Ch Usman Bubak Profile Banner
Ch Usman Bubak Profile
Ch Usman Bubak

@JuttPutar

Followers
7,705
Following
191
Media
3,027
Statuses
93,647

ہمیں دل ڈھونڈتا ہے

#رنگلا_پنجاب
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
Think twice before wasting water.
Tweet media one
42
1K
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
جتنی توجہ ن لیگ پر ھے اس کا ایک چوتھائی بھی گھر پر دیتے تو بیوی آدھی آدھی رات کو بلوائیوں کے کیمپوں میں دودھ نہ پلاتی پھرتی۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 months
ن لیگ کا سوشل میڈیا نہیں، ن لیگ کی قیادت تبدیل کر کے دیکھیں۔۔۔
1K
4K
20K
208
1K
3K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
پاکستان میں کارکردگی پر ووٹ دینے والی نسل کا شاید یہ آخری الیکشن ہو۔ جھوٹ سر چڑھ کر بکا ھے
99
631
3K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
Lets make him famous , this boy cracked eggs on the head of an Australian senator who was defending the New Zealand Mosque attack terrorist. May ALLAH Give him Hidayah . #NewZealandMosqueAttacks #EggBoyHero #eggAnning
Tweet media one
73
643
2K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
کےپی کے سے بیس MPA یہ کہہ کر نکال دئیے کہ بِک گئے تھے۔ پنجاب سے 16 یہ کہہ کر خرید لیے کہ تبدیلی آرہی ھے 🤣
95
774
2K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
جنرل ظہیر اور جنرل پاشا دل تراشا دل تراشا۔ 😅
120
1K
2K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
فیصل آبادیوں نے شہر کے دونوں طرف سے موٹروے گزارنے ایشیا کا بڑا اور بہترین چلڈرن ہسپتال بنانے سمیت چند دوسرے پراجیکٹ کا خوب صلہ دیا ھے مسلم لیگ ن کو۔
252
391
2K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
پاکستانی گولن تحریک کا ایک مظاہرہ این اے 16 میں سامنے آگیا RO ٹیچرز کا رزلٹوں میں ردوبدل 100 پولنگ اسٹیشن میں پولنگ ایجنٹ کو جو رزلٹ دیا گیا اس میں ن لیگ جیت رہی تھی اورجو رزلٹ RO آفس میں جمع کروایا گیا اس میں آزاد جیتادیکھا دیا۔ مرتضی عباسی ہائی کورٹ پہنچ گئے
13
784
2K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
میڈیا اتنا آزاد ھے کہ ایک نہتی لڑکی کی پریس کانفرنس کی خبر دینے سے قاصر ھے ۔
135
344
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
فافن کی ماں بہن شروع ہوچکی ھے کہ فافن کی پورٹ کہتی ھے اس الیکشن میں دھاندلی سب سے زیادہ PTI کے جیتے حلقوں میں ہوئی۔ کہ 130 حلقے جہاں مبصرین کو سروے کی اجازت نہ ملی ویاں 87% تحریکی ممبر جیتے ہیں وہی تحریکی جنکے ہمدرد دانشور لفافی صحافی اسکے خلاف دھاندلی کی بین بجا رھے ہیں
8
670
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
مریم نوازشریف صاحبہ @MaryamNSharif اگر میاں نوازشریف صاحب کے روم سے AC ہٹا دیا گیا ھے جو انہیں ڈاکٹرز کی سپیشل رکمنڈیشن پر دیا گیا تھا۔ تو آپ کو بغیر وقت ضائع کیے سلکٹڈ وزیراعظم عمران خان کے خلاف اقدام قتل کی درخواست دائر کردینی چاہیے ۔
205
381
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
مدینہ منورہ میں سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر باقاعدہ جائیداد رجسٹرڈ ہے اور آج بھی حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نام پر بجلی اور پانی کا بل آتا ہے۔
Tweet media one
20
362
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
کل منی ٹریل دینا نوازشریف کی ذمہ داری تھی آج ثابت کرنا احمد نورانی کی ذمہ داری ھے دھواں دار تبدیلی
5
326
1K
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
اب مریم نواز اگر بی بی سی یا سی این این جیسے کسی آزاد ادارے کے سامنے ثبوت رکھ دیگی تو انکی حُب الوطنی جاگ جاے گی !
