Mussarat Ahmadzeb Profile Banner
Mussarat Ahmadzeb Profile
Mussarat Ahmadzeb

@MussartAhmadzeb

Followers
34,240
Following
157
Media
6,709
Statuses
54,534

We do not inherit the 🌎 from our ancestors we borrow it from our children. #PMLN

Swat
Joined June 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
یہ نسل پوری کی پوری ہماری زبان میں بے غیرت ہے
Tweet media one
1K
634
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
استاد کی دی ہوئی تعلیم اور ماں باپ کی دی ہوئی تربیت اُس وقت ضائع ہوجاتی ہے جب بندہ یہ کہے کہ میرا لیڈر عمران نیازی ہے
1K
737
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
جنرل فیض کو آرمی چیف لگانے والا آج فیض آباد میں ٹنیٹ لگا رہا ہے
510
476
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
شاعر مشرق علامہ اقبال نے کیا خوب شعر لکھا
Tweet media one
1K
843
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
Tweet media one
232
99
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا :عمران نیازی جبکہ زلفی بخاری، فرح گوگی، غلام سرور، عامر کیانی، ندیم بابر، شاہ محمود، عثمان بزدار فواد چوہدری وغیرہ وغیرہ وغیرہ دعوت تبلیغ کیلئے اقتدار میں آئے تھے۔
86
1K
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
5سال بعد عید کس دن ہوگی یہ سائینس وٹیکنالوجی کاکیلنڈر بتادےگا مگر 5سال بعد فوادچوھدری صاب کس پارٹی میں ہوگا سائینس یہ بتانے سے قاصرہے۔ Copied
152
715
4K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
دن گن رہی ہوں نجانے کب عمران نیازی کیس دائر کرینگے شاہ زیب خانزادہ پر
507
406
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
مکافات عمل
368
1K
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
اعظم سواتی کی بیگم پر افسوس ہوتا ہے بیچاری اپنا چہرہ آئینہ میں بھی دیکھ کر شرمائیگی اللہ کسی عورت کو بے غیرت شوہر نہ دیں آمین 🤲
1K
439
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
دلیر باپ کی نڈر بیٹی شیرنی مریم بی بی کا مشرقی روایات اخلاق سے ملنا یہ سب والدین کی اچھی پرورش کی نشاندہی کرتی ہے سدا شاد وا اباد رہو آمین ُوَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
396
627
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
محترم پرائم منسٹر ہم نشاندہی کر رہے ہے اپکی بہن صاحبہ نے کافی جائداد بنائی باہر امید ہے مجھے 20% مل جائیگا نشاندہی کرنے کا
151
992
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
ہمارا بدقسمت سوات جو نو سال نئے حکومت کے دعویدار کا منہ بولتا ثبوت ہے
190
1K
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
ایٹمی دھماکوں کے دن اک وزیر ڈر کر ملک سے بھاگ گیا تھا اور موصوف اب اس موجودہ حکومت کا وزیر ہے اس وزیر کا نام بتائیں؟
625
377
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
گاڑیوں میں ڈینٹ نکالنے والوں کو ڈینٹسٹ کہتے ہیں ۔زرتاج گل صاحبہ
70
399
3K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
مائی بریکنگ: عمرانی نیازی کیلئے روزانہ تازہ ٹراؤئٹ مچھلی سوات سے مفت پشاور پہنچا رہی ہے پشاور میں چھپ کر بیٹھا صحت بنا رہا ہے مفت خورا پیدائشی بھکاری
181
542
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
