I love this picture.... A CSS officer spending time with Labbha Maseeh, an Akhuwat borrower. The sceens of poverty and deprivation in this home will change his mind & soul.... At least part of his life will be spent for the uplift of these children of lesser God.
@GovtofPakistan
یہ اخوت یونیورسٹی کی Wall of Founders ہے ۔ اس درس گاہ میں طلبا سے فیس وصول نہیں کی جاتی ۔ ہر صوبے کے طلباء یکساں تعداد میں داخل ہوتے ہیں ۔ اس دیوار پر ان ہزاروں افراد کے نام لکھے ہیں جنہوں نے تعمیر کے لیے عطیہ دیا ۔ کیا آپ کا نام یہاں درج ہے؟ اگر نہیں تو ہمیں آپ کا انتظار ہے
ظفر مسعود ۔ صدر بینک آف پنجاب ۔ چند روز پہلے میں نے ظفر مسعود سے معذوروں کے ایک ادارے کے لیے مدد کی درخواست کی۔ انہوں نے غیر معمولی مدد کرتے ہوے مجھے کہا اللہ اسے قبول کر لے ۔۔۔۔ قبولیت کی سند ہمارے سامنے ہے ۔
JazakAllah
@ImranKhanPTI
We are indebted to you PM. Riasat e Madina is the ultimate model of welfare and human dignity. Kamyab Pakistan Program is the best strategy to reach this objective. Thanks for leading the nation towards this goal
@shaukat_tarin
Have been told this year’s Ramon Magsaysay Award, Asia’s highest honour, has been given to a Pakistani, Dr. Amjad Saqib, Founder Akhuwat. Congratulations to him. We are proud of his achievement as we move forward in creating a welfare state based on Riasat e Madina Model.
کراچی سے نو گھنٹے دور تھر کے صحرا میں "صوبوجوتڑ" نامی گاؤں میں ایک گھر جس کے مکینوں نے اپنے پاس بلا کے عزت دی ۔ جھونپڑی میں ناشتہ کی دعوت ۔ میرا سر خم ہے محبت اور تعظیم سے
مائیکل چو' نامی یہ شخص ہارورڈ یونیورسٹی میں پڑھاتا ہے دس سال پہلےاسےاخوت کا بتایا تواس نے کہا This is not Sustainable کیونکہ اس میں سود نہیں ۔ اس وقت اخوت نے ایک ارب کے قرضے دیئے تھے آج الحمدللہ یہ رقم 140 ارب ہے ۔ ایک سو چالیس گنا ۔ کیا کامیابی سود میں ہے ' یا سودسے انکار میں
قدرت ہمیشہ انصاف کرتی ہے ۔ نیٹو افواج نے تین لاکھ بے گناہ افغانیوں کو ناحق قتل کیا ۔ اس قتل میں یوکرائن کی فوج آگے آگے تھی ۔روس کا حملہ کہیں قدرت کا انتقام تو نہیں ؟ ظلم جہاں بھی ہے ظلم ہے خواہ افغانستان ہو کشمیر ہو یا یوکرائن ۔ قدرت انتقام ضرور لےگی ۔ظالم پکڑ میں ضرور آے گا
رزق حلال ہے تو یہی ہے ۔ شکر دوپہر ' سوہنی فصل 'وگدا کھال ' کسی ' روٹی ' لسی ' چھنہ ' ٹھنڈا پانی ' اکو روٹی اتے بھاجی (سالن) ' پونا ' اچار ' چونکڑی مارے بیٹھے یار ۔۔۔۔ اے خدا انہیں زمانے بھر کی خوشیاں دے دے ۔
I have tested positive for Covid-19. I am feeling fine, Alhumdulillah, and will continue working from home. Need your kind prayers. May Allah grant us the strength to get through this difficult time.
دو دن پہلے پنجاب میں کوہ سلیمان کی بلندی پر انسان اور جانوروں کو گندے جوہڑ کا پانی پیتے دیکھا آج یہ تصویر ڈیرہ بگتی سے اخوت کالج کے طالب علم نے بھیجی اونٹ گدھے گائے بکریاں' انسان غلیظ جوہڑ کا پانی پینے پہ مجبور ہیں چھوڑیں سیاست کو آیئے کچھ تالاب یہاں بھی بناتے ہیں یہی مواخات ہے
Alhamdolillah, my elder brother, Dr Afzal Javed is bestowed with fellowship of Royal College of Physicians Edinburgh. He is also President World Psychiatrist Association, first ever Pakistani elected for this position. With all humility we dedicate this honour to our parents.
