئ اسے confirm کر سکتا ہے؟
618
3K
14K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
اگر EVM کو تبدیل کیا تو تمام overseas الیکشن میں پاکستان ہوں گے۰ انشاءللہ
379
2K
14K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
خان صاحب نے میدان نہیں چھوڑا، استعفا نہیں دیا اور سب کی اصلیت سامنے لے آئے۰ آج ہار کے بھی جیت گئے۰ اور جو جیتے ہیں بے ان کو شرمندہ کر دیا۰ خان سب زندہ باد!
187
3K
14K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
گھی، تیل اور چینی کی قیمت میں اضافہ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
379
7K
13K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
پہلا چیلنج مایوسی سے باہر نکلیں، دوسرا خان کی طاقت بنو، تیسرا الیکشن کی تیاری کرو۰ کیونکہ عوامی طاقت کے سامنے سب ریت کی دیوار ہیں۰
370
2K
14K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
سلیم صافی کا صحافت چھوڑنے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے۰ کیونکہ صاحب نے کہا تھا ایسا کوئ مراسلہ ہے ہی نہیں۰ اگر نکل آیا تو صحافت چھوڑ دوں گا
881
3K
13K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
کچھ صحافیوں کے 20 سال کے تمام پروگرام کو ملا کر اتنے views نہیں ملے ہونگے جتنے خان صاحب کو ایک گھنٹے کے Space میں ملے۰ اور بعد میں مشورہ دینے آگئے، کہ آپ ہمیں منہ نا لگائیں۰ بوجو تو جانے کون ہو گا وہ حاسدی؟
778
3K
13K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
ن لیگ اور ایم کیو ایم: الیکشن والے دن موبائل فون بند ہوا کوئ اعتراض نہیں، الیکشن نتائج تاخیر کوئ مسئلہ نہیں، فارم 47 پر کوئ اعتراض نہیں۰ اپنے فارم 45 کا کوئ زکر نہیں۰ بھائ یہ 2024 ہے 1990 نہیں
52
6K
14K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
شیر افضل مروت بہت ظالم ہے، راتوں کی نیند اڑا دی جیالوں اور پٹواریوں کی۰ نشان تو ایک ہی ہے عمران خان!
@KaliwalYam
Faisal Khan
4 months
ادھی رات کو شیر افضل خان مروت کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی 🔥
51
3K
9K
85
5K
13K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
سازش نہیں پر مداخلت ہے۰ سمجھ نہیں آیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
482
6K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
عین حکومت کے آخری دن، کہاں سے کہانی پہلے دن شروع ہوئ سامنے آگئ۰ اللہ حق ہے!
51
3K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
پریس کانفرنس سے پہلے غبارے سے ہوا نکلنے کی خبر کس نے دی؟ نام بتائیں جلدی جلدی
668
2K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
دنیا کی سب سے بڑی درسگاہ اکسفورڈ عمران خان کو چانسلر بنانے کا سوچ رہی ہے۰ کمال کا آدمی ہے جیل میں بھی بیٹھ کر پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۰ اور وہ لندن چار سال گزار کر آیا اور پھر بھی موٹر وے سے باہر نہیں نکلا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
4 months
Imran Khan’s name is being discussed as one of the possible options for “Oxford Chancellor “
Tweet media one
495
9K
29K
76
6K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
یاسمین راشد نواز شریف سے جیت رہی ہیں جیو نیوز
48
3K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
پرانے پاکستان میں کھاد کی قیمت میں100 روپے کا اضافہ۰ نئ قیمت 1,980 فی بوری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
320
8K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
یاد رکھئیے گا پی ٹی آئ وفاق، پنجاب اور کے پی میں حکومت بنانے جارہی ہے
@SajniPTI
𝐒𝐀𝐀𝐃𝐈🇵🇰
3 months
اہم ترین الیکشن کمشین فارم 45 پر رزلٹ دینے کا پابند ہے جسٹس باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ
69
3K
11K
167
3K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
اوقات دیکھے صرف سات کروڑ میں اپنی اور اپنے خاندان کا سودا کر گیا۰ لاہور ڈی ایچ آے میں ایک کنال کے پلاٹ بھی نہیں ملے گا۰
102
4K
12K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
مفتاح اسماعیل اگر معیشت نہیں سنبھال سکتے تو الگ ہو جاؤ۰ قوم کے آگے جھوٹ کا چورن نہیں بکے گا
399
4K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
عمران خان صاحب بطور وزیر اعظم کتنی چھٹیاں کی، کتنا وقت دفتر کو دیتے تھے اور کیا وسائل استعمال کئے
355
5K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
عالمی میڈیا آج پاکستان کی سڑکوں کا آنکھوں دیکھا حال بتا رہا ہے، نہیں بتا رہا تو مقامی میڈیا۰ اور باتیں کرتے ہیں آزادی رائے کی۰ سبحان اللہ
100
2K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
واپسی کا سفر شروع۰ انشاللہ
86
1K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
تحائف کی قیمت کے مس ڈیکلریشن کا آرڈر میں زکر نہیں۰ بیرسٹر اکرم راجہ عمران خان صادق اور امین!
