Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰 Profile Banner
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰 Profile
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰

@LoveBizenjo143

Followers
10,109
Following
108
Media
5,064
Statuses
74,161

A Proud Pakistani 🇵🇰 |A Pashtun girl |A Brave daughter. #Pakistan 🇵🇰 #PakArmy 💚 #QB ❤️ Belong to KP, Live in Islamabad, Striving for Better Balochistan.

Islamabad Pakistan🌲🛣️🌲
Joined October 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 months
Dearest QB, As the First & only politician in Balochistan to receive the "Sitara-e-Imtiaz," You stand as a beacon of resilience & dedication. Congratulations & More Power to you ❤️.
Tweet media one
Tweet media two
22
9
77
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
وزیراعظم ہاؤس کا خرچہ کم کرنے کے لیے نوازشریف مہینے کا راشن گاڑی کے بجائے @AbidSherAli پر لاد کر لاتے تھے. سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف
35
129
610
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
خدارا #کرنل_کی_بیوی کے بدتمیز رویے کی آڑ میں باقی فوجی افسران اور جوانوں کی بیویوں کو نشانہ نہ بناؤ۔ یہ 👇 سب بھی اسی فوج کے افسران اور جوانوں کی بیوائیں ہیں۔ جنہوں نے اپنے سر کی چادر کو آپ پر قربان کیا ہے۔ کیوں اتنے خود غرض اور بے حس ہوگئے ہیں ہم 😥😥😥
24
187
505
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
4 گیس فیلڈز کو اپنے اندر سمائے سوئی بلوچستان کا یہ 19 سالہ نوجوان شاہ مراد بگٹی جو APS کراچی کا ایک ہونہار طالب علم تھا،کینسر جیسے جان لیوا مرض کی وجہ سے بستر مرگ پر پڑا ہے۔ آغا خان سے 2سال علاج کروایا لیکن ڈاکٹرز نے مزید علاج یہاں ناممکن قرار دیاہے۔ خدارا اس بچے کو بچایاجائے 🙏۔
Tweet media one
Tweet media two
24
187
430
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
میاں صاحب GYM جا کر پیسے کا ضائع کرنے کی بجاۓ رانا باندری کی موچھوں سے لٹک کر ورزش کر لیا کرتے تھے #سلیم_لفافی_کی_بونگیاں
24
85
382
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
Heart-rending incident of an 8 years old Innocent soul beaten to death by a couple in Bahria Town Rawalpindi, after she mistakenly released Parrots from the cage. Man has become beast. #JusticeForZohraShah
Tweet media one
32
203
334
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
Many Many Happy Returns of the day to the great Son of soul, an Amazing personality, a brave soldier, Role Model to many and yes Ghazi of Fifth Generation Warfare..... @OfficialDGISPR #HappyBirthdayDGISPR
Tweet media one
13
125
319
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
IzzatDar hamesha Izzat deta ha ❤️.
Tweet media one
24
11
303
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
اور تم بغیر پروردگارِ عالم کے چاہے کچھ نہیں چاہ سکتے۔ جمعہ مبارک 🤲
Tweet media one
9
9
289
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
As I alwys say dt evry party is either talking abt KP, Sindh or Punjab. Balochistan is neglcted at evry stge. I didn't c any big jlsa of any party in Balchstan includng my PTI.I belng to KP, live in Punjb bt I hv dcided ft I'l raise my voice fr Balochstan onwrd. Need your support
39
38
244
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
Mir sb should go and meet Jam Kamal also. Although Jam sb tried his best to isolate him but as Mir sb says, revenge is the attribute of lowly people and those with high values ​​choose to forgive. #UnkiNaseehat 👇❤️
83
20
253
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
چاپلوسی کرنا کوئی آسان کام نہیں، ہنر چاہئیے آدمی سے کتا ہونے کیلئے @SaleemKhanSafi @UmarCheema1 @hinaparvezbutt
21
57
227
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
I will never try to justify this Brutal Murder by calling it a mistake. By killing this young man, the FC personal hasn't only committed an irreparable n unforgivable Crime, but has also brought the institution into disrepute. The culprit deserves the harshest punishment.
