Goنdal 😉 Profile Banner
Goنdal 😉 Profile
Goنdal 😉

@G99880

Followers
408
Following
425
Media
112
Statuses
768

ہمارے معاملات جس کے ہاتھ میں ہیں وہ عَلَیٰ کُلِ شَیٍٓ قَدِیر ہے♥️

Billasmar,
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ریاستیں آٹا نہیں بانٹا کرتیں بلکہ اپنے ملک کی زراعت پر توجہ دیتی ہیں تاکہ آٹا اتنا سستا ہو اور مفت آٹا لینے والا کوئی نہ ہو
3
6
24
@G99880
Goنdal 😉
2 months
دو ہی ایسی ریاستیں ہیں جو کہ مذہب کے نام پر وجود میں آئیں اسرائیل اور پاکستان. حیرت انگیز بات یہ ہے جس اسرائیل میں دجال آہے گا وہاں فلسطینی پرچم لہرانے کی آزادی ہے لیکن جس پاکستان سے دجال کو پکڑنے کے لئے ویگو ڈالے جائیں گے وہاں آپ فلسطین اور تحریک انصاف کا پرچم نہیں لہرا سکتے.
5
9
21
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ہماری فوج بیشک جنگی سامان میں انڈیا اور اسرائیل سے بہت پیچھے ہے ، لیکن جتنے کاروبار یہ کرتے اتنے اسرائیل اور بھارت صرف سوچ سکتے
4
1
17
@G99880
Goنdal 😉
1 month
ریشماں کی طرف سے سب کو سلام 🫡
Tweet media one
10
1
14
@G99880
Goنdal 😉
2 months
تمام ٹاپ ٹو سکائی شخصیات سے میری گزارش ہے گراؤنڈ ٹو ارتھ ہو جائیں کیونکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
7
0
13
@G99880
Goنdal 😉
2 months
"نَفرت تو اِنسان کا بنایا ہُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتی ہے۔"-
6
0
12
@G99880
Goنdal 😉
2 months
انسان تو ہر جگہ جنم لیتے ہیں انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے مغرب کے لوگ جانوروں کیلئے بہت حساس ہیں شائد فلسطین کی یہ بلی انکے ضمیر جھنجھوڑ دے #فلسطين
Tweet media one
3
3
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے.... مجھے یقیں ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا🤭🤭 صباح الخير 🫡
5
5
13
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ان دونوں کے موٹیویشنل لیکچر سن کر سدھرنے سے بہتر ہے بندہ جون ایلیا کی شاعری سن کر دو پیک مارے اور برباد ہو جائے۔
Tweet media one
4
2
12
@G99880
Goنdal 😉
2 months
میں اجنبی، میں بے نشان میں پابہ گل نہ رفعت مقام ہے، نہ شہرت دوام ہے یہ لوح دل! یہ لوح دل! نہ اس پہ کوئی نقش ہے، نہ اس پہ کوئی نام ہے
6
0
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
کوئی چوتھی واری کے وجیراجم کا بھی پتہ کر لے کہ اس نے سحری ڈن کی ہے یا نہیں ؟
4
1
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
گڈ مارننگ پلیز وزٹ مائی اکاؤنٹ ڈیجیٹل بھکاری 🤣🤣🤣
8
1
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
تمھاری تنقید بے جا ہے وہ بے چارے تو آدھی آدھی رات کو جاگ کر تمھارے لیے مٹر بھی چھیلتے ہیں۔ اور کیا کریں🙄🙄🙄
Tweet media one
3
2
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
عمران خان کو رہا کرو بدلے میں میرے سارے 🦂🐉🐍 دوستوں رشتے داروں کو بیشک جیل میں ڈال دو😂😂 @Hamayoun_512 @Hamayoun_1214
