Shazia Profile Banner
Shazia Profile
Shazia

@Shazia8090

Followers
3,698
Following
3,499
Media
904
Statuses
14,582

اللّٰہ اپ کو ہمیشہ مسکراتا رکھے آمین

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Shazia8090
Shazia
1 month
ہم سے رکھے نہ کوئی خیر کی اُمید کہ ہم ایسے بیزار ہیں دُنیا سے,خُدا جانتا ہے ردِ وحشت کے لئے کوئی وظیفہ,مرے دوست تُو کوئی وِرد کوئی ایسی دُعا جانتا ہے؟
Tweet media one
14
2
31
@Shazia8090
Shazia
2 months
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں 😂🤣🤭
Tweet media one
64
3
109
@Shazia8090
Shazia
2 months
میں دوسروں کو دلاسہ دینے والی لڑکی خود اندر سے ریزہ ریزہ ہوں🤧🥺😥
Tweet media one
58
4
102
@Shazia8090
Shazia
1 month
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا حال ہیں آپ سب کے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آج کا دن آپ سب کا بہت اچھا گزرے 🤲 صبح بخیر🌄🌺
Tweet media one
62
2
90
@Shazia8090
Shazia
1 month
ضروری نہیں سوشل میڈیا کا ہر رشتہ عشق و عاشقی اور ٹھرک پر منحصر ہو کچھ نامعلوم رابطے ادب، احترام اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں
49
1
79
@Shazia8090
Shazia
2 months
خود کو اہمیت دیں خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا 🥀اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر 🌄
54
1
66
@Shazia8090
Shazia
3 months
أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ، وَأتُوبُ إِلَيْهِ ..🤍✨
25
14
65
@Shazia8090
Shazia
28 days
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
46
4
63
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum 🙋 Good Morning 🌄
Tweet media one
64
2
60
@Shazia8090
Shazia
1 month
ہنس کر بات کرنا میری عادت ہے آپ اہم ہونے کا وہم نہ پالیں🙄😂
Tweet media one
40
4
63
@Shazia8090
Shazia
1 month
اور انسان کی انکھیں تب کھلتی ہیں😁 جب وہ سو کر اٹھتا ہے 🥱🤥😕😂😝 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
47
2
63
@Shazia8090
Shazia
2 months
میری توقیر سلامت رکھنا اے میرے رب زمین کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
Tweet media one
34
0
61
@Shazia8090
Shazia
2 months
*کیا آپ نے tweeter (X) جواٸن کرتے وقت🤔* *سوچا تھا کہ ایک دن* 😒😎🙊 *آپ کی ملاقات مجھ جیسی اعلی* *شخصیت سے ہوگی*🙈🙄😹
46
0
59
@Shazia8090
Shazia
3 months
🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر کیا حال ہے اپ سب کا🥀
Tweet media one
45
3
55
@Shazia8090
Shazia
2 months
میں ہمیشہ اپنے دل کی سنتی ہوں اور پھر کرتی وہ ہوں جو مجھےمیرا شوہر کہتا ہے🤧🙄😂
44
1
59
@Shazia8090
Shazia
2 months
محبت اور عبادت میں قبلہ ایک ہی ہوتا ہے ادھر اُدھر دیکھو گے ، تو نیت ٹوٹ جائے گی. GOOD Night X FAM 💖
48
3
54
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum good night dear friends khush rhn khushiyan banten 🤲
Tweet media one
38
6
51
@Shazia8090
Shazia
1 month
اپنا اکاؤنٹ دے رہی ہوں کسی کو کل سے میں ٹویٹر چھوڑ رہی ہوں سب خوش رہیں خوشیاں بانٹیں🥀🥀
32
1
50
@Shazia8090
Shazia
25 days
🙂آج کل کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتے 😏میں ٹی وی چھوڑ کر پانی پینے گئی😒 اتنے میں غنڈے ہیروئن کو اٹھا کر لے گئے🙄🤧😕
