Aasim Profile Banner
Aasim Profile
Aasim

@AasimSaeedPPP

Followers
10,989
Following
1,004
Media
1,375
Statuses
20,462

ITSM in Digital Assets Banking | Human Rights & Social Media Activist | Pakistani Dissident Exiled in the UK |

London, England
Joined October 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
قومِ یُوتھ کے 21 نکات تحریر: عدنان رشید یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کو سائیکل پر دفتر جاتے دیکھنا چاہتا ہے لیکن وہ خوش اور مطمن ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر پر دفتر جاتا ہے 1/21
169
1K
2K
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
ن لیگ اسٹیبلشمنٹ سے لڑتے ہوئے
153
856
2K
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
پی ٹی آئی نے کیلیفورنیا کی عدالت سے ثابت شُدہ ایک مُجرم کو پارٹی کا سربراہ بنایا ہوا ہے جناب
@PTIofficial
PTI
7 years
مجرم کو پارٹی کا صدر بنانے کی مثال کہیں نہیں ملتی. #KotAdduKaptaanDa
28
9
50
83
420
961
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
ادیب رضوی صاحب انتہائی نگہداشت ICU میں تمام دوستوں سے التماسِ دعا، خدا انہیں لمبی زندگی دے، ہمارے پاس کھونے کو زیادہ لوگ نہیں
94
321
770
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
گورنر سندھ کے محض FA پاس ہونے پر تنقید بند کی جائے، حساس اداروں کا وقار مجروح ہوتا ہے
36
221
745
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
مجھے پاکستان سے زندہ بھاگے ہوئے پانچ برس ہوا چاہتے ہیں
122
32
739
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
حضرت کو تصوف سے حد درجہ لگاوؑ تھا، آپ نے اپنی صوفیانہ زندگی کا آغاز سلسلہ خاکیہ پاشیہ ظہیریہ کے آستانہ عالیہ بمقام آبپارہ شریف سےکیا، بیعت حضرت بابا مشرف سائیں المشہور کُتوں والی سرکار کے ہاتھ پر کی۔ نذرانے میں بابا حضور کو ایک جرمن ��یفرڈ دیا
74
297
673
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
سر @OfficialDGISPR پشتین ٹوپی تو افغانستان سے آئی، بالکل درست بات ہے! سو فیصد متفق! کوئی شک نہیں؛ کچھ ملک دشمن عناصر پوچھ رہے ہیں کہ یہ ساڑھی کہاں سے آئی ہے؟
Tweet media one
104
246
657
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
I request the President and Prime Minister of Pakistan to announce state funeral for @Asma_Jahangir - 3 days of national mourning. That's minimum we can do. #AsmaJahangir #AsmaJehangir @BBhuttoZardari @MaryamNSharif
107
269
659
@AasimSaeedPPP
Aasim
1 year
Prediction - 12 years ago.
Tweet media one
33
170
573
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
LUMS teaching astrology; RAVIANS applauding at IK’s murder of history; NUST/FAST being held hostage by TABLIGHIS, IBA producing world-class “STUDENTS” - Need I say more?