168
901
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
مونس الٰہی الیکشن لڑ رہا ہے اگر جان کی امان پاوں تو پوچھنے کی جسارت کررہی ہوں اس منڈے کا نام کہیں اس گنہگار کانوں نے سُنا تھا کہیں پنامہ شنامہ کہیں کرپشن ورپشن میں
63
675
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
3 months
فائنل نتائج کچھ بھی ہو قبول کرونگی مگر اس بے شعور قوم یوتھ کے خلاف اپنا جہاد جاری رکھوں گی انشاءاللہ
34
294
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
اگر سوشل میڈیا یا مین سٹریم میڈیا پر کوئی عمران خان نیازی صاب اور اسکے چار سالہ حکومت کی تعریف کر رہا ہو تو اسے ذہنی مریض سمجھ کر اگنور کر دیا کریں۔شکریہ
48
304
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
#LataMangeshkar RIP Lataji 😢
Tweet media one
70
96
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میرے بچوں کا والد پرائم منسٹر آف پاکستان ہے۔جمائمہ گولڈ سمتھ میرے بچوں کی والدہ خاتون اول پاکستان ہے۔خاور مانیکا
86
719
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
دُنیا کا فضول ترین كام پی ٹی آئی والوں سے بحث کرنا ہے۔ جہاں بھی نظر آئیں فوراً "لاحول ولاقوة الا بالله" پڑھ لیا کریں۔
78
264
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
اوے PTI والوں جیو پر سلیم صافی کا پروگرام دیکھو اور شرم سے ڈوب مرو KP ہاؤس اسلام آباد کس بے دردی سے استعمال کیا چائے پانی پر۔
81
745
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
3 months
پی ٹی آئی 300 سے زیادہ سیٹوں پر کامیاب ہوگئی تھی وہ تو بعد میں پتہ چلا کہ کل سیٹیں 265 ہیں منقول
37
503
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
حکومت میرے ساتھ بیٹھ کر مذاکرات کرے ورنہ میں اپنی دوسری ٹانگ کی شہہ رگ کاٹ لوں گا۔ عمران نیازی
575
264
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
سیدو شریف سے منگورہ تک جا رہی ہوں بہت سستی سواری ہے نئے پاکستان میں
Tweet media one
90
559
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
3 months
شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو پر جعلی فارم 45 الیکشن کمیشن میں دیکھانے پر مقدمہ درج کپتان ان سب کو اپنے آپ پاس اڈیالہ کھینچ رہا ہے منقول
13
542
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
3 months
ہم نے جیت کر سیٹ بیچ دی آپ نے بھی تو کعبے والی گھڑی بیچی تھی آزاد امیدوار کا خان صاحب کو کرارا جواب
8
565
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
بہاروں پھول برساؤ سوات سے شیر جیت گیا ❤️🐅❤️
@saajee63
sajjad
6 years
@MussartAhmadzeb فتح مبارک ہو
Tweet media one
1
11
32
72
366
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
پنجاب وزیر چوہاں صاب کافی غصے میں ہیں فرماتے ہیں علیمہ خان اک گھریلو خاتون ہے خبردار جو اسکے بارے میں کچھ کہا۔ چوہان صاب اپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے علیمہ نے ملم جبہ کی زمین وراثت میں ملی؟ ذرہ رشتہ تو بتادیں والی سوات یا بادشاہ صاب سے 😊
32
667
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
Mr Fraudia
Tweet media one
874
559
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