Tweet media one
30
2
50
@Shazia8090
Shazia
2 months
ٹویٹر میں تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں🥴 ایک وہ جنہیں ساس کی طرح ہر پوسٹ میں غلطی ہی نظر آتی ہے🤣🤐 دوسرےوہ جو ماں کیطرح سب لائک اورکمنٹس کرتے ہیں🙈😁 اور تیسرےوہ جو رشتے دار بن کرچھپ کر تماشا دیکھ رہے ھوتے ہیں🙄 اور الحمد اللّٰہ ہمارے ٹویٹر میں تو سبھی رشتے داروں والا کام کر رہے
38
3
52
@Shazia8090
Shazia
1 month
بہت کمال کی پوسٹ لے کر آ رہی تھی شاپر ہی پھٹ گیا🥺🤧🔪🙄🤥
Tweet media one
33
3
49
@Shazia8090
Shazia
3 months
اسلا۔علیکم گڈ مارننگ۔ کیا حال ہیں اپ سب کے رمضان المبارک کی پہلی صبح سب کو مبارک🌼🌻🌺 صبح بخیر🌼🌻🌺🌷
Tweet media one
40
4
44
@Shazia8090
Shazia
3 months
سنوار کر مجھے پھر سے بکھیر دیتا ہے میں ایک دست ہنر مند کے عذاب میں ہوں🥺
Tweet media one
28
3
43
@Shazia8090
Shazia
2 months
سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللّٰہ پر یقین رکھنا اسے ہی ایمان کہتے ہیں❣️ Beshak ❤️ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄 پیاری ایکس فیملی
36
0
47
@Shazia8090
Shazia
2 months
اتنی ٹھوکریں دینے کا شکریہ اے زندگی چلنے کا نہ سہی سنبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا 🥀🥀🥀
Tweet media one
28
1
47
@Shazia8090
Shazia
1 month
Sary bolen Ameen 🤲🤲
Tweet media one
28
3
46
@Shazia8090
Shazia
1 month
کڑاہی گوشت بنا رہی ہوں گوشت کو صابن سے دھو لیا ہے😶 اب کیا کروں آگے 😒🤔😂😁🤣
Tweet media one
39
2
45
@Shazia8090
Shazia
3 months
الســلام علیکم صبـــح بخیـــر Good morning piyary friends Kia hal hn ap sub Ka🤲
Tweet media one
45
0
41
@Shazia8090
Shazia
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ♥️ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ اس لیے جب بھی بولنا چاہیے سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے 🥀 🥀 صبح بخیر 🌄
37
2
46
@Shazia8090
Shazia
3 months
رات تو تیرے خوابوں میں گزر گئی چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یادوں سے کرتے ہیں
Tweet media one
28
1
44
@Shazia8090
Shazia
2 months
بھلے ہی صورت سانولی ہے ٹھہر کے دیکھ تو سہی مسکرانا میرا🙂 🔥
Tweet media one
28
1
44
@Shazia8090
Shazia
1 month
عادت انسان کو برباد کر دیتے ہیں چاہے وہ نشہ ہو یا کسی سے بے پناہ محبت ہو اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
31
2
47
@Shazia8090
Shazia
1 month
مجھے انصاف چاہیئے😭😭 🙊آج کزن نے کہا تم ہماری سگی کزن نہیں ہو 🙉 تمہاری ماما تمہیں لنڈے بازار سے خرید کر لائی تھی🤧🙄☹️🥲
Tweet media one
28
2
46
@Shazia8090
Shazia
3 months
🥀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 Good night 🌃
Tweet media one
43
2
40
@Shazia8090
Shazia
1 month
🙊پیسہ انسان کو کبھی سکون نہیں دے سکتا 🤧 🥺 اس لے آپ سب اپنے پیسے 💸 مجھے دے دیں 😒😂😂😝
Tweet media one
34
1
44
@Shazia8090
Shazia
2 months
🥀السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر🌄 آج کی اچھی بات جو شخص آپ کے اخلاق، اور کردار سے بغض رکھے انہیں تلوار سے نہیں، صبر سے ماریں💫
44
0
44
@Shazia8090
Shazia
1 month
احترام ہر چیز سے بڑھ کر، دوستی سے بڑھ کر، رشتہ داری سے بڑھ کر اور محبت سے بھی بڑھ کر🥀
Tweet media one
28
1
