Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 Profile Banner
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸 Profile
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸

@AWGoraya

Followers
120,950
Following
2,749
Media
5,358
Statuses
199,679

#EndImpunity Alumni @uva_amsterdam Threema:5KSH3S6P . | Here to offend people | Cursed citizen of Blasphemistan

Internally Displaced Person
Joined February 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 months
Perfect Depiction
Tweet media one
30
126
654
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
Dear India , We Pakistanis will be highly indebted if you take a serious action and finish LeT and Jaish e Muhammad. These terrorists recruit our children and the Generals protect these terrorists.
1K
8K
17K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
سقوط کشمیر
Tweet media one
107
454
4K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
صابر شاکر کی برطانیہ میں اسائلم کی درخواست ارشد شریف دبئی فرار شہزاد اکبر دبئی فرار ، وہاں سے سپین اور یوکے۔ یہ کیا ہو رہا ہے۔ محب وطن بھگوڑے کیوں ہو گئے
142
1K
4K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
وڈیو پر اتنی چیخیں اس لئے ماری جا رہی ہیں کہ اس وڈیو میں عمران خان ایک حرمت والے رشتے کے ساتھ لگا ہوا ہے۔
277
586
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
1 year
Qamar Javed Bajwa became COAS on 29 November 2016. I was in Pakistan. I was abducted on 4 January 2017 by ISI and taken to a torture cell at Bedian Road. After 8 days transferred to Islamabad and 24th day back to Lahore cantt. I was not the only victim of criminal Bajwa.
Tweet media one
132
858
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
یوتھیوں کی بھی کیا زندگی ہے۔ آج کل انکی ذمہ داری وینا ملک کو ڈیفینڈ کرنا اور محب وطن ثابت کرنا ہے۔ انکی ساری عمر 💩 کو گلقند کہتے گزر جانی ہےُ
1K
583
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
ویسے ایک بتا بتاتا چلوں، اسمبلی سے نکال لو گو مگر دلوں کا وزیر اعظم ہمیشہ سے عمران خان ہے اور ہمیشہ دلوں کا وزیراعظم رہے گا
334
328
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
اگر اس وقت ن لیگ کے وزرا جا کر مولویوں ساتھ بیٹھ جاتے۔ جا کر مولویوں کے مؤقف کی تائید کرتے جیسے ماضی میں تحریک انصاف نے کیا تو آج یہ جج ، وزیر سب گھروں سے نکال کر جلائے جا چکے ہوتے۔ اور یہی فرق ہے اصل سیاستدانوں اور جعلی سیاستدانوں میں
63
983
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
پولیس نے مجھ پر حملہ کروانے والے کا خاکہ جاری کر دیا ہے۔
Tweet media one
2K
295
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
1 year
Kenya= ISI
104
437
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
گل بخاری کے ساتھ جنیوا میں ملاقات ہوئی۔ یادگار لنچ تھا اور پھر یادگار گالیاں دیں ہم نے ۔ آپ سمجھ تو گئے ہوں گے کس کو
Tweet media one
1K
216
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
انیل مسرت اور جہانگیر چیکو کو پکڑ کر ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی پاسپورٹ کا فائدہ ہوا کہ لتر پریڈ سے بچ گئے۔ واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ اور سعودیہ داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
91
593
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
نمک حرام وہ ہیں جنہوں نے افغانوں کے نام پر اربوں ڈالر کھائے۔ پیزے جزیرے بنائے ۔ نا کہ وہ جن پر جنگ مسلط کر کہ انکی نسلیں برباد کی گئیں۔
231
548