Bushra BiBi daughter Mehru has been appointed adviser to PM on women empowerment with a salary of Rs 750,000 a month
513
858
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
بس کر پگلے اب پلستر نقلی زخموں سے اتار دیں
Tweet media one
634
418
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
حفاظتی اقدامات دیکھ کر لگتا ہے کہ میاں نوازشریف صاب لندن سے حسن عسکری صاحب کو گرفتار کرنے آ رہے ہیں -
45
582
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
برصغیر پاک ہند کی دو تاریخی عمارات جو بیگمات سے عشق کی وجہ سے مشہور ہوئی 😊
Tweet media one
35
736
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
خان صاب فرماتے ہیں نئے پاکستان میں ٹیکنیکل اسکول کالج کھولینگے خان صاب گستاخی معاف ان پانچ سالوں میں #KP میں کتنے ٹیکنیکل اسکول کالج بنوائے؟ معصوم سوال
112
629
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
سوات کے منتخب PTI کے ارکان پریشان ہیں اگر انکے ووٹوں کی گنتی کی گئی تو کیا ہوگا
60
597
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میری والدہ اسکی والدہ کے والد نے یہ حقیر رقم سرکاری تنخواہ پاکستان بننے کے بعد سرکاری خزانے کو بھیجی اب اس کہانی کو اور ٹویسٹ دیتی ہوں میرے بچوں کا والد کے والد کے والد یعنی میرے بیٹے کے پر داد نے یہ پیسے پاکستان بننے کے بعد سرکاری نوکروں کو تنخواہ دی۔
Tweet media one
107
679
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
الحمدُللہ نانی اور دادی بن چکی ہوں پر جب بھی والد کی یاد آتی ہے دل میں اک درد سا اٹھتا ہے والد کا سایہ کتنا تناور درخت ہوتا ہے بیٹی کیلئے پروردیگار میرے والد کو جنت فردوس میں اعلی مقام دیں بیٹیوں سے بیٹوں سے ذیادہ محبت کرتے تھے۔
Tweet media one
155
173
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
مراد سعید کی الیکشن کیمپین ہمارے غریب خانے سے تھی۔ہم نے تہی دل سے اسکی الیکشن کیمپین کی ہم سمجھے ایسے لوگ اسمبلی میں ائینگے تو مستحق لوگوں کا درد سمجھ سکینگے۔سوات کی حالت تبدیل نہ ہوئی ہاں ممبران پانچوں انگلیاں گھی میں۔ اب ہمیں کہتا ہے یہ کون ہے 😊
71
586
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 months
زندگی بہت مختصر ہے۔ اسے PTI والوں سے بحث میں ضائع نہ کریں۔
76
351
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
دوسروں کی ٹیپیں جلسوں میں چلاتا تھا۔ اپنی ٹیپیں گھر گھر چل رہی ہیں۔ مکافات عمل 😊
74
366
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
نیا پاکستان بنانے والوں سوات کی تباہ حالی مس مینجمنٹ کی مثال اپ کیلئے اک سبق ہے
165
926
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
آسف زردای صاب کو عدالت ضمانت دیتی ہے میاں نواز شریف کو ضمانت کیوں نہیں مل رہی؟ اور مریم نواز تو سرکاری عہدے پر تھی نہیں اسے ضمانت کیوں نہیں مل رہی؟ مائی باپ یہ ہم نہیں یہ سوال ہر پاکستانی جو عام عوام کھلاتی ہے ان کے زبان پر ہے۔
83
623
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
پٹھانوں کی روایت ہے گھر والی پر چوری ثابت ہو جائے تو وہ شرم کے مارے ملک بدر ہو جاتا ہے غیر سیاسی ٹویٹ
677
251
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
صابن کسی بھی کلر کا لیجئے جھاگ صرف سفید ہى نکلتا ہے یوتھیا جتنا بھی پڑھا لکھا مل جائے دماغ سے فارغ اور جاہل ہی ہوتا ہے.
