MeherUddin Ali Profile Banner
MeherUddin Ali Profile
MeherUddin Ali

@MeheruddinAli

Followers
17,345
Following
10,152
Media
6,794
Statuses
24,691

#تھر_کو_پانی_کب_ملے_گا #حکمرانوں_جواب_دو #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور ❤🇵🇰عمران_خان سی محبت🇵🇰❤ 🇵🇰❤Reghastani. Rhimoon❤🇵🇰

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
گاڑی کے نیچے انے والے شھید بچو کی اواز بننے کی کوشش کی ہے 😭🇵🇰 پر یہا اندھا قانون ہے کون سنتا ہے 😭🇵🇰 ہم کو ایسے کچلا گایا کیا ہم اپنے نہ تھے پھر بھی ہم کو انصاف نہ ملے کیا ہم اپنے نہ تھے یو اشراف میرے قاتل چھڑا کر لے جائے کیا ہم اپنے نہ تھے @ImranARaja1
38
2K
3K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
صحافی فہد شہباز خان آپ کی جرات کو سلام 🙏🏻 کٹھ پتلی آئی جی کیسے بھاگ رہا ہے سوالوں کے جواب نہیں دے رہا @Fahdshehbazkhan
406
13K
26K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سندھی پختونوں بلوچو کے لاکھوں لوگ مار کر اب پنجاب کا رُخ کیاہے ۔ پنجاب جاگے گا تو سمجھو پاکستان جاگے گا ۔ اور پنجاب جاگ گیا ہے
161
11K
21K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جنرل سلمان فیاض غنی کو قوم کا سلام۔ آپ نے عاصم منیر کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کرکے قوم کا ساتھ دیا۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🇵🇰🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
355
7K
19K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کور کمانڈر پیشاور کے طرف قافلے جاری ہے پختون بھائی ہمیشہ وفاداری میں بازی لے جاتے ہیں اب بھی لے کے جا رہے ہیں
116
8K
18K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
صنم جاوید، طیبہ راجہ کی قیدی والے وین سے تصویر!! یہ جذبہ یہ مسکراہٹ ایک دن رنگ لائیں گی انشاءاللہ ضرور لائیں گے @PTIofficial
Tweet media one
191
6K
18K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پشاور یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طلباء باہر نکل آئے روک سکتے ہو تو روک لو اب
76
9K
18K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عوام کی ریڈلائین کراس ہوگئی ہے اب عوام کی باری ہے
82
9K
18K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پشاور میں غیور پختون
93
8K
17K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
افتاب اقبال کو گرفتار کرلیا گیا جرم بس یی ہے 👇
90
9K
17K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
مرحوم ایئر کموڈور ایم ایم عالم صاحب کے جہاز کی بہت عزت تھی زندہ سلامت ایئرکموڈور سجاد حیدر صاحب کی کوئی عزت نہیں” شکریہ @ICT_Police فوج کے سربراہن کو یہ سوچنا چاہیے کہ ریٹائر ہونے کے بعد ہمارا کیا حال ہوتا ہے آپ مہربانی کرکے عوام کا ساتھ دیں @OfficialDGISPR کچھ تو بولو
698
12K
17K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یاروں کا یار عوام کا کا پیارا صحافت کا بادشاہ کو رہا کرو کم ظرفوں #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
Tweet media one
104
6K
17K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کٹھ پتلیوں کا یہ آخری حربہ ہے تمہاری ایسی کی تیسی عوام اب تمہاری گھر تک جائیگی
56
8K
17K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یہ لوگ جس میں آئے ہیں میں اس گاڑی کا ڈرائیور ہوں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں یہ لوگ پیسے دے کر لے کر آئے ہیں 😂
172
9K
16K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
احتجاجی مظاہروں کی کوریج اور لوگوں کا آپس میں رابطہ روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروسز بند کی گئی ہیں لوگ ہار نہیں مان رہے اور مسلسل چوتھے روز بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں آج 11 بجےاسلام آباد سرینگر ہائی وے G-13 پہنچیں اور اپنے کپتان کا استقبال کریں! #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