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
میں آج سے تمام پاکستانی میڈیا ہاؤسز کو ٹوئٹر پر انفالو کر رہا ہوں۔ اس لئے کہ میں نے انکو خبر کی بجائے پراپیگنڈا کرتے دیکھا۔ انکو جھوٹی خبریں چلاتے دیکھا۔ اے آر وائی تا جیو سب ایک پیج پر تھے فوجی وفاداری میں۔
186
761
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
جس دن ایک جرنیل اڈیالہ بند ہو گا ، اسکی بیوی سڑکوں پر ڈنڈے کھائے گی، بیٹی ساتھ جیل جایے گی، ماں گھر پر نظر بند ہو گی۔ اس دن پاکستان میں سویلین سپریمیسی قائم ہو جائے گی، عدالتی آزاد ہو جائیں گی اور اداروں کی تباہی رک جائے گی۔
135
898
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
1 year
Tweet media one
109
516
3K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
لاہور سے ایک صحافی دوست لکھتے ہیں کہ پورے لاہور میں ن لیگ کا جو پوسٹر لگتا ہےاتار دیا جاتا ہےہر طرف بلے کے پوسٹر ہیں لیکن لاہوری کہتے ہیں ووٹ شیر کا
198
701
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
لندن میں آمران خان کے دونوں بیٹے اور بیٹی رہتے ہیں۔ وہ کبھی احتجاج کرنے نکلے؟ کبھی پاکستان کے لیے نواز شریف کے گھر کے باہر جاتے؟ کبھی ایمبیسی کے باہر احتجاج کرتے ؟ اسکے اپنے بچے نائیٹ کلبوں میں پارٹیاں اینجوائے کرتے اور غریب دیہاڑی داروں کو بھونکنے کی ڈیوٹی پر لگا رکھا ۔
72
662
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کا چئیرمین میجر جنرل عامر ندیم ہے۔ جس کی تعلیم ایف اے ہے۔ جس کا صفر تجربہ ہے خلائی تحقیق کا۔ انڈیا کے خلائی ادارے اسرو کا چئیرمین ڈاکٹر کیلاسوادیوو سوان ہے جس کی تعلیم پی ایچ ڈی ہے۔اور تقریباً پینتیس سال تجربہ ہے خلائی تحقیق کا ۔
440
629
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
Eid Mubarak from Holland
Tweet media one
1K
66
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
7 years
If you are a criminal, you are arrested and presented in a court of law. If you are a dissident, you are abducted and tortured.
671
708
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
بچوں کے ساتھ زیادتی کر کہ وڈیو بنانے والا اور لائیو سٹریم کرنے والا سہیل ایاز رانا خیبر پختونخواہ حکومت میں کس کی سفارش سے رکھا گیا تھا؟ جہانگیر ترین کا لاڈلا کیوں کہلاتا تھا تھا یہ لڑکا ؟ کیا کوئی صحافی اس پر سٹوری کرے گا کہ سہیل ایاز رانا اور جہانگیر ترین کا کیا تعلق ہے؟
74
1K
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
یہ جو دہشتگردی ہے اسکے پیچھے
وردی ہے
9004
زرداری ہے
986
نواز شریف ہے
2494
منظور پشتین ہے
34429
2K
2K
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
کل سے کتنے میڈیا ہاؤسز نے خبر چلائی کہ ایک سابقہ ایم این اے کے پرائویٹ گھر کے باہر تین سو رینجرز اور سینکڑوں پولیس والے تعینات ہیں؟ کس قانون کے تحت ایک سابق ایم این اے کو اسکی پرائویٹ پراپرٹی پر سرکاری خرچے سے سیکیورٹی دی جا رہی ہے؟
107
1K
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
The Butcher has been fired due to drunk tweets. Soon a new DG ISPR will be appointed. Max by March. کوئی پوچھے کہ غفورے کو کیوں نکالا تو کہنا گورایا آیا تھا
501
391
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
آغا وقار انجینئئر ہے آرمی چیف ماہر معیشت ہے اسد کھرل صحافی ہے عمران خان سیاستدان ہے عامر لیاقت مذہبی عالم ہے اور میں امریکہ کا صدر ہوں
399
366
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
اس میڈیا پر آصف علی زرداری کی پچاس شادیاں اور آیان علی رکھیل بتائی گئی، اس میڈیا پر کتنی سیاسی خواتین اور مردوں کے سکینڈل بتائے گئے۔ نا پیمرہ کا نوٹس آیا۔ باتیں بھی اشاروں کنایوں کی بجائے کھل کر کی گئیں۔ آج مراد سعید اور عمران خان کی بات ہوئی ہے تو صحافت اور اخلاقیات یاد آگئی ہیں