I am overwhelmed by kind messages of felicitation for receiving the Magsaysay Award. Mawakhat is our common legacy & Akhuwat is our joint effort. With all humility I dedicate this award to you all & to my Pakistan.
#Award4Pakistan
#Akhuwat
شعیب اختر کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کی مذمت لازم ہے ۔ تاہم یہ بھی لازم ہے کہ ہم خود سے وعدہ کریں کہ ہم بھی کسی کی دل آزاری نہیں کریں گے ۔ کسی کے ساتھ بد اخلاقی کے مرتکب نہیں ہوں گے ۔ مذمت کرنا آسان ہے اور خود کو بدلنا مشکل ۔ آئیں ایک بار مشکل راستہ بھی اپنا لیں ۔
Historic day at Faisal Mosque Islamabad. 7000 people, Alhamdulillah, got interest free loans from
#PrimeMinister
under Kamyab Pakistan Program. Abolishing riba, following Mawakhat & emulating spirit of Riasat a Madina are the only solution for
#poverty
alleviation.
وزیرخزانہ جناب شوکت ترین کی بجٹ تقریر ۔ بیس برس پہلے کون کہہ سکتا تھا کہ ایک روز پاکستان کا وزیر خزانہ ہر شخص کو بلا سودی قرضے یا قرض حسن دینے کا اعلان کرے گا۔ الحمدللہ ۔ اخوت کے ساتھی تمام تر عجز کے ساتھ اپنے رب کے شکر گزار ہیں ۔ سود اللہ سے جنگ ہے اور ہم یہ جنگ جیت نہیں سکتے -
کل میں اپنے گاوں گیا اور خاندان کی معمر بزرگ خاتون سے ملا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ہندوستان سےہجرت کی اور پاکستان پہنچیں تو نوجوان تھیں ۔ سترہ اٹھارہ برس کی ہوں گی گویا آج نوے برس سے زیادہ ۔ مکمل صحتمند مستعد ۔ میں نے راز پوچھا تو کہنے لگیں میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا
Great pleasure. Attending an event in support of 10,000 out of school children with Shahid Afridi and Jahangir Khan; Kings of Cricket and Squash.
@SAfridiOfficial
ماں اور باپ وہی نہیں ہوتے جو جنم دیتے ہیں ۔ جو سینکڑوں یتیموں کو اپنا بنا لیں ' ہزاروں غریبوں اور مستحق افراد کو گود میں لے لیں اور لاکھوں لوگوں کو جینے کا حوصلہ بخش دیں وہ بھی ماں اور باپ ہوتے ہیں ۔ ماں تجھے سلام
Eight year old Mahi, lives in streets of "Heera Mandi", Lahore. She knows how to make cigarette with charas & has tried them too. Forgive me on sharing her picture. Soon she will be a dancing girl & sex worker. May Allah prove this wrong. May He protect her innocence
@KlasraRauf
یہ شخص پولیو کی وجہ سے بیساکھیوں پہ چلتا ہے لیکن بھیک نہیں مانگتا ۔ اس نے بلا سود قرض پہ رکشا لیا ۔ سارا دن محنت کرتا ہے ۔ قرضے کی قسط بھی ادا کرتا ہے گھر کا خرچ بھی چلاتا ہے ۔ ہمیں سب کچھ ہوتے ہوئے بھی زندگی سے شکوہ رہتا ہے لیکن یہ اپنے رب کے شکرگزار بندوں میں سے ایک ہے ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چکوال دفتر کا ہمارا ساتھی جو وہاں صفائی کرتا ہے ۔ صاف ستھرا چمکتا ہوا دفتر اس کی محنت کا ثبوت تھا ۔ یہی لوگ جو دل لگا کے کام کرتے ہیں اصل پاکستان ہیں ۔
یہ ان دو کروڑ بچوں میں سے چند ہیں جن کے لئے اخوت نے آپکی مدد سے سکول بنا دیا ۔ آیئے ایک سکول اور بنایئں ۔ پہاڑ کا لمبا سفر پہلے قدم سے ہی شروع ہو تا ہے ۔ یوں بھی آج یکم رمضان اور 23 مارچ بھی ہے ۔ وعدہ تو بنتا ہے
“Failure is a word unknown to me”, said Muhammad Ali Jinnah
Tribute to the man who gave us freedom - lets unite and work towards Jinnah's dream of an educated, successful and progressive Pakistan.
