AftabIqbalFan Profile Banner
Aftab Iqbal Fan Profile
Aftab Iqbal Fan

@AftabIqbalFan

Followers
629K
Following
359
Media
5K
Statuses
9K

Commentary account of @Aftab_Iqbal1

Joined August 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SanaSayemRaj
Sana Sayem
5 hours
صرف ذاتی مفادات کے چکر میں خود غرضی کی انتہاؤں پر پہنچ چکے ہیں. ملک کو ہر طرف سے نوچ رہے ہیں، انکی بلا سے کوئی مرے یا جئے، زاتی مفادات میں اندھے لوگوں کے دل مردہ ہوگئے ہیں.
0
4
23
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
7 hours
بریکنگ نیوز: نارتھ وزیرستان اور دیگر قبائلی عمائدین کا سہیل آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان۔ سہیل آفریدی ہمارا قبائلی نوجوان منظر عام پر آیا ہے ہم اسکی حمایت کرتے ہیں۔۔ یہ بہت زبردست ہو گیا ہے جو قبائل شامل ہوئے ہیں۔ https://t.co/GzQQe8MhEg
0
21
76
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
11 hours
تیمور سلیم جھگڑا کا اسٹیبلشمنٹ کو پیغام آپ ہماری حکومت گرائیں اسکا سیاسی فائدہ ہمارا ہی ہو گا عمران خان کو اصولوں کی فکر ہے حکومت کی نہیں۔ https://t.co/hoqOaHQknF
2
186
790
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
12 hours
نامزد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اہم پیغام: سب سے اہم عمران خان کی رہائی اولین ترجیح ہے مجھے عمران خان چاہیے کرسی پیسہ عہدہ اہم نہیں ہے. پوری دنیا کی دولت ہمیں نہیں خرید سکتی اور نہ ہی ہمیں دنیا کی کوئی طاقت دبا سکتی ہے۔
3
309
1K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
13 hours
گورنر کنڈی کی ساری سازشیں ناکام ہو گئیں علی امین گنڈاپور کا ہاتھ سے لکھا ہوا استعفیٰ گورنر ہاؤس نے وصول لیا تصدیق ہو گئی۔
1
43
279
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
15 hours
سلمان اکرم راجہ کا زبردست جواب کل جو آپ نے گفتگو کی وہ سرا سر غلط تھی بتائیں کون سے دہشتگرد کو ہم نے پناہ دی ہوئی ہے اور ہم پر بہتان لگانا بند کریں۔ https://t.co/sBexBmVabW
2
80
243
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
15 hours
سلمان اکرم راجہ کا دو ٹوک پیغام: عسکری طاقت اور گولہ بارود سے آپ دہشتگردی کا دیر پا حل نہیں نکال سکتے اس وقت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کی جڑیں 78 سال پرانی ہیں آپ نے لوگوں کو انکی حقیقی نمائندگی سے دور رکھا ہے ۔ https://t.co/I05kUUXFUG
0
34
180
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
16 hours
سعد رضوی نے بھی پوچھ لیا گولی کیوں چلائی ۔ہمیں شہید کر کہ کس کو خوش کر رہے ہو ظالمو:سعدرضوی https://t.co/kw7UxgkiUY
4
95
337
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
اسد قیصر کا پیغام خیبرپختونخوا کی عوام نے مینڈیٹ پی ٹی آئی کو دیا ہے، عمران خان نے سہیل آفریدی کو نامزد کیا ہے اور وہ ہر صورت وزیر اعلٰی بنے گا۔
4
45
318
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
عبدالغنی آفریدی چھا گئے۔ قیدی 804 جیتے گا ہم سرپرائز دیں گے۔ https://t.co/4Z1R8IF30J
2
82
516
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ انشااللہ۔
13
209
1K
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
فرزانہ علی نے DG صاحب کو لاجواب کردیا۔ انیقہ نثاروں، عاصمہ شیرازیوں، سمیرا خانوں، غریدہ فاروقیوں سے بھری دنیا میں فرزانہ علی بن کر جیو۔۔۔
3
62
302
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
1 day
جنید اکبر کا زبردست اعلان خیبر پختون خواہ پی ٹی آئی میں کسی کی ہمت نہیں کہ خان صاحب کے ساتھ غداری کرے اور آگر کوئی کرتا ہے تو اس کے لئے خیبر پختون خواہ کی زمین تنگ کر دینگے
0
103
493
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
علی آمین گنڈاپور وزیر اعلٰی ہاوس پشاور سے اپنے آبائی شہر ڈیرہ اسماعیل خان کے لئے روانہ علی آمین گنڈاپور کے لئے ایک جملہ۔
7
38
311
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
بریکنگ نیوز سینیٹر مشتاق خان کا جماعت اسلامی کے منہ پر طماچہ میں نے جماعت اسلامی سے استعفی دے دیا ہے۔سینیٹر مشتاق خان
1
31
130
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
علی امین گنڈا پور کی بہترین گفتگو: ڈرامہ بازی سے گریز کریں، میں نے استعفیٰ دیدیا ہے، حکومت کی سازش کو ناکام بنائیں گے، سیاسی طور پر کسی کے باپ کی جرات نہیں کہ وہ عمران خان کی حکومت گرا سکے۔
4
66
427
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی پشاور وزیر اعلیٰ ہاؤس آمد پر عمران خان کے حق میں بھرپور نعرہ بازی
0
65
437
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
2 days
صدیق جان کے بہترین الفاظ: عمران خان نے ایسا مزائیل مارا ہے جس کی آواز بھی نہیں آئی اور وہ حدف پر جا کر لگا ہے عمران خان نے قید تنہائی میں جانے سے پہلے اپنا کام کر دیا ہے اب یہ سہیل آفریدی جانے اچکزئی اور علامہ ناصر عباس۔
0
102
420
@AftabIqbalFan
Aftab Iqbal Fan
3 days
بریکنگ نیوز: سینیٹر مشتاق احمد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے، استقبال کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود
0
57
277