Tweet media one
Tweet media two
10
57
244
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
آپ سب دوستوں سے اپیل ہے کہ قدوس بزنجو صاحب کی مکمل صحتیابی کیلئے یہ 👇 آیاتِ شفاء ایک بار پڑھ لیں۔ شکریہ
Tweet media one
Tweet media two
31
72
212
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
For My CM ❤️💛
Tweet media one
36
7
236
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
CM Balochistan Mir Abdul Quddus Bizenjo ❤️ #MashaAllah
Tweet media one
41
10
237
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
CM Balochistan Quddus Bizenjo ❤️ with his Bacha Party 😍😍😍 May you smile like this forever ❤️. Ameen 🙏
Tweet media one
Tweet media two
18
6
235
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
The Unbeatable Bizenjo ❤️ #Alhamdulillah 🙏
Tweet media one
55
4
211
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
5 years
اپنی زندگی سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے فخر سے گذارنے والے کا آخری سفر بھی اسی سبز ہلالی پرچم میں تھا۔ کتنا خوش قسمت عاشق پاکستان تھا۔ @SonOfShaheed #NationSalutesSirajRaisani
Tweet media one
2
17
203
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
سردار عطاء اللّٰہ مینگل کی حکومت پیپلز پارٹی کے ذولفقار علی بھٹو نے جبکہ نون لیگ کے وزیراعلیٰ ثناء اللہ زہری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر دوسرے دستخط اختر مینگل صاحب کے تھے لیکن جمہوریت کو خطرہ اسٹیبلشمنٹ سے ہے۔ عجیب @sakhtarmengal @MediaCellPPP @pmln_org @NawazSharifMNS
13
61
191
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
Mir sb with his Princess ❤️ #MashaAllah
Tweet media one
21
4
198
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
ڈئیر پشتون اور بلوچ روز اول سے کہتی آرہی کہ اس پی ٹی ایم کو نہ تو بلوچوں سے ہمدردی اور نہ پشتون سے۔ انکو صرف بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی زمین سے پیار، جس پر یہ نفرت اور گندگی کے بیج بو کر اپنے مذموم اور گھٹیا مقاصد حاصل کر سکیں۔ یہ اغوانی ٹولہ ہم میں سے نہیں، انکی اصلیت یہ 👇ہے۔
Tweet media one
53
54
160
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
5 years
ایک مشورہ لینا تھا۔۔۔حکومت نے بے نامی جائیدادوں کا پتہ بتانے پر انعام مقرر کیا ہے۔ مجھے بھی ایسے یہ ایک شخص کا ثبوت کے ساتھ پتہ ہے، اپنے نوکروں کے نام پلاٹس اور بنگلے ہیں انکے بحریہ گلف سٹی اسلام آباد میں۔ ایڈرس تک پتہ ہے۔موصوف کافی مشہور اور اس وقت صوبائی اپوزیشن میں ہیں 🙈🙂😊
42
23
157
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
9 months
میں تم کو پانے کی بھرپور کوششیں کروں گی 🌸 کہ ایسے کام مقدر پہ کون چھوڑتا ہے...❤️
Tweet media one
81
3
188
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
Please everyone pray for my BaBa Jan 🙏. He is extremely unwell.
89
6
181
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
قابل غور جملہ: "میری تمام ایم پی ایز اور سیکریٹریز کو ریکوسٹ ہے کہ ایک وزٹ سے کچھ نہیں ہوگا،آپ لوگ خود یہاں علاج کرائیں گے تب آپ کو پتہ چلے گا کہ عام بندے کی زندگی کتنی مشکل ہے". بے شک عوام کے مسائل کا اندازہ محلوں میں بیٹھ کر نہیں،انکے بیچ جا کر،انکے جیسی زندگی گزار کر ہوتا ہے.