40
106
546
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
چلو،یہ چھوڑو، یہ بتاو، کونسی فوج ہے جِس نے ٹوئیٹر چلانے کے لیے جرنیل رکھا ہو؟ جو پوسٹنگ کے بعد اپنا ٹوئیٹر ہینڈل چھوڑنے پر بھی لڑتے ہوں؟
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
کیا دنیا میں کوئی اور فوج بھی ہے جس کا اپنا میوزک سٹوڈیو ہو اور دہشتگردی کا جواب گانے سے دیتی ہو ؟
39
121
356
52
213
515
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
ضرورت برائے 200 افراد سوشل میڈیا پر پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مُلک ٹھیک کرنے کے لیے 200 ”اچھے لوگوں” کی فوری ضروُرت ہے، اُمیدوار اپنے کوائف، بینک سٹیٹمنٹ،اثاثہ جات کی تفصیلات بمعہ تعلیمی اسناد(ضروری نہیں) رابطہ کریں۔
Tweet media one
71
265
483
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 months
My name is Aasim, I was abducted by state intel agency associated to Pakistan Army. I am living in forced exile since 2017 and #IStandWithBalochMarch
10
117
508
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
کیا سویلینز کِسی کم تر خُدا کے ماننے والے ہیں کہ اُن کے قاتلوں کوصدارتی معافی دِی جائے؟ سرفراز شاہ کو دِن دیہاڑے قتل کرنے والے رینجرز اہلکاروں کو صدارتی معافی کیوں دِی گئی ہے؟ کوئی ٹی وی چینل، کوئی تبصرہ نگار، کوئی صحافی بولے گا اِس پر؟ یا سب کو ڈر ہے کہ وہ بھی لاپتہ ہو جائیں گے؟
25
232
421
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
Dear @10DowningStreet @sajidjavid @ukhomeoffice - a British National @gulbukhari has been abducted in Lahore about an hour ago – kindly ensure her safe and secure release. #GulBukhari
61
185
405
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
لیں جناب، "معرفت" ایک سائنس بن گئی ہے؛ کوئی ہور حُکم ساڈھے لئی؟ "بُشرٰی بی بی کا عِلم مولانا رُوم اور ابنِ عربی سے آگے کا ہے"۔۔۔۔ ہُن دسو؟
80
275
396
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
وزیر اعظم عمران خان @ImranKhanPTI ے وزیر ریلوے سے استعفٰی مانگ لیا : : تھا ۔ سعد رفیق @KhSaad_Rafique کے زمانے میں ، کاش @ShkhRasheed سے متعلق بھی ایسا ہی اعلان کریں
21
199
396
@AasimSaeedPPP
Aasim
3 years
آپ تمام عُمر عبد الستار ایدھی کو گالیاں دیتے رہے، لیکن آپ کا آخری سفر ایدھی ایمبولینس پر تھا۔
26
47
393
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
پہلے بِن بُلائے آتے تھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اب بُلانے پہ بھی نہیں آتے #لڑکی_کے_بھائی
19
101
368
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 years
سالا، حرام خور انڈین آرمی چیف، ذرا بھی محب وطن نہیں،صرف وہی کام کرتا ہے جس کی تنخواہ لیتا ہے. نہ کاروبار، نہ معیشت پر لیکچر، نہ غیر ملکی سفیروں سے ملاقاتیں اور تو اور مہمانوں کو خوش آمدید کہنے مودی کے ساتھ ائیر پورٹ بھی نہیں جاتا
Tweet media one
69
142
356
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
جسٹس اعجاز الحسن کے گھر فائرنگ کرنے والے کا خاکہ جاری
Tweet media one
14
91
326
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جسے نوازشریف اور آصف زرداری کی سیکیورٹی اور پروٹوکول برا لگتا ہے، قومی خزانے پر ڈاکہ لگتا ہے لیکن وہ عمران خان کے سیکیورٹی اور پروٹوکول کو ضروری سمجھتا ہے 2/21
3
84
321
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جسے ن لیگ کے ہر پروجیکٹ میں کرپشن نظر اتی ہے لیکن عمران خان کی جانب سے قومی خزانے سے چالیس ارب نکال کر ملک ریاض کے اکاونٹ میں ڈال دینے میں کوئی کرپشن نظر نہیں آتی 5/21
3
76
313
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کی ٹیکس ایمنسٹی کو برا اور چوروں ڈاکووں کی سکیم سمجھتا ہے جبکہ عمران خان کی ٹیکس ایمنسٹی کو ملکی ترقی کی ضامن اور ایک انقلابی قدم سمخھتا ہے 3/21
2
76
302
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
جوتے پالش کرو اس سے پہلے کہ تمہیں جوتے کھانے پڑیں
7
71
284