41
@Shazia8090
Shazia
2 months
ارے یوں محبت سے پیش مت آئیۓ مجھ کو بھاتے نہیں یہ مرہمی لہجے
Tweet media one
28
1
45
@Shazia8090
Shazia
2 months
💕اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه💕 اَللّٰھُمَّ صلِّ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما صلَّيْتَ على إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕 اَللّٰھُمَّ بارِكْ على محمَّدٍ وعلى آلِ محمَّدٍ كما باركْتَ علی إبراهيمَ وعلى آلِ إبراهيمَ ، إنَّك حميدٌ مجيد💕
36
1
45
@Shazia8090
Shazia
1 month
عجیب رشتہ رہا کچھ اس طرح اپنوں سے نہ نفرتوں کی وجہ ملی نہ محبتوں کا صلہ ملا🥀
Tweet media one
22
3
44
@Shazia8090
Shazia
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good morning Kaisy hn ap sub dua h sub khariyt sy hn gy🤲
Tweet media one
43
1
40
@Shazia8090
Shazia
1 month
سنا ہے اچھے لوگ جلدی مر جاتے ہیں 🤥🤧 مجھے تو اپنی ٹینشن ہونے لگ گئی ہے😒😫😫
Tweet media one
20
1
41
@Shazia8090
Shazia
2 months
ہار اور جیت تو اپنے اندر ہوتی ہے مان لو تو ہار ہے، ٹھان لو تو جیت ہے🔥
Tweet media one
22
2
41
@Shazia8090
Shazia
1 month
پھر سے ایک بار اجڑ جاتے ہیں چل تیرے عشق میں پڑ جاتے ہیں🥀
29
0
41
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum good night dear friends Khush rhen khushiyan banten
Tweet media one
33
3
39
@Shazia8090
Shazia
27 days
وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤔🙄😜 یہ جو ڈوب مرنے کا مقام ہے یہ کہاں واقع ہے😀😂 سب فرینڈ کو سیر کروانی ہے😒🤔😝😝
Tweet media one
29
0
42
@Shazia8090
Shazia
2 months
میں قربان جاؤں آپ کی "online" دشمنی پر😯 پوسٹ دیکھ 👀کر بھی اگنور کرتے ہو😒🙄🤧 😂
27
0
40
@Shazia8090
Shazia
25 days
وہ سیکھ کر گیا ہے وفا مجھ سے اب جس سے بھی کرے گا ، کمال کرے گا🥀
Tweet media one
18
1
41
@Shazia8090
Shazia
1 month
میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر میں تیرے پاس آیا ہوں خدا کے ہوتے ہوئے 🥺🥺
Tweet media one
22
2
39
@Shazia8090
Shazia
3 months
Good morning
Tweet media one
39
2
38
@Shazia8090
Shazia
1 month
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌄 اللہ پاک سے دعا ہے کہ احباب کو سلامت رکھے🤲 آمین جمعہ مبارک ہو سب کو🥀
42
1
41
@Shazia8090
Shazia
2 months
پرانی شاخ سے پوچھو کہ جینا کتنا مشکل ہے نئے پتے تو بس اپنی اداکاری میں رہتے ہیں 😓🥲
Tweet media one
17
1
37
@Shazia8090
Shazia
1 month
جو موت سے نہ ڈرتا تھا وہ بچوں سے ڈر گیا ایک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا🥺😓😢😢 اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌄
28
1
38
@Shazia8090
Shazia
2 months
Aslam o alaikum Good morning🌄 kaisy hn ap sub
36
1
39
@Shazia8090
Shazia
2 months
جس دن گھر کی صفائی نہ کروں تو 😕مہمان آ جاتے ہیں 😫☹️اور جس دن گھر کو لش پش کر دوں 🙄اس دن نیری آ جاندی وا🤧🤕😷
Tweet media one
21
0
37
@Shazia8090
Shazia
2 months
انسان کی سب سے بڑی محرومی یہ ہے کہ وہ اللّٰہ سے خیر مانگنا چھوڑ دیتا ہے❤ 🥀Aslam o alaikum 🥀 Kia hal MERI piyari X family umeed h sub kheriyt sy hn gy🤲
28
1
37
@Shazia8090
Shazia
3 months
💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 Good Morning X family..
