🌺Huma Awan🌺 Profile Banner
🌺Huma Awan🌺 Profile
🌺Huma Awan🌺

@H_uma7

Followers
8,617
Following
5,771
Media
301
Statuses
15,477

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰہ PMLN👈🌺🌺Follwers and supporters will be considered قادیانیوں پہ لعنت🖐🏽 بے شمار

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
Tweet media one
17
63
168
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
11 months
بتی گل ہو جایے جو مجھے فالو بیک نہ دے پورا دن گرمی میں گزارے۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣👻👻👻
Tweet media one
109
50
484
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
نواز شریف کی شیرنی ہوں اور ہمیشہ رہوں گی۔ انشاللہ #ہم_نوازشریف_کےشیرھیں
Tweet media one
66
78
418
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
5 months
#جعلی_پیرنی_فراڈیا_مرید Khan used to come to my house in my absence and could not even imagine that this is the real face of Imran Khan.
2
197
149
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
🌺اِس عمر میں لڑکیاں فیشن کرتی ہیں ، 100 جتن کرتی ہیں ، streaks بناتی ہیں ، TikTok بناتی ہیں ، سیلفیز بناتی ہیں ، لیکِن میں صرف آپ ہی سے محبت کرتی ہوں مسلم لیگ ن کا ہی دفاع کرتی ہوں ، میاں صاحب کی عزت کرتی، اور میاں صاحب سے جُڑے ہر انسان سے محبت کرتی ہوں🌺 @MaryamNSharif
Tweet media one
12
62
166
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
*ترس جاٶ گے میرے پوسٹوں کے لیٸے گروپ والوں*😉😅 *بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو*🫣🤣 Everyone #jano
Tweet media one
31
57
152
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 🌺🌺🌺
Tweet media one
10
56
147
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
ایک وقت تھا جب فتنہ نوازشریف کا منشی ہوا کرتا تھا نوازشریف نے اس شخص پر ڈھیروں احسان کئے مگر یہ ہمیشہ کا احسان فراموش ٹھہرا #رہبر_صرف_نواز_شریف
10
96
132
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
🌺آمین ثم آمین🌺
Tweet media one
12
58
136
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
4
66
144
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دیکھو جی شیر آیا پرائے بھی نواز شریف کے مداح نکلے انشاءاللہ نواز شریف ائے گا اور پاکستان میں نون لیگ کی حکومت ہوگی
Tweet media one
1
86
138
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
پاکستان کی پسند نواز شریف 💚
3
68
128
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
اگر پرچم 🇵🇰 حلالی ہو تو حرامی کیسے لہرا سکتا ہے👍 پاکستان_زندہ_باد#
Tweet media one
3
69
129
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
4 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
10
69
134
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
🌺رسول اللہ ﷺنے فرمایا: بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔ (بخاری) 🌺
Tweet media one
10
62
121
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
(﷽) ❤️الــلّٰــه الصمــد ۝ (ﷻ)🕋
Tweet media one
5
61
115
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
بندیال نے انتہائی بے شرمی سے نئی روایت ڈال دی کہ اپنے رشتے داروں کیخلاف کیسز سن کو مسترد کردیے جائیں، آئین و قانون گیا بھاڑ میں. چیف جسٹس اپنی بیگم، ساسو ماں، اولادوں کے مقدمے خود ہی سن کر NRO دیتا رہے گا. لیکن اس پر آئین و قانون اور اخلاقی سوالات بنتے ہیں.