5
1
9
@G99880
Goنdal 😉
2 months
چوکیداروں سے محبت کا اظہار صرف پاکستان میں کیا جاتا یے ، جو چوکیدار سے محبت نہیں کرتا وہ غدار کہلاتا ہے۔۔۔۔ باقی دیشوں میں چوکیداروں کی زمہ داریاں ہوتی ہیں اور پاکستان میں چوکیداروں کی عزت
1
0
11
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اے پاک پروردگار ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما، بیشک تو بڑا رحمان و رحیم ہے اور ہمارا کون ہے تیرے سوا بس تو ہمیں معاف فرما اور صراط مستقیم پہ چلا۔ آمین یا رب العالمین۔۔♥️
5
2
10
@G99880
Goنdal 😉
2 months
جو بات حاجی شکور کے بڑے بیٹے کو بچپن میں پتا چل گئی تھی پاکستانی عوام کو 75 سال بعد سمجھ آئی ہے
3
1
10
@G99880
Goنdal 😉
2 months
کسی نے سکندر اعظم سے پوچھا کہ آپ نے اتنی دنیا کیسے فتح کر لی؟ انھوں نے خوبصورت جواب دیا کہ میں نے سحری اور افطاری کر نے کے بعد کبھی "سحری ڈن" اور "افطاری ڈن" کا سٹیٹس اپلوڈ نہیں کیا
8
1
9
@G99880
Goنdal 😉
3 months
انتہائی خوبصورت ویڈیو خاص کر بادلوں کے اوپر والا ویوو❤️
3
1
9
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آج میں پتا نی کتنے سال کا ہو گیا ہوں اور ہم سب تیزی سے اپنی عاقبت کیطرف بڑھ رہے ہیں اللہ دنیاوی معاملات میں سرخروٸی عطا فرماۓ Happy Birthday to me💕
6
1
10
@G99880
Goنdal 😉
2 months
"آپ کا پرندہ تب تک آپ کے پاس محفوظ ہے جب تک وہ صرف آپ کے ہاتھ سے دانہ چگ رہا ہے اگر وہ ادھر ادھر دانہ چگنے کا عادی ہو جائے تو سمجھو وہ ہاتھ سے گیا" پھر اسکو خود ہی آزاد کر دو
4
2
8
@G99880
Goنdal 😉
2 months
بہت سے اور طلسمات منتظر ہیں مرے اگر کبھی ترے اسرار سے نکل آوں
1
3
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
سر آئینہ عکس ہے تیرا پس آئینہ کوئی اور ہے 🤭
Tweet media one
1
0
9
@G99880
Goنdal 😉
2 months
کچے کے ڈاکوؤں میں رجسٹریشن کا کیا پراسس ہوتا ہے ۔ ؟ کسی کو پتا ہے تو انفارم کر دے ۔ میں اپنی سی وی جمع کروانی ہے ۔ اور کیا کرایٹیریا ہے سلیکشن کا ؟
4
2
8
@G99880
Goنdal 😉
2 months
قدیم رستوں کے زرد پتے بھی خوش کلامی کے منتظر ہیں کہ آتے جاتے تم ان درختوں سے بات کرتے تو سبز ہوتے
2
3
9
@G99880
Goنdal 😉
3 months
___________________________________ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻮ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﺎ ﺳﺎﺣﻞ ﮨﻮ ‘ ﭘﻮﺭﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ .....ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺁﺅ
5
1
8
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ہر اُس بدبودار اور بد اخلاق شخص کو پاگل خانے ہونا چاہییے جو شجرے اور ذات کی بنیاد پر خود کو دوسروں سے افضل سمجھتا ہو
4
1
8
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اگر فوج نہ ہوتی تو تمہاری موٹرسائیکلیں کون اسٹارٹ کرتا.
3
0
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ہم پر ایک دور جہالت ایسا بھی گزرا ہے کہ ہم عسکری سرکس کو ملکی دفاع کی علامت سمجھتے تھے 🫡🫡🫡
1
0
8
@G99880
Goنdal 😉
2 months
میں نے دل سے عہد کیا تھا جب بھی آپ میرے سامنے آئینگے، میں آپ کے قدم چھووں گی تصور کریں کیا ایسی محبت اور عقیدت فضل الرحمان،خدمت نواز زرداری اور دفاع کا دعوٰی کرنے والوں کو نصیب ہے بے شک اللہ تعالٰی جسے چاہے عزت سے نوازے اور جسے چاہے ذلت دے
2
5
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ڈونلڈ لو نے بیان دیا کہ عمران خان کو ہٹانے میں امریکہ کا کردار نہی پاک فوج نے بھی بیان دیا تھا انکا سیاست میں کوئی کردار نہی دونوں بیانات کا آپس میں کوئی تعلق نہی🤫
2
0
6
@G99880
Goنdal 😉
2 months
سقراط کی محفل میں ایک طوائف آئی شاگرد اس پر نوٹوں کی بارش کرنے لگے لیکن سقراط نے ایک روپیہ بھی اس پر نہیں لٹایا عورت تکبر سے بولی شاید آپ نے مجھے پہچانا نہیں سقراط کچھ بولیں تاکہ آپ کی پہچان ہوسکے عورت نے منہ سے جھاگ نکالتے ہوئے کہا میری نائیکہ بڑی گراونڈ ٹو ارتھ عورت ہے🤣
1
2
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
حا��ل ٨ رمضان ❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
3
1
6
@G99880
Goنdal 😉
2 months
امیروں نے غریبوں کے لیے خدا کے سوا کچھ نہیں چھوڑا! فریڈرک نطشے
2
0
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
جاتی امراء میں دلیے کے ڈبے سامنے رکھ کر ایک عورت حسرت بھری نگاہوں سے دیکھ رہی تھی آج۔ زرائع
2
0
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اگر تمہیں سب راستے بند نظر آئیــــں تو اللہ تعالیٰ تمہیں ایسا پوشیــدہ راستہ دکھا دے گا جس کے بارے میں کوئـی نہیں جانتـا ہوگا مـولانا جلال الدیــن رومی 🖤
6
1
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
” وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً “ ہم ضرور تُمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے ♥️🌻 - القرآن
Tweet media one
1
0
7
@G99880
Goنdal 😉
3 months
اس وقت سکول کے نالائق سٹوڈنٹ یورپ سعودی عرب اور دوبئی میں ہیں اور لائق سٹوڈنٹ ان سے آنے کے طریقے پوچھ رہے ہیں🤣
3
2
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
دھوکے سے کیوں بلایا۔ میاں صاحب کو سیدھا کہہ دیتے انہوں نے کون سا منع کرنا تھا۔ دھوکا کر کے زیادتی کی ہے۔
@ayeshakhan2200
Taby Khan 🇵🇰🇺🇸
2 months
اوکے۔۔۔مگر یہ تو بتا دو کہ زیادتی ہوئی کہاں سے🤷‍♀️🤦‍♀️
Tweet media one
34
8
63
4
0
7
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ہم وہ بدقسمت لوگ ہیں جو زمین کے اس واحد خطے کے باسی ہیں جو مکمل طور پر مافیا کے قبضے میں ہے۔ جہاں مافیا خود ریاست ہے۔ دنیا کا اور کوئی خطہ یا ملک مکمل طور پر مافیا کے قبضے میں نہیں
0
2
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
افواہ ہے کہ مارک زکربرگ کو ایک لڑکی نے بلاک کیا تو غصے میں آکر اُس نے ساری فیس بُک ہی اڑا دی. پھر ایک گھنٹے کے بعد اُسے یاد آیا کہ میں تو صرف اسکی آئی ڈی بھی اڑا سکتا تھا.. جیو نیوز😂
3
2
6
@G99880
Goنdal 😉
3 months
زندگی خوبصورت ھے اسے محض گزارئیے مت اس کو جی کر دیکھیں
4
1
6
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آج تک یہ غلط فہمی تھی کہ لوگوں کی غلط ویڈیوز شاید طوائفوں کے اڈوں پر بنوائی جاتی ہیں۔ اب پتہ لگا ہے کہ شرفاء کے بیڈرومز میں گھس کر حلال رشتوں کو ذلیل کرنے کا بھی مکمل انتظام ہیں۔ پستی کی کوئی حد نہیں باقی رکھی گئی
1
1
6
@G99880
Goنdal 😉
2 months
وہ عزت جو خوف پیدا کر کے حاصل کی گئی ہو صرف قابل نفرت ہی ہو سکتی ہے
2
1
6
@G99880
Goنdal 😉
2 months
خاموشی ایک عبادت ہے.اور میرے فالورز جنت الفردوس کے حقدار ہیں
4
1
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اس نے بھی کرلیا قبول کوئی میں بھی یاروں کو وقت دینے لگا 😬
1
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
دُنیا بھروسے کے لائق نہیں میاں صاحب کو ہی دیکھ لیں لندن سے لائے گئے تھے وزیراعظم لگنے کے لیے اور اب آٹے کے تھیلے پر لگے ہوئے ہیں
Tweet media one
0
0
5
@G99880
Goنdal 😉
1 month
آیا تھا فقط شاہ پے کچھ دیر برا وقت بستی سے نکلنے لگے غدار اضافی عزت تو قبیلے کی کبھی رکھی نہیں ہے اور اس پر چاہئے تم کو دستار اضافی
0
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
کچهـ اس ادا سے آج وه پہلو نشیں رہے جب تک ہمارے پاس رہے، ہم نہیں رہے
1
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آئینہ ٹوٹ بھی تو سکتا ھے آپ سنورتے ہوئے نہیں ڈرتے؟؟
Tweet media one
1
1
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
گیس کی لوڈ شیڈنگ چل رہی ھے آو کسی چھپر ہوٹل میں بیٹھ کر چائے کے ساتھ پکوڑے کھاتے ھے!!