81
8K
16K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ایسی فوجی جوانوں کو سلام 🙏🏻 ہمارا نکلا۔۔۔۔۔یہ غیرت مند نکلا🥺 ایسوں کیلئے ہم اپنی محبتوں کی انتہا کرتے ہیں❤️
223
8K
16K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
چیف کو لگتا ہے اگر میں اقتدار میں آیا تو انہیں ڈی نوٹیفائئ کر دوں گا، کیونکہ میرے ساتھ جو کچھ ہوا اسکے ذمہ دار آرمی چیف ہیں، انکی مرضی کے بغیر جو کچھ ہوا،نہیں ہو سکتا تھا۔ عمران خان
70
8K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
مجیب الرحمن چیختا چلاتا رہا کسی نے نہ سنی وہ کہتا رہا اپنے لوگوں پر گولیاں ایسے کیوں چلا رہے ہو وہ کہتا رہا کہ میری بچیوں کی عزت کیوں لوٹ رہے ہو وہی بدقسمتی ہوئی جو آج ہو رہی ہے غداری کے ٹھپے لگاتے رہے الیکشن جیت گیا تو اقتدار نہ دیا گیا نتیجہ بنگلہ دیش کی صورت میں نکلا 😓🇵🇰😓
161
9K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کراچی سے فوزیہ صدیقی کو اغوا ہوئے 5 دن ہو گئے... ان کا کیا قصور ہے؟ صرف اس لیے کہ وہ آزادی اظہار پر یقین رکھتی ہے اور عمران خان کی حمایت کرتی ہے؟
Tweet media one
Tweet media two
138
9K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان کا ویڈیو پیغام گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو
95
7K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے اب عمران خان ہارتا ہے تو یہ اس قوم کی بدقسمتی ہے اللہ تعالی نے عمران خان کی شکل میں ہمیں بہترین لیڈر دیا ہے
66
8K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ریٹائر آرمی آفیسر کہتے رہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا آج حالات آپ سب لوگوں کے سامنے ہیں
69
7K
15K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کراچی میں ورکروں پر پولیس کے لاٹھی چارج ہے اس دفعہ ورکروں نے چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی تمہاری ایسی کی تیسی
125
7K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
بچے رینجرس والوں کی مٹی پلید کرتے ہوئے 🏃 بچے اب غیر سیاسی نہیں رہے
82
6K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان کو ہھتکڑیاں لگا کر احتساب عدالت پیش کیا گیا،،، 😓💔 کیا نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز کو ہھتکڑیاں لگا کر پیش کیا گیا تھا
78
8K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یہ نامعلوم لوگ فوج کی گاڑیوں سے ہی کیوں اتر رہے ہیں ؟؟؟
166
10K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ایک بات ذہن میں رکھلو خان کو کچھ بھی ہواتو کوئی زندہ نہیں بچیگا
294
7K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جن کی آمد پر پھول نچھاور کیے جاتے تھے آج اُن پر پتھراؤ ہو رہا ہے اور یہ سب کچھ صرف چوروں کو اقتدار میں رکھنے کے لیے ؟؟ بہت گھاٹے کا سودا کیا سر ۔۔۔۔
256
8K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پٹھانوں دلیری کی کہانی پنجاب کی زبانی عمران خان نے دو خاندانوں کے بادشاہت کو تشویش کردیا شریف زرداری
83
7K
14K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہورہاہے۔۔ قصور یی ہے کہ وہ ایماندار ہے۔۔۔❤🇵🇰😓❤🇵🇰 @2Kazmi
54
6K
13K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی صدیاں حسینؓ کی ہیں، زمانہ حسینؓ کا 😭💔😓
84
5K
13K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
خصوصی مناظر : عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود، بشری بی بی کی "حفاظت" خود کرتے ہوئے. ہینڈلرز کو کیا پیغام دینگے صحافی عمران خان لا الہ الا اللہ اللہ بہت بڑا ہے ❤❤❤❤ #Imrankhan #Bushra
85
5K
13K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پشاور کے بھی ہالات خراب
59
6K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
میرا خان ڈرتا کسی سے نہیں ہے،یاد ہے وہ گولیاں کھا کر اٹھ گیا تھا،خان ایک مر کا بچہ ہے 🔥 رات گئے حسان نیازی پھٹے کپڑوں میں عوام کے ساتھ موجود رہے!