66
512
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
پاکستان دہشت گردوں کو سزا دے ورنہ خود دیں گے: ایران پاکستان دہشت گردوں کو سزا دے ورنہ خود دیں گے: افغانستان پاکستان دہشت گردوں کو سزا دے ورنہ خود دیں گے: انڈیا ہم پہلے بلاگروں، ٹویٹیں کرنے والوں، صحافیوں ،سیاستدانوں کو سزا دے لیں پھر دیکھیں گے :پاکستان
322
589
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
99.9% مولویوں کی وجہ سے باقی سارے مولوی بھی بدنام ہیں۔
580
182
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
پچھلے دو مہینے میں دو فعہ خبر آئی کہ کوئی اہم فوجی شخصیت نواز شریف سے ملنے جیل گئی ہے۔جب پچھلی دفعہ ملاقات کےلئےگئے تو بھی انکو انتظار کرنا پڑا کہ اہم شخصیت ملنے آئی۔ ہمیشہ ایک بات ہوتی ہے کہ ہمیں معاف کر دیا جائے۔ اور میاں صاحب کا ایک ہی جواب ہوتا کہ معافی پبلک سے معافی مانگو۔
802
507
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
7 years
@chintskap Sir! We still love you but want to tell you that Father won on #FathersDay
90
151
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﮐﺎ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻣﺎﻻﮐﻨﮉ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯿﻠﯽ ﮐﺎﭘﭩﺮ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﺍ, ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮨﺎﻟﯿﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻓﺲ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ RK
177
990
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
ٹرول یہ فوٹو اخبار سے اٹھا کر گالیاں دے کر سمجھتے کہ ہم بھی انکی طرح بزدل ہیں اور اپنے گھر والوں پر شرم آتی ہے ہمیں۔
Tweet media one
389
76
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
یہ بندہ آج کل اسلام کا سپاہی ہے
417
653
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
بادشاہ نے وزیر کو حکم دیا کہ ملک بھر سے 10 عدد بیغرت ترین افراد پکڑ کر لاؤ۔ وزیر واپس آیا تو اس کے ساتھ صرف ایک ہی بندہ تھا، بادشاہ غصے سے بولا میں نے تمہیں 10 بیغیرت لانے کو کہا تھا وزیر ادب سے بولا، حضور یہ اکیلا ہی 10 بیغیرتوں کے برابر ہے
Tweet media one
133
444
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
نیا پاکستان میں ڈی پی او پاکپتن کو اس لئے او ایس ڈی کر دیا گیا ہے کہ اس نے فرسٹ لیڈی کے سابقہ خاوند کے ڈیرے پر حاضر ہونے سے انکار کر دیا۔ ڈی پی او کو سی ایم ہاؤس بلایا گیا آئی جی سمیت مگر ڈی پی او کے ڈیرے پر حاضری سے انکار پر چارج واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔
78
843
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
جب بلوچ لڑکی ایسے روتی ہے تو کسی کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔ جب پھٹ جاتی ہے تو الٹا دہشتگرد قرار پاتی ہے ۔
111
624
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
غیر سیاسی خاتون کی غیر سیاسی کال ۔
118
780
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
کل جنرل فیض نے جیل جا کر میاں صاب کے پاؤں پکڑے۔ اور یہ کوئی دسویں دفعہ ہے جب فوج نے این آر او مانگا ہے۔ میاں صاب کا ایک ہی جواب ہے۔ ٹی وی پر قوم سے معافی مانگو اور خود کو احتساب کے لئے پیش کرو
540
425
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
خان کی بیوی کو خان کی جیت پر اتنا اعتماد ہے کہ اسکا اپنا داماد ن لیگ کی ٹکٹ سے الیکشن لڑ رہا ہے
71
567
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
Pakistan Army burnt the Village in Balochistan. Reportedly recently killed Major was leading the operation.