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہوتا ہے جسے بلاول بھٹو اور آصف زرداری کا ملک ریاض کے طیارے میں سفر کرنا برا اور کرپشن کی بنیاد نظر آتا ہے جبکہ عمران خان کا اسی طیارے میں سفر کرنا جائز نظر آتا ہے، 4/21
2
71
285
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
اگرکشمیر ہماری شہ رگ ہےتو کیا بنگلہ دیش اپینڈیکس تھا؟ (منقول)
12
101
268
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جس کو زرداری خاندان کے ملک ریاض کے ساتھ تعلقات کرپشن کی بنیاد نظر آتے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کی خاتون اول کو ملک ریاض کی جانب سے جہلم میں تحفتآ ملنے والی پانچ سو کنال اراضی عین حلال نظر آتی ہے 6/21
4
74
281
@AasimSaeedPPP
Aasim
8 months
یہ اس رات کی تصویر ہے جب میں 21روز بعد آئی ایس آئی کے عقوبت خانے سے واپس آیا تھا ساتھ والی تصویر، اٹھائے جانے سے 3 روز پہلے کی ہے
Tweet media one
Tweet media two
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
8 months
یہ انتالیس سال کا لڑکا لگتا ہے؟ اسکے کندھے یوں ڈھلکانے والے سورمے کوئی وردی والے جرنیل نہیں عام سپاہی ہیں۔ جرنیل صرف حکم دیتے ہیں۔ وہ بھی ہر کیس میں نہیں۔ اس ملک کو لگا کینسر فوج اور آئی ایس آئی ہے کوئی ایک فرد یا عہدہ نہیں۔
Tweet media one
104
135
721
30
41
279
@AasimSaeedPPP
Aasim
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فرشتوں کو عمران خان سے قبر حشر میں سوال جواب سے روک دیا۔
5
96
272
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
پی ٹی ایم کراچی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 3 بجے شام، 13 مئی، بروز اتوار، 10 ڈاؤننگ سٹریٹ لندن سے پاکستان ہائی کمشن لندن تک احتجاجی واک - خود بھی آہیں، عزیز و اقارب کو بھی لائیں #PTM
19
126
266
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
نعیم بخاری، لندن کے ماربل آرچ سٹیشن پر گرے نہیں بلکہ ان پر حملہ ہوا ہے، کہنے والے کہہ رہے کہیں حالتِ نشہ میں تھے اور کسی خاتون کا معاملہ تھا، لندن پولیس کی تحقیقات جاری ہیں
35
138
244
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں عمران خان کا ٹی وی اینکر کو (شائد پلانٹڈ) انٹرویو میں ایبسلیوٹلی ناٹ کہنا بہادری و جرات کی تاریخی مثال ہے جبکہ نوازشریف کا امریکی صدر کی لالچ و دباو سے بھرپور کئی ٹیلی فون کال�� پر ایٹمی دھماکوں کے لئے انکار کرنا ایک معمولی بات ہے 10/21
4
74
266
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 months
بہت شکریہ @ICT_Police کہ آپ نے "ڈی پورٹ" کا لفظ استعمال کیا؛ اور اس بات پر مہر ثبت کی کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ نہیں؛ بلوچوں کو پاکستان آنے کے لیے ویزہ کی ضرورت ہے۔
3
97
267
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو ن لیگ پیپلزپارٹی کے ہر منصوبے کا مکمل آڈٹ چاہتا تھےلیکن وہ پشاور میٹرو اور مالم جبہ کیسز پر مستقل عدالتی حکم امتناع پر خوش ہوتا ہے 8/21
4
67
262
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو چاہتا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف بیرونی دوروں میں کمرشل فلائٹ کی اکانومی کلاس میں سفر کرے لیکن وہ وزیراعظم عمران خان کے ہر بیرونی دورے کے لئے خصوصی طیارے کے استعمال پر خوش ہے 7/21
2
66
262
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں قادر پٹیل کا وزیر صحت بننا اس عہدے کی بےتوقیری جب کہ عثمان بزدار کا وزیراعلی پنجاب بننا اس عہدے کی عظمت و وقار میں اضافہ ہے، 11/21
2
68
261
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
کل جو ہُوا اُس کے بعد شک ہے کہ ماڈل ٹاؤن واقعہ میں فائرنگ کا حُکم بھوٹان سے آیا ہو گا
15
83
249
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جسے ستائیس ارب روپے والی لاہور میٹرو، پینتالیس ارب والی پنڈی میٹرو میں کرپشن نظر آتی ہے لیکن سو ارب والی میٹرو صاف شفاف نظر آتی ہے 9/21
2
70
257
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 years
27 Sep....16 Dec
17
25
236