3
85
106
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
بجلی کی قیمت کم ہوتے دیکھ رہا ہوں۔۔۔ god bless youالحمدللہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ڈالر 270 پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی 😇 انشاء اللہ نواز شریف کا دور اور خوشحالی واپس آ رہی @MaryamNSharif @Atifrauf79
7
79
105
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
" There is no poweron earth who can undo PAKISTAN " M.Ali Jinnah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰جشن آزادی مبارک 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشئہ ذوال نہ ہو 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
4
68
113
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
میاں جدوں آوے گا لگ پتہ جائے گا ✌🏻 @NawazSharifMNS
Tweet media one
7
61
101
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
🌺السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالی اپ کے لیے اور میرے لیے آسانیاں پیدا کرے امین ثم امین 🌺
Tweet media one
27
75
108
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
چوتھی بار وزیراعظم نواز شریف انشااللہ @MaryamNSharif
Tweet media one
6
56
94
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
🌺🌺🌺لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🌺🌺🌺 🌺🌺🌺صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🌺🌺🌺 🌺🌺🌺السلام علیکم🌺🌺🌺 آپ کیسے ہیں؟ ☺
Tweet media one
15
62
105
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
💫﷽✨ 🌸💗الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْ🌸صََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ وََْبََْارَِْك 🌸عََْلْـََىَﷺمْـَُحَْْـمْـََّــــــدٍَْ ﷺْ🌸 💗وِْأّلْـَـهِ وِْصٌْحٌْْبِْـــــهِ أّجِْمَْعٌْـــيِّْنْﷺِ💗🌸 🌸🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
Tweet media one
21
68
96
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
#PMLNWomenRising حنا پرویز بٹ مریم نواز کی شیرنی @hinaparvezbutt
Tweet media one
15
58
97
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا🤲 آمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
17
60
96
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
🌺دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 🌺🌺 یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔
Tweet media one
8
68
97
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
آمین
Tweet media one
9
54
95
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
Tweet media one
8
52
97
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
🌺اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُه🌺 ۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ🌺 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
Tweet media one
20
42
89
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
اَلْحَمْدُلِلّٰه اللہ کی تمام نعمتوں پر ۔۔۔🤗
Tweet media one
13
62
94
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے بوٹوں کے ٹھڈے کھا کے مانتے ہیں🤣🤣🤣🤣 @Atifrauf79 @Shamylaroy 👇🏻
Tweet media one
9
55
90
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد 💖
Tweet media one
8
69
90
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
السَـــلاَمُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَتـہ الـلـهِ وَبَـرَكـَـات 🌹🍀صبح بخیر زندگی🍀🌹 🌹🍀ﷺ مـــحـــــمــــــــــــد ﷺ🍀🌹 اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ اْلاَوَّلينَ وَاْلاٰخِرينَ ﷺ 🌹 🍀 و يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ ﷺ🍀🌹
Tweet media one
26
57
88
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم 🌺
Tweet media one
2
54
84
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
السلام علیکم
Tweet media one
11
50
88
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
دامادوں اور ساسوں کے درمیان انصاف سالا بن کر رہ گیا ہے #ساس_جیتی_انصاف_ہارا
Tweet media one
3
61
81
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
*💚☚ اسلام علیکم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ💚* *►✿ 🌸صــبَّــاحُ الْــخَـــیْـــرِ 🌸✿◄* 🌸صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🕋🌸
Tweet media one
15
66
83
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
5 months
اسلام علیکم 🌺
Tweet media one
17
61
87
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
3 months
اسلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ 🌺
Tweet media one
22
65
87
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
🌺اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🌺
Tweet media one
Tweet media two
7
47
81
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
﷽ السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پورے عالم اسلام کو عید میلاد النبی بہت بہت مبارک ہو درود شریف کثرت سے پڑھیں #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ
Tweet media one
16
55
80
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
🌺 @MaryamNSharif @H_uma7 🌺Best way to express your desires to perform in the way that they become true🌺My self
Tweet media one
6
65
81
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
آگر الیکشن کا اعلان ہوا تو آپ کس پارٹی کو ووٹ دینگے۔۔۔ میرا ووٹ شیر کو إنشاءاللّٰه 🦁
Tweet media one
26
48
78
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
اگر سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو غیرقانونی قرار دیا تو حکومت وہی کرے گی جو نامزد چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا ہے کہ بینچ ہی غیرقانی ہے، اور حکومت فیصلے کو نہیں مانے گی، اور کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ سئنیر قانون دان عرفان قادر @Atifrauf79 #یہ_گھر_نہیں_سپریم_کورٹ_ہے
2
57
74
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
'لَبَّیْکَ، اَللّٰہُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ، لَبَّیْکَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیکَ لَکَ۔ ۔ اللہ تعالیٰ تمام حجاج کو حج مبارک کرے ان کی عبادت کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائیں۔امین🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋 #لبيك_اللهم_لبيك
5
54
72
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
شاہ جی پلیز !!! بندیال ، لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کو گرفتار کیا جاے !! ❤️🤲 @Atifrauf79
3
53
70
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
آمین🤗
8
61
76
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
نوازشریف کون ہے؟ 2013 میں 6 ارب ڈالر کے اوپننگ بیلینس سے حکومت شروع کرتا ہے اور 2018 میں 18 ارب ڈالر کے فارن ریزروز کے ساتھ اپنی مدت پوری کرتا. تقریبا 28,000 پوائنٹس سے سٹاک مارکیٹ کو چلانا شروع کرتا ہے اور 52,000 تک پہنچاتا ہے۔ @MaryamNSharif @Atifrauf79 @betterpakistan
Tweet media one
4
54
69
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
اللہ اکبر پہلی مرتبہ پاک فوج کے سپہ سالار نے ان کے لیے خوارج کا لفظ استعمال کیا ان خوارج کو جہنم واصل کریں پاک فوج زندہ باد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
0
56
70
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
عزم مصمم پاکستان کو معاشی ترقی کی شاہراہ پر ڈالنا ہے آج پاک فوج کی نگرانی میں پاکستان کی اقتصادی بحالی کا وسیع منصوبہ special investment facilitation council ملک میں زرعی آئی ٹی دفاعی پیداوار معدنیات کان کنی توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری one window operation
Tweet media one
3
53
75
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
The Qur'an's basic stance is that Muslim women are first and foremost Muslims, the religious equals of men (e.g., Q. 33:73). It refers to women and men as one another's “protectors.” (Q. 9:71).