Tweet media one
62
399
944
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
الحمدُللہ میرے گاوں میں ایک پڑھالکھا نوجوان قادیانی قادیانیت چھوڑ کر نبی ﷺ کے آخری نبی و رسول ہونے پر ایمان لےآیاھے مسلمان ہوگیاھے
56
136
793
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
این اے 97 فارم۔ 47 تحریک انصاف کے آزاد امیدوار کا جیت کا مارجن 2 ہزار اور مسترد ووٹ ساڑھے 9 ہزار۔۔ پاکستانی گولن تحریک کے معمار ماسٹروں کی باریک کاروائیاں چیک کریں۔
Tweet media one
23
636
839
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
Nothing shakes Tawhid [And do not fear them but fear ME if indeed you are believers] [3:175] May Allah have mercy on them. #Newzealand
Tweet media one
10
242
741
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
ابرارالحق صاحب فرما رھےہیں۔ ن لیگ کو ووٹ دینا انڈیا کو ووٹ دینا ھے۔ یہ الیکشن پاک انڈیا جنگ ھے @AbrarUlHaqPK سیانے سچ کہہ گئے رب کسے نوں کم ظرف دشمن نہ دئیے ۔
209
287
645
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
میاں صاحب کی ٹکٹ کی کنفرمیشن کا انتظار ھے۔ اگر میاں صاحب قطر ایئرویز سے آئے تو اسی فلائٹ میں میاں صاحب کے ساتھ پاکستان کاسفر ہوگا۔ میں ووٹ کوعزت دو کی اس جدوجہد میں اپنا حصہ ضرور ڈالوں گا۔ آپ بھی اپنا حصہ ڈالیے ۔۔
20
153
610
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
طیبہ فاروق کو ایسی ہمدرد عورتیں میسر کہاں ؟
Tweet media one
13
262
610
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
9 months
جب ڈالر 340 تک پہنچ چکا تھا اگلوں نے ایک میٹنگ بلا کر ساری کوہستان ڈیلر گروپ سے ایک سوال پوچھا تھا کہ موجودہ حالات میں ڈالر کا ریٹ کیا ہونا چاہیے سب نے جواب دیا تقریبا 230سے 250 تک. اندر سے حکم آیا. 15 اکتوبر تک ڈالر 250 تک آ جانا چاہیے . ورنہ
Tweet media one
8
93
626
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
نصرت جاوید کے مطابق اگر بغیر کسی نوٹس وٹس کے واقعی انجینیر قمر السلام کو گرفتار کرلیاگیاھے تو یقین کر لیناچاہیے کہ وہ چوہدری نثار کے مقابلے پر ایک تگڑا امیدوار ھے
5
242
559
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
اس ڈنڈے کے سرے پر بندھی بچی سے نیچے کھڑے شخص تک کا جو فاصلہ ہے اسے بھوک کہتے ہیں
Tweet media one
15
164
508
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
نوازشریف کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ھے
15
134
471
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
یاد کیجیے 2013 ۔ پانچ سالہ حکومتی وقت پورا ہونے پر پیپلز پارٹی کے لیڈر MPA/ MNA گھروں سے نکلنے سے کتراتے تھے ۔ عوام کا غُصہ عروج پر تھا۔ آج خواجہ آصف کو گھر آتا دیکھیے ۔ اتنی عزت اتنی عزت۔ کام کیے ہوں تو سیاسی ورکر ایسے سرخرو ہوتےہیں
@umairiat
عمیر ملک
6 years
یہ رہا میرا شیررررر😍😍😍😍 #خواجہ_تیرےساتھ_ہیں_ہم
10
119
235
13
147
446
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
2 years
تقریبا 11 سیٹوں پر ن لیگ کی واضح برتری ھے 4سے 5 سیٹوں پر مقابلہ 40 سے 60 ھے ن لیگ یہاں بھی 60 پر ھے باقی 4 سیٹوں پر 50/50 ھے یہاں آزاد بھی کافی زور رکھتے ہیں. اسی متوقع رزلٹ کے چلتے نااہل عمران نے دھاندلی کا شور بھی برپا کررکھا ھے جبکہ ن لیگ کلین سویپ کےلیے زور مار ہی ھے
8
90
428
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
کل کا ٹکٹ ہم نے بھی کروا لیا ھے۔ کہ آنے والے کل ہم اپنے بچوں کو فخر سے بتایا کریں گے کہ ہم نے حقیقی جمہوریت کے خلاف ناصرف کسی سازش کا حصہ بننے سے انکار کردیا تھا بلکہ اس سازش کو ناکام بنانے والوں کے شانہ بشانہ جدوجہد بھی کی تھی ۔
15
134
409
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
جس یوتھئیے کو اورنج ٹرین کی سالانہ 9 ارب کی سبسڈی کا کیڑا کاٹ رہا تھا وہ اس نااہل حکومت کی 400 ارب سے زیادہ کی صرف چینی اور آتے مارچ سے اکتوبر تک میں نااہلی حکومت سے قومی خزانے کو ہوے نقصان پر ڈوب مریں .
