CS_Punjab Profile Banner
Chief Secretary Punjab Profile
Chief Secretary Punjab

@CS_Punjab

Followers
116K
Following
170
Media
657
Statuses
2K

Official Account Of Chief Secretary Punjab

Lahore, Pakistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
2 days
پنجاب حکومت شہداء پولیس کی ویلفیئر کے اقدامات کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔ چیف سیکرٹری3/3.
0
0
2
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
2 days
پنجاب میں امن شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے۔اعداد و شمار کے مطابق صوبہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہے۔ چیف سیکرٹری۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے تمام سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کو ہمیشہ نہایت اہم سمجھا ہے۔2/3.
2
0
1
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
2 days
لاہور، 4 اگست: یومِ شہداء پولیس کے سلسلے میں الحمراء میں پُر وقار تقریب-چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی تقریب میں شرکت۔چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا تقریب سے خطاب-یوم شہداء پولیس کی تقریب میں شرکت باعث اعزاز ہے۔1/3
2
1
12
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
8 days
عوام کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے صحت کے شعبے میں اصلاحات جاری ہیں۔محکمہ صحت و آبادی کے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ڈائریکٹوریٹ کو مزید فعال بنایا جائے گا۔ چیف سیکرٹری3/3.
0
0
4
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
8 days
صحت کے منصوبوں کا جائزہ لینے کیلئے محکمہ صحت و آبادی میں اجلاس۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی شرکت۔اجلاس میں صوبے کے 145 ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کو آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کے لیے 13 نئے فیڈرز کے قیام کا فیصلہ2/3.
1
0
4
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
8 days
لاہور، 30 جولائی:پنجاب میں صحت کے منصوبوں کی موثر نگرانی کیلئے مانیٹرنگ کا نیا نظام وضع، تمام منصوبوں کی نگرانی محکمہ صحت کے مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے کی جائیگی1/3
1
0
9
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
14 days
عوام شجر کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، چیف سیکرٹری کی اپیل۔چیف سیکرٹری کی لاہور میں ہارٹیکلچر سرگرمیوں پر پی ایچ اے کی تعریف-پی ایچ اے کی ہارٹیکلچر سرگرمیوں کے باعث شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری3/3.
0
1
4
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
14 days
درخت ماحولیاتی آلودگی کے خلاف قدرتی ڈھال، آئندہ نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہیں۔ چیف سیکرٹری۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق شہروں کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کیلئے جامع منصوبہ پر عمل جاری ہے۔تمام اضلاع میں پی ایچ اے قائم کی جا رہی ہیں۔ 2/3.
2
1
5
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
14 days
لاہور، 24جولائی:مون سون شجر کاری، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے سول سیکرٹریٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا-شجرکاری کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ ہے-موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیے شجر کاری ناگزیر ہے۔ 1/3
1
1
12
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
26 days
بارشوں کے دوران مخدوش عمارات کے گرنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے تمام اضلاع میں مخدوش عمارات کی فوری نشاندہی کی جائے۔ چیف سیکرٹری 3/3.
0
1
4
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
26 days
چیف سیکرٹری کی پی ڈی ایم اے کو موسم کی صورتحال،دریاؤں،ڈیموں میں پانی کے بہاؤ کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت، لاہور میں گزشتہ روز شدید بارش کے بعد بروقت نکاسی آب پر کمشنر، ڈی سی لاہور اور انکی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف2/3.
2
2
7
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
26 days
لاہور11جولائی:ممکنہ سیلاب، لیہ، میانوالی، بھکر کیلئے فلڈ وارننگ جاری، چیف سیکرٹری پنجاب کی دریا کنارے غیر محفوظ علاقوں سے آبادی کے انخلاء کی ہدایت- عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ چیف سیکرٹری 1/3
2
3
21
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
چیف سیکرٹری کی نکاسی آب آپریشن مزید تیز اور موثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت، تمام نشیبی علاقوں کو فی الفور کلیئر کیا جائے، بارش کے دوران اور بعد میں فیلڈ افسران خود موقع پر موجود رہیں، تمام جلوس روٹس اور امام بارگاہوں کے ملحقہ علاقوں کو کلیئر رکھیں۔چیف سیکرٹری2/2.
0
0
3
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
لاہور 6 جولائی:بارشی پانی کے نکاس کا جائزہ لینے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، لکشمی چوک، قذافی اسٹیڈیم ، لبرٹی چوک مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ ، گارڈن ٹاؤن کا معائنہ کیا1/2
6
3
21
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
چیف سیکرٹری اور آئی جی نے امن کمیٹیوں کے ارکان، کمیونیٹی لیڈرز، منتظمین عزاداری جلوسوں اور مجالس سے ملاقات کی، کمیونٹی لیڈرز، امن کمیٹیوں کے ارکان نے عاشورہ محرم کے دوران امن برقرار رکھنے کے لیے حکومت پنجاب کی کاوشوں اور سکیورٹی انتظامات کو سراہا 3/3.
0
0
3
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب نے ڈی سی آفس میں قائم کنٹرول روم میں جلوسوں و مجالس کے مانیٹرنگ میکانزم کا بھی معائنہ کیا، جنوبی پنجاب کے 9 ویں محرم کے ممتاز آباد میں سب سے بڑے عزاداری جلوس کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا2/3.
1
0
3
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
لاہور، 5 جولائی:وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرچیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کا ملتان کا دورہ، شہر کے مرکزی عزاداری جلوس و مجالس، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، کمشنر اور ڈی سی ملتان نے انتظامات بارے بریفنگ دی 1/3.
3
2
32
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق محرم الحرام کیلئے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں،تمام مرکزی جلوسوں اور مجالس کو سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹر کیا جا رہا ہے، چیف سیکرٹری1/3.
1
0
5
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
سائبر پٹرولنگ سیل کی بدولت اب تک 1500 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ اور 100 سے زائد افراد گرفتار ہو چکے ہیں، سیکرٹری داخلہ پنجاب ۔2/3.
1
0
4
@CS_Punjab
Chief Secretary Punjab
1 month
لاہور، 5 جولائی:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی محکمہ داخلہ سینٹرل کنٹرول روم آمد، پنجاب بھر میں جاری جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی انتظامات اور مانیٹرنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے محکمہ داخلہ کے سائبر پٹرولنگ سیل سے سوشل میڈیا مانیٹرنگ کے عمل کا مشاہدہ بھی کیا، 1/3
1
1
23