Tweet media one
464
710
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
Ghafoor’s time is up ہم سے جو ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائیگا فاتح ففتھ جنریشن وارفئیر احمد وقاص گورایہ
792
207
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
فیصل جاوید خان پینتیس سو روپے ماہانہ پر رات کو ریڈیو پر پروگرام کرتا تھا اب ارب پتی ہے۔ پانچ سال کے پی اور چار سال اب وفاق میں دیہاڑی کے بعد۔ نا کوئی وراثت، نا کوئی تعلیمی قابلیت۔
Tweet media one
52
710
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
پہلا بندہ ہے جس نے اپنی بیماری خود تشخیص کی ہے
133
566
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 months
پچھلے الیکشن میں پچیس جولائی کے آر ٹی ایس بیٹھنے کے بعد والے نتیجہ میں ن لیگ کی ایک سو تئییس سیٹیں تھیں اور پی ٹی آئی کی ایک سو سولہ۔آج اچھلنے والے کتنے صحافیوں، نیوٹرل تجزیہ کاروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ن کیگ کے حکومت بنانے کے حق اور پی ٹی آئی اور فوج کو مینڈیٹ تسلیم کرنے
63
701
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
اسرائیل کے وزیراعظم کی اسلام آباد آمد کی خبر چل رہی ہے۔ راستے میں عمان کا دورہ بھی کیا مشرف کے دور میں بھی اسرائل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یہ تو یوں لگ رہا کہ مشرف کا دور واپس آ گیا۔ اُدھر سے خبر کہ شوکت عزیز کو واپس لانے کی تیاری۔ اسد عمر سے مایوس ہیں
76
670
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
اور یوں ناظرین و حاضرین غفور کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے ٹُن ٹویٹوں کی وجہ سے میجر جنرل بابر افتخار کی تعیناتی کی افواہ ہے۔ کوئی پوچھے تو کہنا گورایا آیا تھا
549
234
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
وہ کونسا ملک ہے جہاں پولیس والا ڈاکو کی گولی سے مرے تو جاں بحق ہوتا ہے اور فوجی کرتب دکھاتا مرے تو بھی شہید۔
974
254
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 months
Everyone should listen this
33
618
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
عمران خان کی نالائقیوں پر پردہ ڈالنے کے لئے نمبر ون رنگ باز نوٹنکی طارق جمیل کو ڈیوٹی دی گئی ہے۔ آنکھوں میں گلیسرین ڈالنا بھول گئے۔ اس لئے آنسو نہیں نکلے۔
825
410
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
My Brother has left Pakistan safely. Thank You everyone for solidarity and support.
147
93
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
10 months
پاکستان کے ڈی ایچ اے کینٹوں میں آباد سب امراء اور انکے بچوں کے پاس دو دو پاسپورٹ ہیں۔ پاکستان کے سابق آرمی چیف کی نواسی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ایمبیسی سے رابطے میں ہے کیونکہ اسکے پاس دو پاسپورٹ ہیں۔ پاکستان نے دوہری شہریت کے قوانین پر کبھی نظر ثانی نہیں کی۔ انڈیا اور کئی ممالک
97
415
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ کابل ڈرون حملے کے بعد پیمنٹ پشاور پی ٹی آئی حکومت کو کی جا رہی ہے۔ چھتیس گاڑیاں ایک مخبری کر کہ برا سودا نہیں ہے۔ امریکی امداد وفاقی حکومت کو بند ہے۔ پی ٹی آئئ حکومت کو جاری و ساری ہے
33
616
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
یہ مشکل فیصلے آئی ایم ایف کے قرضوں کے لئے غریب کا خون چوسنے والے کیوں ہوتے ہیں؟ یہ کوئی امیروں پر ٹیکس لگانے والے، انکی سبسڈی ختم کرنے والے کیوں نہیں ہوتے ؟
57
358
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
ہر پختون پشتین نہیں ہوتا ہر خاتون عاصمہ جہانگیر نہیں ہوتی ہر صحافی احمد نورانی نہیں ہوتا مختلف سوچنے کے لئے اور کھڑا ہونے کے لئے ہمت چاہئے۔ جو ہر کسی میں نہیں ہوتی #IAmPashteen
115
402
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