Tweet media one
1
58
74
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
🌱الّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖد-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ّۣۣۣۖۖۖۖﻣۣۣۣۖۖحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖدّۣۣۖ🌱🌱 🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱🍂🌱
Tweet media one
8
52
70
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
باپ کرپٹ، بیویاں بھگوڑی، بیٹی عیسائی، بیٹے یہودی، بہنیں چور، دوست لٹیرے، ساتھی لوٹے، مرد سپورٹر جاہل ۔ عورت سپورٹرز طوائفوں کے سربراہ ۔ اور خود نشئ نام بتاو؟ یہ کون ہو سکتا ہے۔ @H_uma7
Tweet media one
22
62
76
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
جنہوں نے ٹکر مارنی تھی، جنہوں نے باپ سے آزادی چھیننی تھی وہ رو رو کر معافیاں مانگ رہے ہیں . بہاولپور سے ریحان بن جاوید کا PTI چھوڑنے کا اعلان @Atifrauf79
5
57
69
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
شاہد خاقان عباسی نہ مسلم لیگ ن سے جدا ہیں نہ مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی سے جدا ہے پارٹی کے لئے ان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مشرف کے مارشل لاء اور عمرانی فاشسٹ حکومت میں وہ ثابت قدم رہے @MaryamNSharif
2
51
66
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
انقامی کاروائیاں۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
64
69
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
11 months
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
Tweet media one
3
42
73
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
11 months
روسی سفیر تسلیم کرتے ہیں کہ موجودہ حکومت سے ہی تیل کی ڈیل ہوئی سابقہ حکومت کے دعوے جھوٹ پہ مبنی ہیں.انشاءاللہ تیل ریفائن بھی ہوگا اور عوام بھی اس سے استفادہ حاصل کریں گے. @Atifrauf79
2
52
63
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه Plz follow and retweet friends!!
Tweet media one
23
49
72
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
5 months
یوتھ کنونشن مسلم لیگ ن جلالپور جٹاں!!... یوتھ اپنے قائد کی بیٹی مریم نواز کے استقبال کے لئے تیار جلالپور جٹاں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ #جلال_پور_جٹاں_میں_امید_سحر
Tweet media one
2
79
72
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے جی سی ایس ای کے امتحان میں 34 مضامین میں اے سٹار گریڈ حاصل کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی 16 سالہ طالبہ ماہ نور چیمہ کو انکی شاندار کارکردگی پر لیپ ٹاپ کا تحفه پیش کیا۔  اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف بھی موجود تھے۔
2
58
61
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
ڈوب مرنے کا مقام ہے ان سب سب غداروں کے لیے اب یہ منہ کھول رہے ہیں جب ان پہ بنی پہلے کیوں نہیں بولے یہ سب مل بانٹ کے کھاتے تھے یہ سب اب کہتے ہیں یہ ہو گیا اس نے وہ کر دیا اس نے وہ کر دیا یہ سب ملے ہوئے ہیں فرعون کے گھر میں موسی پیدا ہوئے ہیں عمران خان تو گیو۔ ۔۔۔۔
2
60
71
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
2 months
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
10
52
71
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
اسرائیل کایار قیدی نمبر804 🍂🍂🍂 چوروں کا سردار قیدی نمبر804 🍂🍂🍂 قوم کاغدار قیدی نمبر804 یوتھیوں کی بہنوں کا یار قیدی نمبر 804 🍂🍂🍂 @MaryamNSharif
Tweet media one
6
60
65
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
1 year
یا اللہ تو اپنی تعریفوں کے ساتھ پاک ہے، میں شہادت دیتی ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتی ہوں اور تیرے حضور توبہ کرتی ہوں، ہماری خطائیں بخش دے اور توبہ قبول فرما لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ السلام علیکم
Tweet media one
10
13
67
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
السلام علیکم بے شک اللہ تعالی ہی انسانوں کے لیے اسانیاں پیدا کرنے والا ہے وہی سب کا مددگار اور رہبر ہے بے شک مایوسی گناہ ہے
16
61
67
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
#نواز_شریف_کیوں_ضروری @MaryamNSharif
0
62
68
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
میں انکو رلاوں گا ۔۔۔۔۔میں NRO نہیں دونگا ۔۔۔۔۔۔چل ہٹ🤣🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