16
49
174
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ✌️😊 الحمدللہ 🙏 اللّٰہ تعالیٰ حاسدین کی حسد، منافقین کے شر اور مفاد پرستوں کے غلط مشوروں سے آپکی حفاظت فرمائے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو بلوچستان کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🙏
Tweet media one
43
8
173
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
5 years
وڈ سے لیکر سویٹزرلینڈ تک۔۔۔۔۔۔ سب غداروں کا مشترکہ ایک ہی دشمن۔۔۔۔ سرفراز بگٹی کوئی تو بات ہے @PakSarfrazbugti
Tweet media one
12
29
148
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
5 months
نیچے یہ ان معصوم 207 بلوچوں کے نام ہیں (اگرچہ تعداد ہزاروں میں) جنکو BLA/BLF نے شہید کیا۔یہ نہ تو پنجابی تھے، نہ سیٹلرز اور نہ کسی ڈیتھ اسکواڈ کا حصہ بلکہ کوئی ڈاکٹر تھا، کوئی استاد، کوئی صحافی، کوئی کونسلر تو کوئی غریب مزدور۔ یہ بھی بلوچ تھے لیکن لانگ مارچ والیوں کی۔۔۔۔1/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
39
105
164
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
My Baba Jani is Tested Positive for COVID-19. 😞 He is in Hospital and isn't Feeling Well for Last 2 Days. Request Everyone for his Speedy Recovery 🙏
94
8
156
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
جو لوگ مریم کو معصوم اور ریحام کو سچی اور نیک عورت سمجھتے ہیں، میری دعا ہے کہ اللہ ان سب کو ان دونوں جیسی معصوم،۔نیک اور سچی بیٹیاں دیں اور انکی بہنوں کو ان دونوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق دے۔ آپ سب بولو آمین @RehamKhan1 @zartajgulwazir @waila1no @EParray
22
39
137
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
"عہدوں اور پروٹوکول کیلئے عوام نے نہیں منتخب کیا۔ اللہ کو بھی جواب دینا ہے, جام صاحب انسان اچھے لیکن وزیراعلیٰ اچھے نہیں ہیں" @jam_kamal @LiaquatShahwani @Senator_Baloch
15
56
148
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
سب سے پیش آؤ احترام کیساتھ جانے کس بھیس میں خدا مل جائے!!! ❤️❤️❤️
Tweet media one
14
17
164
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
یہ ہیں سرفراز بگٹی جو عوامی نمائندہ ہونے کا حق ادا کرتے ہوئے، ملک کو گیس کا ایک بڑا حصہ مہیا کرنے والے علاقے کے لوگوں کیلئے گیس کی سہولت کا مطالبہ کر ہے تھے۔ افسوس آج اسمبلیوں میں علاقے سے وہ لوگ بیٹھے ہیں جو شائد اس مسلے سے ہی بے خبر ہیں۔ #GasForDeraBugti
9
38
152
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
14 اگست کو پودے لگاؤنگی اور اسکے نام پاکستان، اور صوبوں کے نام پر رکھنگی۔ بلوچستان کے نام دو پودے ہونگے انشاء اللہ 🌱🌱🌱🌱🌱🌱 @ImranKhanPTI @SonOfShaheed
10
11
143
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
Letting go animals like Hidayat Khilji will be tantamount to accepting and promoting sexual abuse in the province. Not only Hidayat but the entire gang deserve the harshest punishment. #HIDAYAT_THE_RAPIST
Tweet media one
13
188
154
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
آپ نے تو بلوچستان پر اپنی جان ہی قربان کردی، اس سے بڑھ کر بھی کوئی محبت کیا ہوسکتی ہے؟ 😥💔💚🇵🇰
Tweet media one
11
19
149
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم🍁 مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے🍁
Tweet media one
26
2
147
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
انائیں اہم ہیں فِل وقت محبت پھر سہی!!! #NewProfilePic
Tweet media one
29
6
142
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
@UmarCheema1 پچھلی حکومت میں مفادات ذاتی اور پاکستان مخالف تھے اس لئے بن بلائے آئے، اس بار ملکی اور پاکستان کے مفادات کی بات ہونی ہے تو کیوں آئیگا۔۔۔پگلے
12
9
123
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
محبت امن ہے اور امن کا پیغام " پاکستان "
Tweet media one
10
12
127
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
جس عبدالرحٰمن کھیتران کو وزارت سے نہ ہٹانے پر قدوس بزنجو کیخلاف عدم اعتماد کی دھمکی لگا کر سیاست کررہے تھے، وہ جیل سے رہا ہونے پر سب سے پہلے مبارکباد دینے کیلئے حاضر ہوگئے۔ 🤷🏻‍♀️
Tweet media one
27
19
129
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
میرا اس شخص سے بس اتنا تعلق ہے... وہ پریشان ہوں تو مجھے نیند نہیں آتی!!