علی وزیر کے قتل کا منصوبہ بنانے والے قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید ہیں۔
150
361
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
فوجیوں کی پینشن تینس سو انہتر ارب سویلین کی پینشن ایک سو گیارہ ارب اور حکومت کون سی پینشن ختم کرنے جا رہی ہے؟ سویلین۔ پینشن صرف فوج کو ملے گی۔ پلاٹ صرف فوج کو ملے گا ، عوام کو صرف سکون ملے گا وہ بھی قبر میں
66
478
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
منظور اس دھرتی کا سپوت ہے۔ نا اس نے ڈالر لے کر پاکستانی بیچے، نا اس نے آئین توڑا، نا اس نے شہری اغوا ، تشدد اور قتل کئے۔ نا وہ کسی کا ٹاؤٹ بنا تو غدار تو ہے ناں۔ اوپر سے اسکی ہمت دیکھو آئین ، حقوق اور کرائے کی جنگیں ختم کرنے کی بات کرتا ہے۔
108
398
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
وجاہت سعید خان کبھی بتائے کہ ایک جرنیل کا سالانہ کتنا خرچہ ہے اور دو سو جرنیل ہیں۔ کبھی بتائے کہ جی ایچ کیو کا سالانہ خرچہ کتنا ۔ صرف ٹویٹ کرنے والے جرنیل کا سالانہ خرچ کتنا ہے ۔ یہ کام کرنے کو دس ہزار ماہانہ پر منشی رکھا جا سکتا ہے
72
624
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
ایک بات سارے یوتھیے جان لیں، اس دفعہ لتر وجیں گے کہ باندر کی سی ہو جائیگی۔ نشئی کی طرح منہ چھپاتے پھرو گے اگر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ یا ہسپتال ہے آس پاس نظر آئے۔ میں بھی لندن آ رہا ہوں۔
179
326
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
کیا نُور خان ائیر بیس سے کمرشل جہاز اُڑ سکتے ہیں؟ یہ ایک فوجی بیس ہے اور اسکو صرف فوجی یا سرکاری وی وی آئی پی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے جس کے لئے حکومت باقاعدہ درخواست دیتی ہے۔ پرائویٹ ہوائی کمپنی کا چارٹرڈ جہاز کس قانون کے تحت فوجی بیس سے اُڑ رہا ؟
128
668
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
عاصم باجوہ کو شرم آ گئی، اس نے استعفیٰ کا اعلان کر دیا۔ خود کو احتساب کے لئے پیش کر دیا ۔ فوج کو شرم آ گئی، فوج نے کرپشن پر تحقیقات کا اعلان کر دیا۔ عدلیہ کو شرم آ گئی، سوؤموٹو لے کر عاصم باجوہ کو طلب کر لیا، پاکستانی میڈیا کو شرم آ گئی ، خبر پوری تفصیل سے چلا دی۔
178
298
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
عزت کسی اور کو دے دیں۔ میں تو ایکسٹینشن ہی لوں گا۔ جنرل باجرہ
91
330
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
فرح کے گھر پر ہی تو عدت کے بغیر والا نکاح ہوا تھا۔ ہم جب بھی بولتے تھے کہ یہ اسکی نائکہ ہے تو سب کو برا لگتا تھا۔
Tweet media one
77
347
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
I am well. Thank you for the Support . They were for sure ISI sent goons. The terrorist Army thinks that they can terrorize us this way?
559
239
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
چینی صدر نے عظیم لیڈر سے پوچھا آپ بغیر فیملی کے آئے۔ عظیم لیڈر نے فرمایا میری بہنوں کو چوری کی عادت ہے ، بیوی پھر چھوڑ گئی ہے، بیٹی کو میں نے چھوڑ دیا، بیٹوں نے مجھے چھوڑ دیا اور کرائے پر فیملی ملتی نہیں۔
138
460
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
@NawazSharifMNS وہ پاکستان کا مجرم ہے۔ آپ پاکستان کے لیڈر ہیں۔ آپکو شرم آنی چاہیے، آپکو یہ حق کس نے دیا ہے کہ آئین شکن مجرم اور اس قوم کے قاتل کو آپ معاف کریں۔
213
197
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
شہباز شریف کنجر حسب معمول پھر چھپ گیا ہے چارپائی کے نیچے ۔ ساری فلائیٹس نارمل مگر اسکا جہاز نہیں اُڑ سکا موسم کی خرابی کی وجہ سے۔ اس سب کا ذمہ دار نواز شریف ہے۔ پرویز رشید، خواجہ آصف، شاہد خاقان عباسی اور اتنے دوسروں کے ہوتے ہوئے اس چوتیے کو صدر بنایا
207
411
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
1 year
پرویز مشرف بتاتے ہوئے کہ کون پاکستانیوں کو قتل کرواتا ہے۔ ارشد شریف کا قتل کیسے ہوا ۔
74
633