22
3K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Tweet media one
83
4K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
اس فوٹو کے مطابق آپ بن لادن کے قریبی ساتھی ہیں؟
Tweet media one
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
کچھ مہربان پوچھ رہے ہیں یہ میجر خرم حمید کون ہے؟ کوئی کہہ رہا ہے کہ عمران خان تو پچھلے ایک سال سے اس آدمی کو ملے ہی نہیں ، گستاخی معاف ! صرف چند ہفتے پہلے خان صاحب جلسے سے خطاب کے لئے مظفر آباد پہنچے تو وہاں انکا استقبال کرنے والوں میں وزیراعظم آزادکشمیر کے ساتھ خرم بھی موجود تھے
3K
3K
11K
416
4K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
کمال کر دیا تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم نے۰ تصور کریں اگر اس جماعت کو کام کرنے دیا جائے تو ملک کی تقدیر بدل دیں
471
6K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
خدا کی قسم پورا پاکستان جاگ گیا ہے۰ عمران خان سے اللہ نے یہ کام لے لیا۰ آپ سب کو مبارک ہو!!! @ImranKhanPTI
127
1K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
کوئ طلعت حسین کی شو کی ریٹنگ شئیر کرے گا؟ سنا ہے انہیں شکایت تھی ان کے پروگرام کی ریٹنگ میں عمران خان مداخلت کرتے تھے جب حکومت میں ��ھے۰ اب تو آسمانوں کو چھونی چائیے
281
3K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
9 months
It’s global news
Tweet media one
49
3K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
حکومت آخری پتہ بھی کھیل گئ مگر گیم ان کے ہاتھ سے مزید نکل گئ۰ عمران خان اور عوام کے ہاتھ میں پوری گیم! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
198
6K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
قوم سلیم صافی کا وعدہ نبھانے کی منتظر
214
3K
11K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
مبارک ہو وعدے کے مطابق 300 فری یونٹ بلاول 200 فری یونٹ مریم نواز 300 فری یونٹ علیم خان کل 800 یونٹ فری دیکھتے ہیں مارچ کے مہینے میں ملتے ہیں کے نہیں
98
4K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
ایک اینکر جو اکثر بڑی شخصیت کے انتقال سے پہلے آخری ملاقات کرنے میں مشہور، چند دن پہلے عطا بندیال کے استعفی کی خبریں دے رہے تھے اب فرما رہے ہیں نیشنل سکیورٹی میٹنگ سے الیکشن نا کرانے کی خبریں آئیں گی۰ ان صاحب کی اطلاعات صرف مرحوم لوگوں تک درست ثابت ہوئ کیونکہ کوئ تردید کرنے والا
153
3K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
سندہ حکومت کے پاس اپنی Ambulance سروس ہی نہیں اس کے برعکس خیبر پختون کی پورے صوبے میں Ambulance 1122 نے سیلاب میں بہترین کام کیا۰ سوال یہ بنتا ہے آخر سندہ اتنا پیچھے کیوں ہے؟
362
4K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
What a way to end Campaign. You rocked @zartajgulwazir
@zartajgulwazir
Zartaj Gul Wazir
4 months
وقت کی گردشوں کا غم نہ کر و حوصلے مشکلوں میں پلتے ھیں #انشاءاللہ_این_اے185_محترمہ_زرتاج_گل_وزیر_کا
814
14K
46K
42
3K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
پاکستان کو عمران خان کے لئے جگایا۰ آج پورا پاکستان عمران خان کے لئے جاگے اور پہرا دے۰ پاکستان زندہ باد
49
3K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
میرے مطابق نکاح کے فیصلے کے پیچھے سہولتکاروں کی دنیا اور آخرت انشااللہ برباد ہوگی۰ اور جن جن نے اس کو سپورٹ کیا ان کی بھی
220
3K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
اتنی دیر میں تو وضو نہیں مکمل ہوتا جتنی دیر میں فیصلہ اور گرفتاری مکمل ہوگئ
54
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
ہم نے ٹھیکے نہیں لینے۰ بہترین بات
@ghaziusama
