shehzadi Profile Banner
shehzadi Profile
shehzadi

@shehzadi142

Followers
5,219
Following
5,413
Media
437
Statuses
9,578
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shehzadi142
shehzadi
25 days
🌺السلام علیکم🌺 🌺 صبح بخیر 🌺 خوبصورت لوگوں کو خوبصورت صبح کا خوبصورت سلام🥰😍❤️💐🌺
Tweet media one
39
2
40
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🌺Aslamo Alaikum 🌺 جب حالات آپ کے بس میں نہ رہیں تو انہیں اللہ کے سپرد کردیں یہ سوچ کر وہ جو کر رہا ہے بہتر ہے اور جو کرے گا بہترین ہوگا انشاللہ 💓
113
4
119
@shehzadi142
shehzadi
2 months
آسائش حیات تو مل جائے گی کبھی سکون قلب ملنا مقدر کی بات ہے۔🥀 Aslamo Alaikum
71
4
78
@shehzadi142
shehzadi
2 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🌺 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی(ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 🌺سورۃ الاحزاب آیت نمبر۔56
73
4
78
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سورة يس فَلَا يَحْزُنُكَ قَوْلُهُمْ . لوگوں کی باتوں سے غمزدہ مت ہو " Assalam O Alaikum 💖💖
67
4
77
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🌸✨𝐀𝐒𝐋𝐀𝐌𝐎𝐀𝐋𝐈𝐊𝐔𝐌✨🌸 وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے تو اللہ اس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے❣️ (القرآن)💫🤲🏻 𝐒𝐔𝐁𝐇𝐀 𝐁𝐀𝐊𝐇𝐀𝐈𝐑🤍🌻
67
3
68
@shehzadi142
shehzadi
2 months
قرآن کی آیتوں میں اتنا حسن ہے ✨ کہ وہ بھٹکے ہوئے لوگوں کو راہ دکھلاتی ہیں 💛 GOOD AFTERNOON ☀️ Pyaree Logonn 😘💗😚
60
1
53
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Eid aaaa gai o Mera............. 🤧🤧🤧😭😭😭😭😭😭 Kia bolon ab main😓😭🤧
Tweet media one
50
3
58
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 السَّلَام عَلَيْکُمْ صبح بخیر Good Morning Dear X Family members Have a great day. اللہ رب العزت آپ سب کو آپ کوصحت کاملہ نصیب فرمائے آمیـــــــن ثم آمیـــــــن 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
57
1
52
@shehzadi142
shehzadi
3 months
Aslamo Alikum Good morning X family Kia hal hy sb ka 🥰
Tweet media one
58
1
51
@shehzadi142
shehzadi
2 months
اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْه "میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں، جو میر ارب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں۔۔" Assalam-o-Alaikum ❣💫 Jumma Mubarak 🥰
56
1
52
@shehzadi142
shehzadi
2 months
ہم جیسے لوگوں سے کبھی تعلق خراب مت کرنا ہم وہاں کام آتے ہیں جہاں اپنے بھی چھوڑ جاتے ہیں😓🥀
Tweet media one
43
4
49
@shehzadi142
shehzadi
2 months
✨🌟Close Your Eyes🌟✨ 🌟✨The sun is set✨🌟 Yet another day has come to an end Sweet good night wishes from me For dreams for u to see Close your eyes and sleep tight Forget all your fright Wait for another beautiful day To make your night peaceful today 🌟✨Good night 🌟✨
48
3
51
@shehzadi142
shehzadi
2 months
تمہیں سوچا پھر تمہارے لیے دعا کی 🤲 محبت میں ملاقاتوں کا ہونا ضروری تو نہیں۔۔!!🙂 For my lovely mom Dad🤗
40
3
47
@shehzadi142
shehzadi
1 month
تو چاہتا ہے تیری ہر بات پہ وہ " کن " کہہ دے اس کے کس کس بلاوے پہ تو نے " لبیک" کہا
Tweet media one
33
3
46
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Aslamo alikum good night X family 🌃 🤩🌃😴🥱
41
1
44
@shehzadi142
shehzadi
1 month
کون کون جاگ رہا ہے بتاؤ اسکے پوسٹ پہ آؤں پھر ؟🤔
30
0
46
@shehzadi142
shehzadi
2 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری طرف سے تمام اہل🌸 اسلام کو عید الفطر مبارک🌙
Tweet media one
45
2
45
@shehzadi142
shehzadi
2 months
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وَسَلَّم ❤️