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
روس کی عمران خان کی حمایت بھی پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے یا نہیں؟
79
307
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
ارسلان خالد اور اسکی ٹیم کے کام اور گند کے ثبوت وافر موجود ہیں۔ مگر اس طرح ہراساں کر کہ ہیرو بنانے کی بجائے اس کا مکمل فئیر ٹرائل کیا جائے۔ قوم کا پیسہ وصول کیا جائے اور جائداد ضبط کی جائے۔ کرائے کے گھر میں رہنے والے کے پاس نئی گاڑیاں، ذاتی گھر اور جائیداد کہاں سے آئی۔
13
429
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
پاکستان میں ہمیشہ نشئی کی شادی کر کہ گھر والے سمجھتے ‘لڑکا’ سدھر جائے گا۔ اور یوں کئی لڑکیوں کی زندگی برباد ہوتی ہے ۔ نا لڑکے نے سدھرنا ہے اور نا نشہ چھوڑنا ہے۔ لگا لو شرط
155
560
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
کس کس کو یاد ہے مشرف کے دور میں بھی شوگر مافیا ایسے ہی ایکٹو تھا۔ خسرو بختیار اور جہانگیر ترین وہیں سے کھرب پتی بنے تھے۔
45
272
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
Contrary to Govt officials, troll armies and Journalists reporting at gun point, google is telling the truth. This is latest situation in #OccupiedLahore in #OccupiedPakistan . Pakistan is under siege by own institutions. Mobile networks and internet being shutdown. Media blacked
Tweet media one
142
672
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات کی تصویر
Tweet media one
419
189
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
نماز کی فوٹو گرافی کرنے والے اس بھوتنی کے کو کلمہ یا نماز تو نہیں سکھا سکتے نا وہ فوٹو میں آنی مگر اداکاری کے لئے اسکو ہاتھ باندھنا تو سکھا دیں ۔ اور یہ عینک لگا کر کیسے سجدہ ہوتا ہے؟ #نشئی_ڈرامے_باز
Tweet media one
258
373
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
امریکہ کیلیفورنیا میں ایک لڑکی حاملہ ہوئی. باپ انکاری ہوگیا. ایک بچی کی پیدائش ہوئی. اس کی ماں کورٹ چلی گئی. ڈی این اے ہوا. ولدیت ثابت ہوئی. وہ بندہ اب پاکستان میں PM ہیں اور ریاست مدینہ بنا رہا ہے۔
74
397
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
سالا ایک صحافی جرنیل کو ہیجڑا بنا دیتا ہے
87
181
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
صابر شاکر انگلینڈ بھاگ کر وہاں اسائلم کا طلبگار ہے۔
107
215
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
اب پشتونوں کو طالبان کے ذریعے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔ ورنہ یونہی پتلونیں چھوڑ کر ہر جگہ سے بھاگنا فوج کا مقدر ہو گا۔ آج پارہ چنار کی وڈیو
138
488
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
فرسٹ لیڈی کے فرسٹ ہزبینڈ کا پروٹوکول نیا پاکستان میں وزیراعظم جیسا۔ نیا پاکستان بنانے کے لئے قربانی دینے والوں کا سپیشل کوٹہ
69
538
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
بابت رحمتے کا بھائی ڈاکٹر ساجد نثار غیر قانونی سرجری اور ٹرانسپلانٹ کے ایک گینگ کا سرغنہ ہے۔ پنجاب حکومت کی قانون سازی اور��سپتال کی وجہ سے کروڑوں کا فیملی کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔ سرکاری ملازم ہونے کے باوجود عمر ہسپتال میں پرائیویٹ کنسلٹنٹ بھی ہے ۔
70
873
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
جنرل فیض کو اس سے پہلے نواز شریف، کئی سیاستدان اور قاضی فائز عیسیٰ فیض آباد کیس میں نامزد کر چکے ہیں
45
584
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
Dear @OfficialDGISPR you can unblock Zoom and twitter. Our conference is finished.
109
169
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
کاشف علی چوھدری ایڈووکیٹ ممبر لاھور ہائیکورٹ بار کو آج تقریباً تین گھنٹے قبل اُنکی رہائش گاہ ٹھوکرنیازبیگ کے قریب سے دو گاