🇵🇰ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏبگڑا نواب 🇵🇰
@KQfakhar2
Followers
730
Following
3K
Media
1K
Statuses
9K
I'm a Muslim, Islam Is Perfect But I am not, If I Make A Mistake, Blame it on me, Not On My Religion.
Joined July 2023
اپنی فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ ایسے سنجیدہ لوگوں کو شامل رکھیں جو سیاسی اختلافات کے باوجود عزت احترام ادب اور باوقار گفتگو کا ہنر رکھتے ہوں۔ حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں اپنے الفاظ کا چناٶ اچھا کریں آپ کے الفاظ آپ کی تربیت خاندان اور شخصیت کی پہچان بنتے ہیں۔ #میرا_لیڈرصرف_عمران_خان
0
1
3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الشعراء آیت 113 اِنۡ حِسَابُہُمۡ اِلَّا عَلٰی رَبِّیۡ لَوۡ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾ۚ ترجمہ ان کا حساب لینا کسی اور کا نہیں، میرے پروردگار کا کام ہے. کاش ! تم سمجھ سے کام لو 2 صلی اللہ علیہ وسلم @KQfakhar2
0
14
3
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 26 سورة الشعراء آیت 112 قَالَ وَ مَا عِلۡمِیۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۚ ترجمہ نو�� علیہ السلام نے فرمایا: میں کیا جانوں کہ وہ پہلے کیا کام کرتے تھے؟ 1 صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم @KQfakhar2
1
14
4
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ 💞❂💞❂💞❂💞❂💞 ❂💞 @KQfakhar2
0
7
2
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما آمین @KQfakhar2
4
10
9
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الشعراء آیت 111 قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ لَکَ وَ اتَّبَعَکَ الۡاَرۡذَلُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾ؕ ترجمہ وہ لوگ بولے : کیا ہم آپ پر ایمان لے آئیں ، حالانکہ بڑے نیچے درجے کے لوگ آپ کی پیروی کرتے ہیں؟ 2 ﷺ @KQfakhar2
0
13
2
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 26 سورة الشعراء آیت 110 فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۱۰﴾ؕ ترجمہ لہذا تم اللہ سے ڈرو ، اور میری بات مانو ۔ 1 صلی اللہ علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم @KQfakhar2
1
14
2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام ❣️ رحمۃ للعالمین ﷺ شفیع المذنبین ﷺ مُراد المشتاقین ﷺ سیّد المرسلین ﷺ انیس الغریبین ﷺ راحت العاشقین ﷺ خاتم النبیّین ﷺ آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام @KQfakhar2
0
2
2
﷽ السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے ہمارے پروردگارِ ہماری غلطیوں نادانیوں کوتاہیوں خطاؤں گناہوں برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ہے ہمارا کون ہے تیرے سوا بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا
3
8
4
@_Rai777 @abu_389 @786AH_ @ks__600 @c41424 @Kom_6K @Est55Hcc @diya7760 @Sufia__J @Paggla143 @Sammy_5S @dokota188 @WM_K804 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ ⓵|@Fragran_ce 🐣 ⓶|@NighatYZ 🐣💜 ⓷|@Hamra__zz 🐣💜 ⓸|@Sammy_5S 🐣💜 ⓹|@Paroooo786 🐣 💜 ⓺|@A_gee_o_gee 🐣 💜 ⓻|@Laiba_888 🐣💜 ⓼| @KQfakhar2 🐣💜 ⓽|@Bella512302 🐣💜 ⓾|@SaiforaSadaf 🐣💜 @Z__Rajj @Warrior_back_ 💜 @syedaalishahh 💜 @2e92
3
9
11
@_Rai777 @abu_389 @786AH_ @ks__600 @c41424 @Kom_6K @Est55Hcc @diya7760 @Sufia__J @Sammy_5S @dokota188 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ 💜👑 ⓵|@Fragran_ce 🐣💜 ⓶|@NighatYZ 🐣💜 ⓷|@Hamra__zz 🐣💜 ⓸|@Sammy_5S 🐣💜 ⓹|@Paroooo786 🐣 💜 ⓺|@A_gee_o_gee 🐣 💜 ⓻|@Laiba_888 🐣💜 ⓼| @KQfakhar2 🐣💜 ⓽|@Bella512302 🐣💜 ⓾|@SaiforaSadaf
@Z__Rajj @Warrior_back_ 💜 💜👑@syedaalishahh
0
6
10
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* "جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ اس پر دس مرتبہ رحمت نازل فرماتا ہے۔" (صحیح بخاری) 💚صَلَّی اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ💚 🌿السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌿
92
56
326
اسلام علیکم وَرَحْمَــةُاللهِ وَبَرَكـَــاتُه #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے اللہ ہم سب کو صحت وسلامتی،ہر غم پریشانی سے محفوظ رکھنا اچھی سوچ اور اعمال کی توفیق عطا فرما،اور ہمارے والدین کی مغفرت فرما *رَّبِّ ارۡحَمۡهُمَا كَمَا رَبَّيٰنِىۡ صَغِيۡرًا*🎀🎀🎀🎀🎀
11
8
14
#اَلسَّلامُ_عَلیکُم_وَرحمتُہ_اللّٰہ_وبرکاتہ یا اللّٰہ پاک ہمیں آخرت کی فکر کرنے کی توفیق عطا فرما 🤲🏽 #قومی_زبان ⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲❤️🩹⛲
51
14
79
ﺍَﻟﺴَّﻼَﻡُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُہ صبح بخیر 🌺 🌹🦋اے میرے الله*ہم پر اپنا کرم فرما۔ ہم سب کے لیۓ آسانیاں فرما اور ھمیں آسانیاں بانٹنے کی ہمت اور توفیق عطا فرما. جو مانگا وہ بھی عطا فرما جو مانگنے سے رہ گیا وہ بھی عنایت فرما🦋🌹 🤲🤲آمین یا رب العالمین🤲🤲
122
25
162
#QuaideAzamLegacyStolen حضرت آدم علیہ سلام کو سجدہ کرنا اللّٰہ تعالیٰ کا حکم تھا۔ اس میں معافی والی بات ھی نہیں تھی کم از کم بادشاہ سلامت کی ذھنی پستی تو سامنے آ گئی @TOP__FLW
@Haris_943
@samiamjad715
@IKRevive804
@7n_Star_
@B__G65
@AsifShakir17
@Ikbawa1947
@syeda__gilani
1
11
8