Tweet media one
1
2
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
وہ دھل گئے ہوں تو بہنی زرا ادھر بھی دھیان دینا 🤣🤣
1
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
زندگی کی جنگ اس لئے بھی بہت عظیم ہوتی ھے کہ اس میں زندگی سے زندگی کے لیے لڑنا ہوتا ھے
Tweet media one
2
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
روح آزاد ہو مجبورِ تقاضا نہ رہے ہے تمّنا کہ مجھے کوئی تمّنا نہ رہے
1
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبت تمہاری ماں ہے، اگر وہ نہیں تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے...!🤎🥀 اللہ تبارک تعالیٰ سب کی ماؤں کو صحت سلامتی والی زندگی دے اور ان کا سایہ ہم سب کے سروں پر قائم دائم رکھے
4
1
5
@G99880
Goنdal 😉
3 months
وہ تمام چیزیں جو آپ کو خوش کرتی ہیں، انہیں کبھی نظر انداز نہ کریں، چاہے وہ کتنی ہی سادہ کیوں نہ ہوں۔ جیکسن_براؤن
Tweet media one
3
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
جب وہ کن فرماتا ہے ، تُو معجزے ہوتے ہیں 🌸 اور تقدیریں بدل جاتی ہیں۔۔۔!!! ✨🤍
5
1
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اللہ معاف کرے کیا یہ چڑیلوں کے فنکشن میں پرفارم کرتی ہے ؟؟ گائیز آیت الکرسی پڑھ کے اپنی زمہ داری پر دیکھئے گا
3
2
5
@G99880
Goنdal 😉
1 month
پینسٹھ ملین سال یعنی ڈائنوسارز کے خاتمے کے بعد ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ نو مئی جمعرات کے مقدس دن آ رہا ہے.
2
0
5
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اگر قابیل بھی لمبرون ہوتا تو ہابیل کو مارنے کی بجائے مسنگ پرسن بنا دیتا
2
1
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
کچھ لوگوں کے نقوش اور خدوخال بہت دلکش ، خوشنما اور جاذب نظر ہوتے ہیں کسی سمندر کنارے پڑے سنگریزوں سے پر ان کی قسمت میں لکھے ماہ و سال ان پر ایسے بوجھ ڈال کر آگے بڑھ جاتے جیسے سنگریزوں پر قدم رکھ کر کوئی لہروں کو قریب سے قریب تر دیکھنا چاہے
Tweet media one
3
0
4
@G99880
Goنdal 😉
3 months
جب تم کسی کے لیے کچھ محسوس کرتے ہو ایسا ممکن ہی نہیں کہ دوسرے کو اس کا احساس تک نہ ہو روحیں روحوں کی زبان سمجھنے میں کبھی دھوکہ نہیں کھاتی۔
Tweet media one
0
2
4
@G99880
Goنdal 😉
1 month
جب گھر کا سربراہ فوت ہوجائے تو اگلی کئی عیدیں پھیکی گزرتی ہے یا اللہ آپ ہمارے ملک کے سربراہ سید عاصم منیر کو عید سے پہلے کتے کی موت عطا فر ما کر ہماری قوم کی عیدیں پھیکی فرما، بہت ذیادہ سرکش ہوگئی ہے یہ قوم، آمین یا رب العالمین
3
2
3
@G99880
Goنdal 😉
1 month
بھارتی کھلاڑیوں نے جب یہ ویڈیو دیکھی تو کہنا پہاڑوں میں پتھر اٹھانے کا کرکٹ سے کیا تعلق ہے۔😹😹😹 دنیا کے سامنے ڈفرز نے قوم کو رسوا کردیا۔ دنیا ہنسے گی
0
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آخر میں، صرف تین چیزیں اہمیت رکھتی ہیں، آپ نے کتنا پیار کیا، آپ نے کتنی نرمی سے زندگی گزاری، اور آپ نے ان چیزوں کو کتنی خوش اسلوبی سے چھوڑ دیا جو آپ کے لیے نہیں ہیں ➖ بدھا
Tweet media one
0
3
3
@G99880
Goنdal 😉
3 months
