GeoASKKS Profile Banner
Aaj Shahzeb Ky Saath Profile
Aaj Shahzeb Ky Saath

@GeoASKKS

Followers
94K
Following
2K
Media
167
Statuses
16K

Official account for Geo's Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - the news that matters on the channel that matters. Mon-Fri, 10:05pm PST

Karachi, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 hours
اسلام آبادکچہری میں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید 27 سےزائدزخمی ۔وانا میں کیڈٹ کالج پردہشتگردوں کاحملہ،سیکیورٹی فورسز نےتمام طلبااوراساتذہ کوبازیاب کرالیا۔کالج کے اندر موجودآخری دہشتگرد کی ہلاکت تک آپریشن جاری رہےگا، سیکیورٹی ذرائع
4
13
54
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 hours
دہلی دھماکےکی تحقیقات جاری۔حکومتی سطح پرتو کسی کانا م نہیں لیا جارہا ہےمگربھارتی میڈیامیں مقبوضہ کشمیرسےتعلق رکھنےوالےمسلمان ڈاکٹرزکے مبینہ نیٹ ورک پرالزامات۔مودی حکومت کی ہندوتواپالیسی سےبھارت میں نفرت انگیزی اور مقامی دہشتگردی بڑھنے کاخدشہ۔دیکھیے
14
13
150
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 hours
اسلام آباداوروانا میں دہشت گردی کےبعدہم مجبور ہو گئےہیں کہ اسکاجواب دیں،پاکستان اب افغانستان کےاندر کارروائی کرسکتاہے۔اِن واقعات میں افغان اوربھارتی مداخلت کے ثبوت ثالثوں کودینگے،یہ سمجھنا بیوقوفی ہوگی کہ افغان طالبان مخلص ہیں اورامن چاہتے ہیں۔خواجہ آصف
45
102
616
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 hours
پاکستان کےپاس اتنی انٹیلی جنس ہےکہ کابل میںTTPاورBLAکےدہشتگردکہاں کہاں رہ رہےہیں،یہ معلومات افغان لیڈرشپ کیساتھ شیئرکی جاچکی۔پاکستان تحمل کامظاہرہ اسلیےکررہاہےکیونکہ یہاں کوئی بھی افغانستان سےجنگ نہیں چاہتا۔انڈیا،افغانستان میں پارٹنرشپ ہے۔جنرل(ر)محمدسعید
30
46
216
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 days
پنجاب میں کالعدم ٹی ایل پی کے177مدارس اور330مساجدتنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کےحوالےکرنےکامعاہدہ۔مدارس خودکوہرقسم کی شرپسندی سےدوررکھیں گے،مشکوک یاشرپسندشخص کی جگہ نہیں ہوگی۔حکومت شرائط کی خلاف ورزی پرکارروائی کی مجاز ہوگی۔تفصیلات دیکھیے
72
151
707
@Complex
Complex
7 days
@Joeybadass brought his Brooklyn energy to the latest episode of Chime’s Ball on A Budget. Powered by @chime
7
18
179
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 days
دوہری شہریت کےمعاملےپرسمجھ نہیں آیابلاول نےکیوں اعتراض اُٹھایا، اس پرہمارا اتفاق ہو سکتا تھا۔پارلیمنٹیرینز کی طرح سرکار اور ریاست کے ملازمین پر بھی دوہری شہریت نہ رکھنے کی پابندی ہونی چاہیے ۔کانٹریکٹ ملازمین کے لیے استثناء دیا جا سکتا ہے۔بیرسٹر عقیل ملک
16
66
423
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 days
جوڈیشل کمیشن سے حکومت کو مرضی کے فیصلے مل جاتے ہیں،تمام فیصلے حکومت کے حق میں آرہے ہیں۔اس لیے ٹرانسفر میں ایگزیکٹو کی مداخلت برقرار رہے گی،اور آئین سے ججز کی رضامندی ختم ہونے سے ججز کی آزادی مزید متاثرنہیں ہوگی؟ دیکھیے بیرسٹر عقیل ملک کا موقف
7
24
161
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 days
آئینی عدالت،آرٹیکل 243 اور ججز کے تبادلے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔اسکے علاوہ مزید نکات پر اتفاق رائے ہوگیا تو ٹھیک ہے ورنہ ہم 27 ویں ترمیم کے لیےآگے بڑھیں گے۔آئینی عدالت کے جج کی عمر 68 سال کرنے کی تجویز ہے۔وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک
6
14
128
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
4 days
اسوقت پاک افغان مذاکرات میں مکمل ڈیڈلاک ہے،مذاکرات کےاگلے دورکااب کوئی پروگرام نہیں۔اب ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھالیے ہیں ان کو ذرا بھی امید ہوتی تووہ کہتے کہ آپ ٹھہرجائیں ،اگر ثالث ہمیں کہتے کہ انہیں امید ہے اور ہم ٹھرجائیں توہم ٹھہرجاتے، وزیردفاع خواجہ آصف
