@IKsupporterhub
72
امجد علی باجوہ کو ٹکٹ ملا ہے جسے کوئی جانتا بھی نہیں ۔ چوہدری غلام عباس بہت مضبوط کینڈیڈیٹ ہے اسے ٹکٹ ملنا چاہے ۔اگر چوہدری غلام عباس کو ٹکٹ نہیں ملتا تو یہ بہت بڑی ذیادتی ہو گی 😔 ن لیگ والے بہت خوش ہیں کہ امجدباجوہ کو ٹکٹ ملی ہے 😔
#NA72
@NawazAl50268862
جس کو ٹکٹ ملا ہے اسے سپورٹ کریں ۔ اس وقت کئی سازشیں ہورہی ہیں ،ان سازشوں کے مقابلے کے لیے پارٹی کے ساتھ تعاون کریں ۔ بس اتنا یاد رکھیں کہ ہمارا ووٹ خان کو پڑنا ہے نہ کہ امجد باجوہ کو!