
Suhail Warraich
@suhailswarraich
Followers
661K
Following
520
Media
658
Statuses
2K
Senior Editor Daily Jang Newspaper. Senior Executive Producer Geo Tv
Lahore
Joined August 2013
بہرحال جی ایم سکندر تعلقات جوڑنے والے تھے توڑنے والے نہ تھے آج کل تو رسم یہ چلی ہے کہ تلخ زبان، الزامات اور جھوٹی کہانیاں بنا کر دوسرے کو زیر اور خود کو اوپر کر لیا جائے۔ جی ایم سکندر خود زیر ہو جاتے اور دوسروں کو اوپر کر کے خوش ہوتے.
jang.com.pk
سکندر یونانی نے ہزاروں سال پہلے پنجاب فتح کیا تھا...
80
44
320
حکومت اور عسکریت کے درمیان جو تضادات موجود ہیں وہ اس نظام میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہیں گے۔ عسکریت نے مِس مینجمنٹ اور کرپشن کے نام پر معیشت کے شعبے میں بھرپور کردار ادا کرنا شروع کر دیا ہے حالانکہ پہلے یہ مکمل طور پر سویلین ڈومین ہوا کرتی تھی۔ .
jang.com.pk
پاکستان کے مخصوص جغرافیائی حالات نے عسکریت کو...
247
61
472
ڈیئر قیدی جی! آپ تو بار بار کہا کرتے تھے یوٹرن اچھے ہوتے ہیں ایک یوٹرن ملکی استحکام کیلئے بھی لے لیں اگلے انتخابات تک چُپ کا روزہ رکھ لیں اور اپنا سارا زور اگلے الیکشن کی شفافیت کو یقینی بنانے پر لگائیں۔ یہ ڈیل سب کیلئے قابل قبول ہوگی .
jang.com.pk
ڈیئر قیدی!مسافر خانہ، منزل نگرکوئی مانے نہ مانے...
2K
293
2K
ان افواہوں پر کہ صدرِپاکستان اور وزیراعظم کو تبدیل کرنے پر کام ہو رہا ہےجنرل عاصم منیر نے برسلز کے جلسے میں اور میرے ساتھ دو گھنٹے کی طویل نشست میں واضح طور پر کہا کہ تبدیلی کے بارے میں افواہیں سراسر جھوٹ ہیں۔ .
jang.com.pk
یار لوگ تو بے پَر کی اُڑانے کے ماہر ہیں، ایک سابق...
348
187
1K
تحریک انصاف میں ایک ہی کامیاب سیاستدان ہے اور وہ ہے گنڈاپور۔ باقی سب ایرے غیرے ہیں۔ تحریک انصاف کو زیرو کرنا حکومت اور مقتدرہ کا مشترکہ ہدف تھا اب جب تحریک انصاف بقول مقتدرہ آخری سانس لے رہی ہے تو پھر حکومت کا بوجھ اٹھانے کی ضرورت کیا ہے.
jang.com.pk
سر سید احمد خان نے مقامی دانش کی وجہ سے اسے پنجاب کا...
31
22
191
کیا یہ وہی لوگ نہیں جو حامد میر جیسے دلیر صحافی کو گولیاں لگنے پر اس کا مذاق اڑاتے تھے ۔ اتنے سفاک تھے کہ ان گولیوں کو پلاسٹک کی گولیاں قرار دیتے تھے۔ کیا یہ وہی نہیں کہ جو میڈیا کے سب سے بڑے اسٹیک ہولڈر میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر بغلیں بجاتے تھے .
jang.com.pk
کئی سالوں کے پس و پیش کے بعد اپوزیشن کانفرنس کا...
136
104
497
جب نون اور فوج میں تضاد ��ھا تب بھی تاجروں کی اکثریت نے وفاداری نہیں بدلی تھی مگراب ایسا لگ رہا ہے کہ نون کی تاجروں اور صنعت کاروں سے مکمل بے اعتنائی اپنا اثر چھوڑ رہی ہے، ٹاپ لیڈر شپ کا تاجروں اور صنعت کاروں کی لیڈر شپ سے رابطہ ہی منقطع ہو چکا ہے.
jang.com.pk
تاجروں اور صنعت کاروں کی اکثریت 1977ء کی قومی اتحاد کی...
