الحمدللہ خان کا سپاہی شاہ محمود قریشی رہا ہوگئے!
انشاء اللہ خان صاحب بھی جلد ہمارے درمیان ہوں گے!
#عمران_معصوم_ہے
#عمران_معصوم_ہے
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#AdialaJail
#ShahMehmoodQureshi
خان کی شیرنی طیبہ راجہ اپنے موقف پہ ڈٹی رہی اور اس گندے سسٹم کے آگے بالکل نہیں جھکی ،آج سسٹم کو اس شیرنی کے آ گے جھکنا پڑا، طیبہ راجہ کو لمبے عرصے کی قید سے رہائی مبارک ہو!
دل سے دعائیں ، شکریہ!
اب نظام بدلے گا ، ہم نظام بدلیں گے!
@tayyabaraja_
#TayyabaRaja
#tayyabaraja
@WaseemBadami
ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص دنیا میں کسی دوسرے شخص کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی فرمائے گا“۔
@ImranRiazKhan
”میں مضبوط ہوں، آپ سب بھی مضبوط رہیں، انشاءاللّٰہ سختیوں کے یہ دِن بہت جلد ختم ہوجائینگے۔“
بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی قوم کے نام پیغام
شاہ صاحب نے راہ حق کے لیے ، انصاف کے حصول کے لیے جیل میں قید کاٹ کر ثابت کیا کہ وہ واقعی خان کی پارٹی میں صرف انصاف کے قیام کے لیے شامل ہوئے!
شاہ صاحب آپکو دل سے سلام پیش کرتے ہیں 🔥
#ShahMehmoodQureshi
#ShahMahmoodQureshi
#AdialaJail
@arifhameed15
@ImranKhanPTI
جس سے بھی ہو لیکن ہمیں یقین ہے کہ خان ڈیل کرنے والوں میں سے نہیں ہے۔ڈیل کرنے سے بہتر تو خان موت کو سمجھتا ہے اور مجھ سمیت ہر پاکستانی کو خان پہ یقین ہے اور فخر ہے ❤️
@WaseemBadami
فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ ہے: جس نے کسی مسلمان کی ”پَردہ پوشی“ کی اللہ عَزَّوَجَلَّ دنیا و آخرت میں اس کی ”پَردہ پوشی“ فرمائے گا۔(مسلم، ص 1110، حدیث: 2699، ملتقطاً)
@sherafzalmarwat
انشاء اللہ بہت جلد خان صاحب کی سربراہی میں رات کی تاریکی ایک روشن صبح میں بدلے گی ۔کیا آپ تیار ہیں 8 فروری والے دن کو ایک روشن صبح میں بدلنے کے لیے ؟
#عمران_خان_تو_آئے_گا
یقین کریں کمال بندہ ملا ہے پاکستان کو !
اللہ کی طرف سے ایک بہت بڑی نعمت ہے عمران خان لیکن جن کے ہاتھ اقتدار ہے ان کو اچھے بندوں کی قدر ہی نہیں!
#امید_سحر_کی_بات_سنو
سب ہی مزاق بنا رہے ہیں!
تھپڑوں کی شدت کا اندازہ ہے کسی کو ؟ اگر ہوتا نا تو کوئی بھی مزاق نا اڑاتا!
ڈڈو چارجر کا تھپڑ کھانے کے بعد عوامی ردعمل پر جواب!
#تھپڑ
@MashwaniAzhar
@PTIofficial
شیر افضل کی یوں گھسیٹ کر گرفتاری سے لگ رہا ہے کہ یہ لوگ اپنی بقا کی آخری جنگ لڑ رہےہیں جو انشاء اللہ نہ صرف ان کی ہار بلکہ ان کی موت ثابت ہوگی❤️