Tweet media one
49
2
130
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
خاندانی مزاج ہے میرا میں محبت سے کام لیتا ہوں!
Tweet media one
11
5
123
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
نیت حلال ہو تو محبت حرام نہیں ہوتی ۔۔۔۔!!! #NewProfilePic
Tweet media one
46
1
124
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
کوئی شک نہیں کہ ہمارا معاشرہ اب اکیلی عورت کے باہر نکلنے کے قابل نہیں رہا لیکن پولیس آفیشل کی طرف سے یہ بیان آنا کہ عورت کو اس طرح اکیلے نہیں جانا چاہیے، سے میرا سوال ہے کہ پھر یہ رات کو پولیس کیا ریپسٹ، چور اور ڈاکوؤں کی حفاظت کیلئے گشت کر رہی ہوتی ہے؟۔۔۔۔1/2
6
30
111
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
ڈرتے ہیں دہشت گرد تنظیموں والے ایک سرفراز بگٹی سے!!!! ⁦✌️⁩⁦✌️⁩⁦✌️ 💚⁩🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
8
6
122
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
7 years
@siasatpk @MaryamNSharif @ARYSabirShakir بےنظیر بننے کی ناکام کوشش کے بعد بھگوڑی حسینہ واجد بننے چلی ہے، اور آخر میں انجمن شہزادی والا اختتام نہ ہو
9
21
112
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
آج ملواتے ہیں آپ سبکو بلوچستان یونیورسٹی سے ایک اور آغا صاحب سے۔ حضرت علی آغا سیاسی بنیادوں پر جامعہ بلوچستان میں فارمیسی ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر تعینات ہوئے لیکن لکھنے پڑھنے سے عاری ھونے کیوجہ سے ڈیپارٹمنٹ میں نہ چل سکے تو 2008 میں سروس رولز کی دھجییاں بکھیرتے ہوئے کیڈر۔۔۔۔1/6
Tweet media one
Tweet media two
33
29
118
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
May this bold and true voice of people of Balochistan keep echoing in the Senate. Ameen Best of Luck @PakSarfrazbugti
Tweet media one
8
5
118
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
Dear all! CM Balochistan Quddos Bizenjo does not currently have a personal Twitter account. All accounts named after him are fan accounts. Thanks
21
0
118
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
وہ پوچھنا تھا کہ مریم جیل میں آئی بروز اور اپر لپس کس سے بنواتی ہوگی؟ یا مونچھیں رکھ لی ہے۔ 🙈🙈🙈🙈
14
18
101
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
یہ ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
Tweet media one
49
7
112
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
تاجر کہتے اگر ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن بند نہ ہوا تو ہم ہڑتال کریں گے، اساتذہ اپنے اضلاع میں پڑھانا نہیں چاہتے اور ڈاکٹر صرف کویٹہ میں بیٹھ کر علاج کرنا چاہتے۔ حکومت کوئی ایکشن لے تو یہی عوام انکے دفاع میں ایموشنل ڈائیلاگز کیساتھ آجاتے۔ آپ بتائیں! کیا ایسے بڑھے گا بلوچستان؟
34
22
116
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
My favorite Captain of all time is none other than Stephen Fleming of New Zealand 🇳🇿 Since my childhood, I always get impressed by people with sober n down to earth personality and gentleman attitude. He always displayed sportsmanship in defeat. @SPFleming7
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
@ICC
ICC
4 years
Who is your favourite captain of all time?
