αϻβŘɛɛռ 🇵🇰💞
@mlk25466
Followers
6K
Following
155K
Media
4K
Statuses
57K
آواز اٹھائیں 🚨 اس رمضان میں اقیدی وین کے اندر دم گھٹتا ہے لیکن راجہ شہباز بھٹی کہہ رہا ہے، ایک مہینہ تو کیا ایک سال بھی یہ ہمیں جیل میں رکھ لیں ہم عمران خان کے ساتھ وفا نبھاتے رہیں گے سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
8
512
1K
اس پر آواز اٹھائیں 🚨 علیمہ خان نے کل رات پھر سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لئے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر دیا جائے
7
726
1K
کونسے پاکستانی؟ جو اپنے لئے آواز نہیں اُٹھانا جانتے؟ خان صاحب بھی بھولے بادشاہ ہیں
7
6
19
راستوں کا غرور تو دیکھو جیسے تیری گلی کو جاتے ہوں #اردو_زبان
0
7
12
میکسیکو جل رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ دوسروں کا گھر جلاو گے تو اپنا بھی جلے گا۔۔۔۔۔ https://t.co/beZYCzlt2I
2
1
14
"Cheers to another trip around the sun! Have a fantastic day." Happy birthday 🎁🎁🎁 @iamkamiiiiiii Sorry for late 😔
3
2
12
بھولنا مت 🚨 عمران خان کی صحت اور علاج پر کوئی compromise نہیں ہوگا، ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں عمران خان کا علاج شفاء انٹرنیشنل سے کیا جائے
9
1K
2K
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨 علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔ سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں
57
5K
9K
پاکستان نہیں جاگے گا 😭خان بیمار ہے ہسپتال نہیں لے جا رہے 😡شہباز اسرائیلی وزیر کے ساتھ 👁️ہوٹل روزویلٹ بیچ دیا 😱11 ارب کا جہاز بیوٹی ٹریول کیلئے ☠️پنجاب: جعلی مقابلوں میں 900 مار دیئے تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے۔۔!!
پاکستان نہیں جاگے گا 😭خان بیمار ہے ہسپتال نہیں لے جا رہے 😡شہباز اسرائیلی وزیر کے ساتھ 👁️ہوٹل روزویلٹ بیچ دیا 😱11 ارب کا جہاز بیوٹی ٹریول کیلئے ☠️پنجاب: جعلی مقابلوں میں 900 مار دیئے تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے۔۔!!
2
0
6
آگر سوشل میڈیا پر آپ روزے میں گناہ سے بچنا چاہتے ہو تو کوشش کریں کسی بھی متنازعہ چیز میں پڑنے کی بجائے صرف عمران خان پر فوکس رہیں۔ اس طرح نہ کوئی آپ کو گالیاں دے گا اور نہ ہی آپ کسی کو گالی دینے پر مجبور ہوں گے۔ یہ ٹویٹ عصر نماز کے بعد سیدھا مسجد سے کر رہا ہوں
14
90
261
ان شاءاللہ ۔۔۔۔۔۔🤲🫶
7
0
9
حرم شریف میں طواف کے دوران بچوں کو رسی سے باندھ کر گھسیٹنے کی ویڈیو دیکھ کر دل دکھا 💔 رش میں بچوں کو کھو جانے سے بچانا ضروری ہے مگر یہ ظلم ہے۔ سعودی حکام اس معاملے کی تفتیش کریں اور والدین کو شرم دلائیں اے اللہ تمام بچوں کی حفاظت فرما۔ آپ بھی ریٹویٹس کر کے حصہ ڈالیں @MoHU_En
5
24
58
پاکستان نہیں جاگے گا 😭خان بیمار ہے ہسپتال نہیں لے جا رہے 😡شہباز اسرائیلی وزیر کے ساتھ 👁️ہوٹل روزویلٹ بیچ دیا 😱11 ارب کا جہاز بیوٹی ٹریول کیلئے ☠️پنجاب: جعلی مقابلوں میں 900 مار دیئے تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں کہ سارے شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
66
1K
3K