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ مشاہد اللہ خان مرحوم اور ان کے بھائی کی ن لیگ کے قیام سے پہلے کی پی آئی اے میں بھرتی کرپشن ہے لیکن گزشتہ دور میں فواد چوہدری کے ہمزلف کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تقرری جائز اور حلال فعل ہے۔ 21/21
12
73
250
@AasimSaeedPPP
Aasim
1 year
پاکستانی فوج 70برس میں ایسا ہسپتال نہیں بنا سکی جہاں اس کے چیف کا علاج ہوتا
12
65
245
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
یہ ہوتا ہے لیڈر؛ یہ ہوتا ہے ویژن
Tweet media one
24
152
240
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یہ ویڈیو دیکھ لیں @AamirLiaquat کی، میرے، @SalmanHydr اور @AWGoraya بارے؛ اس کے بعد اجتماعی دعائے مغفرت کر لیتے ہیں
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
@AamirLiaquat اُمید ہے آپ بُھولے نہیں ہو گئے، آپ کی نادانی کہہ لیں یا مجبوری، لیکن آپ کیوجہ سے کئی بے گُناہوں اور اُن کے خاندانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے خطرے میں آ گئی ہے، پاکستان کی زمین تنگ آگئی ہمیشہ کے لیے، کیا آپ اُس کا ازالہ کرسکتے ہیں؟
7
30
79
24
59
243
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں احسن اقبال کا صوبائی منصوبے نارووال سپورٹس کمپلیکس میں وفاقی بجٹ سے پیسہ لگانا کرپشن کی بدترین مثال اور عمران خان کا ملک ریاض کے اکاونٹ میں چالیس ارب روپے ڈلوانا ایک جائز عمل ہے 12/21
2
61
240
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
عمران خان اور علی ترین میں کیا بات مشترک ہے؟ دونوں کے باپ کرپشن ثابت ہونے پر نکالے گئے
11
81
235
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
آکسفرڈ یونیورسٹی نے ملالہ یوسفزئی کی ڈگری کینسل کر دی ہے، بائبل کو اُردو، انگریزی اور پشتو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے اور امتحان پاس کرنے کے بعد ڈگری جاری کی جائے گی
17
33
234
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف شدید سعودی و اماراتی دباو کے باوجود یمن جنگ و عرب قطر تنازعہ میں نیوٹرل رہے تو یہ ملکی خودمختاری نہیں لیکن عمران خان سعودی شہزادے کی ایک کال پر ملائشیا دورہ منسوخ کر دے تو یہ ملکی خودمختاری کی جانب اہم قدم ہے 15/21
2
71
233
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ پیپلزپارٹی کا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام قوم کو بھکاری بنانے کے مترادف ہے جبکہ عمران خان کا اسی بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدل کر "احساس" کے نام سے چلانا فلاحی ریاست کی جانب قدم ہے 16/21
3
66
228
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یو تھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف فوج کی سیاسی مداخلت پر تنقید کرے تو وہ مودی کا یار ہے، سی آئی اے موساد کا ایجنٹ ہے لیکن اگر عمران خان فوج پر تنقید کرے تو یہ جمہوریت کی سربلندی و سویلین بالادستی ہے 14/21
3
68
227
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ مریم نواز، بلاول بھٹو موروثی سیاست کی بدترین مثال ہیں جبکہ مونس الہی، زین قریشی، حماد اظہر، پرویز خٹک کے بچے وغیرہ وغیرہ موروثی سیاست کی بہترین مثال ہیں 18/21
4
74
228
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
کینسر کی مرحوم مریضہ کے نام پر چندہ لے کر سیاست کرنے والے اب کہہ رہے ہیں کہ کینسر کی مرحوم مریضہ کا جنازہ سیاسی نہ بنایا جائے، کیسے کر لیتے ہو یہ سب؟
10
88
217
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جس کے خیال میں ن لیگ و پیپلزپارٹی ادوار میں کاروباری افراد کا کابینہ میں شامل ہونا مفادات کا ٹکراو اور کرپشن کی بنیاد ہے جبکہ عمران کابینہ میں کاروباری افراد کا شامل ہونا ایک جائز عمل ہے 13/21
3
63
225
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
شمالی علاقہ جات واقعی بہت خوبصورت ہیں میں کچھ عرصہ پہلے ہو کر آیا ہوں۔ میرے دوست زیادہ مہمان نواز تھے کیونکہ وہ مُجھے گھر سے ہی ساتھ لے گئے تھے، گاڑی کہیں چھوڑنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی #شمالی_علاقہ_جات