39
4
44
@shehzadi142
shehzadi
1 month
💐🥰Jumma mubark all Muslims 🥰💐
Tweet media one
43
2
45
@shehzadi142
shehzadi
2 months
""جو الله کے دیے گئے رزق کو کافی سمجھے وو زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہی ہوتا"" ASSALAM O ALIKUM GOOD MORNING🌞🌞
51
1
47
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🤝السلام علیکم🤝 🌹 کیا حال ہیں اپ سب دوستوں کا🌹 ♥️لفظ انسان کے غلام ہوتے ہیں مگر صرف بولنے سے پہلے تک, بولنے کے بعد انسان اپنے الفاظ کا غلام بن جاتا ہے♥️ صبح بخیر 💞
48
3
41
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Haan to Kahan hai meri Eidi🫣🤪
Tweet media one
39
1
44
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🥀🥀🥀🥀اذان کی آواز🥀🥀🥀🥀 اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے اذان کی آواز سننے سے ہی ڈپریشن دور ہو جاتا ہے 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🥀 🌺اسلام علیکم 🌺
45
2
46
@shehzadi142
shehzadi
2 months
عجیب ﺳﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ۔۔ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ☺️ Hello x Family 💐 Gudnite 🍁 Sweet Dreams ☘️
41
0
43
@shehzadi142
shehzadi
2 months
💓اسلام علیکم 💓 اور جس کسی نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی وہ کھلی گمراہی میں پڑ گیا [القرآن،
42
1
45
@shehzadi142
shehzadi
2 months
میں نے ٹویٹر چھوڑ دیا ہے میں نے بھینسیں لے لیے ہیں ان کو چرایا کروں گی اپ کو بھی مشورہ ہے اپ بھی یہی کام شروع کر دیں🤧
Tweet media one
32
2
45
@shehzadi142
shehzadi
2 months
کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے رحمٰن کو رحیم نہ پایا ہو۔❤ السلام علیکم صبح بخیر کیا حال ہے سب کا کیا کر رہے ہو 😍♥️🌞🦋
43
3
35
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🩵جمعہ مبارک🩵. جب تمہارے غم حد سے زیادہ بڑھ جائے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو🌸 Happy Friday When your grief becomes too much Send blessings upon the Holy Prophet (PBUH).
38
4
42
@shehzadi142
shehzadi
3 months
Aslamo Alikum Good morning X family Kia hal hy sb ka 🥰
Tweet media one
47
2
37
@shehzadi142
shehzadi
2 months
غضب یہ کہ ہم خوبصورت نہیں ہیں🥀 کمال یہ ہے کہ ایک شخص ہم پہ مرتا ہے🌺❤️
Tweet media one
33
1
39
@shehzadi142
shehzadi
1 month
السلام علیکم رحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ ______ لوگو کے بارے میں منفی رائے رکھنے والے لوگ خود کبھی مثبت نہیں ہوسکتے
32
0
42
@shehzadi142
shehzadi
1 month
سوره النساء | 78} أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكُكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ )) رہی موت، تو جہاں بھی تم ہو وہ بہر حال تمہیں آکر رہے گی خواہ تم کیسی ہی مضبوط عمارتوں میں ہو۔ 💐 Aslamo Alaikum 🌺🌹✨
35
2
41
@shehzadi142
shehzadi
1 month
اللہ پاک آپکی ہر اُس پر یشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہوں آمین ثم آمین Stay Safe Stay Happy ✴️ Special for my bestie 😍
46
0
41
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہُنر کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مُجھ سے🥀❤️
Tweet media one
27
1
41
@shehzadi142
shehzadi
2 months
السلامُ علیکم 🌸 حضرت علی شیرِ خدا کا فرمان ہے 🌙 جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا 🌼♥️ —————————————————
34
3
39
@shehzadi142
shehzadi
2 months
""اپنے بہترین وقت کو نماز کے لیے وقف کر لو کیوں کے تمھارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے"" GOOD EVENING🌙😍
42
2
35
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Assalam 0 A𝐥𝐚ikum ❣️ ,, 🌱❣️🌱 Be honest,kind and compassionate and Allah will give you a wonderful life. ,, 🌱❣️🌱 🫠Good morning 🫠