Muhammad Usama Ghazi
4 months
انتخابی مہم ایسی بھی ہو سکتی ہے ، پڑھی لکھی بات ، دلیل سے بھرپور تقریر۔ سن کر مزہ آیا ہے
102
6K
15K
16
4K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
دل گواہی دے رہا ہے کے سب تدبیریں الٹی پڑھنے والی ہیں
394
2K
10K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
مؤرخ بتائے گا وہ اسے گرفتار کرکے بھی الیکشن سے بھاگ گئے
20
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Please don’t bully overseas by saying that you send this money to your family not to Pakistan. They contributed 8-9% of GDP, more than Pakistan exports. If they even reduce 20% what they are sending, Pakistan will be in deep deep trouble.
464
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
اب تک 35 لاکھ لوگ پی ٹی آئ کے امیدوار کے پورٹل پر ویزٹ کر چکے ہیں۰ کر لو بلا تبدیل
38
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ہم ہے پاکستانی ہیں، ہم جیتے گے!
223
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
خان کی آج کی تقریر بتا رہی ہے کہ خان آرہا ہے۰ انشاءللہ
166
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
The rigging is loud & clear. Everyone has witnessed it
@JazzyARY
Jahanzaib Ali
3 months
United States express concerns on reports of irregularities and fraud in Pakistani elections, asked Pakistan to respect the will of Pakistani voters, condemns political and election related violence and restrictions on internet and cell phone service @StateDeptSpox
272
4K
7K
58
4K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
This is karachi setting up mini Lahore today
53
3K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
5 دنوں میں اسپیڈ وزیراعظم نے چین سے بسیں آڈر دی، پاکستان پہنچائیں اور سڑکوں پر لے آئے۰ اسلام آباد میٹرو۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
429
6K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
اس جھولے سے سیالکوٹ کے رنگ باز کا خاتمہ ہوگا
@RehanaImtiazDar
Rehana Dar
4 months
مجھے حلقہ این اے 71 سے بچوں کا جھولا ( Baby Cart) جِسے پالنا بھی کہا جاتا ہے بطور انتخابی نشان الاٹ ہوا ہے۔ نشان چاہے کوئی بھی ہو ووٹ عمران خان کا تھا ہے اور رہے گا۔ سوشل میڈیا کے بیٹے بیٹیوں کے ہوتے مجھے انتخابی مہم اور نشان کی فِکر نہیں۔ انشااللہ یہ نشان اور خان کا پیغام گلی
Tweet media one
352
7K
18K
63
3K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج انٹر بینک میں ڈالر 230 روپے پہنچ گیا۰ اب کیا کرنا ہے مفتاح صاحب؟
232
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
فیصلہ اسلام آباد اور پولیس کا لاہور پونچنا میں دس منٹ کا فرق۰ سوچیں ترقی
38
3K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
آج کے فیصلے کے بعد جن سے کبھی امید نہیں تھی وہ پی ٹی آئ کو ووٹ دیں گے، خود فون کر کے پی ٹی آئ کے نمائندے کا انتخابی نشان پوچھ رہے ہیں۰ ایک فیصلہ انسان کا اور ایک مالک کا۰
46
3K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
مولانا کہاں ہیں، مریم کہاں ہیں، BAP اور مینگل کہاں ہیں، زرداری کہاں ہیں اور آخر میں خالد مقبول کہاں ہیں؟ سیلاب متاثرین کا سوال
242
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
9 months
اگر آپ کا وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور وزیر خارجہ حکومت ختم ہوتے ہی ایک ہفتے میں ملک چھوڑ کر چلیں جائے تو آپ کے خیال میں یہ کتنا بڑا سکیوریٹی رسک ہے؟
113
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Welcome to General Elections 2022!
