Najfi Tʰᵘⁿᵈᵉʳ Sᑫᵘᵃᵈ
@71783r
Followers
2K
Following
33K
Media
319
Statuses
9K
Nice to be Important but More Important to be Nice......
North-west Frontier, Pakistan
Joined April 2022
#محبت_مافیا عیداں تے شبراتاں آئیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے اوہ نہ آۓ محطمد بخشا جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے بچھڑےہوؤں کی کمی کو کوئی پورا نہیں کر سکتا بہتر سے بہترین لوگ بھی نہیں يا الله پاک میری والدہ کی مغفرت فرما ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما آمین ثم آمین #اردو_زبان
7
12
32
یہ ایران کے شہدا ہیں جنہوں نے عالمی استعمار کے سامنے سر جھکانے سے انکار کر دیا یہی وہ شیر ہیں جن کی ایک دن کی زندگی گیدڑوں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ #IranWar #علي_لاريجانى
0
2
6
ٹرمپ نے اتنی جنگیں رکوائی ہیں اور اب اس کی جنگ کوئی نہیں رکوا رہا، یہ تو زیادتی ہے۔😅 #IranWar #IranIsraelWar
0
3
5
غزہ بھی اکیلا تھا ایران بھی اکیلا ہے تمام مسلم ممالک کوفی ہیں اور موجودہ دور کے یزید کے پیروکار یہ دو جملے امت مسلمہ کا قیامت تک پیچھا کریں گےـ #Irán #علي_لاريجانى
0
5
7
پاکستان کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر افغان طالبان، دہشتگردوں کے خلاف جاری "غضب للحق آپریشن" عید کی وجہ سے 23 مارچ تک روکنے کا فیصلہ....!!!! #٢٩رمضان #اپریشن_غضب_للحق
1
3
7
شہید ڈاکٹر علی لاریجانی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذّتِ آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی علامہ اقبال رح #Irán #علي_لاريجانى
1
3
4
کوئی فرقہ نہیں، کوئی اور تفریق نہیں۔ گروہ اب دو ہی ہیں دنیا میں۔ ایک حق پر ڈٹا ہوا اللّه کا لشکر اور دوسرا باطل کا پیروکار لشکرِ شیطان۔ #علي_لاريجانى #اردو_زبان
0
3
4
اپنے بوجھ آپکو خود ہی اٹھانے ہیں۔ دوسروں سے امید لگانا بیوقوفی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ سلامت رہیں ♥️ #٣٠_رمضان #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
1
2
5
*کچھ لوگ رمضان میں اتنا سوتے ہیں کہ.......* *اُنہیں پتہ نہیں ہوتا کہ سحری کے لئے اُٹھنا ہے یا افطاری کے لئے*😂🤣😂🤣😂 پاکستان کی جو حالت ہے ہوسکتا ہے رمضان کے بعد شیطان بھی واپس نہ آںٔے🙂 #٣٠_رمضان #عيد_الفطر_١٤٤٧ه
4
2
6
کوئی رہ تو نہیں گیا جس کو میرا ابھی تک فالو بیک نہ ملا ہو؟ 🫀
22
11
43
وہ شہر محبت جہاں مصطفی ﷺ ہیں وہیں گھر بسانے کو جی چاہتا ہے وہ سونے سے کنکر وہ چاندی سی مٹّی نظر سے لگانے کو جی چاہتا ہے ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ #اردو_زبان #سرمایہ_زیست
5
12
74
الان حملة #دعم_الحسابات_الجنوبية النشطه فضلآ اي #جنوبي تمر عليه هذه التغريدة يعمل 1أعجاب❤️ 2مشاركة 3 علق بكلمة #تم وكلنا نتابع المتفاعلين والرجاء ممن يتم متابعتهم عليهم الالتزام برد المتابعه ادعموا وشاركوا بعضكم كلنا مكملين لبعض
27
20
62
عيد فطر سعيد، أعاده الله عليكم بالصحة والعافية، وعلى وطننا بالأمن والاستقرار.كل عام وأنتم بخير، وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال حفظ الله قائدنا ورئيسنا عيدروس ابن قاسم الزبيدي حملة #دعم_الحسابات_الجنوبية #جنوبي 1أعجاب❤️ 2 اعادة تغريد🔄 3 علق بكلمة تم☑️ 4 اللهم امين
0
3
8
@Emj42472202 ایران اسرائیل کو اس جوگا چھوڑے گا کیا اسرائیل کو تو بلو رانی بنادیا
1
1
6
*الوداع الوداع ہو رہا ہـے جُـدا🥹* *مؤمنو ماہِ رمضان ہے الوداع* 💦💔 #٢٩رمضان #رمضان_کریم
1
7
15
```آغــا جــان...!!🌸🥺♥️``` #اللہم__عجل__لولیک__الفرج
0
7
23