Insafies Profile Banner
Mr Khan ✊ Profile
Mr Khan ✊

@Insafies

Followers
4K
Following
22K
Media
2K
Statuses
24K

صبر ایک ایسی سواری ہے جو اپنے سوار کو کبھی گرنے نہی دیتی نہ کسی کے قدموں میں، نہ کسی کے نظروں میں

Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Insafies
Mr Khan ✊
2 years
#Murree #SupremeCourt #جمشید_دستی #فراڈ_الیکشن_نامنظور #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور Caption no needs
82
2K
5K
@KhanIk0
أميرة❤️‍🔥
8 days
کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا___!! #داستان_دل @LLP_Promotion @Azizazjan @1awaz__ @55imaan @Saif_pit @7n_Star_ @Insafies @A_iz_al @AafiIfaaaafi @_Subhakasitara @Mir__wali @MrDanisch01 @_jnkw @tigerr804 @Malik_Rizwank @Bilalkhan804_
8
15
24
@ManiSaleem7
Mani Saleem
15 days
#804DaysOfInjustice @TeamS0K @ManiSaleem7 ہر بار کر کے ظلم وہ اتراتا رہا بہت ناداں تھا وہ وار تو بس اک ناتواں غدار کے تھے لاشیں بچھا دیں مگر مائینس سے نہ نکل سکا
1
3
6
@ManiSaleem7
Mani Saleem
13 days
#شہید_حق_ارشد_شریف کتابِ عشق کو دیکھو تو کھول کر۔۔۔۔یارو سطر سطر پہ لکھا ہے،خان ہی ہے ہمارا جنوں
0
4
5
@jatti804
JATTI JI
17 days
"اپنے دوستوں کو tag کرو، شعور پھیلاؤ، اور ہر خریداری سے پہلے سوچو: کیا یہ واقعی ضروری ہے؟" #بائیکاٹ_عسکری_پراڈکٹس #مشن_عمران_خان_کی_رہائی
6
243
338
@jatti804
JATTI JI
17 days
پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کی کہانی بھی کچھ ایسی ہی رہی ہے، جسے سمجھنے میں پاکستانیوں کو وقت لگا۔
4
28
77
@Baaghiee
باغی
17 days
علی نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کیوں شروع کیا؟ علی (Ali Inshort) کی کہانی کی مصنفہ : @jatti804 (آ�� کے پاس کہانی ہے؟ ہمارے پاس اے آئی۔ آئیں مل کے ان حرام خوروں کی بینڈ بجاتے ہیں۔ )
41
1K
2K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
17 days
قوم کو زبردستی بیچ میں مت لائیے۔ قوم نے آپکو مسترد کیا ہے لہذا آپ انکے حوالے سے کوئی دعویٰ نہیں کر سکتے ۔ قوم اچھی طرح جانتی ہے جو انکے اور انکے ملک کے ساتھ کیا گیا ہے۔
942
3K
11K
@ImranKhanPTI
Imran Khan
18 days
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں” سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16
668
18K
36K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
17 days
پاکستان میں واقعتاً ��س وقت جنونیوں کی حکمرانی ہے۔ یہ ابتک 4 بڑے قتل عام کرنے کے علاوہ ملک بھر میں بدامنی کا بازار گرم کر چکے ہیں۔
105
2K
6K
@jatti804
JATTI JI
17 days
یہ تصویر پاکستان کے حالات کی بہترین عکاسی کرتی ھے۔
7
46
101
@jatti804
JATTI JI
17 days
میرے محبوب! ایک بار کمنٹس سیکشن اوپن کرو۔۔۔ پھر آپکو یہ عوام بہت پیار دے گی قسم سے۔
@OfficialDGISPR
DG ISPR
17 days