28
31
231
ہمارے مہربان دوست نجم سیٹھی صاحب کہہ رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ نے عمران خان سے ’’ہولا‘‘ ہتھ رکھنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ اقتدار کے ایوانوں سے خبر آ رہی ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ سے اسلام آباد کی نسبتاً سخت جیل میں منتقل کیا جارہا ہے
jang.com.pk
دنیا بھر میں فوجی حکمت عملی پراسرار اور خفیہ ہوتی...
32
25
240
پاکستان میں ڈالروں میں 35خاندان ارب پتی ہیں، ان میں سے 15 تو وہ پرانے خاندان ہیں جو ماضی کے 22 دولت مند گھرانوں میں شامل تھے، ان22 میں سے 7خاندان اب ڈالروں میں ارب پتی کی کیٹگری سے نکل گئے ہیں جبکہ 10 نئے خاندان ڈالروں کے حساب سے شامل ہو چکے ہیں .
jang.com.pk
ہم تضادستانی ابھی تک فرانسیسی ناول نگار بالزاک کے...
47
62
312
وزیراعظم واقعی شریف ہیں کہ پورے ملک کے چیف ایگزیکٹو اور وزیراعظم ہونے کے باوجود ان کیساتھ نہ وزیراعلیٰ پنجاب موجود تھیں نہ چیف سیکرٹری اور نہ ہی آئی جی پولیس۔ حالانکہ پروٹوکول کا تقاضا ہے کہ وزیراعظم لاہور آئیں تو صوبے کی ٹاپ انتظامیہ ان کے ہم رکاب ہو۔.
jang.com.pk
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اِسم با مُسمیٰ ہیں ،...
84
29
271
RT @geonews_urdu: اگر بھارت کے پاس پہلگام واقعے کے ثبوت ہوتے تو وہ انہیں عالمی فورمز پر پیش کرتا، لیکن ایسا نہیں ہوا۔ پاکستان اب اپنی ماضی….
0
2
0
RT @geonews_urdu: بانی تحریک انصاف کا بچوں کو پاکستان نہ آنے دینےپر سہیل وڑائچ کی رائے. @suhailswarraich
0
1
0
اصول تھا کہ خبر کے درست یا نادرست ہونے پر بات کی جائے خبر دینےوالے کو نشانہ نہ بنایا جا ئے عالمی اصول ہے Don't shoot the messenger (پیغام رساں کو مت مارو) اسی طرح آپ تجزیے سے اختلاف کریں تجزیہ نگار کو نشانہ نہ بنائیں.
jang.com.pk
میں ایک قلمی بونا ہوں، رتبے کا بھی چھوٹا اور معیار...
182
31
275
We have not seen Adolf Hitler’s propaganda minister, Goebbels, but have only read about how he fooled the German people through fake news, false propaganda, and by turning ordinary things into extraordinary ones.
suhailwarraich.com
We have not seen Adolf Hitler’s propaganda minister, Goebbels, but have only read about how he fooled the German people through fake news, false propaganda, and by turning ordinary things into...
2
4
16
دوسرا گروہ چاہتا ہے کہ انہیں سیاسی بوجھ اتار کر ایک نیا شفاف سیاسی نظام لانا چاہئے۔ وہ گر وہ ماضی میں اس طرح کے نئے نئے نظام لانے کے تجربوں کی ناکامی کی توجیہ یہ پیش کرتا ہے کہ ان نظاموں کو لانے والے غلط تھے ،اب تبدیلی آئی تو درست سمت چلے گی۔.
jang.com.pk
ایڈولف ہٹلر کے پروپیگنڈا وزیر گوئبلز کو تو ہم نے...
58
21
207