Tayyab Baloch طیب بلوچ Profile Banner
Tayyab Baloch طیب بلوچ Profile
Tayyab Baloch طیب بلوچ

@tayyabbalochpk

Followers
12,529
Following
559
Media
9,143
Statuses
34,742

President Press Association of Supreme Court 🇵🇰Multimedia Journalist🎥 Author & Passionate observer of world affairs, BRICS, US🇺🇸RU🇷🇺,NATO, SCO, China🇨🇳

Islamabad, Pakistan
Joined May 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
آپ کا هر لفظ ریکارڈ کیا جارہا ہے آپ کو احتیاط سے کام لینا چاہے۔ چیف جسٹس کا وزیر قانون سے مکالمہ عدالت کو متنازعہ نہ بنائیں، ہم ضمیر اور آئین کے مطابق فیصلہ کریں گے، چیف جسٹس پاکستان ہمیں ڈکٹیشن مت دیں، روسٹرم چھوڑ دیں اور بیٹھ جائیے، چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال
18
1K
5K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
عدالتی بائیکاٹ کرنے والے گریس کا مظاہرہ کریں، بائیکاٹ کردیا ہے عدالتی کاروائی کو سنیں،عدالت کا بائیکاٹ کرنے والے تھوڑا دل بڑا کریں اور کارروائی سنیں، چیف جسٹس
22
668
4K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
25 منحرف ارکان اور اس کیس کے حقائق مختلف ہے,منحرف ارکان کا موقف تجا ہمیں شوکاز اور ہدایات نہیں ملی۔یہاں پر ایشو مختلف ہےتمام 10 ممبران نے ووٹ کاسٹ کیا,کسی رکن نے دوسری طرف ووٹ نہیں ڈالا, تمام ارکان نے ایک طرف ووٹ ڈالا۔ جسٹس اعجاز الااحسن
5
732
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
اس عدالت میں سنیر پارلیمانٹرین نے موقف اختیار کیا تھا کہ پارٹی سربراہ آمر ہوسکتاہے اسکے کردار کو کم کرنے کے لیے پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کو کردار دیا گیا پاکستان میں موروثی پارٹیاں ہیں، ایک سربراہ باہر لندن میں بیٹھ کر کیسے ہدایات دے سکتا ہے۔ چیف جسٹس
24
895
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ستمبر کے دوسرے ہفتے سے قبل کورٹ نہیں بن سکتا، چیف جسٹس اب اس کیس کے میرٹس پر دلائل سنیں گے، چیف جسٹس اس کیس کا فیصلہ نہ ہونے کے باعث ایک صوبے میں بحران ہے، چیف جسٹس اس کیس میں مزید تاخیری حربے برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس
24
603
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ڈپٹی سپیکر کےوکیل عرفان قادر کی جانب سے دوران سماعت بولنےپرعدالت میں تلخی آپ اپنی باری پر بولیں بصورت دیگر ہم آپ کو نہیں سنیں گےاوربٹھا دیں گے۔چیف جسٹس میں یہاں لڑائی کرنےنہیں آیا بلکہ معاملہ سلجھانے آیا ہوں، عدالت ناراض نہ ہو بلکہ عدالتی منشا کے مطابق میں چلوں گا۔ عرفان قادر
14
576
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
پارلیمانی پارٹی اور پارٹی سربراہ سے متعلق اہم دلائل شروع ڈپٹی سپیکر نے عدالتی فیصلے کے جس نقطے کا حوالہ دیا وہ بتائیں، جسٹس اعجاز الاحسن پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ مسترد ہوجائے گا، یہئ نقطہ ہے، منصور اعوان وکیل حمزہ شہباز پارٹی ہدایت اور ڈیکلریشن دو الگ الگ چیزیں ہیں، جسٹس اعجاز
8
574
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کیس طویل کرنےکی ضرورت نہیں ہےہمارے ملک میں اچھی طرزحکمرانی بہت اہم معاملہ ہے،ہم نے وفاقی حکومت کےکیس میں ازخودنوٹس لیا، ہماری نظر میں اسپیکرصاحب نےآرٹیکل 95 کی خلاف ورزی کی لیکن یہ معاملہ مختلف ہیں یہاں ہمارےپاس درخواستیں آئیں اور ہمارے نظر میں یہ معاملہ سادہ سا ہے۔ چیف جسٹس
9
646