From 13-15 October 2025, thirty four Khwarij belonging to Indian Proxy Fitna Al Khwarij were killed in multiple engagements in Khyber Pakhtunkhwa Province. On reported presence of Khwarij, an intelligence based operation was conducted by the Security Forces in general area
10
28
116
@Doraexplora636
Dora the explorer🎀
18 days
اسٹیبلشمنٹ جس پر کاٹا لگاتی ہے وہ ہیرو بن جاتا ہے #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران @TeamPakPower
@Insafies
Mr Khan ✊
18 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران ہم اپ سے یہی توقع رکھتے ہے
0
22
7
@Insafies
Mr Khan ✊
18 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران ہم اپ سے یہی توقع رکھتے ہے
0
9
4
@Insafies
Mr Khan ✊
18 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران چلیں پھر ہم بھی دیکھتے ہے جو کرنا ہے کرلیں
0
5
3
@Insafies
Mr Khan ✊
18 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران مرشد سارے نظام کو ایکسپوز کر رہا ایک فرد واحد پورے ملک کو تباہ کر رہا ہے
0
15
9
@Insafies
Mr Khan ✊
18 days
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران ریاست نہیں 78 سالہ بادشاہت کہنا
0
5
3
@Aladeen_Pro
Aladeen
19 days
یہ کہتا تھا ارشد شریف کو انصاف دلاؤں گا مگر ایسا بوٹ کے اندر پھنسا ہوا کہ کبھی اس بچارے کا نام تک نہیں لیا ، کہتا تھا لبئیک کا سفیر بنوں گا ، آج سعد رضوی اور انس رضوی ان ظالموں کی حراست میں ہیں اور گھر گھر چھاپے مارے جا رہے ہیں مگر سفیر غائب ہے ۔۔ پتا نہیں کیسے اس لیول کی منافقت
100
3K
7K
@MoeedNj
Moeed Pirzada
18 days
ہاتھ ہو گیا پاکستان کے ساتھ! اب میزائلوں کے نام بدلنے پڑیں گے: نئے نام: شریف، زرداری، عاصم، مریم، نقوی، عظمی او بلاول وغیرہ زیر غور ہیں!
@pakistan_untold
Pakistan Untold
19 days
But Paai-jaan, we Pakistanis are pure Arab/ Turk/ Afghan blood. We ruled Hindus for 1000 years. https://t.co/u2DmrQKka2
74
375
1K
@RealWaqarMaliks
Waqar Malik
18 days
فوج نے تحریک لبیک کو کم از کم 3 مختلف مواقع پہ عمران خان حکومت کیخلاف استعمال کیا اسکے باوجود عمران خان کا انکے اوپر ہونے والے ظلم اور قتل عام پہ موقف انکے عظیم کردار کی گواہی ہے عمران خان پاکستان کو رحم پہ مبنی لیکن قانون کی بالادستی پہ قائم ریاست بنانا چاہتے ہیں
64
2K
7K
@ImranARaja1
Imran Afzal Raja
18 days
تحریک لبیک نے PTI دور میں ناصرف متعدد پولیس اہلکاروں کو تشدد کے ساتھ ہلاک کیا تھا بلکہ 11 پولیس والے یرغمال بنا لیے تھے جس کا موازنہ موجودہ صورتحال کے نہیں ہوسکتا ناہی یہ ماورہ عدالت قتل کا جواز ہے ۔۔ حامد میر جیسے لوگ 1400 سال پہلے ہوتے تو یقیناً “منافقین مدینہ” کے سردار ہوتے
@enkidureborn
Enkidu Reborn
18 days
جناب حامد میر صاحب آپ جس ویڈیو اور جس احتجاج کا حوالہ دے رہے ہیں وہ آسیہ بی بی کی رہائی کے خلاف تھا۔ یہ کیس عدالت میں چلا۔ درجنوں گواہان پیش ہوئے۔ بار بار ٹرائل میں تعطل آیا۔ اسکی کیس کی ساری تفصیلات آپ کے علم میں ہیں۔ پانی پینے کے گلاس پر جھگڑا ہوا جس کے بعد گستاخی کے الزامات
19
568
2K