3
110
415
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
یہ جو ڈیل ڈیل کی خبریں پھیلا رھےہیں اُنکی اپنی ٹانگیں کانپ رہی ہیں ۔ اگے اگے دیکھیے ہوتاھے کیا اگر چندہ ماہ نوازشریف جیل میں رھ گیا تو یہ معافیاں مانگتے پھریں گے۔ مری مانسہرہ اور باقی جگہوں پر عوام کا موڈ بہت کچھ بتا رہاھے ۔ محسن رانجھا ۔
14
180
396
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
جب ایاز صادق کی جیت کو کمیشن نے کالعدم قرار دیا تو ایاز صادق نےکہا سپیکر Custodian of the house ہوتا ھے اس لیے سٹےآرڈرکے پیچھے چھپنے کی بجاے دوبارہ الیکشن کی طرف جاؤں گا اور قاسم سوری نےالیکشن کی طرف جانے کی بجاے سٹے آرڈر کے پیچھے چھپنے کو عمران خان کے نظرئیے کی جیت کہا 😂
Tweet media one
Tweet media two
12
179
415
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
نوازشریف نے کل اپنے بیانئیے میں کمال کر دیا انہوں نے ادارے اور افراد کو الگ الگ کر دیا ھے ملوث کردار بتا دئیے ہیں رانا ثنااللہ
7
98
389
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
ڈنگرو موٹروے کی طرح شوکت خانم پر بھی میرا تیرا پیسہ ہی لگا ھے بلکہ علیمہ خان کی دبئی لندن امریکہ پراپرٹیز بھی میرے تیرے پیسے سے ہی بنی ہیں ۔ وہ اکرام اللہ نیازی کی قبر سے خزانہ نہیں نکلا اور پشاور میٹرو پر ضائع ہوا 111ارب بھی میرا تیسرا ٹیکس کا پیسہ ہی ھے پنکی جہیز میں نہیں لائی
@Spera_Speaks
سجاد چیمہ
4 years
سر میں نے ہمیشہ موٹروے کی تعریف کی ہے نوازشریف نے یہ موٹروے میاں شریف کی جیب سے پیسے نکال کے نہیں بنایا میرا اور تیرا پیسہ ہی لگا ہے
8
8
31
17
119
406
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
ہم سب فرشتے ہیں ۔۔ 😅😅
19
265
377
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
ڈاکٹر عاصمہ امریکی تعلیم یافتہ پاکستان آکر ایک سرکاری ہسپتال میں سرو کررہی ھے ۔رات افطاری پر ملاقات رہی کہنے لگیں ۔ مجھے بھی جلد واپس چلے جاناھے وجہ پوچھی تو بولیں ۔ جانے کب چیف جسٹس کی نظر میری ڈیڈھ لاکھ اور صرف (ڈیڈھ ہزار امریکی ڈالر ) تنخواہ پر پڑ جاے ۔ #RESPECT_DR_SAEEED
5
191
361
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
مسلم لیگ ن کو چاہیے اب اپنے ہر جلسے ہر پریس کانفرنس میں عمران نیازی کا اپنی آف شور کمپنی ماننے والا بیان مسلسل چلائیں ۔ اور فیصلے کے مندرجات بتائیں باقی فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں ۔
17
198
364
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
GPS will be history soon. VPS is coming soon.....Visual Positioning System... Don’t miss this video
9
266
368
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
وہ جو کہہ رھےتھے کوئی گنتی نہیں ہو رہی اُنکی نظر ۔ ۔ ابھی تک کی گنتی میں خاقان 11 ہزار کی لیڈ سے جیت رہاھے
4
165
346
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
مسلم لیگ ن 140 سیٹوں پر بہت آگے ھے۔ 25 جولائی کی شام ہر ڈبے سے شیر ہی شیر نکلے گا ان شااللہ
20
95
343
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
1 year