#QuaideAzam
ذہنی امراض کے ادارے فاؤنٹین ہاؤس میں رہنے والا یہ شخص ہمیں بہت عزیز ہے ۔ اکثر و بیشتر خود سے ' بے خبر اداس اور تنہا ۔ گلے ملنے کے بعد نجانے کیوں اسکی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے ۔ جب اس نے کہا مجھے معاف کر دیں میرے آنسوؤں سے آپکا کوٹ خراب ہوگیا تو میری عجیب کیفیت تھی ۔ اسے کیا خبر کہ
" Faith moves mountains ". A truck driver finds the wisdom which we, so called enlightened, never reach. "O innocent! Learn to have faith...." if I could translate correctly.
یہ ایک 73 سالہ بیمار بے سہارا اور مفلس خاتون کی سالگرہ کا کیک ہے ۔ یہ طوائف تھی ۔ سلام ان پر جو ہیرامنڈی کی غلاظت میں گری پڑی ان عورتوں کو ڈھونڈ کر ماں کی طرح عزت دیتے ہیں چھت کا بندوبست کرتے ہیں کھانا کھلاتے ہیں اور دوا دیتے ہیں ۔
شاہد خان آفریدی کا کرکٹ کے بعد ایک اور اننگز کا آغاز ۔ یہ اننگز ان بچوں کو سکول میں لے کر آنا ہے جو سکول نہیں جاتے ۔ ہم شاہد آفریدی کا اخوت کالج قصور کے وزٹ پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور اس عظیم مقصد میں ان کے ہمراہ ہیں۔
@SAFoundationN
@SAfridiOfficial
گرامین بنک کے بانی اور چھوٹے قرضوں کے ذریعے غربت کے خاتمہ کی تحریک کو ایک نئی جہت دینے والے ڈاکٹر محمد یونس کو سیاسی بنیادوں پہ چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ۔ یہ سزا اس امر کا اعلان ہے کہ ہم ایک کم ظرف عہد میں جی رہے ہیں ۔ 83 برس کی عمر میں یہ شخص سوچتا تو ہوگا کہ اس نے نیکی کا
اخوت کالج یونیورسٹی اکیڈیمک بلاک تکمیل کے آخری مراحل میں ۔ الحمدللہ ۔
یہیں سے پھو ٹے گا علم و ہنر کا سر چشمہ
یہیں سے آے گی اک دن صداے لا الہ
یہی ہے رنگ تمنا ' یہی ہے خون جگر
یہیں سے آئی تھی میر عرب کو ٹھنڈی ہوا
سیالکوٹ کے واقعہ پر کچھ کہنے کے لئے لفظ نہیں مل رہے ۔ نہ یہ انسانیت ہے' نہ عشق مصطفٰی اور نہ ہی اسلامی تعلیمات ۔ اے اللہ ہمیں درست راستہ دکھا ۔ ہمیں روشنی کی طرف لے آ ۔ ہمیں دین کی روح تک پہنچنے کی توفیق عطاء فرما "جن کا دیں پیروئ کذب و ریا ہے ان کو ۔ ہمت کفر ملے جرات تحقیق ملے"
Wake up, Pakistan. There r states in India with 1% poverty. Focus on IT, start ups, entrepreneurship. No matter what is political/economic situation. Make your way through challenges. Join IT on line courses & earn money
@Akhuwat
will help you inshaAllah
@saleemranjha
راجن پور کے بعد ہم ڈی جی خان پہنچے ۔ جنوبی پنجاب کے لوگوں نے یہ کہہ کر حیران کر دیا کہ آج ہمارا ہاتھ تھامو کل ہم اپنے پاوں پہ خود کھڑے ہوں گے۔ خود دار بہادر ۔ آج بھی اخوت نے آپکی طرف سے سیکڑوں لوگوں کو راشن اور نقد رقم کے تحائف پیش کئے مقامی اخوت ٹیم کی بہترین کارکردگی الحمدللہ
اس بارمیں نے اپنی سالگرہ اس گلی میں منائی جہاں معززین کا جانا کم کم ہوتا ہے وہ اسکا نام بھی نہیں لیتے۔اخوت نے کمیونٹی ہب کے رضاکاروں کیںساتھ ملکے یہاں ایک سکول بنایا۔ان بچوں میں سے کچھ کے والدین جسم فروشی میں ملوث ہیں یا منشیات بیچتے ہیں ۔ ماہی بھی یہاں پڑھتی ہے۔ جی ہاں یہ سچ ہے
سنی راجہ' دنیا سے بے خبر خود میں گم۔ لاڑکانہ سے اس کے عزیز پاگل پن کی وجہ سے اسے فاؤنٹین ہاوس لاہور چھوڑ گئے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہندو ہے لیکن وہ نہیں جانتا کہ وہ ہندو ہے یا مسلمان۔ زندگی کے سفر میں شاید وہ تنہا رہ گیا ' اداس اور دلگرفتہ ۔
What a great performance by
@FakharZamanLive
. I wish every Pakistani have same spirit when he/she fights for his/her country. This is how a rewarding life is lived. Congratulations to the South African team on this win.