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی، متعدد ڈیم ٹوٹ گئے، رابطہ پل اور سڑکیں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، ہزاروں لوگ متاثر حب ڈیم بھی اور فلو ہوچکا ہے اسکے ٹوٹنے کے بھی خطرات بڑھ گئے حکومت بلوچستان اور بلوچستان این ڈی ایم اے ستو پی کر سورریے ہیں۔
28
921
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
پارلیمانی پارٹی کی جانب سے دی گئی ہدایات کی خلاف ورزی پر ہی پارٹی سربراہ کاروائی کرسکتے ہیں۔پارٹی سربراہ کا اپنا کلیدی کردار ہے وہ منحرف ممبران کے خلاف ڈیکلریشن دے سکتے ہیں۔لیکن ووٹنگ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کا ہوتا ہے، جسٹس اعجازلاحسن
4
667
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
وزیراعلی پنجاب انتخاب کےپہلے اوراب کےکیس فرق ہے،الیکشن کمیشن میں ارکان کاموقف تھاکہ انہیں پارٹی ہدایت نہیں ملی،موجودہ کیس میں ارکان کہتے ہیں پارلیمانی پارٹی نے پرویز الہی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا,پارلیمانی پارٹی ہدایت کے نقطے پر کسی فریق نے اعتراض نہیں کیا، جسٹس اعجاز الاحسن
6
669
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ووٹنگ کا پہلو الگ ہےاس میں پارلیمانی پارٹی کا ذکر ہے،ووٹنگ کرنےاور نہ کرنےکی ہدایات پارلیمانی پارٹی کالیڈر دیتا ہے،پارٹی پالیسی الگ چیز ہے وہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو شاید پالیسی بناتی ہو لیکن ووٹنگ کرنےیا ووٹنگ میں غیر حاضری ہدایات پارلیمانی پارٹی کا لیڈر دیتا ہے۔ جسٹس منیب اختر
3
633
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ فل کورٹ کی تشکیل پر قائل نہیں ہوسکا چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومتی اتحادی وکلا کو مزید وقت دے دیے ہیں تاکہ وہ عدالت کو فل کورٹ کی تشکیل پر قائل کرسکیں
19
479
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
علی ظفر کے دلائل عدالت نے گزشتہ روز تفصیلی دلائل سنے،یہاں معاملہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا نہیں ہے،سپریم کورٹ پہلے ہی اس معاملے کی تشریح کر چکی ہے،یہاں معاملہ صرف پارٹی ہیڈ کی ڈائریکشن کا ہے،18ویں ترمیم میں پارٹی ہیڈ کو منحرف ارکان کے خلاف کاروائی کا اختیار دیا، بیرسٹر علی ظفر
7
507
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کیا سترہ میں سے8ججز کی رائےکی سپریم کورٹ پابند ہوسکتی ہے؟عدالت کےسامنے 8جج کے فیصلہ کاحوالہ دیا گیا,آرٹیکل 63 اے سے متعلق 8 ججز کا فیصلہ اکثریتی نہیں ہے۔جس کیس میں 8 ججز نے پارٹی سربراہ کے حق میں فیصلہ دیاوہ 17 رکنی بینچ تھا،فیصلہ نو رکنی ہوتا تو اکثریتی کہلاتا۔چیف جسٹس
4
492
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
اٹھاۓ گیے سوالات اور آئینی و قانونی نکات پر فل کورٹ بنایا جاتا ہے لیکن اس معاملے میں ہمیں فل کورٹ کی تشکیل کا معاملہ نہیں لگ رہا، اس کیس کو مزید طویل دینے کی ضرورت نہیں، یہاں پر تو گورننس کا مسلہ ہے۔ چیف جسٹس
7
519
3K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
آرڈر میں واضح طور پر پارلیمانی لیڈر کہا گیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کیا ڈپٹی سپیکر نے عدالتی فیصلے کو درست سمجھا اس نے عدالتی فیصلے کی درست انداز میں تشریح کی۔ اگر درست تشریح کی اور اس پر انحصار کیا تو پھر کونسے نکتے پر اس نے اکتفا کیا؟ جسٹس اعجازلاحسن
9
607
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کیا اکیسویں ترمیم میں 8 ججز کی رائے کا اطلاق کیا جا سکتا ہے،میں نے بھی اکیسویں ترمیم میں 8 ججوں سے اتفاق کیا ،میرے دوست میرے نقطہ نظر سے آگاہ ہیں لیکن انہوں نے اس کے باوجود عدالتئ کارروائی سے بائیکاٹ کیا، ابھی بھی کیس میں کچھ تھا لیکن وہ بائیکاٹ کر گئے۔ چیف جسٹس