455
275
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
دادا اور نانا دونوں قائد اعظم محمد علی جناح کر صف اول دستے میں ماموں ا��ر والد بھی ہیں دونوں بچے تھے اس وقت اس عکس میں 😊 یہ یادگار تصویر پاکستان بننے کی پہلے کی ہے قائد اعظم ہمارے حجرے تشریف لائے
Tweet media one
49
462
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
جاہل کے سامنے عقل کی بات نہ کریں کیونکہ پہلے وہ بحث کریگا پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن بن جائیگا
Tweet media one
75
272
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 months
عمران نیازی کی ایک خاصیت سب کو ماننی پڑے گی کہ وہ تھوک کر خود تو چاٹتا ہے لیکن ساتھ یوتھیوں سے بھی چٹواتا ہے منقول
78
502
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
خان صاب تم کو اللہ کا واسطہ میرا دیا ہوا تحفہ نہ بیچنا۔خاور مانیکا کا درد بھرا پیغام
577
246
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
جنرل نیازی نے یو ٹرن لیا۔خود بھی بچ گیا اور 90 ہزار فوجی بھی بچا گیا۔ بھٹو نے یو ٹرن نہ لیا۔خود بھی شہید ہوا اور اولاد شہید ہوئے۔ تاریخ یو ٹرن سے بھری پڑی ھے۔
74
425
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
#قوم_یوتھ کیلئے اک بریکنگ نیوز: سوچا آپ کو بتادوں اس بار حجاج کرام کو رہائش اور کھانے کا ٹھیکہ اپ کے سابقہ بزرگوار والد خاور مانیکا کی فرم کو دیا گیا تھا
51
611
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
سلیم صافی صاب سے جب پوچھا گیا کریڈبلٹی ہے محمود خان صاب کی جب سلیم صافی نے جواب دیا مراد سعید کی کوشش سے بنا۔اینکر نے جلدی سے بات ختم کی اُف اللہ خان صاب تو خان صاب اب مراد سعید کے نام لینا بھی گناہ کبیرہ بن رہا ہے
33
478
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
اپوزیشن سینٹ میں مطلوبہ 53 ووٹ حاصل نہ کر سکی ووٹننگ کے بعد شکست پر غور کیلئے ہوئے اجلاس میں پھر 60 سینٹرز موجود۔۔۔۔ کون لوگ او تسی۔۔
63
391
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
عمران نیازی نے اب تک “اپنی” جیب سے کتنے پیسے سیلاب ذدگان کو دئے ؟ روشنی ڈالئے
451
247
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
انتہائی افسوس کا مقام ہے ہمارا سر شرم سے جھک گیا،بیگم کلثوم نواز کی بیماری کا مذاق اڑا رہے ہیں کیا ہمارا معاشرہ بیمار ہوگیا؟کیا بیمار کیلئے دعا مانگنا مشکل ہے؟یا اللہ تو ہی میرے وطن کو گمراہ لوگوں کو ہدایت دیں آمین
80
354
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
No thanks 😊
Tweet media one
356
288
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
بہت ادب وا احترام سے کہہ رہی ہوں پہلے اپنے گریبان میں جھانکے اپنی غلطیوں کو دیکھیں پھر اوروں پر انگلیاں اٹھائیں یہ تنک مزاجی حقارت سے Bloody Civilians کو دیکھنا چھوڑ دیں یہ ملک ہم سب کا ہے اکیلا فوج ہی اس کا ولی وارث نہیں
@OfficialDGISPR
DG ISPR
5 years
Remarks by Senator Mir Hasil Bizenjo implicating head of national premier institution are unfounded. The tendency to bring entire democratic process into disrepute for petty political gains doesn’t serve democracy.