27
135
749
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 days
پارلیمنٹ سے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ؛رابطے،مشاورت اور ملاقاتوں میں تیزی۔ایم کیو ایم،ق لیگ،آئی پی پی اورباپ پارٹی کے وفود کی وزیراعظم سےملاقاتیں۔پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس جاری،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب۔PTI کی مخالفت۔۔
3
8
57
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 days
حکومت کو27ویں ترمیم کی اتنی جلدی کیوں؟کیا15نومبرتک ترمیم کرنےکاٹارگٹ ہے؟اتحادی خود آئینگےیالائےجائینگے؟پیپلز پارٹی صوبائی خود مختاری ختم کرنےپرتیار نہیں،کیسےمنائینگے؟چارٹرآف ڈیموکریسی میں بہت کچھ تھا صرف آئینی عدالت پر فوکس کیوں ؟دیکھیےوزیر اطلاعات کامؤقف
8
19
157
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 days
پیپلزپارٹی کے بغیر27ویں ترمیم نہیں ہوپائے گی،حکومت پیپلزپارٹی کوکیسے منائےگی؟تفصیلات دیکھیے
7
7
38
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 days
افغانستان کے دعوے کو ہم مسترد کرتے ہیں ،اُن کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس کا پاکستان نے جواب دیا ۔جنگ بندی برقرار ہے،ہم مذاکرات کر رہے ہیں اور ان سےاچھی اُمید ہے.وزیر اطلاعات عطا تارڑ
4
24
179
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
5 days
26ویں آئینی ترمیم کےبعد27ویں آئینی ترمیم بھی جلدبازی میں منظورکرانے کی تیاریاں۔دیکھیےکیسے18ویں ترمیم کی منظوری سےپہلے27رکنی خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنی،9مہینے میں 77اجلاس ہوئے،کُل 385 گھنٹے بحث ہوئی۔عوام سےبھی آراءطلب کی گئیں۔
17
87
293
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
6 days
دنیاکےطاقتورترین صدرٹرمپ،امیرترین شخص ایلون مسک اور26ارب پتی،اسرائیلی لابی اورمیڈیاکابڑاحصہ خلاف۔اپنی پارٹی کےچندرہنماؤں کےسواکوئی سپورٹ کونہ آیا۔مذہب اورپالیسیز کےخلاف سخت تنقیدکاسامنارہا۔مگرظہران ممدانی مؤقف پرڈٹ کرکیسےنیویارک شہرکےمیئرمنتخب ہوئے۔دیکھیے
48
199
1K
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
7 days
ظہران ممدانی پہلےمسلم،جنوبی ایشیائی اورسوشلسٹ میئربننےکےقریب۔34سالہ ظہران ممدانی کوسابق ڈیموکریٹ گورنراورریپبلکن امیدوارپربرتری۔ظہران ممدانی نےغیرمعمولی مہم چلائی،نوجوانوں کومتوجہ کیامختلف طبقات سےتعلق رکھنےوالےنیویارکرزکوحامی بنایا۔تفصیلات دیکھیے
11
43
393
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
7 days
عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرپابندی کی درخواست پر سماعت ۔عدالتی حکم کے باوجود آج بھی سلمان اکرم راجا کی عمران خان سے ملاقات نہیں ہونےدی گئی۔تفصیلات دیکھیے
7
10
64
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
7 days
حکومت نےہمارےساتھ27ویں آئینی ترمیم کامسودہ شیئرکیاتوبلاول بھٹو نےکہاتھاکہ میں اسےعوام اورپارٹی کےسامنےلیکرجاؤنگا۔صوبوں کےحقوق پرکوئی یکطرفہ کلہاڑی نہیں مارسکتا۔27ویں ترمیم میں اوربھی چیزیں ہیں جن پرہمیں سینئررہنماؤں کی رائےلینی ہے۔شیری رحمان
38
41
313
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
14 days
اگراسلامی دنیاغزہ میں اپنی افواج بھیجنےکافیصلہ کرتی ہےاورپاکستان کو اس میں شامل ہوناپڑتاہےتواس موقع سےفائدہ اٹھاناچاہیے،یہ ہمارے لیےفخر کی بات ہوگی۔اس پر پارلیمنٹ کوبھی اعتمادمیں لیں گے۔خواجہ آصف
22
39
204
@shazbkhanzdaGEO
Shahzeb Khanzada
14 days
گاڑی کی ملکیت جس کے پاس ہوگی ای چالان اُسی کے پاس جائے گا اور اُنہی سے ہم چارجز لیں گے، یہ مجرمانہ غفلت ہے کہ آپ نے گاڑی بیچ دی ہے مگر اُس کی رجسٹریشن آپ کےنام پر ہے،صرف اس بنیاد پرچالان نہیں ہوگاکہ حکومت کی جاری کردہ نمبر پلیٹ نہیں ہے۔ضیاالحسن لنجار
40
97
655