12
434
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ایک ہی بینچ اہم کیسز سنے گا تو سوالات اٹھیں ھے،عدالتوں کے جانبدار ہونے کا شائبہ بھی آئے تو جج بینچ سے الگ ہوجاتا یے،ابھی تک اس کیس کے قانونی نکات کا جایزہ لے رہے ہیں، ہم عدالت کی غیر جانبداری پر سوال نہیں اٹھارہے لیکن اس بنچ سے متعلق تاثر درست نہیں۔ عرفان قادر
25
405
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
جن کوڈاکو کہا جاتا تھاآج ان کو وزیرِ اعلیٰ کا امیدوار بنادیا،چوہدری شجاعت پاکستان کے چوٹی کے سیاست دانوں میں سے ہیں وہ حقائق اس عدالت کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں،الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گا کہ ارکان نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی یا نہیں، عرفان قادر
48
385
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی درخواستوں میں صرف ووٹ مسترد ہونے کا نقطہ ہے ,پارلیمانی پارٹی ہدایت کیسے دے گی یہ الگ سوال ہے پارٹی ممبران کو ہدایت دینے کا طریقہ پارٹی میٹنگ ہوسکتی ہے یا پھر بذریعہ خط، چیف جسٹس
3
432
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ق لیگ کی پارلیمانی پارٹی اجلاس اور ہدایت پر کوئی تنازع نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن کسی فریق نے ق لیگ کے اجلاس کو متنازع نہیں کہا، جسٹس اعجاز الاحسن کیا پارٹی سربراہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کا فیصلہ تبدیل کر سکتا ہے؟ جسٹس اعجاز الاحسن
5
426
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
تحریک لیبک پاکستان نے اپنے تمام جلسے، ریلیاں منسوخ کرکے ساری رقم سیلاب متاثرین کے لئے وقف کردی کاش عمران خان کچھ سعد رضوی سے ہی سیکھ لیتا، آفت کی اس گھڑی میں جب 4 کروڑ لوگ بے گھر ہوگئے ہیں اسے اپنے جلسوں سے فرصت نہیں
141
198
704
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
تحریک لبیک پاکستان نے عمران خان بارے درست کہا تھا کہ عمران خان خونی درندہ ہے۔
107
156
717
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کیا ڈپٹی اسپیکر الیکشن کمیشن کے فیصلے کا پابند تھا؟ ڈپٹی اسپیکر کو اوپن مائنڈ کے ساتھ سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں روشنی دینی چاہیے تھی، کیا صرف فل کورٹ بنانے کیلئے دلائل دے رہے ہیں، جسٹس منیب سپریم کورٹ فیصلے کے دور رس نتائج ہوں بے، اس لیے فل کورٹ چاہتے ہیں۔ وکیل حمزہ شہباز
9
345
2K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
گجرات میں 8 گھنٹوں میں عمران خان کے لیے سڑک بن سکتی ہے لیکن وسیب میں 8 ہفتے گزرنے کے باوجود سیلاب متاثرین کے لیے نہ کوئی ٹینٹ دیے گیے اور نہ کوئی ریلیف ملا
29
319
1K
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
تحریک لیبک پاکستان سے آپ سیاسی اختلاف کرسکتے ہیں اور اختلاف جمہوری حسن ہے لیکن سیلاب کی آفت میں تحریک لبیک کے انسانیت دوستی کی اعلیٰ نظیر قائم کی ہے خیبرپختونخوا ہو، سرائیکی وسیب یا پھر بلوچستان و سندھ کے سیلاب متاثرین ہوں، تحریک لیبک ہر ممکن طور پر انکی مدد کرتی نظر آرہی ہے۔
6
80
225
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
علامہ اقبال کے فلسفے کو علامہ خادم حسین رضوی نے بہت آسان اور فہم زبان میں اپنے عقیدت مندوں کو سمجھایا اقبالیات پر خادم حسین رضوی کے عبور نے بہت متاثر کیا، شاید ہی انکا کوئی ایسا خطاب ہو جو اقبال کے ذکر سے خالی ہو۔
19
64
285