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
7K
747
19K
5
3
115
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
Even if suicide bomber #ShariBaloch had been caught before targeting and killing the Chinese Citizens at Karachi University, the certain group would have targeted the state and state institutions by portraying her arrest as state oppression. #MahalBaloch
Tweet media one
Tweet media two
14
27
110
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
عیدی لینا تو بچوں کا کام ہے میں تو ان سے حق مہر لونگی 🙈💞 #NewProfilePic
Tweet media one
36
0
101
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
بہت مغرور ہوتے جارہے ہو محبت میں کمی کرنا پڑے گی!!!
Tweet media one
9
5
104
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
تھریڈ: ترجمان بلوچستان حکومت @LiaquatShahwani کا عوام بالخصوص لڑکیوں کو چپ کروانے کا گھٹیا اور غلیظ طریقہ! میں جب جام صاحب سے سوال اور ان پر تنقید کرتی تھی تو اس بندے کے نزدیک میں شیرنی، انبیٹ ایبل اور ایک سچی اور بہادر لڑکی تھی۔..1/5
Tweet media one
55
24
106
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
Happy Birthday to the Person I love the most. Happy Birthday to my #Unbeatable Quddus Bizenjo ❤️.
Tweet media one
Tweet media two
29
2
109
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
جانے کب جائے گی یہ عادت اپنی روٹھنا اُن سے اور الجھنا اوروں سے!!! #NewProfilePic 💞
Tweet media one
11
2
104
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
پاکستان اور پاکستانیت پر یقین رکھتا ہوں۔ مری کے تین بیٹے اور تینوں کی الگ دہشت گرد تنظیمیں، براہمداغ کی الگ، اللہ نظر کی الگ اور کچھ ذیلی ت��ظیمیں۔ یہ ناراض بلوچ نہیں بلکہ دہشت گرد ہیں جو باہر بیٹھ کر پیٹ پال رہے ہیں۔ Quddos Bizenjo, a man of courage, knwn fr his bold stance.
7
39
82
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
11 months
کوئی اتنا پیارا کیسے ہوسکتا ہے!!!! پھر سارے کا سارا کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔۔😘
Tweet media one
59
4
105
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
وہ نگاہوں سے ہمکلام ہوئے اور پھر سب گِلے تمام ہوئے #NewProfilePic
Tweet media one
36
4
105
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
چند سکوں کی خاطر کچھ گھٹیا لوگ قاتلوں کی وکالت تک کرلیتے ہیں۔ بلوچستان میں رہ کر بھی سچائی سے بے خبر ہوتے ہیں کیونکہ 24/7 چاپلوسی کرنے سے جو فرصت نہیں ملتی۔ مقتول کے بچوں کی یہ ویڈیو دیکھو اور ذرا برابر بھی شرم آئے تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا۔
8
85
87
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے آپ تو تہجد کی دعا ہیں میری ❤️
Tweet media one
13
1
102
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
لڑائی فرد واحد کی تھی لیکن چوہدری افتخار کے دور میں زور پکڑنے والے مافیا نے اس کو کالے اور سفید کوٹ کی جنگ کا رنگ دیکر انصاف کے ٹھیکیداروں کے منہ پر تمانچہ مارا ہے۔ اگر اس مافیا کو لگام نہیں دیا گیا تو یہ آگے جاکر دوسرے شعبوں اور اداروں پر بھی حملہ آور ہونگے۔ #وکلا_گردی_بندکرو
Tweet media one
11
66
83
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
ہم بشمول میں اکثر کہتے ہیں کہ لوگ سردار وڈیروں کی غلامی چھوڑ دیں تو بلوچستان ترقی کرلے گا لیکن یہ کبھی نہیں کہاکہ ریاستی قوانین اور حکومتیں انکی غلامی چھوڑ دیں تو پورا ملک آگے بڑھےگا۔ مکمل اور شفاف تحقیقات تک سردار کھیتران کو وزارت سے ہٹایا جائے۔ @AQuddusBizenjo @cs_balochistan