#fakharzaman
#PAKvSA
شہیدکی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
Pakistan Army is our pride and the defenders of our sovereignity. Eternal vigilance is the price of liberty
I stand with our Army.
Pakistan Zindabad !
#IStandWithPakArmy
Akhuwateers on top, Alhamdolillah. Peer Ali, a brilliant alumnus of Akhuwat College, has been selected by United States Educational Fund - USEF to study in USA for Spring semester 2023. We are proud of our students; true leaders, MashaAllah
رضا بگتی نے اخوت کالج سے تعلیم حاصل کی ۔ مزید تعلیم کے لیے اسے سکالرشپ ملا مگر اسکا کہنا تھا کہ پہلے وہ اپنی مٹی کا قرض اتارے گا ۔ وہ ڈیرہ بگتی کے سکول میں پڑھانے لگا ۔ ہم دونوں اسی سکول میں کھڑے ہیں ۔ پس منظر میں پاکستان کا جھنڈا ۔ یہ سب ایک نئے سفر کا آغاز ہے
A Pakistani soldier who suffered 40 years of inhumane torture yet never spoke a word against Pakistan.
Sipahi Maqbool Hussain - An unknown story of Courage and Sacrifice!
میرے خوابوں کی سر زمین ' گئے دنوں کی یاد ' روزن ' بالکونی ' چوبارے ' پھول اور دئیے ۔۔۔ اندرون لاہور کی ایک گلی اور اس گلی میں اخوت کا دفتر ۔ ایثار کی خوشبو سے لبریز ' لٹی محفلوں کی بو باس ' دردمندی کی کہانی ۔
بلوچستان میں بارش سے گرا ایک گھر اور ذرا ہٹ کر بنا نیا کمرہ ۔ لاگت ستر ہزار روپے
وہ بھی بھیک نہیں بلا سود قرضہ ۔ یہ قرض ادا ہو گا تو دوسرا کمرہ ۔ اس گاؤں میں اخوت نے سات گھر بنائے ہیں ایک گھر آپ بھی بنا سکتے ہیں ۔ دعا ہے کہ ہم ایک لاکھ گھر بنایئں یہی مواخات ہے یہی وقت کی ضرورت
اخوت کے رضا کار سریاب روڈ کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں کھانا پیش کرنے جا رہے ہیں ۔ عاجزی اور انکسار ی کے ساتھ ۔ اللہ پاک ان کی محنت اور یہ امانت دینے والوں کے ایثار کو قبول فرما ۔ یہی تو مواخات ہے ۔
اس اخلاقی ابتری ' سماجی اور سیاسی عدم برداشت کے عہد میں کوئی ہے جو اس فرض شناس سپوت کو خراج عقیدت پیش کر دے یا دعائے مغفرت ہی پڑھ لے ۔ تدبر اہل وطن ' تدبر
Reportedly SHO Bhakker embraced martyrdom while chasing robbers.
#punjabpolice
@GovtofPakistan
@CS_Punjab
@OfficialDPRPP
الحمدللہ اخوت پھر سرخرو اخوت کے دوطالب علموں سردار علی شاہ اور اجیت کمار جن کا تعلق سندھ کے ایک گاوں سے ہے نے پچاس یونیورسٹیز کے درمیان کل پاکستان انٹر پرنیورشپ مقابلہ میں پہلی پوزیشن اور دو لاکھ کا پہلا انعام جیت لیا بلوچستان کے بعد اب سندھ کا فرزند بھی اول ۔ پاکستان سب سے پہلے
شکریہ سینیٹر مشتاق احمد خان ۔ تیری آواز مکے اور مدینے ۔ الحمدللہ 'سود کے خلاف جنگ آخری مرحلے کے قریب ہے ۔ بلا سود معیشت محض خام خیالی نہیں' ایک ناقابل شکست عزم ارادہ عشق جستجو اور اس دہانی کی سب سے بڑی حقیقت ہے۔۔۔
@SenatorMushtaq
@SaleemKhanSafi
@SaleemRanjha3
اخوت کالج میں گلگت بلتستان کے طالب علم ۔ الحمد للہ ' یہاں ہر صوبہ کے بچے زیر تعلیم ہیں ۔ سندھ ' بلوچستان ' خیبر پختون خواہ ' پنجاب اور آزاد کشمیر ۔ یہی ہمارا فخر یہی ہماری سر بلندی یہی ہمارا مستقبل ۔
اے رب ذوالجلال ہمیں کامیاب فرما ۔ بیس برس پہلے جب اخوت کی بنیاد رکھی گئی تو کسے علم تھا کہ مواخات کے تصور پہ تعمیر یہ ادارہ سود کے خلاف بلند آواز بن جائے گا ۔ یہ سب تیرا کرم ہے ' تیری عنایت ' تیری عطا ۔ ہم تیری کس کس نعمت کا شکر ادا کریں گے ۔ اے رب ذوالجلال ہمیں کامیاب فرما ۔
سول سروسز اکیڈمی کے 50 ویں کامن سے اڑھائی گھنٹہ طویل گفتگو اور سوال جواب ۔ غربت کیا ہے' اسکا حل کیا ہے ۔ امانت دیانت صداقت حق گوئی یا پھر محض ذاتی خوشیاں' طاقت' رعب ' دبدبہ اور سمجھوتے ۔ شکریہ ڈی جی عمر رسول ۔ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہو گی انشاءاللہ
@CSAgovPK
@GovtofPakistan
Umar Kamal is a friend. Proud of his initiative. I knew he will rise, inshaAllah. Lots of prayers & best wishes
@indyurdu
He is proving entrepreneurship is the answer.