@SdqJaan @iffiViews یاررررررررررررر🤦 مطلب کوئی صدیق جان کو کیسے کہہ سکتا ھے کہ وہ کرڈیبل نہیں ھے جس بندے کے وی لاگ سن سن کر باجوہ لوڑے لگ گیا وہ کرڈیبل نہیں ھے کوئی بےوقوف ہی ایسا کہہ سکتا ھے
27
27
361
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
مولانا سے مخالفوں کو لاکھ اختلاف ہوں مگر وہ اس حقیقت سے انکار نہیں کرسکتے کہ نیازی کے دھرنے میں پانچ وقت ڈانس ہوتا تھا اور مولانا کے دھرنے میں پانچ وقت باجماعت نماز ادا ہوتی ھے
16
118
356
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
جملہ کچھ یوں کرلیں ۔ سیاستدان جیل میں بیٹھ کر کتابوں میں ماضی لکھتے رھے نوازشریف مستقبل لکھ رہاھے ۔
8
125
349
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 years
عمران خان کے بچے کب کس فلائٹ سے آرھے ہیں ؟ بیماری باپ کی تیمارداری کرنے.
64
79
350
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
جب تک نوازشریف اسٹبلشمنٹ کےسامنے سرنڈر نہیں کر دیتے یہ عدلیہ کی تلوار لٹکتی رھےگی۔ بھلے جتنی مرضی عوامی حمایت حاصل کرلیں۔ سلیم بخاری۔
18
154
338
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
نیی پاکستانی قیادت اتنی ایماندار آئی ھے کہ اب کولمبو ایرپورٹ پر بھی ہمارے جوتے اترواے جانے لگے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
84
147
333
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 months
آوے دلیو خبیصو تم لوگوں کی پھیلائی ہوئی آگ ھے یہ بدبختو۔
Tweet media one
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
3 months
کوئی بتا سکتا ہے اس خاتون نے کس جرم کی معافی مانگی ہے؟
Tweet media one
3K
2K
14K
3
148
359
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
اس بار ووٹ شہباز شریف کے کاموں کو مل رہا ھے نوازشریف کی جُرات کو مل رہاھے مریم نواز کے حوصلے کو مل رہاھے مسلم لیگ ن کی کارکردگی کو مل رہاھے۔ پنجاب جاگ گیاھے اور پنجاب جاگتا ھے تو پاکستان جاگتاھے
7
135
337
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
آج فخر عالم صاحب کو عمر شریف کی بیٹی کےلیےلکھتے دیکھا تو سوچا آپ کو بتاتا چلوں کہ PKLI کےلیے شہبازشریف نے گجومتہ میٹرو اسٹیشن سے PKLI تک ہر آدھے گھنٹے بعد سپیڈو بس سروس بھی چلا رکھی ھے وہی PKLI جسےمخبوط الحواس ثاقب نثار نے مکمل چلنے نہ دیا ڈاکٹرز کو بےعزت کیااور یہ دانشور چُپ رھے
16
188
343
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
شہبازشریف کو منانے کےلیے تحریک انصاف کی طرف سے پرویزخٹک کے بعد زرتاج گل کو بھیجا گیاھے۔ ہُنڑشہبازشریف کولوں نا نی جے ہونڑی 😂
7
88
330
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
A Public Service Message اگر کوئی سول سپرمیسی کی بات کرتا نظر آئے تو اس فراڈئیے کے جھانسے میں آکر کچھ اُلٹا سیدھا بلکل مت لکھئیے مت کہیے مت سُنئیے ! کہ اگر آپ چُکے گئے تو کسی نے آپ کے پیچھے نہیں آنا اپنے کام سے کام رکھئیے اپنی کمائیے اپنی کھائیے ۔
23
73
336
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
8 months
وہ دانشور جو کل تک بلاول کو اگلا وزیراعظم بناے بیٹھے تھے اور ایک زرداری سب پر بھاری، نے لیگ کو ٹریپ کرکے حکومت دلوا کر پھسا دیا ہے عوام اس مہنگایئ پر ن لیگ کو گالیاں دے رہی ہے وغیرہ فلسفہ والے۔ آب نوازشریف کے ریڈ کارپٹ استقبال کی تیاریاں دیکھ کر مرنے والے ہوے پڑے ہیں 🤣
