وہاب خان
@PkLeaderVoice
Followers
12K
Following
72K
Media
6K
Statuses
93K
Social Media Activist| Content Creator| Writer| Graduated| MBA| Leader Imran Khan| Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan
Joined November 2023
اگر میں کہوں کہ عمران احمد خان نیازی پاکستان کے اگلے وزیراعظم ہوں گے، تو آپ کمنٹ میں "انشاء الل��" لکھیں گے؟
1K
604
3K
#1YearOf26NovMassacre Have you ever heard? Someone sacrificed his everything just for others better future?
4
3
7
علی امین گنڈا پور نے مجھے یہ بات بتائی تھی، کہ اگر وہ کارکنوں کو لے کر اڈیالہ جیل جائیں تو حکومت فالس فلیگ آپریشن کر کے عمران خان کی جان کو نقصان پہنچا سکتی ہے، کل یہی ہوا ن لیگی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے یہی خبریں چلائی، اس لیے سہیل آفریدی نہیں گئے اڈیالہ جیل محتاط رہیں، عمران ریاض
3
13
19
اشرافیہ نے اپنے لیے 27 ویں ترمیم کر کے آسانیاں پیدا کر لی ہیں، عام عوام کچہری میں رلتی ہے ان کو انصاف نہیں ملتا، بڑے بڑے سیٹھ کاروباری انہیں کوئی مسئلہ ہو تو وہ فیلڈ مارشل کے پاس چلے جاتے ہیں، غریب ریڑھی والوں کو پیرا فورس تنگ کرتی ہے، اسد طور
3
4
7
We well not forget the incident of 26th November D Chowk. #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #1YearOf26NovMassacre
4
7
7
The Econoclasts is a podcast from UnHerd hosted by Yanis Varoufakis and Wolfgang Munchau who are united in one conviction: mainstream economics has failed, and each week they will choose two pillars of the established orthodoxy... and shatter them. Listen to the latest episode.
0
2
3
ہمارا شک یقین میں بدلتا جا رہا ہے، ہمیں خدشہ ہے حکومت نے عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور منتقل کر دیا ہے، شوکت بسرا
4
7
13
#نومبر26_نہیں_بھولیں_گے یہ رات زندگی کی خوفناک راتوں میں سے ایک رات تھی، تحریک انصاف کے ورکرز کو بے بس دیکھا جس ریاست ان پر چڑ دوڑی تھی، اگلے کئی روز تک سو نہیں سکا کیونکہ پی ٹی آئی کارکنوں کی چیخیں ان پر ظلم آنکھوں کے سامنے آ جاتا تھا۔
4
7
11
آج 26 نومبر ہے پچھلے سال اسی دن سانحہ ڈی چوک ہوا، تحریک انصاف کے لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا، میڈیا کے دوست بتاتے ہیں کہ وہ اس سانحے کے گواہ ہیں، انہوں نے زندہ لوگوں کو لاشوں میں تبدیل ہوتے دیکھا، آن تک اس واقعے کی ایف آئی آر درج نا ہو سکی، عمران ریاض
6
9
13
آج 26 نومبر ہے سانحہ ڈی چوک کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے، اللہ پاک تحریک انصاف کے شہید کارکنوں کے درجات بلند فرمائے، آمین سب یہ سوال پوچھیں کہ گولی کیوں چلائی؟
8
16
18
تحریک انصاف کے پیچھے لاکھوں کروڑوں لوگ کھڑے ہیں، یہ پارٹی ٹی ایل پی جیسی نہیں ہے اس کے پیچھے پاکستانی عوام کھڑی ہے، اگر تصادم ہوا تو سب کا نقصان ہو گا، علیمہ خان اڈیالہ جیل گئیں بہت بڑی تعداد میں کارکن ان کے ساتھ موجود تھے، اسد طور
5
9
13
#IslamabadMassacre آج پاکستانی عوام یہ سوال پوچھ رہی ہے کہ پچھلے سال 26 نومبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے نہتے کارکنوں پر #گولی_کیوں_چلائی ؟
5
12
16
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
59
26
80
کسی نے پوچھا کہ کیا عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کہیں اور شفٹ کر دیا گیا ہے؟ جب ایسی افواہیں سننے کو ملتی ہے تو ہمیں اپنے بھائی کے لیے فکر مزید بڑھ جاتی ہے۔ علیمہ خان https://t.co/YncU4L7qX5
8
17
27
🔴 LIVE | Remembering the 26 November Martyrs | Islamabad Tragedy Tribute & Coverage
278
7K
14K
نواز شریف اور مریم نواز کو ہر چیز کا کریڈٹ لینے کا شوق ہے، اصل کریڈیٹ یہ ہے مریم نواز اور شہباز شریف کا جن کی وجہ سے نوجوان تیزی سے بیروزگار ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ شیررررر نہیں شیمممم
6
14
18
خالد جمیل صاحب نے ایک واقعہ یاد کروایا ہے، کہ پاکستان کی اسٹبلشمنٹ نے جب پاکستان دو ٹکڑے ہو تب کیا کھیل کھیلا تھا، اور آج کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے، عمران ریاض خان
5
11
16
Pakistan feels incomplete without your voice, your vision and your presence. I miss you my leader Khan Sahab #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
5
12
15
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے، رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر ڈر کس چیز کا؟ عمران خان #نومبر26_نہیں_بھولیں_گے
5
16
18
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کو کاؤنٹر کرنے کے لیے میدان میں اتارا گیا ہے، اگر نوبت مراثیوں تک آ گئی ہے تو بہتر ہے عمران خان اور تحریک انصاف سے صلح کر لینی چاہیے، سہراب برکت
5
15
20
یہ جتنا ظلم کر سکتے تھے انہوں اتنا ظلم کر لیا ہے، جب اندھیرا زیادہ گہرا ہو جاتا ہے اس کے بعد روشنی آتی ہے، یہ ظلم کا دور اور ظالموں کی حکومت کچھ ہی دیر کی مہمان ہے، سہیل خان آفریدی https://t.co/TN7qUeovAj
5
10
15