مکیش کمار ۔ مٹھی تھر پار کر میں اخوت کا ساتھی جس نے بلا سود قرضوں کے ذریعے سیکڑوں گھرانوں کو خوشحالی کا راستہ دکھایا ۔ تھر کے صحرا میں یہ ملاقات کبھی نہیں بھولتی ۔ غربت کا خاتمہ ساتھ مل کر ساتھ چل کر ۔
Today we would like to remember the legacy and life of a visionary whose intellect shaped the formation of our country, Dr Allama Muhammad Iqbal. His remembrance wouldn't be complete without his teachings;
~ افراد کے ہاتھوں میں ہے قوم کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ
لڑکیاں بازی لے گئیں ۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبات اور سٹاف کی جانب سےاخوت کا عظیم مظاہرہ ۔ سیلاب زدگان کیلئے سیکڑوں کپڑے ' تحائف ' کھانے کی اشیا اور خطیر رقم کا تحفہ ۔ شکریہ وایس چانسلر ڈاکٹر بشرا مرزا ۔ یہ نشانی ہے عظیم قوم کی ۔
@lahorecollege
@LCWU2011
ہر طرف سلگتی ہوئی ریت ' پانی کی تلاش ' معصوم رفاقت 'عزم ' ارادہ یا امید ' زندگی کی آرزو ' اجنبی قدموں کے نشان ' انجان راستوں پر آبلہ پائی ' تنہائی اور اکیلا پن ' گہری خامشی اور صحرا کا سکوت ' نہ کہیں سائیہ شجر ' نہ کوئی ابر پر بہار ۔۔۔۔ اس تصویر کو آپ ہی کوئی نام دیں
کریں گے اہل نظر تازہ بستیاں آباد
مری نظر نہیں سوئے کوفہ و بغداد
اخوت یونیورسٹی قصور جہاں ہر صوبہ' گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے بچے پڑھتے ہیں ہم اس وقت کے منتظر ہیں جب دنیا بھر سے بچے یہاں پڑھنے آئیں گے ۔ یا اللہ قبول کر ۔ رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے ۔ نئے سال کی ایک دعا
کسی بھی مائکرو فنانس ادارے کا ضلع ڈیرہ بگٹی بلوچستان میں پہلا دفتر ۔ الحمدللہ اخوت نے سوئی میں بلاسود قرضوں کا آغاز کر دیا ۔ وطن عزیز کا ایک ایک چپہ 'سود سے پاک ۔ ہمارا ارادہ ہماری دعا ۔ اے رب ذوالجلال کامیابی عطا فرما ۔
#Akhuwat
#Mawakhat
#InterestFreeLoan
#Microfinance
Few days ago, I visited Dera Bugti, Baluchistan. Meeting and befriending a proud Baluch, is a privilege. We all are Pakistan.
#Mawakhat
#Baluchistan
#Akhuwat
آج کوٹ مٹھن ضلع راجن پور میں سینکڑوں افراد کو دو مساجد میں راشن اور نقد رقوم پیش کی گئیں ۔ ان سب افراد کے لئے دعائیں جنہوں نے یہ امانت اخوت کے سپرد کی ۔ کیا آپ اس سفر میں ہمارے ساتھ ہیں ۔۔۔۔۔