انڈین فوج کشمیری عوام کی امنگوں کے خلاف کھڑی ہے تو وہ کشمیریوں کی دشمن ہے۔ جبکہ پاکستانی فوج پاکستانی عوام کی امنگوں کے خلاف کھڑی ہونے کے باوجود پاکستانیوں کی دشمن نہیں ہے۔ کھوتا لاجک۔
1
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
*بلڈی سویلین کا فارم 45 کے مطابق 9واں روزہ ہے اور کاکول کے لونڈوں کا فارم 47 کے مطابق 29واں روزہ ہے۔* *کاکول کے لونڈوں کی آج چاند رات ہے۔*✊👿
0
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
میرا دوست @Hamayoun_512 عالم آن لائن میں اپنا مسئلہ بتاتے ہوے۔۔۔۔۔۔🤣
5
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
وہ عزت جو خوف پیدا کر کے حاصل کی گئی ہو صرف قابل نفرت ہی ہو سکتی ہے
2
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آج تو ٹوئیٹ کر دو ظالمو قوم انتظار میں ہے🕵️
3
1
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
اگر میں مولوی ہوتا۔۔۔۔ لے میرا جمعہ کا خطبہ۔۔۔۔۔ 😅😅😅
4
1
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
انڈیا دے کول امبانی تے ٹاٹا ساڈے کول بے غیرت دی فوٹو والا آٹا
Tweet media one
2
1
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ہیر کا ابا بھی سمجھتا تھا کہ رانجھا بھینسیں مفت میں چراتا ہے۔ اخے تنخواہ نہی لیں گے
1
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
انصافیو اگر مجھے گالیاں نہ دو تو ایک بات کہوں مریم نواز سے میرا سیاسی اختلاف ضرور ہے لیکن مریم نواز بزدار سے لاکھ گنا بہتر کام کر رہی ہے @MaryamNSharif
5
0
4
@G99880
Goنdal 😉
2 months
ضروری نہیں ہوتا کہ ہر ہنسی میں خوشی پوشیدہ ہو۔ کچھ قہقہے اس لیے بھی اونچے لگانے پڑتے ہیں تاکہ غم کا شور کسی کو سنائی نہ دے۔۔۔
Tweet media one
1
0
4
@G99880
Goنdal 😉
3 months
منزلوں کی بات چھوڑو ، کس نے پائیں منزلیں اک سفر اچھا لگا ، اک ہمسفر اچھا لگا فراز
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
یہ مامتا صرف عورتوں کے لیئے کیوں بھئی۔۔۔۔ ریاست کے مردوں کا بھی مامتا پر حق ہے
0
1
2
@G99880
Goنdal 😉
2 months
یہ ملک نہیں بلکہ چند سرمایہ داروں کی ملکیت ہے جہاں عوام کو جمہوریت کے نام پر غلام بنایا گیا ہے
2
0
3
@G99880
Goنdal 😉
3 months
ہم ایک شاندار دنیا میں رہتے ہیں جو خوبصورتی، دلکشی اور ایڈونچر سے بھری ہوئی ہے۔ مُہِم جوئی کی کوئی انتہا نہیں ہے جو ہم صرف اس صورت میں حاصل کر سکتے ہیں جب ہم انہیں کھلی آنکھوں سے تلاش کریں۔
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
تھوڑا سا رفو کر کے دیکھئیے زندگی پھر سے نئی لگنے گی انسان جسکو اپنی واحد خواہش سمجھ کر اس کے حصول کے لیے سر گرداں رہتا ہے خواہش کے پورے ہونے پر اسے پتا چلتا ہے یہ اس کی واحد خواہش نہیں تھی یہ تو اس کی انگنت خواہشات کی شروعات تھی ایک خواہش کی تکمیل اگلی خواہش کو جنم دیتی ہے
Tweet media one
2
1
3
@G99880
Goنdal 😉
3 months
ایک اچھا انسان ہنستا ہے، بہت کچھ معاف کرتا ہے، ہر اس چیز کو نظر انداز کرتا ہے جو اسے تکلیف دیتی ہے، اور کوئی نہیں جانتا کہ اندر کی کیا بات ہے! - میلان کنڈیرا
0