8K
10K
42K
113
473
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
جج نے لندن سے ہنسی کی آواز سن لی لیکن دوبئی سے طبلے کی آواز سنائی نہیں سنی 🥁 Copied
22
365
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
Mussarat Ahmadzeb proudly joins #PMLN Feeling blessed 1day of Holy Month #Ramazan
Tweet media one
286
269
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
ہم نے اپنی تسبح جو بیتالیس سالوں سے ہمارے پاس تھی اسی پر اپنے وظیفے پڑھتی تھی،نواز شریف صاب کو بھیج دی گڈ لک کیلئے کیونکہ میرے پاس یہی قیمتی بیش بہا خزانہ تھا
88
364
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 months
یقین کریں اس وقت پاکستان کا سب سے باشعور انسان وہ ہے جو عمران نیازی کے دیئے ہوئے شعور سے بچ گیا ہے۔
161
399
2K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
مہینہ گزر گیا وہ اگلے دن دو سو ارب ڈالر کب ائیگے؟ارب ارب کہتے سعودی عرب بھیک مانگنے گیا ج ھ و ٹ ے ل و گ
113
591
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
مائی بریکنگ: بونیر،شانگلہ سوات جگہ جگہ جنگلات میں اگ قصداً لگائی جا رہی ہے کیونکہ سونامی ٹری پلانٹیشن کی حقیقت پتہ نہ چل سکے سونامی بلین ٹری پلانٹیشن ہوا کا بُلبُلا تھا ہم پچھلے نو سالوں سے حقائق ٹویٹ کر رہے ہیں۔ شہباز شریف صاب پختون خواہ بھی پاکستان کا ہی حصہ ہے پلیز نوٹس لیں۔
25
584
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
کیا پنجابی صرف پاکستانی ہے؟ بخدا یہ ٹویٹ دیکھ کر بہت دُکھ ہوا
Tweet media one
453
425
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
انشاءاللہ ضرور دوبارہ ائے گا یہ ازمائش کی گھڑی ہے ہر اندھیری رات کے بعد صبع روشن نکلتی ہے
@bilalsagrmalik
Dr. Bilal Malik
5 years
مسلم لیگی شیرنی اور سابقہ ایم این اے مسرت اورنگزیب اپنے عظیم، بہادر اور ببر شیر قائد میاں محمد نواز شریف کے ساتھ نیب کورٹ میں ۔ کہتا ہے دل ہمارا تو آئے گا دوبارہ۔ میاں تیرے جان نثار بے شمار بے شمار @MussartAhmadzeb @AzmaBokhari @MaizaHameed @hinaparvezbutt @MaryamNSharif
Tweet media one
26
153
453
48
278
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میری پوتی بہت شرارتی ہے اور عمر فاروق کی لاڈلی بھی جب بہت ذیادہ شرارتیں کرتی ہے تو ہمارا بیٹا اسے کہتا ہے وہ دیکھو عمران خان آگیا۔میری پوتی ایکدم ڈر کر خاموش بیٹھ جاتی ہے بیچاری سمجھتی ہے کوئی بَلا یا بد روح ہے عمران خان 😊
127
307
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
ختم نبوت کا کارڈ کس نے کھیلا؟ اس وقت اپ جیسوں کا درس کدھر تھا؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
6 years
نماز خالصتاََ بندے اور اللّٰہ کا معاملہ ہے، کس نے عید کی نماز پڑھی کس نے نہیں، اس کا ٹھیکہ خدا نے آپ کو کب دیا ؟ ہم پوری قوم حقوق اللّٰہ کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں حالانکہ ہمیں ایک دوسرے سے اور اپنے حکمرانوں سے صرف حقوق العباد کے بارے میں سوال کرنا چاہئے تبھی معاشرہ بہتر ہو سکتا ہے
3K
3K
23K
90
472
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
ایک سال تین مہینے رہی PTI میں اور جو مشاہدہ ہم نے کیا عمران خان کا وہ یہ ہے کہ نہایت ہی Self-centered موقع پرست اور Inferiority complex میں مبتلا انسان ہے۔ شاید میرا تجزیہ غلط ہو پر یہی میں نے محسوس کیا۔
54
363
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
پروردیگار تجھے ایسی بُری طرح سے ہرائے کہ تو برسوں یاد رکھے فتنہ فسادی،بدزبان،بداخلاق جنرل مشرف کا چمچہ