6
44
65
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
#LahoreRoarsWithMaryam یوتھیے اور ان کے میڈیا حواری روز نوازشریف کی سیاست ختم کر کے سوتے تھے اب میاں مذید طاقت کے ساتھ واپس آ رہا ہے ان سب کی چیخیں تو نکلیں گی لہٰذا اس کو انجوائے کریں @MaryamNSharif
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
64
66
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
#صلیﷲُعلیهٖ_وآلهٖ_وسلم #سرکارﷺ_کی_آمد_مرحبا 🌺 🕌💚۞ وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ ۞💚🕌 ✿︎ ( اے حبیبﷺ ) اور ہم نے آپﷺ کو تمام ✨جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔✿︎ #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
Tweet media one
12
69
64
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
4 months
﷽🕋 🌺اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَابَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌺
Tweet media one
13
64
68
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف غلیظ مہم چلانے والا کردار عادل راجہ، اسکو بہت سمجھایا کہ بھارتی ایجنسیوں اور ادھر ادھر سے پیسے لے کر ریاست پاکستان اور افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا نا کرو،، اب یہ سڑکوں پہ بھیک مانگتا پھر رہا ہے، میٹھا جی ♥️
3
50
58
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
ہم نے دعائیں مانگ کر عمران خان کی حکومت مانگی تھی لیکن اس سے ہمیں تباہ کر دیا ہے آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں ایسے کام نہ کرو جس کی وجہ سے منہ چھپانا پڑے آپ نوازشریف کے بارے میں بات کرتے ہو نوازشریف تم لوگوں سے بہت اچھا تھا پی ٹی آئی کی حامی خاتون کی رائے #نواز_کیوں_ضروری_ہے
1
59
59
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
لارنس آف عریبیہ(پاکستان) "عمران شیطان" کے بارے میں حیران کن انکشافاتی 1990 کے اوائل میں "اسرائیلی خفیہ ایجنسی" موساد کے لندن سٹیشن چیف کے ساتھ ملاقاتیں کیا کرتا تھا۔اس پر مغربی یہودی لابی نے تب سے کام شروع کر دیاجس کی تصدیق/معلومات حکیم سعید نے 1995 اور ڈاکٹر اسرار نے دی۔😣🤔
4
63
59
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
ہیتھرو ائیرپورٹ سے سعودیہ دبئی کے بعد اب نواز شریف کو پاکستان ائیر پورٹ سے ہی وزیر اعظم کا پروٹوکول دیا جائے گا #خوش_آمدید_نوازشریف
Tweet media one
2
51
59
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
نوجوانوں کے خوابوں کو تسکین دینا پایا تکمیل تک لیکر جانا اور حوصلہ۔دینا یہ صرف ن لیگ کا شیوا ہے زندہ باد ۔۔۔۔🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 @MaryamNSharif
0
46
55
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
11 months
ماشاءاللّٰه
Tweet media one
2
34
64
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
#نواز_کیوں_ضروری_ہے کیونکہ میاں محمد نواز شریف پاکستان کی ترقی کا دوسرا نام ہے @MaryamNSharif
1
47
54
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ عشق خدا کیا ہے ؟ وفا کی انتہا کیا ہے ؟ ظلم اور جفا کیا ہے ؟ کربلا سے ہمیں درس ملتا ہے کہ حق کے لیے باطل کے مقابلے میں کھڑے ہو جاو اپنا سب کچھ قربان کر دو سر کٹا دو لیکن باطل کے آگے اپنے سر کو مت جھکاو حسین ع ابن علی ع پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
2
50
58
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
قدرت کا قانون نرالا ہے۔ کوئی پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے ڈوب گئے کوئی پیسہ زیادہ ہونےکی وجہ سے ڈوب گئے بس کر دو پلیز😣😣
Tweet media one
4
42
56
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
یوتھیے ۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
4
62
63
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
ہم نے چند ماہ میں وہ کر دکھایا جو کوئی سوچ نہیں سکتا. وزیرمملکت مصدق ملک #PDM @DrMusadikMalik
Tweet media one
0
41
51
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
#خوش_آمدید_نوازشریف صوبائی قیادت مسلم لیگ ن سندھ قافلے کے ہمراہ لاہور کے روانہ انشاءاللہ مینار پاکستان پر عوامی سمندر نظر آئے گا
1
61
55
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