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کاش جلسہ جلسہ اورغداری غداری کھیلنے والا عمران خان کچھ سعد رضوی سےہی سیکھ لے تحریک لبیک پاکستان کےسربراہ کا کہنا ہے سیلاب زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے دوسری طرف عمران خان کےجلسوں کےلیے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کے تمام وسائل صرف، سیلاب متاثرین لاوارث
42
89
260
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
یوتھیے فرانسیسی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات پر تحریک لبیک والوں کو ایسے بڑھکارہے ہیں جیسےانہوں نےحکومت میں فرانسیسی سفیر کوملک بدرکرکےسفارتی تعلقات منقطع کیےہوں لبیک والوں میں یوتھیوں سےزیادہ سیاسی شعور ہےعمران کی فرانس کی حمایت والی وڈیو اب بھی سائبر سپیس پرپڑی ہے
51
96
242
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
عمران خان نے سپریم کورٹ سے اعظم سواتی کے معاملے پر بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے کا مطالبہ کردیا کیا تحریک لیبک پاکستان والوں کے بنیادی انسانی حقوق نہیں، حویلیاں میں جو خون کی ہولی کھیلی گئی، سیدھے فائر کیے گیے، فسطائیت کی انتہا ہوئی کیا ان کو زندہ رہنے کا حق نہیں۔ #TLP
33
139
230
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
خیبرپختونخواہ کی حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے قتل عام کی شدید مزمت کرتے ہیں قومی میڈیا کی مجرمانہ خاموشی بھی سانحہ حویلیاں پر قابل مزمت ہے۔ #StopBrutalityOnTLP
8
129
208
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ارشد شریف کے قتل کا کھرا عمران خان کی طرف جانے لگا۔
96
114
601
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
موبائل فون اب سستے ہوگئے موبائل فون پر لگنے والا PTA ٹیکس اب پرانے پاکستان میں نہیں لگے گا۔
22
78
921
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
عمران نیازی کے لیے عدالتیں چھٹی والے دن بھی اور حتیکہ رات کو بھی کھل جاتی ہیں لیکن حویلیاں میں تحریک لیبک کے کارکنوں کے قتل عام پر عدالتیں تو کجا میڈیا پر بھی خبر نہیں #StopBrutalityOnTLP
20
122
196
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
عمران خان کی ایف آئی آر تو ہوگئی لیکن جو عید میلاد النبی کے جلوس پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے ساتھ حویلیاں میں خون کی ہولی کھیلی گئی تھی کیا اسکی ایف آئی آر درج ہوئی تھی، کیا کسی عدلیہ کو وہ خون ناحق نظر آیا، کیا عمران خان کا خون اس سے زیادہ قیمتی ہے؟
22
70
185
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ ہم انہیں نہیں گرائیں گے یہ خود ہی گریں گے اب وقت نے دیکھایا کہ کیسے عمران نیازی نے خود کو گرایا
12
97
768
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
غیر ملکی امداد این ڈی ایم اے کے حوالے لیکن گراؤنڈ پر سیلاب متاثرین میں این ڈی ایم اے سے سے زیادہ تو تحریک لبیک پاکستان کی امدادی سرگرمیاں زیادہ نظر آرہی ہیں۔
9
46
134
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
فواد چوہدری نے27 اکتوبر 2021 کو تحریک لبیک پاکستان پر الزام عائد کیا تھا کہ اسکو بھارت فنڈنگ کرتا ہے جبکہ ریاستی ریکارڈ کےمطابق بھارتی فنڈنگ تحریک انصاف کی ثابت ہوئی، اب توبھارتی میڈیا و تھنک ٹینکس شکر ادا کررہےہیں کہ عمران خان بھارتی فنڈنگ سےپاکستانی ریاست کی چولیں ہلا رہاہے
5
83
150
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
اس وقت دورے جدید میں پاکستان میں اگر اسلام کو سب سے زیادہ خطرہ کسی جماعت سے ہے تو وہ تحریک انصاف والوں سے ہے.