24
16
100
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
موجودہ وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کو خصوصی افراد کیلئے ایسے کونسے اقدامات اٹھانے چاہیے کہ یہ لوگ دوسروں پر بوجھ بننے کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکے اور معاشرے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرسکیں۔ اپنے قیمتی آراء سے آگاہ کریں، انشاءاللّٰہ پھر سب مل کر وزیراعلیٰ تک پہنچائیں گے۔
Tweet media one
19
5
102
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
He is PC #Khalil Baloch a proud Son of Soil who successfully thwarted the Terrorist attempt on #KSE and despatched the terrorists of #BLA to hell in no time. A loud and clear message from Baloch to enemies of Pakistan. #PakistanZindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
3
13
93
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
بہت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے محبت بڑھتی گئی تمہارے نخروں کی طرح 💞 #NewProfilePic
Tweet media one
25
4
100
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
11 months
میرے بےترتیب الفاظ کچھ بھی ہوں تشریح تم ہو... محبت تم ہو.... #NewProfilePic
Tweet media one
35
0
99
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
میاں نواز شریف جب بھی قربانی کرتے گوشت سعد رفیق, عابدشیر, رانا ثناءاللہ جیسے غریبوں کو, اوجڑی خود رکھتے اور پائے اپنے دونوں بیٹوں کو دیتے, بیٹے جب سری کا اصرار کرتے تو میاں صاحب ان کو فرماتے تواڈی پین دی سِری #سلیم_لفافی_کی_بونگیاں
3
24
82
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
یہ بھول جا کہ رہائی کبھی ملے گی تجھے میرے دھیان میں رہتا ہے تو، قفس میں نہیں!!!
Tweet media one
27
3
99
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
Little angel of Major Shahid who embraced martyrdom in fire encounter with BLF terrorists in Awaran. Growing up, this little fairy will always consider this great sacrifice of her father as an honor and a source of pride for her. Entire nation is proud of you Major 💚🇵🇰.
Tweet media one
Tweet media two
6
17
91
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
ڈاکٹر بشریٰ دوسری کرونا کی نشانیاں بتاتے ہوئے: ⁦☢️⁩ چپ کے گھروں میں نہ بیٹھے۔ ⁦☢️⁩ گرمیوں میں کرونا گرم ہوجائے گا (لاحولہ ولاقوة) اور خود ہی ختم ہو جائے گا۔ ⁦☢️⁩ کرونا اڑ نہیں سکتا، اسکا وزن زیادہ ہوتا ہے۔ ⁦☢️⁩ کرونا بہت چھوٹی چیز ہے۔ افففففففففففف بس "کرونا" 🙏😞😞
35
20
86
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
اگر چیف جسٹس صاحب رات کو چھاپہ مارتے تو یقین کریں "شہد" کے ساتھ "مکھیاں" بھی برآمد ہوتیں!
14
13
86
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
اِس شہر میں ہر شخص تو حامی ہے تمہارا کس کس کو، کوئی حلقۂ یاراں سے نکالے 😊 #NewProfilePic 💞
Tweet media one
12
0
95
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کی اگر آج کل کسی ایریا کو ضرورت ہے تو وہ بلوچستان ہے۔۔۔۔اس سے بلوچستان کی خشک زمین سرسبز اور زرخیز ہو سکتی ہے۔ @ImranKhanPTI
9
21
82
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
Happy 74th Independence Day to the beautiful people of beloved Gilgit Baltistan ❤️💚.