5
55
226
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
احمد نورانی سے کوششوں کے باوجود کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، اُن کا ویریفائیڈ ٹوئیٹر اکاوٗنٹ بند ہو گیا ہے #BringBackAhmadNoorani @Ahmad_Noorani
Tweet media one
25
158
210
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
کِسی بھی سیاسی شخصیت سے مشابہت محض حادثاتی اور اتفاقیہ ہے۔ سب سے بُرے اور بد بخت شخص کی نشانیاں بقول طارق جمیل
30
110
209
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ نوازشریف زردای مافیا ہیں بلیک میلر ہیں جبکہ طیبہ گل کی ویڈیو کی بنیاد پر اسے حبس بےجا میں رکھ کر جاوید اقبال کو مخالفین کے خلاف استعمال کرنے والا عمران خان ایک شریف النفس اور بااصول شخص ہے۔ 20/21
4
68
220
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
گِدھوں سے بھی بدتر، چند حرام خور بیگم نواز کی موت پر بھی بھونکنے سے باز نہیں آ رہے
17
56
214
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
بھائی جان، جنرل الیکشنز میں 'جنرل' وہ نہیں ہوتا جو آپ سمجھتے ہیں۔۔۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
9 years
PTI demands that there must be direct elections to the Senate to rid us of the plague of massive vote purchasing & horse-trading.
61
662
1K
16
52
217
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ حالیہ پنجاب ضمنی انتخابات دھاندلی کی بدترین مثال تھے جبکہ عمران حکومت میں پریذائڈنگ آفیسرز کو اغوا کر کے منعقد ہونے والے ڈسکہ الیکشن شفاف انتخابات کی بہترین مثال تھی 19/21
2
62
214
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
تحریک انصاف والوں صاف بولو . نگران وزیر اعلٰی پنجاب: لیفٹنٹ جنرل صادق علی، کور کمانڈر لاہور . نگران وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ: لیفٹنٹ جنرل نذیر احمد بٹ، کور کمانڈر پشاور . نگران وزیر اعلٰی بلوچستان: میجر جنرل شیر افگن، آئی جی، فرنٹئیر کور (کوئٹہ) . اصلی حکمران تو یہ احباب ہیں
15
70
209
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
مسئلہ کرپشن کا نہیں، 18 ویں آئینی ترمیم کا ہے، شنید ہے کہ محکمہ انہار و آبپاشی نے ایک نئی نہر (بٹالین) کے لیے سرمائے کا تقاضا کیا اور 18 ویں آئینی ترمیم کے بعد وسائل واختیارات صوبوں کو منتقل ہونے کئ وجہ سے سابق وزیراعظم اور وزیر خزانہ نے انکار کردیا تو؟
6
121
204
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 years
یوتھیا وہ ہے جو سمجھتا ہے کہ لیگی راہنماوں کی کئی ماہ بےبنیاد کیسز میں جیل میں رہنے کے بعد ضمانت کا مطلب ہے جج جانبدار ہے لیکن تحریک انصاف کے کرپشن کیسز کی انکوائری پر حکم امتناع دینا حقیقی انصاف ہے (مسلمہ قانون ہے کہ عدالت کسی الزام لی انکوائری پر حکم امتناع نہیں دے سکتی 17/21
2
62
211
@AasimSaeedPPP
Aasim
1 year
Dear @RanaSanaullahPK this is cruel, inhumane and against every law to arrest @ShireenMazari1 3rd time despite IHC orders. @ImaanZHazir
27
56
216
@AasimSaeedPPP
Aasim
3 months
پہلے صرف جنگیں ہارتے تھے اب الیکشن بھی ہارنا شروع ہو گئے ہیں
6
53
212
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
فرق تلاش کریں - 5 جولائی تاریخ ، پھر پوچھتے ہیں بُھٹو مرتا کیوں نہیں
Tweet media one
20
78
197
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
اب یہ بھی بتا دیں کہ وہ آئی پی ایڈریسز، وہ نئی دہلی، وہ بھینسے، وہ سکرین شاٹس، وہ دُوول وہ آپ کی بار بار کی قسمیں۔۔۔
13
78
193
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
میرے عزیز۔۔۔ خادم حُسین رضوی اگر وزیرِ اعظم پاکستان بن گئے تو۔۔۔
Tweet media one
26
83
184
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
اِس درندے کی ہنسی، ریاستِ پاکستان کے مُنہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ ہے
Tweet media one
23
131
182
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
Caption can't be better than the one given by the channel itself.