42
0
37
@shehzadi142
shehzadi
2 months
بزرگوں کا واٹس ایپ گروپ 😍😍
Tweet media one
30
4
36
@shehzadi142
shehzadi
1 month
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ اس بار چاچو نے ایک روپیہ بھی نہیں دینا 🫣🙄🥱
Tweet media one
31
0
38
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Assalam O Alaikum 🫡 Good night everyone 😴 Sweet dreams X family ♥️ ہم کسی کے لئے آسانی پیدا کریں یا مشکل، وہ ایک نہ ایک دن ہمیں واپس ضرور ملتی ہے۔
39
0
34
@shehzadi142
shehzadi
1 month
ایکس پیسے کمانے کا بہت اچھا ذریعہ ہے 😍 ایلن چاچا کے لیے ہمارے لئے نہیں 🤧😭💔
Tweet media one
32
0
39
@shehzadi142
shehzadi
1 month
کبھی تو آؤ گے میری قبر پہ بےوفا 😔🤨 ٹانگ سے کھینچ کر اندر نہ بٹھا لیا تو کہنا👻🤧🤣
Tweet media one
33
2
36
@shehzadi142
shehzadi
2 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ🥀. Good Morning 🌄 کیا خوب عبادت بخشی تُو نے ایک روزہ میں ۔۔۔ صبر بھی ، شکر بھی ، فکر بھی ، نعمت بھی اور رحمت بھی۔!✨
42
4
37
@shehzadi142
shehzadi
2 months
😶﷽🧡 السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🧡 اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ🧡 اللّٰہ مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔🧡 (صحیح مسلم:6851) آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ
40
0
37
@shehzadi142
shehzadi
2 months
قرآن مجید پڑھنے میں بہت سکون ملتا ہے ❤️❤️😍
Tweet media one
24
4
34
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سنگل ہونے کے ڈرامے بہت اچھی طرح کر لیتے ہو تم سب😜😒
Tweet media one
33
1
38
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🌺اسلام علیکم 🌺 کیا تم نہیں جانتے؟ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت صرف اللہ ہی کے لئے ہے۔ اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا دوست ہے اور نہ کوئی مدد گار۔ سورة البقراة ۱۰۷
34
3
40
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر ادا کرنا اور میری نا شکری نہ کرنا۔ ✨ Good Afternoon ✨
34
2
37
@shehzadi142
shehzadi
2 months
❀ دوسرے عشرے کی دعا ❀ 🔄 اسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ 🔄 "میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں، جو میر ارب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتی ہوں۔۔" Assalam-o-Alikum ❣ Good Morning 🦋
35
1
32
@shehzadi142
shehzadi
2 months
ہم انمول تو نہیں، مگیر بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں، جو ہاتھ سے گر جائیں، تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے۔✨ Happy Rain⛈️ GOOD EVENING ✨
41
1
33
@shehzadi142
shehzadi
2 months
میرے پاس پروفیشنل ڈگری ہے " Mobilology " اور "Timewastology" آپ کے پاس کیا ہے نالائقو ؟
32
3
38
@shehzadi142
shehzadi
3 months
Aslamo Alikum Good night X family 🌃
Tweet media one
38
1
34
@shehzadi142
shehzadi
29 days
🏵️ تمھاری مشکل آسمان جتنی بڑی کیوں نہ ہو🏵️ 🌺 اگر تمھارا یقین اَللّٰهُﷻ پر ہے 🌺 💯💘 تو کوئی تمہیں نہیں ہرا سکتا 💘💯 💕 Good morning 💕
27
0
38
@shehzadi142
shehzadi
2 months
❣️حضرت علیؓ نے فرمایا : زیادہ سوچنے سے بہتر ہے کہ استغفار کیا جائے زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے اور استغفار مشکلات کا حل ہے۔❣️ 𝐴𝑆𝑆𝐴𝐿𝐴𝑀𝑈𝐴𝐿𝐼𝐾𝑈𝑀 🎋🎋
37
2
38
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Aslamo Alikum Good morning have a nice day 🤩 Kia hal hn apky dear members 🥰
40
0
30
@shehzadi142
shehzadi
2 months
السلام علیکم!✨❤️🌻 بے شک نماز نیند سے بہتر ھے 🧎‍♀️Beshak🧡 🌸اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ🌸 " اے اللہ ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" ۔ امین ثم امین 🌞 🌻 🌼