Tweet media one
39
3
34
@Shazia8090
Shazia
2 months
چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 🤪جیسے کہ قبول ہے 😃 قبول ہے 😂 قبول ہے 😝😝
22
0
36
@Shazia8090
Shazia
29 days
میں وہ لکھتے ہوۓ بہت روتی ہوں جسے تم پڑھ کہ واہ واہ کرتے ہو🥺 شب بخیر
21
1
39
@Shazia8090
Shazia
2 months
موبائل کی وجہ سے بےعزتی ہوتی ہے لیکن مجال ہے جو کبھی ہمیں محسوس ہوئی ہے😞😓🤭🤣
20
0
37
@Shazia8090
Shazia
2 months
میں بارش کی دعائیں کیسے مانگوں مری بستی میں کچے گھر بہت ہیں🥺
23
1
36
@Shazia8090
Shazia
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیــر زندگــی🥀🥀 وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَاۤ اَلۡفَیۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا اَوَلَوۡ کَانَ اٰبَآؤُہُمۡ لَا یَعۡقِلُوۡنَ شَیۡئًا وَّ لَا یَہۡتَدُوۡنَ © اور جب ان سے کہا جائے اللہ کے
29
3
37
@Shazia8090
Shazia
1 month
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے🤔🙄😒 وہ اپنا گردہ مجھے دے دیں🤨 پلیز آئی فون لینا ہے🤧🤥😂🤣😂
Tweet media one
25
1
37
@Shazia8090
Shazia
2 months
اهْدِنَا الصِّرَاطَ المُستَقِيمَ بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل اللہ کی طرف لے جائے...✨ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر ✨
33
2
35
@Shazia8090
Shazia
2 months
تم تخت نشین ھو کے بھی پھرتے ھو پریشان ھم خاک نشیں ھوکے سدا ھنس کے جٸیے ھیں🥀
17
5
35
@Shazia8090
Shazia
4 months
Aslam o alaikum good morning
Tweet media one
31
3
33
@Shazia8090
Shazia
3 months
Assalamoalikum Good night
Tweet media one
32
1
33
@Shazia8090
Shazia
2 months
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ♥️ صبح الخیر 🍃✨ Good morning kaisy hn ap sub piyary followers 🥀
36
0
35
@Shazia8090
Shazia
3 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good night 🌃
36
1
33
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum good morning kaisy ho ap sub
Tweet media one
34
0
30
@Shazia8090
Shazia
3 months
Asalam O alaikum🥀 Good morning🌄
Tweet media one
34
5
34
@Shazia8090
Shazia
2 months
🥀اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ🥀 صبح بخیر🌄 زیادہ سوچنا آپکا سکون ختم کر دے گا دُعا کریں اور سب اللّٰہ پر چھوڑ دیں بیشک وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے ۔ 🥀جمعہ مبارک🥀
27
1
34
@Shazia8090
Shazia
1 month
کچھ عادتا بھی ہنس مکھ ہیں کچھ مسکراہٹ بھی جچتی ہے ہم پر😊 شب بخیر
19
0
35
@Shazia8090
Shazia
1 month
میںsurf کھانے جا رہی ہوں🤨😐🥴 کیونکہ bright سب right کر دے گا😅🤗
Tweet media one
21
1
34
@Shazia8090
Shazia
1 month
مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص ہماری چپ نہیں بنتی ہمارا شور بنتا ہے🥲💔
Tweet media one
19
1
34
@Shazia8090
Shazia
3 months
پوچھا ہم نے ان سے بھلا دیا ہم کو کیسے :اف :چٹکیاں بجا کے بولے ایسے ایسے ایسے🥺
Tweet media one
26
4
34
@Shazia8090
Shazia
1 month
🙊کل میں نے ایک فقیر کو سالن دیا 😒😕 اج وہ فقیر مجھے کوکنگ والی کتاب دے گیا ہے🤥🙄🤧
Tweet media one
24
0
36
@Shazia8090
Shazia
30 days
مجھے اب الجھنا نہیں آتا🌸 اب میں ہار مان جاتی ہوں😔
Tweet media one
20
3
35
@Shazia8090
Shazia
2 months
دلوں پہ راج سچائی کرتی ہے دکھاوے نہیں جہاں بھی رہیں مخلص رہیں
15
1
34
@Shazia8090
Shazia
2 months
احترام تلاش کریں، توجہ نہیں🥀
Tweet media one
15
3
34
@Shazia8090
Shazia
2 months
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے خود کو کھو دیا اپنوں کو پاتے پاتے لوگ کہتے ھیں ہم مسکراتے بہت ہیں اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے😥
Tweet media one
20
2
36
@Shazia8090
Shazia
2 months
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے🔥
27
4
34
@Shazia8090
Shazia
25 days
عزتاں رکھی مولا 😒😔🤲 بندے بندے دی پوسٹ چوری کیتی اے 😊😵‍💫 اے وی چوری دی اے🤧 😁😅🤣🫣
Tweet media one
26
2
34
@Shazia8090
Shazia
1 month
سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ ایسی کونسی پوسٹ کروں 🤨🤔☹️جو میرے پوسٹ پر رش لگ جائے🙈😝
24
1
35
@Shazia8090
Shazia
3 months
السلام علیکم صبح بخیر کیسے ہیں سب لوگ🥀
Tweet media one
32
1
35
@Shazia8090
Shazia
3 months
اسلام علیکم 😇♥️ صبح بخیر ❤️🌺
Tweet media one
31
1
34
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum Good morning Have a great day.. 🌅🌄
Tweet media one
30
1
32
@Shazia8090
Shazia
3 months
Aslam o alaikum 🙋 Good morning! 🌄
Tweet media one
29
2
32