Tweet media one
9
133
189
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
آج بنی گالہ کے باہر احتجاجی اساتذہ کی تعداد خانیوال جلسی سے زیادہ تھی ، شرم تم کو مگر نہیں آتی @ImranKhanPTI @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
12
100
181
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 years
@Lenovo I read it “your local Wetherspoons” 🤣
3
0
179
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 months
ایٹمی ایک ریاست نے بندوقوں کے سائے تلے اِک لڑکی کی میت کو ڈر ڈر کے دفنایاہے یہ اعزازبھی پایا ہے ایٹمی ایک ریاست نے : : کریمہ بلوچ کی برسی پر ایک بار پھر یاد دہانی
Tweet media one
0
64
183
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 years
@Xadeejournalist مبشر بھائی، میرا مسلہ حل کریں۔۔ یہ فیصلہ کرنا مُشکل ہو رہا ہے کہ بددُعا تحریک انصاف کو لگی ہے یا عامر لیاقت کو
48
51
179
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
کیا یہ پیشہ ور قتل کِسی معافی کے حق دار ہیں؟ کِن وجوہات کی بنیاد پر انہیں صدارتی معافی دِی گئی ہے؟ ہے کوئی جواب؟ کوئی تو بتائے۔۔۔ ریاستِ پاکستان کے شرم کا مقام ہے کہ ایسے قاتلوں کو صدارتی معافی دِی گئی ہے!
37
164
162
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 years
وزیرِ ریلوے ⁦ @ShkhRasheed ⁩ استعفی مانگنے کے لیے شُکریہ وزیراعظم ⁦ @ImranKhanPTI
28
81
176
@AasimSaeedPPP
Aasim
7 months
مجھے طارق جمیل کے بیٹے کی موت پر اتنا ہی افسوس ہے جتنا طارق جمیل کو اے پی ایس کے بچوں کے قتل پر افسوس تھا۔
19
29
178
@AasimSaeedPPP
Aasim
2 months
Tweet media one
17
10
182
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
یوتھیے ریحام خان صاحبہ @RehamKhan1 کی کتاب کی تشہیر مفت میں کر رہے ہیں؛ کریں بھی کیوں ناں ان کے سینیئر اتالیق پرویز مشرف یہی کام ڈاکٹر عائشہ @iamthedrifter کی کتاب کے ساتھ کر چکے ہیں۔ عاصمہ جہانگیر مرحومہ ٹھیک کہتی تھیں ؛ یہ ہیں ہی ڈینجرس ڈفرز۔
10
50
170
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
اگر شراب نہ ہوتی تو پاکستان کی بچی کُچھی اقلیت کب کی ختم ہو چُکی ہوتی
5
25
178
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
کے پی کے ہسپتالوں میں ممکنہ طریقہ علاج
Tweet media one
3
76
169
@AasimSaeedPPP
Aasim
20 days
تم نے بلاسفیمی کا نام سُنا ہے؛ ہم بھُگت رہے ہیں۔
Tweet media one
24
31
178
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
مصدقہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ وزیراعظم @ImranKhanPTI جلد ہی K-2 کا سنگِ بُنیاد رکھیں گے
10
19
163
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
عمران خان بغیر سیکورٹی پروٹوکول کے
Tweet media one
41
78
157
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
ویسے تاریخ کا انتقام ہے کہ جو بھُٹو پر پاکستان توڑنے کا الزام لگاتے تھے، اب خُود کہہ رہے کہ شیخ مجیب بننے پر مجبور نہ کیا جائے CC: @AWGoraya I hope this will be retweeted as well. Thank you!