29
3
35
@shehzadi142
shehzadi
1 month
دن رات ٹویٹر چلانے کے بعد کی حالت 😑
Tweet media one
28
0
34
@shehzadi142
shehzadi
2 months
💮وَاتَّقُواللّٰہَ الَّذِیْ اِلَیْہِ تُحْشَرُوْنَ.💮 🍁اور اللّٰه سے ڈرو جس کی طرف تمہیں اُٹھنا ہے🍁 جــــــــــمعہ مبــــــــارک🌹
30
1
34
@shehzadi142
shehzadi
1 month
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں۔۔😔💔 ہم سے کیا رونق ہوگی۔۔✨⭐😒
Tweet media one
21
0
35
@shehzadi142
shehzadi
2 months
اداسیوں پہ راج ہے میرا مرشد🥀🙃 خوشیاں مجھے پسند نہیں ہے🥹
Tweet media one
20
1
33
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سب سے اچھا مذہب ملا - سب سے اچھی کتاب ملی _ سب سے اعلیٰ رسول ملے- اب تو کہ دو الحمدللہ ۔
34
0
32
@shehzadi142
shehzadi
2 months
سنو😩😩 کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے🫣 سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو😂😝🤣
38
3
35
@shehzadi142
shehzadi
1 month
چلو سب اپنی کاسٹ بتاؤ کیا پتہ ہم رشتہ دار نکل ائیں 😎🫣😄
Tweet media one
29
0
34
@shehzadi142
shehzadi
2 months
اسلام علیکم "یہاں ہر چیز قیمتی ہے۔ ملنے سے پہلے اور کھونے کے بعد"🥀💔🍂☹️ Good Night X Fam🥱🥱😴
37
0
31
@shehzadi142
shehzadi
2 months
🩵 السَـلاَمُ عَلَيــْكُم 🩵 May this Eid-ul-Fitr bring lots of joy, love, success and prosperity to your life. .-_-_- GOOD MORNING 💞 Stay blessed EID MUBARAK💤
Tweet media one
35
1
33
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Good Night Allah hafiz خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ
31
1
31
@shehzadi142
shehzadi
1 month
💗<<💛🥂 ا ور جو کچھ تم پر احسان ہے وہ اللہ کی طرف سے ہے۔ 🔗 💗 Jumma Mubarak ❤️🌄
29
1
36
@shehzadi142
shehzadi
2 months
جن لوگوں کو عیدی ایک لاکھ سے زیادہ ملی ہے وہ مجھے بلاک کر دیں میرا امیروں سے کوئی تعلق نہیں 🤧
Tweet media one
25
0
34
@shehzadi142
shehzadi
1 month
میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔ 🖇️🦋❤️
Tweet media one
18
3
31
@shehzadi142
shehzadi
1 month
اسلام و علیکم ❣️ نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا اثر رکھتی ہے ✨ نصیحت ہمیشہ نرمی والا ہی اثر کرتا ہے 💖 Have A Piecefull Day Guy's 💞
29
3
32
@shehzadi142
shehzadi
2 months
Mujhy koi bhi Good morning Good night Good afternoon Good evening Waly comments na kren agar wese koi bat koi poetry krni to no issue otherwise ye comments na kren 😒🥀😞 Eid aaaaa gai O mera yaaar ni ayaaaa😭🤧
20
4
34
@shehzadi142
shehzadi
2 months
مالک کائنات آپ کی ساری مشکلات دور کرے رب ذوالجلال آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے خالق کائنات دنیا و آخرت میں کسی کا محتاج نہ کریں۔۔۔ آمين اسلام علیکم
32
3
33
@shehzadi142
shehzadi
2 months
خوشبو ہمارے ہاتھ کو چھو کے گزر گی ہم پھول سبکو بانٹ کے پتھر کے ہوگئے🥀
Tweet media one
28
0
34
@shehzadi142
shehzadi
2 months
اے اللہ ! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ ۔
29
3
30
@shehzadi142
shehzadi
2 months
مجھے مجھ سے ہی اختلاف ہیں بہت میری مجھ سے ہی نہیں بنتی 😰🍀 Good Evening 💫
30
1
26
@shehzadi142
shehzadi
2 months
مجھے ان لوگوں سے ڈر لگتا ہے، جنہیں خداسے ڈر نہیں لگتا 💔
25
1
29
@shehzadi142
shehzadi
2 months
مجھے حیرت ہوتی ہے ان لوگوں پر جن کے لیے قابل عزت صرف وہ عورت ہے جو ان کے گھر کی چار دیواری کے اندر ہو۔ .. .. .. .. GOOD NIGHT HAVE A SWEET DREAMS
31
3
28
@shehzadi142
shehzadi
2 months
جس نےدنیامیں کسی مسلمان کےعیب کی پردہ پوشی کی اللہ تعالی دنیااورآخرت میں اس کےعیب کی پردہ پوشی کرےگا۔۔ لیکن اج کل لوگ کہتے ہیں کہ ہماری پردہ پوشی کی جائے ہم کسی کی نہ کریں😭😓
22
1
31