22
85
506
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
لگتا ہے فیصلہ کچھ زیادہ ہی محفوظ ہوگیا ہے ججز کو بھی نہیں مل رہا
19
77
518
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
سرائیکی وسیب کےسیلاب متاثرہ علاقوں میں پنجاب حکومت کاکہیں نام و نشاں نہیں خانہ پری کے لیے ایک آدھ جو جعلی ریلیف کیمپ لگایا وہ بھی پکڑا گیا یہ بھی حقیقت ہے کہ سب سے زیادہ امدادی سرگرمیوں میں تحریک لبیک پاکستان نظر آرہی ہے، راجن پور ہو، فاضل پور ہو یا پھر روجھان جگہ انکے کیمپ ہیں
4
26
78
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
1 year
@MaryamNSharif میڈم ٹوئٹ داغ دینے سے فیصلہ نہیں ہوجاتا، آج کی سپریم کورٹ کی کارروائی اور حکومتی ٹیم کی بے بسی سب واضح ہے، بنچ میں شامل دو ججز پر اعتراض تک نہ ہوا۔
3
20
497
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
کھلاڑی کا کام ہی کھیل ہے، لیکن دکھ تو یہ ہے عمران خان سے سیاست میں بال ٹیمپرنگ کراکے ریاست، تہذیب، اخلاق اور نسل کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔
15
95
441
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
تحریک انصاف نےشہبازگل کو قربانی کا بکرا بنادیا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کا شہبازگل کا تحفظ نہ کرنے کا فیصلہ محض خانہ پری کےلیے صرف قانونی معاونت مہیا کی جاۓ گی میڈیا پر بھی شہباز گل کی حمایت نہں کی جاۓ گی
23
116
454
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
وہ یوتھیے جو آصف علی زرداری اور عمران خان کا ٹویٹر پر الیکشن کرا ریے ہیں ان یوتھیوں کو بس اتنا یاد دلانا ہے کہ آپ کا مہاتما خان، صدر زرداری کے ایک عام سے جیالے حکیم بلوچ سے ملیر میں عبرتناک شکست کھا چکا ہے۔
91
76
427
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا یٰسین ملک کی سزا کیخلاف عالمی عدالت جانے کا اعلان #ReleaseYasinMalik
3
82
436
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
وزیر اعلی پنجاب پرویز الہیٰ کو اپنے جامے میں رہنے کا حکم اگر کوئی غیر قانونی حکم جاری کیا تو سنگین نتائج بھگتنے پڑسکتے ہیں۔
12
73
418
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ملیر سے تو تحریک انصاف کی ضمانت ضبط ہونے امکان روشن ہوچکے ہیں۔
57
52
396
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
گولی گالی کے چکر میں سیلاب متاثرین کے 14 ارب روپے نہ بھولیں عمران خان نے ٹیلی تھون کے ذریعے سیلاب متاثرین کے نام پر اکٹھے کیے تھے لیکن متاثرین کو ایک ٹکہ تک بھی ادا نہیں کیا۔
20
58
169
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
لاہور کی جگہ اگر کوئٹہ، خاران یا مستونگ میں پاکستان کے پرچم اتارے جاتے تو شاید سیکنڑوں بلوچ اب تک قبروں میں اتارے جاچکے ہوتے۔
25
67
409
@tayyabbalochpk
Tayyab Baloch طیب بلوچ
2 years
ربوہ سےقرآن مجید کےترجمے میں تحریف کرکے بہت بڑی تعداد میں یہ قرآن نہ صرف سادہ لوح عوام میں تقسیم کیے گیے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی مختلف ایپلیکیشنز کے ذریعے اپلوڈ کیے گئے تحریک لبیک کے سعد رضوی نے عوام کو اگرچے شعور دیا اور قانونی چارہ جوئی بھی کی تاہم عوام میں آگاہی ضروری ہے
4
31
75