39
6K
13K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
خان کا شیر خان کے ساتھ❤ شکر الحمدللّٰه خان پھچ گیا شکر الحمدللّٰه ❤❤❤ واپس خیریت سی پھچ گیا۔۔ میری اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
55
4K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
فوجیوں گاڑیوں سے سول کپڑوں میں بندے اتر رہے ہیں۔ پر کیو ؟؟؟؟ ویڈیو ریکارڈ!. ہوگئی
207
9K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جوش بتارہاہے کیو کے خان ارہاہے۔۔❤
40
4K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سالار کی کانفرنس پہ میری ذاتی رائے پولیس گھرو میں گھوسی کوئی غم غصہ نہیں ماؤں بیٹیوں بہنوں کو بالوں میں گھسیٹا گیا کوئی غم و غصہ نہیں پولیس نے سیدھا فائر کر کے ستر سے زیادہ کارکن شہید کر دیے کوئی غصہ نہیں املاک سے زیادہ اہم انسان ہے ستر سے زیادہ بندے شہید کر دیئے کوئی غصہ نہیں؟
237
8K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ہماری نفرت فوج سی نہیں ان چند موٹھی بھر جرنل سی ہے
104
6K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جمشید اقبال چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کے کمسن بیٹے آرش کی اپنے والدین سے ملاقات کی درخواست۔۔۔بچے یار شیر دل ہے کتنا بڑا جگرا ہے @Jamshediqbalch
100
6K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
قوم کو پچاس سال لگے لیکن بالآخر ماننا پڑا کہ شیخ مجیب حق پر تھا۔ 1971 اور آج کا باطل ایک ہی ہے۔
Tweet media one
77
6K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کورکمانڈر لاہور کا رخ کرلیا عوام نے
57
5K
12K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
میانوالی میں حالات کشیدہ جہاز چوک پر کھڑے ائیر فورس کے ڈمی جہاز کو آگ لگا دی
140
6K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ایک اور ویڈیو سامنے اگئی ہے پولیس اور نامعلوم نے ہر جگہ خود آگ لگائی اور الزام پی ٹی آئی پہ مزید ثبوت آرہے ہیں آئی ایس پی آر کو اپنی پریس ریلیز بہت جلد واپس لینی پڑے گی ایک بار انٹرنیٹ بحال ہونے دیں!!
136
10K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ملک میں ایک قانون ہے عمل کا طریقہ الگ الگ ہے پاکستان میں دو طرح کے دفعہ 144 ایک دفعہ 144 ایسا جس میں پروٹوکول دیا جاتا ہے دوسرا ایسا جس میں ظلم کیا جاتا ہے سنیں کاشف عباسی
49
6K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ان ماؤں کے پاس کتنا بڑا جگر ہوگا جو اپنے بچوں کو عمران خان کے حق کی آواز کے لیے پرامن احتجاج کے لئے اس بچے کو بھیجا ہے پر کیا پتا اس ملک میں پر امن احتجاج کہا کرنے دیا جاتا ہے
168
6K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جیل روڈ پر پولیس کی جانب سے آگ لگا دی گئی ہے ! جس کی ہم پر زور مزحمت کرتے ہیں !!
35
6K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کراچی لاہور پنڈی پشاور کوئٹہ پورے پاکستان میں بے انتہا عوام سڑکوں پر ہے آپ بھی نکلے شیرو تم لوگوں نے کیا ہے ختم ہم کریں گے
31
5K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
نوجوان لڑکا جس کے سر پر کپڑا ڈال کر دہشتگرد والا پروٹوکول دیا جا رہا ہے اسکا واحد قصور پی ٹی آئی لاہور کے صدر امتیاز شیخ کا بیٹا ہونا ہے ! ورنا جلاؤ گیراؤ تو تحریک لبیک نے بہت کیا تھا جیب سی ہزار ہزار روپے دیکر گھر بیجا گیا تھا
99
7K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یی ہے وہ سیاسی شعور جو عمران خان نے نئی نسل کو دیا ہے ❤
122
5K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
نئی ویڈیو سامنے آگئی رینجرز میں کس درندگی کا مظاہرہ کیا ہے
88
7K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
شیر بچا ائیگا بھی اور داڑیگا بھی سھی۔إنشاءاللّٰه #ReleaseImranRiazKhan
@balochi5252
Arslan Baloch
1 year
عمران ریاض کے حق میں عدالت کے باہر احتجاج جاری ہے۔ #ReleaseImranRiazKhan
74
6K
13K
52
