Khalid Khan Profile
Khalid Khan

@Khalidd_k16

Followers
2
Following
1K
Media
5
Statuses
263

Joined July 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AzharMashwaniPk
Azhar Mashwani (official)
4 hours
صوابی موٹروے انٹرچینج مکمل طور پر بند : اس وقت صدر پی ٹی آئی باجوڑ گل ظفر خان اور احمد خان نیازی کارکنان کے ہمراہ صوابی انٹر چینج پر موجود دھرنہ جاری۔
5
372
998
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
3 hours
احمد کا نوجوانوں کو پیغام 🛑 کس طرح احتجاج کی جاتی ہے, اور آپ لوگو نے تنخواہ دار پولیس کو کس طرح تھکا دینا ہے! یہ لڑائی اگر لمبی لیں جانی ہے, تو بہترین فارمولا بتایا ہے, بھائی احمد نے!!🔥
14
801
2K
@honey_eshaal
Eshaal honey PTI
7 hours
کسی لیڈرشپ کو کوئی پرواہ نہیں ،سب کو پتا ہے پورا ملک بند کرنے سے اہم شاہرائیں بند کرنے سے پریشر بنے گا ، پاکستانیو ان جوانوں کا ساتھ دو ، یہ خان کے اصلی نسلی سپاہی ہیں جو اپنے دم پر نکلے ہیں
19
646
1K
@Shah15446472
Numi.Shah
6 hours
بکھر میں طلباہ نے پولیس کو گھیر کر پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔مزاحمت🔥🔥🔥
10
1K
3K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
4 hours
صوابی انٹرچینج پر دھرنا جاری ✊ نوجوان سردی کی شدت کم کرنے کے لیے نعرہ بازی کر رہے ہیں 🔥 https://t.co/PFvZZpqTz9
9
440
1K
@PkLeaderVoice
Wahab Khan
10 hours
یہ کال پارٹی لیڈرشپ کی نہیں بلکہ نوجوان عمران خان کے لیے بغیر کسی کال کے نکلے ہیں، پشین میں عمران خان کی رہائی کے لیے شدید احتجاج جاری، نوجوانوں میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ https://t.co/AWD8PnJkfF
19
1K
2K
@rizwanghilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
4 hours
صوابی موٹر وے پی ٹی آئی کارکنان نے مکمل بند کررکھا ہے کوئی بھی گاڑی آ جا نہیں سکتی۔ صوابی موٹروے سے KPK کا رابطہ پنجاب سے شام 5:00 بجے سے مکمل طور پر منقطع ہے۔
30
1K
4K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
4 hours
احمد خان نیازی کا دو ٹوک اعلان: صوابی انٹرچینج بند ہے اور عمران خان کی الشفا ہسپتال منتقلی تک بند رہے گا۔
8
441
1K
@Skiper786
Kashif Baloch
5 hours
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کو لگام ڈال دی گئی ہے، دھرنا دوبارہ شروع شاباش سہیل آفریدی، آپ سے یہی امیدیں ہیں
14
2K
5K
@SaifSolicitor
Saif AFridi
4 hours
ہم سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں، مزید سختی آئے گی
20
195
555
@IKTodayPk
IK Today
4 hours
رات کے گیارہ بجے ڈی آئی پنجاب شاہراہ پر انصاف یوتھ ونگ کا دھرنا جاری۔ انصاف یوتھ ونگ ساوتھ ریجن صدر عبدالواسع محسود کا دھرنے سے عوام اور حکومت کو واضح پیغام 🚨 عمران خان ہماری ریڈ لائن
11
535
1K
@ZafarItaly
Digital update
5 hours
ایمبولینس پونچھ گئی زخمی ورکر کو ریکسیو کر نے کے لئے لیکن دھرنا جاری ہے اِنصاف یوتھ ونگ کے جوان ڈٹے ہوئے ہیں ڈیرہ اسماعیل خان #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
9
794
2K
@janii_afr
Mr wick
8 hours
خان صاحب کے واضح ہدایات موجود ہے کہ اگر مجھے ائسولیشن میں ڈالا جائے تو اپ لوگوں نے صوبہ بند کرنا ہے صوبہ بند کرنے میں اور خان کے رہائی میں بڑی رکاوٹ اپنی قیادت نکلی 💔 ورکرز کے پیچھے پورے کوہاٹ ڈسٹرکٹ کی پولیس خوشحال گڑھ کے مقام پر بھیجی ہے اور ورکرز کو دھمکیاں لگا رہے ہیں
21
854
1K
@RodiumInsights
Rodium-A
5 hours
صوابی انٹرچینج ! کہاں ہے سہیل آفریدی اور شاہد خٹک ؟
12
468
1K
@ssgviews
SSG of Pti
5 hours
صوابی دھرنے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو جانا چاہیے تاکہ کتے وارداتیے جو گھروں میں سو رہے ہیں گھبرا کر دھرنے میں آئیں ۔۔ قیادت گی جہنم میں 🚨🚨 ورکروں کا ساتھ دینا ہو گا ۔۔
3
474
1K
@Aladeen_Pro
Aladeen
4 hours
ان لوگوں نے عمران خان کو مار دینا ❤️‍🩹 ہماری قیادت کبھی عمران خان کی سائیڈ سے نہیں کھیلی بلکہ ہمیشہ مومنٹم کو خراب کیا گیا عوام کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ۔۔ جب جب کھڑے ہونے کا وقت آیا یہ دلے لیٹ گے ۔۔ ایک ہی حل ان دلوں کو پارلیمنٹ کے باہر سے ہٹا کر لاہور بیٹھایا جاۓ ، لاہور
42
1K
2K
@KaliwalYam
Faisal Khan
5 hours
صوابی دھرنا جاری ہے جبکہ موٹروے دونوں طرف سے بند ہے، ان نوجوانوں کو سب سپورٹ کریں 🔥 #سڑکوں_پہ_آؤ_ورنہ_دفع_ہوجاؤ
69
4K
9K
@Irum_PTI
Irum Zia ⱽᴼᴵᴷ
7 hours
میرے پاکستانیو ! اگر یہ سب اپنے لیڈر کے لئے گھروں سے نکل پڑے ہیں تو آپ کیوں نہیں نکلتے یہ خان کی زندگی کا معاملہ ہے ؟؟آج وہ آپ سب کی خاطر بد ترین قید میں بیٹھا ہے ۔ ہر جگہ پر نکلو @taigr1236
5
796
1K
@shafqatmm1
Shafqat Ch
11 hours
تحریک انصاف یوتھ احتجاج کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لے اور نام نہاد قیادت کا کچرا نزدیک بھی نہ پھٹکنے دے۔ وہ صرف تاخیری حربے ہی نہیں۔ روکنے کی طاقت بھی استعمال کرینگے #پاکستان_کو_رہا_کرو
21
2K
3K
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
11 hours
ڈاکٹر عثمان کا انٹرنشنل کمیونٹی کے لیے پیغام 🛑 عمران خان کے ساتھ عاصم منیر غیر انسانی سلوک کررہا ہے, عمران خان کی آنکھو کی بینائی اسلیے متاثر ہوئی, کہ انکا 3 ماہ سے علاج نہیں کیا گیا!! https://t.co/gq0qmzmwVz
22
5K
8K