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
پنڈی اسلام آباد والے مجھے فالو کر لیں ٹویٹر پر نیو ہوں😬 نیز کوئی خوبصورت خاتون مجھے پرموٹ کر دے تو بڑی نوازش ہو گی🙏
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
جنہوں نے دشمنوں کے ٹوٹے کرنے کی قسمیں کھائیں وہ اپنوں کے ہی ٹوٹے بنانے لگے قسمے دل ٹوٹے ٹوٹے ہوگیا زید حامد 👇👇👇
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
٩ | رمضان 🤍🤍
1
0
2
@G99880
Goنdal 😉
1 month
@ch_295 @seemejaved1 @aminuallah10 نی کیا فالو انھوں نے پر میں نے فالو بیک دے دیا 🤣🤣
2
0
3
@G99880
Goنdal 😉
18 days
@N4Noor7 دررررررر درررررر
0
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
آدھا روزہ گزرنے کے بعد میری سوچ۔۔۔ "کاش وہ آدھا پراٹھا چھوڑنے کو بجاے کھا لیا ہوتا"۔۔۔۔۔🤣🤣🤣
1
0
2
@G99880
Goنdal 😉
3 months
پنجاب حکومت
Tweet media one
3
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
میرے دوست @Hamayoun_512 نے کہیں پڑھ لیا تھا کہ۔۔۔،۔۔۔ "تم جاہل پیدا ہوے یہ تمہارا قصور نہیں، لیکن اگر تم جاہل مر گئے تو یہ تمہاری غلطی ہے"۔
2
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
مار نہیں پیار
Tweet media one
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
@MalikAltaf512 @qb2611 @mpti_23 @arman_1232 @painhub512 @sajedarashid1 @AsmaAwan0202 @mlk25466 @a_reyha @AmtulHakee55418 صحیح بات ہے ہمھارا تو ایک دوسرے سے پوچھتے پوچھتے تین دن گزر گئے کچھ بھی نی پکایا
3
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
بارڈر پر سمگلنگ کرکے پیسے کمانے والے، عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے، چوروں کو پارسا بنا کر پیش کرنے والے اور عوام پر ظلم کرنے والے کس منہ سے روزے رکھتے ہونگے؟
1
1
3
@G99880
Goنdal 😉
1 month
اُس نے پاؤں چُوم کے میرا میری جانب ایسے دیکھا جیسےمیں ریشماں نہیں ہوں 🤭
2
2
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
عشق عمران میں مبتلا عاشقان کو نہ یہ بارش روک سکی نہ پشپا کی پولیس اور نہ حافظ ۔ یہ دیوانوں کا لشکر ہے جو اپنے حق کے لیے آخری حد تک جائے گا اور ہر روز شدت بڑھتی جاتے گی #سادا_حق_ایتھے_رکھ
2
0
3
@G99880
Goنdal 😉
28 days
تو امریکہ یورپ میں بیویاں پورے ٹبر کو نی صرف شوہر کو سنبھالتی وہ بھی کسی حد تک نہ ہی پاکستانی مردوں کی طرح گورے کو بیٹا چاہئے جسکے لئے وہ دس بیٹیاں پیدا کرتا ہے کے شاید اگلی بار بیٹا ہو جائے بچے جمنے اور پورے ٹبر کے سوال ماننے سے فرصت ملے گی تو عورت خود پر توجہ دے گی نہ
@Badass1ZQ1
Ruthless ZQ
29 days
رومانس تو امریکن اور یورپین انجوائے کرتے ہیں، امریکہ میں اگر شوہر کی برتھ ڈے ہے تو بیوی خوبصورت ,مہنگی قسم کی نائٹی خریدتی ہے کہ رومانس کے لمحات میں وہ اسے پہن کر شوہر کو خوش کرسکے، فرانس میں بھی اگر شوہر رومینس کے موڈ میں ہو تو بیگم فورًا شاور لیتی ہے مہنگے سے مہنگے پرفیوم سے…
606
304
2K
1
0
3
@G99880
Goنdal 😉
2 months
@Hamayoun_512 @Namalpasha @imraneest117 میں ابھی ہو گیا چاند نظر ا گیا ٹاٹا بائے بائے گیا 🤣
2
0
3