@DrAmjadsaqib1
اخوت فاؤنڈیشن سے گھر کی تعمیر و مرمت کے لیے 5 لاکھ روپے بلا سود قرضے کا سنا تو میرا دوست قرض لینے اخوت کے دفتر گیا وہاں جا کر پتہ چلا اس قرض پر تو تقریباًڈیڑھ لاکھ روپے سود لیا جائے گا اخوت تو بلا سود قرضے دیتی ھے گھر کی تعمیر و مرمت کے قرضوں پر سود کیوں
خدارا غریبوں کی مدد کریں
@DrAmjadsaqib1
Zakat is a religious obligation and it’s reward is with Allah. Tax is ones obligation to the state. Since there is no sawab for that, hence ppl evade tax
@DrAmjadsaqib1
زکواۃ کو پیسہ اخوت اور اس جیسے دیگر ادوروں کو ٹیکس کا پیسہ سب سٹی کے نام پر مل مالکان کو کبھی بجلی پر تو کبھی پروڈکشن پر۔ آگے آپ خود دیکھ لیں۔