5K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ہار جیت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ہار تو ٹیپوسلطان بھی گیا تھا ہار تو سقراط بھی گیا تھا تاریخ نے سب کو بتایا کہ وہ جیت چکے تھے
35
5K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یہ کل کی ویڈیو ہے شوکت خانم کی حناء پرویز بٹ ان لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے یہ اپنے باپ کا علاج کروانے شوکت خانم آئی تھی!!!! @hinaparvezbutt سرم ہے
983
7K
11K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ آمد۔❤❤❤💪 وکلاء نے عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی جاری۔۔۔ #میں_بھی_عمران_خان_ہوں
30
4K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ائی ایس پی ار یی دیکھے کون لوگ ہے دشت گردی کررہے ان کو گرفتار کون کریگا
174
9K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ہمیں ایک مہینہ ہو گیا ہے بے شک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ❤✌ 👇👇پارٹی چھوڑنے والوں کے لیے۔۔۔
32
3K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
یہ ویڈیو دیکھو حیا کوئی شرم @HamidMirPAK تک پہنچا دو جو صبح سے پی ٹی آئی کے خلاف پروپیگنڈا کررہاہے
116
7K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
اور یہی اصل وجہ ہے باقی عمران پر کوٸی کیس نہیں اصل میں یہ یونيورسٹی بند کرنا ہے کمپنی اور انکے منافقو کو
Tweet media one
40
4K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
صدر پاکستان عارف علوی سے وزیراعلی گلگت بلوچستان سے 4 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد عمران خان کے اج کے بیان بتا رہے ہیں خان جھکنے کو تیار نہیں ڈیل کرنے کو تیار نہیں ہے عمران خان الیکشن الیکشن الیکشن صرف اور صرف الیکشن ❤💪🇵🇰💪
14
4K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سعودی عرب میں ایک عرب شہزادے کے طرف سے ایک ویڈیو وائرل کی گئی بزرگ کی اس بزرگ کا تعلق پاکستان سے ہے حب چوکی کرنے والا عبدالقادر مری ہے آج پاکستان پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا گیا صحیح کہتے ہیں اللہ تعالی اپنے نیک بندوں کو عزت دیتا ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی ❤🇵🇰ماشااللہ🇵🇰❤
Tweet media one
38
1K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
اتنی سہولت کاری راستوں میں کوئی رکاوٹ نہیں مدرسے کے بچے شامل سارے راستے کھلے ہوئے ہیں اس کے باوجود یہ لوگ اکٹھے ہو رہے ہیں جن کو ریڈ زون میں داخل ہونے کا اجازت نامہ دیا گیا او کم ظرفوں اس سے تو سو گناہ زیادہ عمران خان کی پیشی پہ ہوتے تھے رکاوٹیں پوری ریاستی جبر کے باوجود
126
5K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان کو جو بھی ریلیف ملا اس میں سب سے بڑا کردار پٹھان بھائیوں کا ہے ❤🙏🏻🙏🏻❤ پنجاب کے نوجوانوں کو بھی سلام ❤🙏🏻❤ پورے گلگت کو سلام ❤🙏🏻❤ پورے پاکستان کو سلام ❤🙏🏻❤ انشاء اللہ تعالی اللہ عزوجل خیر کرے عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا ❤🇵🇰
116
4K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سالار کی کانفرنس پہ میری ذاتی رائے اس معذور بچی کو اس طرح گھسیٹا گیا کوئی غم غصہ نہیں ستر سے زیادہ بندے شہید کر دیئے کوئی غصہ نہیں؟ اللہ تعالی نے آپ کو ایک طاقتور عہدے پر بٹھایا ہے آپ کا فرض ہے کہ آپ انصاف کے ساتھ کھڑے ہوجائیں نہ کہ ظلم اور زیادتیاں کریں دعاہے اللہ تعالی ہدایت دے
198
6K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سرف ایکسل سے دھلائی 🏃 تومیے قبولیت ہو یا نا ہو ہم پر حکمرانی وہی کرے گا جو عوام میں مقبولیت ہوگی عمران خان عوامی لیڈر ہے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور ڈنٹ کر کھڑی ہے
40
5K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ہم کس منہ سے عید منائیں گے 😭🇵🇰 ان کم بختوں نے کیا حال کر دیا ہے پاکستان کا
502
5K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
“عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم تو خود اپنے آپکو تباہ کریں گے تم لوگوں کو نہیں جینے دیں گے، یہ تم سے وعدہ ہے”۔ شہریار آفریدی کی اسلام آباد کشمیر ہائے وے پر گفتگو
66
5K
10K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
غور سے دیکھو خان عوام سے امید لگا کر عوام کی طرف دیکھ رہا ہے اس کا کوئی نہیں ہمارے علاوہ نا عدالت نا ادارے ہمیں نکلنا ہوگا😭😭😭
157
6K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
شکر الحمداللہ اوریامقبول اپنے گھر پہنچ گئے ہیں 🙏🏻❤ عمران ریاض خان کے لیے آواز اٹھاتے رہو اللہ تعالی کرے جلدی عمران ریاض خان بھی گھر پہنچ جائے 🙏🏻 @MrsImranRiaz #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو #release_imran_riaz_khan
Tweet media one
Tweet media two
88
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کہا جا رہا ہے کہ فضل الرحمن ٹولے کو اجازت دے دی گئی ہے کے اب سپریم کورٹ کے آگے دھرنا دے سکتے ہیں ویسے میں یاد کراتا چلو پہلے اس کام کیلئے تحریک لبیک کو تیار کیا تھا بعد میں انہوں نے سوچا بہت تنقید ہوگی اس لئے فضل الرحمن کو کہا تم کرو ہم کہہ دیں گے کہ یہ سیاسی لوگ ہیں ہم کیا کریں
126
6K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ان چار ویڈیو کے سہی سے تحقیقات ہو جائے پورا پلان بے نقاب ہو جائے گا کس طرح انتشار پھیلایا گیا اور خان کے ہسے میں ڈال دیا گیا خان الیکشن چاتاہے جو پی ٹی آئی کا سربراہ الیکشن چاہتا ہے وہ کبھی نہیں چائے گا کہ ملک میں انتشار پھیلے انتشار وہی چاہتے جن کوپتا ہے ہم جیت نہیں @PTIofficial
101
8K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
مولانا فضل الرحمن کے ترجمان اور انتہائی قریبی ساتھی مفتی ابرار ایف سی اہلکاروں اور پولیس کو دھکے دیتے ہوئی فرق یہ ہے کہ ان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں ہے ورنہ جو ہوتا۔۔۔۔ یی ہی رویہ ہے جس کی وجہ سی اداروں سی نوجوانوں کی نفرت بڑے گی
291
6K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
حلوے کی اور روٹی کی آپس میں لڑائی ہوگی 😂😂 جی یو آئی والے اور پیپلزپارٹی والے جیالے آپس میں لڑ پڑے 😂 زیادہ مصالحہ مکس کیے جائیں تو الرجی ہو جاتی ہے مسالے میں 🏃
158
5K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
بیرسٹر حسان نیازی کا عوام اور وکیلوں کے نام اہم پیغام جاری
29
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کہا تھا نا بہت تعداد پہنچ گئی ہے کے پی سے۔ پختون بھائی بازی لی جارہے ہے
24
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عوام نے جی ایچ کیو پنڈی پر بھی چڑھائی کر دی
99
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
کرپشن کے خلاف اکیلا لڑتا لڑتا جیل چلا گیا عمران خان 😭🇵🇰
56
5K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
رینجرز کشمیر فطہ کرتے ہوئے 😭🇵🇰
158
6K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پورا لاہور اسلام آباد فوج کے حوالے ہوچکا ہے سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی فوج کی گاڑیوں کا گشت جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ فوج تو بہت ہے الیکشن کے لیے دستیاب ہو گی کہ نہیں یہ نہیں پتا۔۔۔۔۔۔۔۔
167
5K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
ڈاکٹر یاسمین راشد کے کہنے پر کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی گئی حقیقت میں سنا جا رہا ہے کہ وہ منع کر رہی ہیں کہ یہاں نہ جاؤ واپس آ جاؤ ایڈٹ کرکے جعلی ویڈیو بنائی گئی کمرشل میڈیا پے پورا بیانیا بنایا گیا پی ٹی آئی کو بد نام کرنے کے لیے اسی جھوٹے کیس میں یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا 😡
26
5K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمران خان سے آپ سو اختلاف کر لیں مگر یہ اعزاز انہیں حاصل ہو گیا ہے کہ انہوں نے بہت سے نام نہاد انٹی اسٹبلشمنٹ لوگوں کے چہروں سے منافقت کے نقاب یوں اتارے ہیں جیسے کسی جانور کے جسم سے اس کی کھال ادھیڑ کر اتاری جاتی ہے۔ انٹی اسٹبلشمنٹ سیاستدان ہوں یا صحافی یا انسانی حقوق کے علمبدار۔