13
49
145
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
اِسلام آباد ہائی کورٹ کے جج صاب نے آج ریمارکس میں کہا کہ "ہو سکتا ہے کہ اِس کے بعد مُجھے مار دِیا جائے یا غائب کر دِیا جائے" ۔۔۔ اُن کے کہنے کا یہ مطلب ہے کہ فوج اور خُفیہ ایجنسی ایسے کام کرتی ہے؟ کوئی سمجھا دے پلیز
7
46
156
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
وہی گھسا پٹہ بیانیہ،مبینہ دہشتگردوں کی ننگی تصاویر کہ جی دیکھیں وہ مختُون نہیں ہیں؛ بھائی مان بھی لیں کہ بھارت کا کام ہے؛ تو آپ کیا کر رہے تھے؟ آپ کِس چیز کے نمبر ون بنے پھرتے ہو؟ کیوں اپنی کوتاہی کی ذمہ داری دُوسروں پر ڈال رہے ہو؟ کبھی مانو گے کہ جی ہاں یہ ہماری کوتاہی ہے؟
9
47
153
@AasimSaeedPPP
Aasim
11 months
What a country! @OpenAI beat this!
Tweet media one
17
35
156
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 months
بلوچستان بارے چند بنیادی معلومات ۱۔ بلوچستان، پاکستان سے پہلے آزاد ہوا تھا۔ 11/12 اگست 1947 کو۔ ۲۔ اس وقت موجود سب سے بڑی ریاست، قلات کی پارلیمان کے دونوں ایوانوں نے متعدد بار پاکستان سے الحاق کو مسترد کر دیا ۳۔ خان آف قلات کو بندوق کن پٹی پر رکھ کر الحاق کروایا گیا۔ ۴۔ جبری…
16
51
158
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
آپ کا مشہور قول تھا، اس جمہوریت سے تو مشرف کی آمریت بھلی تھی آپ اُس آمریت میں خود کو پڑنے والے ڈنڈوں کو مرشد کی گالیاں سمجھ کر قبول کر گئے اور طریقت کے منازل طے کرتے گئے۔۔۔۔
1
57
152
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
عُمر کے آخری حصے میں آپ نے تزکیہ نفس کے کے لیے ایک وظیفہ شروع کیا، جو بعد میں آپ کے سلسہ طریقت میں شامل ہو گیا، آپ ہر وقت باوضو رہتے، حتٰی کہ مرتے وقت بھی آپ کی زبان پر "گو نواز گو" کا ورد جاری تھا۔۔۔۔
1
66
157
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
I am a ashamed to have studied from @FCCollege which has felt no morale obligation to issue an official statement regarding Dr. Hoodbhoy, and @ammaralijan . It feels like Jamati Days are back & there is place for sane voices. #ShameOnFCCU
4
36
151
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
مریم نواز صاحبہ کی ٹویٹ بہت خوش آئند ، ایک چھوٹی سی الجھن ہے کہ حلقہ انتخاب آپ کا، ایم این اے آپ کا، شہر آپ کا، شہری حکومت آپ کی، صوبہ آپ کا، صوبائی حکومت آپ کی، ملک آپکا، وفاقی حکومت آپ کی؛ آپ اپیل کس سے کر رہی ہیں ؟ آپ کی شکایت کس سے ہے؟
20
43
149
@AasimSaeedPPP
Aasim
6 years
پاکستان میں انٹرنیٹ سمیت تمام معاملات پراکسیز سے ہی چلتے ہیں
8
55
149
@AasimSaeedPPP
Aasim
5 years
جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والے کردار وزیر قانون ��روغ نسیم، صدر عارف علوی اور اٹارنی جنرل انور منصور کراچی سے تعلق رکھتے ہیں
39
36
146
@AasimSaeedPPP
Aasim
3 years
مُجھے، @SalmanHydr اور @AWGoraya کوپولیس مقابلے میں مارنے پر اکسانے والا خُود فوجی مقابلے میں مارا گیا۔
5
11
144
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
گاڑی روکنے والا بھینسا پیج کا ایڈمن نکلا!
5
11
148
@AasimSaeedPPP
Aasim
4 years
کاکُول پاکستان کی سیلیکون ویلی ہے؛ یہاں سٹارٹ اپ شروع کرنے والا ہر شخص بغیر سرمایہ کاری کے کم از کم کروڑ پتی بنتا ہے.
2
23
151