شہدا کے ورثا ہر روز سوال کرتے ہیں وہ لوگ جنہوں نے نو مئی کے گھناونے عمل کی منصوبہ بندی کی وہ قانون کے کٹہرے میں کب لائے جائینگے۔ وہ آرمی چیف اور ہم سب سے روز یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر انکے شہدا کے ساتھ یہی کچھ ہونا تھا تو پھر انکے پیاروں نے اپنی جانوں کی قربانیاں دینے کی کیا ضرورت۔
3
47
53
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
4 months
🌺خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے🌺 🌺میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے🌺
Tweet media one
4
57
62
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
7 months
Grand consultative meeting of Pakistan Muslim League (N) Punjab chaired by Maryam Nawaz Sharif Leader of Pakistan Muslim League (N) Muhammad Nawaz Sharif participated in the meeting through video link @MaryamNSharif ❤️
0
63
61
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
Boom boom ..😋PTI will soon be a part of past ..nobody will know or even remember .....INSHAallah @MaryamNSharif
Tweet media one
5
50
54
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
9 مئی تاریخ کا سیاہ دن اور اس سانحے کا ماسٹر مائنڈ چند سہولتکاروں کی وجہ سے آج بھی آزاد دندنا رہا ہے لیکن یہ زیادہ دیر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا بہت جلد یہ قانون کی گرفت میں ہوگا #نیازی_9_مئی_کا_ماسٹر_مائنڈ #نیازی_9_مئی_کا_ماسٹر_مائنڈ
3
49
53
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
#InshaAllah4thTimePM معیشت کو ٹھیک کرنا صرف اور صرف نواز شریف کے بس کی بات ہے باقی سب پاکستان کو ایک نئی مصیبت میں گرفتار کر کر چلے جاتے ہیں 🌺
0
48
51
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ ہمارے معاملات ہمارے اپنے اختیار میں نہیں ہوتے مگر اطمینان رکھیں جس کے اختیار میں ہیں وه بہت بلندی پر ہے اور وه بڑا رحیم اور کریم ہے، خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر جب بندہ اس کے آگے پاش پاش ہوتا ہے تو وہ سمیٹ لیتا ہے، دوبارہ بناتا ہے 🌺
Tweet media one
15
52
56
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
🌷السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ 🌷 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے#جمعة_مباركة اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
Tweet media one
20
51
58
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
ہر پاسے ویری نسن گے میاں دے نعرے وجن گے گھر جی آیاں نوں بسم اللہ #شیر_آرہا_ہے پاکستان کی ترقی کا عوام کی خوشحالی کا جو سفر سازش کے ذریعے روکا گیا تھا اس سفر کا آغاز پھر سے ہوگا نوازشریف کا سنہری دور پھر سے آئے گا
4
60
51
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
6 months
🌺اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🌺
9
57
57
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
پارٹی دو مرتبہ وزیر خزانہ بنايےتو اچھی اور اگر ہٹائے تو جڑیں کھوکھلی کرنا شروع کر دو کیوں آپ سے تو1 عام کارکن ھزار گنا زیادہ بہترھے جو بھوکا ، پیاسا رہ کر ، ظلم اور بربریت برداشت کرنےکے بعد بھی میاں محمد نواز شریف کیساتھ کھڑا رہتا ھے
Tweet media one
2
47
55
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
Quaid's Eid Click Eid Mobarak 🌺🌺🌺🌺
1
38
51
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
9 months
ایک نہتی لڑکی کی داستان اور دوسری طرف بزدل عمران خان
Tweet media one
1
44
56
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
وطن🇵🇰 لا الہ الا اللہ کے نام پہ بنا اللہ تعالی بھی پاکستان کی حفاظت کر یں انشاءاللہ ہم اپنا دنیا میں کھویا ہوا مقام پھر سے واپس حاصل کریں گے پاکستان پھر سے ترقی کرے گا میری دعا ہے کہ میاں نواز شریف پاکستان کے وزیراعظم بن جائیں اور پھر سے پاکستان کو ترقی کرتا دیکھیں #يوم_دفاع
Tweet media one
0
65
57
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
8 months
#TheLionReturns نوازشریف بھرپور قوت سے واپس آرہا ہے نوازشریف کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے اللہ کے فضل سے نوازشریف کے مخالفین ریت کی دیوار ثابت ہونگے @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
2
55
53
@H_uma7
🌺Huma Awan🌺
10 months
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیے۔نااہلی کی مدت تاحیات سے کم کرکے 5 سال کردی گئی۔ ۔ #سانحہ_9_مئی_پاکستان_پر_حملہ
2
26
51