5
41
327
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
ُسابقہ NA 98 سے MNA میاں طارق محمود جو پچھلے دنوں ن لیگ چھوڑ کر PTI میں شامل ہوگئے تھے موصوف شدید پچھتاوے کا شکار ہیں ۔ فرماتے پائے گئےہیں کہ اپنے سیاسی دور کی سب سے بڑی غلطی کر بیٹھےہیں ۔ جب پاپولر ووٹ لینے کا وقت آیا ۔ ن لیگ چھوڑ بیٹھے ۔
26
105
309
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
کل تقریباً سارا دن NA120 میں گزرا۔ ابھی تک مقابلہ 75/25 ھے مارک مائی ورڈز 75/25. ہر طرف شیر ہی شیر ۔
25
94
303
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
بلونگڑوں نے بھارت کو بھی خاور مانیکا ہی سمجھ لیا ھے
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
4 years
عقل کے اندھے نہیں جانتے کہ مکان بنانے سے پہلے نقشہ تیار کیا جاتا ہے۔ #Kashmir
693
991
9K
8
59
294
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
اب یہ افواہ کون اڑا رہاھے کہ علیم خان نےایک نجی محفل میں پھر دھمکی لگائی ھے کہ عمران نیازی کی اتنی جُرات نہیں ھے کہ مجھے CM پنجاب نہ بناے۔ میں اگلی پچھلی ساری کہانیاں کھول دوں گا۔
10
127
280
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
کوئی مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی ۔ باقی سلکٹر وکوچ کا حال دیکھیں ۔ 😂
14
162
291
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
بھلاہوچوہدری نثارکااگرمریم بی بی کے متعلق اپنی قیمتی رائےکااظہارنہ فرماتےتو ہمیں شایدیقین نہ آتاکہ سوشل میڈیا اکٹوسٹ چوہدری صاحب نےاٹھواےتھے
12
129
284
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
میاں نوازشریف جیل میں بیٹھا دُنیا کو دکھا رہاھے کہ اس پر لگے کرپشن کےسب الزامات جھوٹےہیں نیب کےپاس کوئی ثبوت نہیں ۔آئینی عدالت میں پہنچتے ہی نیب کی گھگی بندھ چکی۔اب دُنیا پر واضع ہورہاھے کیوں نوازشریف نے بات اسمبلی میں ختم کرنے کیبجاے عدالت لیجانے کافیصلہ کیا۔
5
130
275
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
1 year
نوازشریف صاحب بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں احسن اقبال خواجہ آصف رانا ثنااللہ شاہد خاقان عباسی خواجہ سعد رفیق سلمان رفیق جاوید لطیف کھوکھربرادران حنیف عباسی طلال چوہدری پرویز رشید مریم نواز حمزہ شہباز و شہباز شریف صاحب جیسے مخلص ساتھی ملے جو ہرمشکل وقت نوازشریف کےساتھ ڈٹ کرکھڑےرھے
4
50
292
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
کسی نے نوٹ کیا ھے ؟؟ جب سے مسلم لیگی ٹوئپس نے اپنے نمائندوں کے فارم 45 اور 47 اور ٹی وی سکرینوں پر چلے انتخابی نتائج کے امیجز کے موازنے پوسٹ کرنے شروع کیے ہیں اینکر اور یوتھیئے فیک نتائج پوسٹ کرنے بند کر گئے ہیں
2
116
293
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں جموں کشمیر سے یکجہتی کے لیے احتجاجی ریلی ۔
9
122
270
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
1 year
ایسی خوبصورت اور عملی باتیں ہمارے سب عُلما کو کرنی چاہئیں .