107
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
اچھا اچھا ہمیں لگا کہ کشمیر پتہ کرنے کے لئے ٹینک بنائے ہیں
209
5K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
امین گنڈا پور کی محبت میں پی ٹی آئی کے نوجوان نے بھی آپنے بال کٹوا دیا بنائیں علی امین گنڈا پور کے بالوں کا بدلہ رانا ثناءاللہ کی مونچھیں کاٹ کے لیا جائے گا 👊
Tweet media one
77
2K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
نواز شریف کی زرداری کی فضل الرحمن کی تصویر دکھاؤ جہاں چاہو گس جاؤ کوئی روکنے والا نہیں ہے سمیع ابراہیم @samiabrahim
24
4K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جتنی عوام دس کلو آٹے کے لیے نکل رہی ہے جس دن اس طرح عوام اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا شروع ہو گئی اس دن پاکستان میں انقلاب آ جائے گا پاکستان میں بند کمروں میں فیصلے ہونا بند ہوجائیں گے تب تک بھگتو جب تک سیاسی شعور نہیں جاتا
192
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پورا فیصل آباد بند کر دیا عوام نے
30
3K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پرویز خٹک صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پرامن احتجاج کیلئے لائحہ عمل کے حوالے اہم پیغام۔
32
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
فوزیہ بہن کو ابھی تک رہا کیو نہیں کیا جارہاہے اسلامی ریاست پاکستان میں نا مائی بہینی بھی محفوظ نہیں ہے قصور کیا ہے صرف ایکحق سچ کے لیے آواز اٹھانا ہے @OfficialShehr @fozisidd
92
5K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
بچے ہمیشہ من کے سچے ہوتے ہیں 😛
18
3K
9K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی کرنے اور املاک جلانے پر بات کرنے سے پہلے مرتضیٰ وہاب یہ بتائیں کہ 27 دسمبر 2007 کو جو املاک جلے تھے ،اُن کا حساب کون دے گا؟حافظ نعیم الرحمن
46
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے گرفتار ہونے پی لوگ نہیں نکلے وہ ذرا باہر نکلے ذرا سڑکوں پر آجائیں جو بالوں میں گھسے ہوئے ہیں
33
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
عمرانخان کے تاریخی الفاظ جس پی اج بھی ڈٹا ہوا ہے ❤🇵🇰💪 خریدا اس کو جاتا ہے جس کی قیمت ہ میری کوئی قیمت ہی نہیں ہے نہ مجھے کوئی ڈرا سکتا ہے نہ جوکا سکتا ہے نہ کوئی مجھے بلیک میل کر سکتا ہے نہ میں کبھی کسی سے بلیک میل ہوسگتا ہوں
33
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
اس جگہ خان کو لے کر ائیں ہیں۔
65
5K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سعد رضوی صاحب دوبارہ کلمہ پڑھیں اور اپنی بیوی سے نکاح کریں۔ علامہ جلیل شرقپوری نے تحریک لبیک کو اسلام سے خارج جماعت قرار دے دیا وہ کہتے ہیں ناں کہ لوہے کو لوہا ہی کاٹ سکتا ہے😊
138
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
امین علی گنڈاپور کا بھرپور استقبال کیا گیا تہرپارکر کی عوام نے اور پی ٹی ائی قیادت نے بھرپور استقبال کیا ❤😍
Tweet media one
11
1K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
پاکستان میں کچھ کمبخت ترکی جیسا انقلاب دیکھنا چاہتے تھے ہوگئے خائیش پوری
41
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
سب کہتے رہے عمران خان کو گرفتار کیا کسی سی کچھ کنٹرول نہیں ہوگا پر انا ضد جو پوری کرنی تھی
8
4K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
بس اتنا قصور ہے کہ وہ امن چاہتا ہے اس کے ساتھ کھڑے لاکھوں لوگ بھی امن چاہتے ہیں اج پتا چلا بارود سی گولی سی زیادہ طاقتور قلم اور زبان ہے @MuradSaeedPTI @PTIofficial #IAmMuradSaeed
27
3K
8K
@MeheruddinAli
MeherUddin Ali
1 year
افتاب اقبال سر کو گرفتار کرنے کا یی ہی جرم ہے عمران۔خان سلوٹ کیو کیا بہت جلد ریہا بھی ہوگا إنشاءاللّٰه جوانوں کو حوصلا بھی دیگے إنشاءاللّٰه #ReleaseAftabIqbal @AyeshaNIqbal
21
4K
8K