غلامان خاتم_النبیین_محمدﷺ
@_khan_dada
Followers
1K
Following
7K
Media
532
Statuses
42K
Team Account
یاارحم الراحمین🤲خادم حرمین 🤲
Joined September 2020
السلام علیکم کل ٹیم غلامان #خاتم_النبیین_محمدﷺ نے حضرت علی #اشجع_الاشجعین_علی_المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو بہترین اندازمیں خراج عقیدت پیش کیا اللہ ہماری اس ادنی سی کاوش کوقبول فرمائے🤲 ماشاءاللہ تمام احباب نےبہترین پرفارمنس کیا اورٹیم ورک کیساتھ ٹرینڈکوکامیاب بنایا 👈81.6k
28
103
133
@Un_alterable_ ﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 26 سورة الشعراء آیت 106 اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ ترجمہ جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟ 1 ﷺ @_khan_dada
1
13
5
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 26 سورة الشعراء آیت 106 اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ ترجمہ جبکہ ان کے بھائی نوح علیہ السلام نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو؟ ﷺ @_khan_dada
3
8
9
ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کا ایک قادیانی سے مکالمہ ۔ ختم نبوت کی منطقی اور عقلی دلیل ..
15
979
3K
﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام یا رب العالمین ہمارے بیمار دل، بیمار روح اور ہماری بیمار سوچ کو شفا عطا فرما دے ہمیں ایمان کی مضبوطی عطا فرمادے ہم پر رحم فرما اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے آمین یا رب العالمین @W_zahra_
16
16
27
@sultanandcm @AngelRazia6 @rehmankhanoman #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 25 سورة الفرقان Ayat No 25 ترجمہ اور جس دن آسمان بادل سمیت پھٹ جائیگا اور فرشتے لگا تار اتارے جائیں گے ۔ 2 سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم @AngelRazia6
@FarooqMAbbas1
@baba_468
@razia_9489
@_khan_dada
0
3
7
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الفرقان آیت 7 ترجمہ اور یہ کہتے ہیں کہ یہ کیسا رسول ہے جو کھانا بھی کھاتا ہے، اور بازاروں میں بھی چلتا پھرتا ہے؟ اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا گیا جو اس کے ساتھ رہ کر لوگوں کو ڈراتا؟ 2 ﷺ @_khan_dada
0
3
4
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ @W_zahra_
9
11
14
#PICTURES: Aerial footage shows the Grand Mosque on the third night of the last ten days of Ramadan.
5
62
564
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 28 سورة القصص Ayat No 40 ترجمہ اس لیے ہم نے فرعون کو اور اس کے لشکروں کو پکڑ میں لے کر سمندر میں پھینک دیا ۔ اب دیکھ لو کہ ظالموں کا انجام کیسا ہو��. سبحان اللہ @Haiderk0774
@_khan_dada
@Warrior_back
1
4
4
It is deeply hurtful how the entire Pakistani community is targeted with fake news on such a large scale.Despite having millions of users on X in Pakistan,there is no effective response to counter these fake news due to the platform’s blockage—nor any response from the officials.
910
728
4K
ہمارے ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی سینئر ایڈمن ناہید @Hamra__zz کے والد محترم اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں فاتحہ پڑھ کر ان کے والد کے لئے دعا فرما دیجیے اللہ پاک ان کے والد کا اگلا سفر آسان فرمائے قبر اور حشر کی منزلیں آسان کرے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
6
9
9
السلام علیکم محفل درود میں شامل ہونے والوں کی طرف سے سلام اور انکا درود بطور تحفہ پیش کردیا الحمداللہ دعا کے ساتھ الحمداللہ ساڑھے 5 کروڑ درود شریف آقا ہمارے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام ❣️
7
39
34
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1 @W_zahra_
6
4
8
#خاتم_النبیین_محمدﷺ مدینے کے زائر سلام انﷺ سے کہنا تڑپتے ہیں تیرے غلام اُن سے کہنا ہو جب سامنے سبز گُنبد تمہارے نہایت عقیدت سے دامن پسارے ہے حاضر تمہارا غلام اُن سے کہنا بڑی چاہتوں سے ہے اس در کو پایا پڑا ہی رہوں دَرنہ چھوٹے تمہارا نہ جاؤں گا اب تشنہ کام اُن سے کہنا
3
16
19
السلام علیکم جو احباب محفل درود شریف جو کہ ہر جمعرات جمعہ کو شروع ہوتی میں شامل ہوتے ان کیلے حرم شریف سے خصوصی دعا پیارے آقا _ آقا ہمارے #خاتم_النبیین_محمدﷺّ پر #درود_وسلام ❣️
9
4
9