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
آنے والی اسمبلی میں میرا کرداراہم ہوگا،شیخ رشید
63
3
50
132
439
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میرے بیٹے پارٹی بغیر کسی شرائط شامل ہوا اس میں کوئی دو رائے نہیں سیاست عبادت ہے خدمت خلق ہے اگر صوبائی بورڈ نے اُسے اس قابل نہیں سمجھا،میرے بیٹے کو پارٹی کو پارٹی سے کوئی شکوہ نہیں اور ہم اپنے بیٹے کے ادنہ ورکر ہونے کے ناطے اس کے ساتھ ہیں۔
137
270
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
10 months
ہم دونوں آج کھانا کھانے سرینا ہوٹل چھپ کر گئے 😊
Tweet media one
61
35
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
مائی پیرنی کی بیٹی دختر اول نیک اختر ایڈوائزر اپائمنٹ ہوئی عورتوں کو ایمپاور کرنے واسطے تنخواہ دختر نیک اختر کی صرف 750,000 ہوگی بھیک منگے جیب کترے تو بڑے حاتم تائی بن گئے صرف اپنوں کیلئے
40
621
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میری نواسی کہتی ہے نواز شریف ذندہ باد شیرنی ❤️🐅
79
309
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
قوم یوتھ بار بار #ARY #BOL چینلز لگا لگا کر دیکھ رہے ہیں پر وہاں بھی نواز شریف کی سزا معطل ہوگئی ہے 😊
42
375
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
میں تے میرا دلبر جانی بُلیاں تے پیار کہانی
Tweet media one
54
50
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
2 years
ابھی 📺 آن کیا اور ارشاد بھٹی کو سُن کر چینل تبدیل کرنا پڑا اگر ارشاد بھٹی صحافی ہے تو بخدا صحافت سے دل بھر گیا صحافت جیسے معزز پیشے کو کیا اس مسخرے کی ضرورت ہے نہ بات میں دلیل نہ وزن بات کریں تو ہمیں بی جمالو پرانا ڈرامہ یاد دلایا افسوس میرے ملک پر
137
260
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
کنفرم نیوز قطری شہزادہ حیان بن اعفان کی طرف سے 6 ارب روپے کی زیورات ماسی بشری بی بی عرف پنکی پیرنی “مرشد” کو دئیے گئے الجزیرہ نیوز ایجنسی مرشد کے شُف شُف سے قطری شہزادہ بھی نہ بچ سکا
398
301
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
میری ننھی پیاری پٹوارن ❤️
Tweet media one
112
153
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کے بجائے دست کاری سکول بنانے کا فیصلہ علیمہ خان ہمشیرہ وزیراعظم عمران خان بچیوں کو ارب پتی بننے کا گر سکھائے گی😊
32
370
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
بی بی یہ عورت کارڈ نہ کھیلیں پلیز ۳۶ سال گزر گئے بیوگی میں اسی پاک ملک میں اجتک کسی نے ٹیڑھی نظر سے نہیں دیکھا بلکہ ہر جگہ عزت پائی
@javerias
Javeria Siddique
1 year
ارشد تم تو کہتے تھے یہ مردوں کی جنگیں ہیں بات عورتوں تک نہیں آئے گی بیٹیاں بہنیں سانجھی ہوتی۔ ارشد اس ملک میں ایسا نہیں ہوتا دیکھو بیوگی میں بھی میرے سر سے چادر کھینچ رہے ہیں کیا یہ اسلامی ملک ہے ؟
3K
11K
42K
431
145
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
کیا فواد چوہدری کو پتہ ہے کہ @murtazasolangi نے امریکہ میں VOA کی نوکری چھوڑ کر پاکستان واپس آئے۔کیا فواد چوہدری کو یہ پتہ ہے کہ مرتضی سولنگی نے سوات کا FM ریڈیو دنوں میں اینٹناز لگا کر حکومتی پیغام لوگوں تک پہنچایا۔
24
409
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
آج شمولیتی پروگرام تھا ہمارے کینڈیڈیٹ نے تقریر کی میرے بیٹے نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا تو میری پوتی بھی کہنے لگی کہ وہ تقریر کریگی جب مائیک دیا تو بولی #ووٹ_کو_عزت_دو اور پوری محفل زعفران کی طرح کھل اٹھا