110
1K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
9 months
Sheryar Afridi you are symbol of strength!
23
1K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
90 منٹ کی تقریر اور ایک دفعہ بھی نا #ChiefOrganiser کا نام اور نا ان کے پاپا کا نام لیا۰
154
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
ARY showing majority results from Sindh to show PPP is leading. Geo showing Punjab results to show PMLN leading. Reality PTI has so far winning more
62
3K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
عمران خان پاکستان کے پروفیشنلز کی پہلی چوئس ہیں۰ بلومبرگ
@business
Bloomberg
4 months
Jailed ex-Prime Minister Imran Khan is the top pick for Pakistani finance professionals to oversee the cash-strapped economy’s recovery, according to a Bloomberg survey
525
10K
18K
40
4K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
عمران خان کو سلام اس نے اپنے مخالفین کے بھی دل پھیر دئیے ہیں ما سوائے چند پی ڈی ایم کے
26
2K
9K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
تین دن پاکستان بغیر کابینہ کے چل رہا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
228
4K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
امپورٹڈ حکومت اور پاکستان اسپیڈ کا عوام کو تحفہ
Tweet media one
531
4K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Beginning of the end. Inshallah!
148
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
241 سے خرم شیر زمان پی ٹی آئ کی نمائندگی کر رہے ہیں۰ میں خود ان کے حق میں دستبردار ہوا ہوں۰ میں تمام اہل حلقہ 241 سے درخواست کروں گا کہ خرم کا انتخابی نشان ڈھول پر مہر لگا کر مخالفوں کی چھکے چھڑا دیں۰ @KhurumSherZaman
36
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
As per media reports, IMF demanded to disclose all assets by bureaucracy inside & outside Pakistan? Do you think it’s right demand? Who else should be included other than bureaucrats?
1K
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ریٹنگ بحال کرنے کے لئے بہت سارے عمران مخالف انکررز ان کے انٹرویو کی بھیک مانگ رہے ہیں۰ یہ تمام وہ ہیں جنہوں نے اپنے یو ٹیوب چینل کھول کر بند کردئیے
93
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
جیت کی چمک!
Tweet media one
53
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
شھباز شریف صاحب نے ملک کے خزانے کا غیر بے دریغ استعمال شروع کردیا (video 1)
251
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 month
الحمدللہ آج عمران خان صاحب سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہوئ۰ ان کو اطلاع دی سعودی عرب سے منسلک رجیم چینج سے متعلق پروپیگنڈہ کی۰ آگے ہنسے اور بولے میری حکومت ختم ہونے سے چند ماہ پہلے سعودی عرب کے دورے میں میرے بغیر اصرار کئے محمد بن سلمان نے فوری تین ارب ڈالر کا ڈپوزٹ جاری کیا اور 1.2
Tweet media one
Tweet media two
159
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
پورا پاکستان جلسہ گاہ بن گیا۰ ٹیلی ویژن کون دیکھتا ہے
25
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
یہ ن لیگ والے اپنے جلسوں کو کامیاب بنانے کے لئے آنے والی نسلوں کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں۰ جب سے ان لوگوں کی الیکشن مہم شروع ہوئ ہے اسکول اور کالج بند کرانے کی شکایت بار بار آئ ہے
@Naseem_khera
Naseem Khaira
4 months
گورنمنٹ ہائی سکول ظفر وال کے پرنسپل نے مریم نواز کے جلسے کے لئیے سکول کو بند کرنے سے انکار کردیا شاباش میرے استاد شاباش ❤️
103
6K
16K
28
