Ayn9_ Profile Banner
Ayan Khan Profile
Ayan Khan

@Ayn9_

Followers
2K
Following
5K
Media
137
Statuses
7K

امید وہ چراغ ہےجودل کےاندھیروں میں روشنی پھیلا دیتا ہےاور ہمیں یقین دلاتی ہے کہ ہر رات کے بعد ایک نیا سویرا ضرور آتاہے

Joined January 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_Ft9t
Farah
6 hours
عید آنے والی ہو تو گھر کے ہر کونے کو یاد آ جاتا ہے کہ اسے بھی صاف ہونا ہے! 🙄🫣😕
3
4
7
@_Ft9t
Farah
21 hours
افسوس ! عمران خان صاحب کے لیے عید کے کپڑے جو بنی گالہ سٹاف نے بھیجے تھے جیل حکام نے واپس کر دیےہم اعلی حکام اور لیڈرشپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری آواز بنیں یہ ہر قیدی کا ائینی اور قانونی حق ہے جو کہ ہمارے مرشد کو نہیں دیا جا رہا #عید_کی_خوشیاں_قید_ہیں
0
4
5
@_Ft9t
Farah
21 hours
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 📿🕋✨ صبح بخیر 🕊️🌿🪷 سردی میں تہجد کی نماز بہت مشکل لگتی ہے نیندخراب کرکے نرم گرم بستر کو چھوڑنا اور ٹھنڈے پانی سےوضو کرنا پر رب سے جب محبت ہو جاۓنہ تو یہ مشکل کام بڑا آسان ہو جاتا تب دل پکارتا ہے اٹھ غافل بندے تیرا رب بلا رہا ہے! #محبت_مافیا
2
5
7
@SKN322
SHAHRYAR KHAN
20 hours
❤️اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ ❤️صبح بخیـــر❤️ 🌹❤️29 ویں سحری مبارک 🌹❤️ اللہ پاک آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے 🧡🌷 #رمضان_کریم
5
14
17
@PTIGBOfficial
PTI Gilgit Baltistan
21 hours
ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
107
1K
5K
@NiniYmz
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
1 day
🚨 انٹرنیشنل میڈیاپر عمران خان کی کھل کر تعریفیں۔ وہ دنیا کے سب سے مقبول مسلم منتخب رہنما ہیں — اور افسوس کہ آج وہ اسی وقت قید میں ہیں جب فلسطین، ایران اور اسرائیل کی جنگ چل رہی ہے۔
6
336
764
@Skiper786
Kashif Baloch
1 day
عدلیہ کی تباہی قاضی فائز عیسیٰ نے کی، اس نے ہر وہ کام کیا جو آئین کے خلاف تھا۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے غدار قاضی فائز کو تن کر رکھ دیا 🔥
3
496
2K
@SaraMirGilgity
Sara Mir
1 day
ڈی جی ائی ایس پی ار صاحب ،کوئی شرم کوئی حیا کوئی تکلیف ایسی ماؤں کو روتا بلکتا دیکھ کے ۔ویسے اپ کو تو کبھی ضل شاہ کی ماں پہ ترس نہیں ایا ،اپ کو تو کبھی ارشدشریف کی ماں پہ ترس نہیں ایا ،تو اس بیچاری پہ کیا ائے گا جو سرحد پار بیٹھی تھی ⁠🥹
25
875
2K
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
23 hours
امریکہ اس وقت دنیا کے سب سے نفرت کیے جانے والے ممالک میں اسرائیل کے بعد دوسرے نمبر پر آگیا۔ سی این این
5
885
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 day
ہم لاریجانی صاحب کی شہادت پر انتہائی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ افغانستان سے جو اطلاع اۤرہی ہے کہ ہسپتال منہدم ہوا ہے، وہاں جانوں کا ضیاع ہوا ہے، اگر یہ بات سچ ہے تو اس حوالے سے بھی تعزیت کرتے ہیں۔ پی ٹی اۤئی مسلم امہ کی اۤواز ہے: سلمان اکرم راجا
2
653
2K
@shumailbutt804
Shumaila Mubeen 🇵🇰
2 days
ملک مشکل میں ایا تو ایران کی خواتین نے اپنے زیورات تک عطیہ کر دیے۔ جب کہ پاکستان پر مشکل وقت ایا تو مریم نواز نے 12 ارب کا لگزری جہاز خرید لیا اور بیٹے کو عوام کے پیسے پر ہنی مون بیچ دیا۔�� احمد حسن بوبک @ahmad__bobak
5
573
1K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
24 hours
حق گوئی کرنے والے صدیق جان کی ایک دن کی زندگی اقرار الحسن جیسے منافق اور قلم فروش کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے
139
1K
6K
@ShakirAwan88
Shakir Mehmood Awan
1 day
رپورٹر: ایسی اطلاعات ہیں کہ امریکہ اور اسرائیل آپ کو بھی قتل کر سکتے ہیں۔ "انہیں مارنے دیں، ہم موت سے نہیں ڈرتے اور ہمیں اپنی جان دینے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں۔ یہ ہمارے لیے عزت اور شرف کی نشانی ہے۔"
4
601
3K
@ZahraShahPTI
Syeda Zahra
1 day
عمران ریاض خان🔥 اگر عمران خان کو چھڑوانے کیلیے دس سے بیس لاکھ نوجوان نکل آتا ہے تو پھر پھر مسئلہ ہی کوئی نہیں تو پھر باقی قوم بھی نکل آۓ گی میں جانتا ہوں قوم انتظار میں ہے کب نوجوان نکلے
233
1K
5K