5
155
286
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
ایک اسسٹنٹ کمشنر دوست جس کی ڈیوٹی جنوبی پنجاب میں تھی اسے آج یہ فارم وٹس اپ کیا اور حقیقت پوچھتی تو اسکا جواب آیا کہ ایسا پورے ملک میں ہوا ھے تحریک انصاف کے حمایتی ماسٹروں نے ایسی ہر باریک کاروائی ڈالی ھے ن لیگ کو ہرانے کےلیے۔ اس گولن تحریک کو ترکی کی طرح کچلناہوگا
Tweet media one
6
228
280
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
10 years
استعفیٰ دوں گانہ چھُٹی پرجاوں گا وزیراعظم؛ میاں محمدنوازشریف صاحب ہمیں فخر ھے کہ ہم آپ کے ووٹر ہیں اور آپ ہمارےلیڈر ہو؛؛
90
119
277
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
11 months
جئوں تسی بوھے کھولے پانیاں دے واسطے شالا میرے پنڈ توں لاہور جانڑ راستے #FloodPunjab
5
117
270
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
احباب کو یاد کرواتاچلوں کہ جب پنجاب میں ڈینگی وبا پھیلی تھی تو شوکت خانم ہسپتال نے150 روپےوالاڈینگی ٹیسٹ 950 سوروپےکا کردیاتھا
18
126
252
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
ن لیگی سینیر سیاستدان نے بتایا ھےکہ حامدمیر ن لیگی سینیر قیادت میں ( اپنے دوستوں ) سے لیگی سوشل میڈیا والنٹیرز سے اپنی جان چھڑوانے کےلیے ایک بڑی لیڈر سے ٹویٹس کروانے کا کہہ رہا ھے مگر اگوں جواب مل گیا ھے
16
80
264
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
یہ عبدالشکور قادیانی جو کافی عرصہ سے 295C مقدمے میں قید کاٹ رہا تھا موجودہ حکومت میں راتوں رات ر��ا کیسےہوا اور امریکہ کیسے پہنچا ؟ سوچئیے
10
173
231
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
قبروں کے مجاوروں نے قبر کے تقدس کا رونا پیٹنا شروع کر دیا ھے بدبختو ۔ باباِقوم ایک سیاسی آدمی تھے جو آخری وقت تک ووٹ کی حرمت کا درس دیتے رھے ان کے مزار پر ووٹ کی عزت کی بات نہ ہو تو کیا بوٹ پالش ہوں ؟
4
70
227
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
1 year
ملیکہ بخاری پارٹی چھوڑتے وقت فرماتی ہیں کہ اگر کبھی کسی نے مئی کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں ایک دن گزارا ہو تو اسے پتہ چلے کتنا مشکل ھے. آفرین ھے مریم نوازشریف @MaryamNSharif جس نے ساری گرمی اسی جیل میں گزاری مگر وہ گرمی بھی اسکا حوصلہ پست نہ کر پائی. ❤️
8
44
239
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
ابھی ایک مہران کار والا امپوریم مال کے ایک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر بھاگ گیا ھے اسکی ایک ٹانگ پر سے گاڑی گزری ھے افسوس کی بات یہ ھے کہ وہ بھاگ گیا ھے کیا مجھے گاڑی کا نمبر اور تصویر ٹوٹئٹنئ چاہیے ؟
98
39
226
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
جہالت کے قُطب مینار
Tweet media one
31
98
219
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
عمران کے انٹرویو پر نصرت جاوید کاتبصرہ ۔ عمران کہہ رھےہیں جو اُنکی طرف آئے ہیں اُنہیں لوٹے مت کہو یہ کفارِ مکہ ہیں ۔
6
79
234
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
جو پانچ سال اپنی حکومت سے مذاکرات کی بجاے سڑکوں چوکوں چوراہوں پر دھرنوں جلسوں میں نافرمانیوں کی اپیلیں کرتے تھے آج وہ دشمن سے مذاکرات کی بھیک مانگ رھےہیں
4
85
235
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
Settle your dispute before you become too old.