39
328
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
سر محفل جو بولوں تو زمانے کو کھٹکتا ہے رہوں میں چُپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
Tweet media one
65
103
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
مائی بریکنگ۔بابر اعوان اور اسکے وکلا جو نندی پور کیس کی پیشی کیلئے آئے ہیں اندر عدالت کے کمرے میں انکے لئے خاص طور پر سینڈوچز اور پیٹیز کی خاطر خواہ مہمانداری ہورہی ہے۔کیا نیب کورٹز ریسٹورنٹز بن گئے ہیں؟
15
469
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
شہباز شریف کی گرفتاری سو روزہ پلان مختلف قسم کی حکومتی ناکامیوں مہنگائی کے طوفان سے عوام کی توجہ ہٹانا اور ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو ان کے مرضی کے نتائج دینا ہے۔ مائی باپ اپکی چالاکیاں فرسودہ پرانی ہے جسے ہم باسی کہتے ہیں۔
42
405
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
بولتی آنکھیں دنیا کا خوبصورت خوب سیرت انسان میرے بابا پروردیگار جنت فردوس میں اعلی مقام دیں آمین
Tweet media one
123
75
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
یہ جہاد اک مخصوص خاندان پر کیوں؟
@Nawaiwaqt_
Daily Nawa-i-Waqt
6 years
جو صحیح ہو گا وہ کرتے رہیں گے‘ جہاد پر چل پڑے‘ کوئی قرارداد رکاوٹ نہیں بن سکتی : چیف جسٹس #Islamabad #SupremeCourt #CJP #SaqibNisar #NawazSharif @pmln_org @PTIofficial @JahangirKTareen #Constitution
Tweet media one
131
50
246
356
422
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
وڈی خبر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس آبائی یونین کونسل ہار گئے
76
159
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
میرے پاکستانیوں کے خوف کا بت ٹوٹ گیا عوام گلی محلوں میں Parody بنا رہے ہیں
23
678
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
آج شمولیتی تقریب تھی ہماری پوتی صوفیہ مسرت احمدزیب کو تقریر کرنے کا شوق تھا جب مائیک دیا تو کہنے لگی #ووٹ_کو_عزت_دو ❤️ #SwatParadiseOnEarth #PakistanZindabad #PMLN 🐅
74
419
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
ماسی بشریٰ پنکی “مرشد” کے بیٹے ابراھیم نکا مانیکا کے اثاثے میں امی کے خاتون اول دور میں صرف 2 ارب 80 کڑوڑ کا اضافہ ہوا سب بولو چورنی ماواں ٹھنڈیاں چھاواں
74
244
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
5 years
ٹی وی پر نیوز لگانے سے ہچکچاتی ہوں کیونکہ باجی فردوس کا چہرہ نمودار ہوکر انکی باتیں سُن کر ذہنی اذیت پہنچتی ہے What a torture
76
195
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
3 years
Tweet media one
105
22
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
1 year
تیسرے چوتھے سال میں مجھے سمجھ آئی کہ گورنمنٹ چلتی کیسے ہے, عمران خان یوتھیے سمجھتے ہیں کہ پاکستان عمران خان کے دور میں ترقی کر رہا تھا۔😊
0
538
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
4 years
مجھے یورپ کے نظاروں کے قصیدے نہ سنا میرے سوات کا ہر نظارہ جنت نظیر ہے
Tweet media one
44
126
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
حسن نثار صاب جیو پر فرماتا ہے کیا کہوں نندی پور کیس پر بابر اعوان صاب کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ قربان جاؤں ایسے تجزیہ کاروں پر لیلی تو لیلی لیلی کا سگ بھی پیارا
18
436
1K
@MussartAhmadzeb
Mussarat Ahmadzeb
6 years
خان صاب نے کوئی بیان دیا جنرل اسد درانی کی کتاب پر؟
201
309
1K