4K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج عمران خان کا خطاب ایک وزیر اعظم کا خطاب تھا، جس میں معاشی، فلاحی اور خارجی پلان تھا۰ اس کے برعکس امپورٹڈ حکومت ابھی تک رونا دھونا اور بغیر پلان کے آگے بڑھ رہے ہیں۰ آپ کی کیا رائے ہے؟
142
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ایک بار پھر جمعہ، سکیورٹی پریس اسٹیٹمئنٹ انگریزی میں، جلدبازی میں مٹھائ کھا لی۰ بعد میں سمجھ آئ اعلامیہ نے پچلھے اعلامیۂ کی تصدیق کر دی
143
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 month
میرے دفتر تک کوئ گاڑی خریدنے کی سمری نہیں آئ۰ اس وقت کفایت شعاری کی پالیسی پر کاربند ہیں جس میں نئی بھرتیاں، بیرون ملک سفر، نہئ گاڑیوں کی خریداری پر پابندی ہے۰ بہت سارے محکمے مطالبات بھیجتے ہیں جسے وزارت خزانہ اور اس کے علاوہ کابینہ اور آخر میں وزیر اعلی اس کو ریجکٹ کر دیتے ہیی۰
277
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج کی NSC میٹنگ کے بعد اصل پارٹی شروع۰ پی ڈی ایم کا اخلاقی جواز ختم۰ آخری NSC کا اعلامیہ ٹھیک قرار دے دیا۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
134
4K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
روس سے گزارش ھے تیسرا جہاز نہ بیجھے بس اتنا سستا پٹرول کافی ھے- منقول
55
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
10 months
آج کا الیکشن اگر PTI ہار جاتی تو دانشور ہرگز نیپال نہیں جاتے آج
17
1K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
4 months
بلا ہم نے نہیں چھینا، سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے، الیکشن کمیشن سب کے سب نے قاضی کورٹ پر ملبا دال دیا۰ سمجھ تو گئے ہو گے
58
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
The imported govt unlikely to survive 7 weeks at the max #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
330
5K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
Pakistan finally entered into two party system PTI & PDM. The later needs to consolidate to compete with PTI. Today Swat results reflected PTI is on solo flight.
130
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
وہ پوچھنا تھا پرانے پاکستان میں DAP کھاد کی کیا قیمت ہے؟ سنا تھا وہ ڈھائ ہزار فی بوری ہونا تھی؟
220
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ویسے میڈیا اور چند اینکر کتنے irrelevant ہو گئے ہیں۰ کل سے زور لگا دیا کبھی پریس کانفرنس پر اور اب توشا خانہ پر۰ مگر trend اوپر ہی جا رہا ہے۰ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
280
5K
7K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
اللہ اس نصل کو 1947 والا جنون دکھا رہا ہے بدست عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
101
3K
7K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
1 year
آج جب عمران خان کی گرفتاری کی بازگشت ہو رہی تھی تو اس وقت وہ عوام کے لئے کس طرح فکر مند تھے
52
2K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
3 months
خدا کرے چیف جسٹس صاحب اس پر فیصلہ دیں کل صبح سویرے
@Zyyan_Ali
Zαყαɳ Iƙ
3 months
وسیم قادر لوٹے کے خلاف ہم عدالت جائیں گے سپریم کورٹ کہہ چکی ہے ایسے لوگوں کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوگا بیرسٹر گوہر کا بڑا اعلان👏
123
5K
13K
69
3K
8K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
آج ہمیں ایک دفعہ پہر سوشل میڈیا پر میڈیا کو جواب دینا ہے۰ اگر احتجاج اور کراچی جلسے کا blackout کیا تو ہم سب کو جتنا ہو سکے تصویریں اور ویڈیو شئیر کرنی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
160
4K
7K
@MuzzammilAslam3
Muzzammil Aslam
2 years
ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے شعبہ Economics میں منفرد دعوہ کر دیا اور کہتے ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائ نہیں بڑھتی۰
Tweet media one
543
3K
7K