ٹینشن ،ڈپریشن ، گالم گلوچ سے بھرپور فیس بک و سوشل میڈیا پر جب سکرولنگ کرتے کرتے آپکی نظر ستوریا خان مشال کی ڈگری لینے والے مناظر پر پڑتی ہے ، مشال خان شہید کی بہن کی کامیابی دیکھتے ہیں تو چہرے پر خود سے ایک مسکراہٹ و خوشی آجاتی ہے۔تمام سیاسی ہلچل ایک لمحے کے لئے آپ بھول جاتے
2/2
میری وزیراعظم عمران خان اور صدر عارف علوی صاحب سے درخواست ہے کہ میں خااندان کا واحد کفیل ہوں، میرا نام ECL میں ہے، میری نوکری باہر تھی، خدارہ سائیبر کرائمز سرکل کو اپنا جج دیں تاکہ ھمارے کیسیز کے فیصلے ہوں۔
@ImranKhanPTI
@NasimZehra
@SaleemKhanSafi
@OfficialDGISPR
وزیرستان کے دور افتادہ سہولیات سے دور علاقے شاخیمار گاوں نزد رزمک شمالی وزیرستان میں ایک پرائیویٹ سکول کی بچیاں۔۔۔۔!!
روشن مستقبل کی نوید
شاخیمار ویلفئیر سوسائٹی سکول
🌹❤🌹
شوال !
پش زیارت جنوبی وزیرستان سے آگے شوال مانڑہ گربز شمالی وزیرستان تک سڑک مکمل ، علاقہ جلد کھلنے کی امید اور ایک نئی وادی سیاحوں کے انتظار میں ۔۔!!
🌹🌹
مولانا نے دوران حکومت و وفاقی اشتراکیت اگر خیبر پختون خوا میں اچھے یسپتال بنا لئے ہوتے تو آج انکو خود کو کراچی کے نجی ہسپتال میں داخل نہ کروانا پڑتا۔۔!
افسوس
#LongLIVEMaulana
@sherafzalmarwat
ویسے مروت صاحب یہ سارے پنجابی یوتھییے آپکے پیچھے کیوں پڑ گئے؟ کیا آپکا پشتون ہونا ان سے ہضم نہیں ہو رھا۔ یا کوئی دوسری وجہ ہے؟ اور زیادہ تر بھاگے ہوئے یوتھئے ہیں۔ آخر وجہ کیا ہے؟
@sherafzalmarwat
"روزے میں آدھا منٹ پہلے بھی کھجور نہیں کھاتے اس ڈر کے ساتھ کہ روزہ ٹوٹ جائے گا اور اللہ ناراض ہو جائیگا،تو پھر دوسروں کا حق کھاتے وقت اللہ سے ڈر کیوں نہیں لگتا ؟
دو دن پہلے کراچی میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوائی فائرنگ کی ایک گولی میرے کزن کو بائک پر گھر جاتے ہوئے لگی ہے، جو انکی ران میں پیوست ہوئی، اللہ نے جان بچا لی، لحاظہ خدارہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب برتیں۔!
@DcKarachi
🙏🏻
ھم جیسے لوگوں کے لئے جنکی کوئی سیاسی وابستگی نہیں، انکے لئے کسی وقت حامد میر ، سلیم سافی و کچھ اور کے تبصرے بڑے معنی خیز ہوتے، آج کل مکمل یکطرفہ ہیں بغض و عداوتوں و بدلے لینے میں مصروف ہیں۔ معزرت
@HamidMirPAK
@SaleemKhanSafi
@geonews_urdu
1/2
اسلام آباد سائیبر کرائمز سرکل میں گزشتہ تین سالوں سے پیش ہو رہا ہوں۔ ڈیڑھ دو سالوں سے سائیبر کرائمز سرکل کا اپنا جج نہیں ہے البتہ ھم نے جو کیس کو چیلینج کیا ہے، اس میں ہر فیصلہ کن دن کے آنے پر اس جج کا تبادلہ ہوجاتا ہے جسکو اضافی چارج ملا ہوتا ہے
@ImranKhanPTI
@NasimZehra