1
12
92
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
جتنی بھی خالی آسامیاں پڑی ہیں، سیکرٹری صاحب پلاننگ بنائیں۔ دسمبر تک ساری آسامیاں پُر چاہیے مجھے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ❤️
21
6
91
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
7 years
sach sunna her kisi k bas ki bat nahe, Bhagori has blocked me ab kia kerungi me 😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
30
6
81
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
اس پاک دھرتی کا پیارا بیٹا جو جان سے پیارے بلوچستان پر قربان ہوگیا۔ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید جنہوں نے دھرتی سے کیا ہوا ہر وعدہ اپنی قیمتی جان کی قربانی دیکر پورا کیا۔ #Youm_E_Takreem
Tweet media one
13
16
95
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
سپیکر بلوچستان اسمبلی عبد القدوس بزنجو کا پانچ ماہ کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان۔۔۔۔ میں بھی اپنے پانچ ماہ کی پاکٹ منی ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کرتی ہوں۔ کل ہی جمع کرادنگی انشاء اللہ
12
7
81
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
11 months
سر یاب روڈ اور قمبرانی روڈ کا دورہ کرنے کے لیے چین سے آئے ہوئے انجینئرز شنگ اور پنگ انتہائی خوشگوار موڈ میں!!!
Tweet media one
25
7
89
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
1 year
ایک تم ہو اور نخرے تمہارے ایک ہم ہیں کہ صدقے تمہارے
Tweet media one
13
1
90
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
To whom it may Concern 👇 Next Time is se bura hashar kerungi
10
14
89
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
While rest of the District Administrations of the Province were busy in Rescue n Relief in flood affected areas, our lady officers were not behind in any way. With the continuous efforts of @AyeshaZehri3 along with her team, Mach Bridge has been restored n reopened... 1/2
Tweet media one
7
5
90
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
@cap_sohail @GulBukhari Bukhari aunty ko rishta bhejwaya ha Khan sb ne Jo tasweren dekha dekha k poch rhi.
5
3
75
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
لاپتہ جسکو ملے، ضلع لسبیلہ پہنچا دے۔
Tweet media one
52
8
88
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
Alhamdulilah!!! Ya Rub! Tera Shukar 🤲🤲🤲
19
1
88
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
چودھری نثار کی بدترین شکست کی تین وجوھات ہیں: پہلی وجہ: ابھی بتانا مناسب نہیں دوسری وجہ: وقت آنے پر بتاؤں گی تیسری وجہ: اِس وقت بتانے سے معاملات مزید الجھیں گے 😂😂😂😂😂😂😂😂
16
10
80
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
11 months
میں حسابوں میں اب نہیں پڑتی۔۔۔ تمہیں بس بے حساب چاہتی ہوں!!!
Tweet media one
20
3
87
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
4 years
@sakhtarmengal Balochistan belongs to people of Balochistan and not to some opportunist. By the way what about getting on a same container with these people very respectable Akhtar Mengal sb. 👇
Tweet media one
Tweet media two
3
33
80
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
11 months
اک روایت کی طرح ہم بھی زمیں پر اترے پوچھا جاتا تو ترے دل میں اتارے جاتے!!!
Tweet media one
43
1
87
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
2 years
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں #NewProfilePic
Tweet media one
26
0
86
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
3 years
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے تم لوگ مُنافق ہو......مُنافق بھی بلا کے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
25
86
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
I want and request Prime minister @ImranKhanPTI to please investigate and take the action. Balochistan has already suffered alot. @PakSarfrazbugti
5
24
73
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
6 years
ایک نام کا مولوی ہے جو اکرم درانی کے نام سے مشہور ہے، اس نے خان کو طعنہ مارا کہ بنی گالا سے باہر نکلو، عمران خان تھا۔۔۔۔۔بنی گل تک پہنچ گیا۔۔۔۔ #عمران_کے_سپاہی
4
10
72
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
7 years
@Tanveerkhan8712 @MaryamNSharif تھوک کے چاٹنا ان کی مرغوب غذا ہے
8
0
74
@LoveBizenjo143
Unbeatable Bizenjo 💚🇵🇰
10 months
تمہارے چہرے میں اِک تاثیر ہے۔۔۔۔۔۔۔ تمہیں دیکھتے رہنے سے محبت بڑھتی ہے
Tweet media one
39
3
81