11
111
231
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
ہماری مسلم لیگی لیڈرشپ سے درخواست ھے کہ اب جبکہ پٹواریوں کا ہاتھ سیدھا جھوٹا پراپیگنڈا کرتے اینکروں کے گریبان تک پہنچ چکا ھے تو آپ ذرا نیوٹرل رھیئے گا کہیں آپ کی اخلاقیات اور ان اینکروں کے ترلے منتیں آپ کو معاملہ رفع دفع کروانے پر قائل نہ کرلیں ۔
3
99
235
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
پچھلے چوبیس گھنٹے گاوں میں گزرے ۔ ایک لمحے کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی ۔ گاوں والوں کا کہناھے 18/18 20/20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ بھگتی ہوئی ھے اب تو اس دور کا سوچ کر بھی خوف آتاھے ۔ لہذا اب کیسے نوازشریف کو ووٹ نہ دیں ۔ ووٹ صرف شیر دا ۔
Tweet media one
18
70
212
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
سیالکوٹ لاہور موٹروے31 اگست کو عوام کے لیے کھول دیاجائے گا 3 گھنٹے جا سفر صرف 41 منٹس میں. #شکریہ_نوازشریف
Tweet media one
8
75
220
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
الیکشن 2024 کا سب سے تکلیف دہ لمحہ اس مرد جمہوریت کی ہار کی خبر سننا ٹھہرا۔
Tweet media one
14
49
226
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
یہ بیلٹ باکس کون سے ہیں کہاں سے آرھے اور کہاں جارھےہیں ؟
Tweet media one
Tweet media two
16
164
198
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
محسن نقوی کا چیرمین کرکٹ بورڈ بن کر پہلا بہترین کام حفیظ چول کو ملاقات کا وقت تک نہ دیا۔ گھر بیٹھے کو فارغ کردیا۔ @MohsinnaqviC42 Well done Sir
Tweet media one
12
48
225
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
مولانا رومی عمران کو یہ بتانا بھول گئے کہ بدکردار انسان دوسروں کے کرداروں پر تبصرے کرتے اچھے نہیں لگتے
52
61
216
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 months
پنجاب میں تحریک انصاف و پنکی بزدار کی لاڈلی بیورکریسی چن چن کر کس کے مشورے پر لگائی جا رہی ھے؟ مریم صاحبہ @MaryamNSharif کو 200 فیصد یوتھیئے بیورکریٹ کی بجاے اچھے قابل بیورکریٹ کو اپنی ٹیم کا حصہ بنائیے کون ھے جو مریم نوازکو کامیاب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتا ؟؟
15
108
221
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
تکتے ہوئے ہر شے کو بڑے غور سے گذرے ہم بعد ترے جب کبھی لاہور سے گذرے
Tweet media one
2
50
210
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
ایکسپریس کا رپورٹر ڈرتے ڈرتے پانچ پانچ چھ چھ ہزار کرتا کرتا ہزاروں کی تعداد سے ساٹھ ستر ہزار تک جا پہنچا ھے صرف لاہور کی ریلیاں ۔ باہر سے آنی والی ریلیوں کے علاوہ ۔ ائنکر عمران کی آنکھیں پھٹی پڑی ہیں اس دس بیس ہزار سے زیادہ لوگ نہئں لگ رھےتھے سٹوڈیو میں بیٹھ کر۔۔
4
107
191
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
11 months
امام طبرانی کی کتاب میں ایک واقعہ پڑھا رونا نکل آیا آپ بھی پڑھیں حضرت صعصعہ بن ناجیہ ؓ دروازہ رسول الله ﷺ پر کلمہ پڑھنے آئے مسلمان ہونے کے بعد نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں عرض کرنے لگے یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو 1
2
53
203
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
5 years
مراثی کی بیوی نےاپنے شوہر کو بیٹوں کےسامنے شکایت لگائی کہ ہمارا ہمسایہ پہلےدروازے کےسامنے چھٹرتا تھا اب سانجھی دیوار پر چڑھ کر تاڑتاھے دن دھاڑےاٹھاکرلےجانے کی دھمکیاں دیتاھے مراثی نے بھڑک مار کر اعلان کیا ہم ہر جمعہ آدھا گھنٹہ ہمسائے کی بدمعاشی پر کھڑے ہوکر احتجاج کیا کریں گے
51
58
195
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
بس چنددن اور ڈٹے رھئیے بوسن صاحب بلوچستان سے ٹماٹر آنےوالاھے۔وہ کسان زیادہ ضرورت مندھےاب اگر بھارت سے ٹماٹر آیاتوبلوچی کسان رُل جاےگا۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
7 years
لاہور:بھارت سے کسی صورت ٹماٹرنہیں منگوائیں گے،سکندر حیات بوسن
2
8
44
1
92
189
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 years
آصف سردار سچ کہتا تھا یہ عدالتیں نہیں کوٹھے ہیں اوریہاں جج نہیں دلال بیٹھتے ہیں
8
46
188
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
7 years
اللہ اس شیطان کو سمجھے۔ جب مشرف نے شناختی کارڈ سے مذہب کا خانہ نکالا یہ شیطان ان دنوں اُسکا دلالِ اوّل تھا ۔ @ShkhRasheed
@ShkhRasheed
Sheikh Rashid Ahmed
7 years
اگر میں ختم نبوت کا معاملہ نہ اٹھاتا تو یہ لوگ اس معاملے کو پی جاتے.
559
660
5K
5
100
174
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 years
پاکستانیو اظہر علی نے کوہلی کا کیچ چھوڑا تھا مگر عامر نے اگلی بال پر کوہلی کو پھر پکڑ لیا تھا مارل جب آپ کا Main باولر ایک ٹُلے بیٹسمین سے 3 مسلسل چھکے کھاے تو پھر غُصہ حسن علی پہ کیسا ؟
11
41
186
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 months
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا اسمبلی میں پہلا خطاب اخے وزیر آباد میں نیازی کو محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان مارنا چاہتے تھے جبکہ اس وقت وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی تھا اور آئی جی پنجاب فیصل شاہکار تھا
1
86
199
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
4 years
مسلم لیگ ن کی کل کی لاہور ریلی کی کوریج انتہائی ناقص تھی ایک ہی آئنگل وہ بھی انڈویژولز کی طرف سے جبکہ یہ کام سوشل میڈیا ٹیم کا تھا اسٹیج سے آخر تک دائیں بائیں ہر طرف سے کوریج کی جاتی. میڈیا پر ن لیگی جلسے ریلیاں دکھانے پر پابندی مزید سخت ہوگی @imshee67 @Atifrauf79
13
53
180
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
6 years
آج ہماری کرکٹ ٹیم کی بیچ پر پارٹی تھی کل 21 لوگ تھے وہاں سیاست کی بات چل نکلی ہم ن لیگ کے دو اور تحریک انصاف کے پانچ لوگ تین گھنٹے کی بحث کے بعد آخر ووٹنگ ہونی طے ہوئی۔ ن لیگ 7کےمقابل 14 ووٹ سے جیتی۔ سب خاموش تماشائی ن لیگی ووٹر نکلے۔۔🤣 گیارہ صرف سیالکوٹی ۔ @umairiat
5
45
182
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
2 years
جہانگیر ترین صاحب درست کہہ رھےہیں ترین صاحب پیسہ نہیں دیتے تھے بلکہ عملہ کچن کا سارا راشن خرید کر پہنچاتا رہا ھے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
45
183
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
9 years
, انشااللہ اک واری فیر شیرشیرشیرشیرشیرشیرشیر http://t.co/MDynIxBorj
Tweet media one
22
92
176
@JuttPutar
Ch Usman Bubak
3 months
محمد عمیر سابق سٹاف افسر چیف سیکرٹری پنجاب ڈی سی جھنگ لگا دیا گیا۔ عمیر صاحب عمران نیازی کے بطور وزیراعظم سٹاف افسر تھے پھر ڈی سی میانوالی لگایا گیا ۔ پھر اس کو موجودہ چیف سیکرٹری نے اپنا لاڈلا بناکر پاس رکھ لیا اور آج ڈپٹی کمشنر جھنگ لگا دیا یہ پنجاب میں ہوگیا رہا ھے ؟؟
Tweet media one
12
103
189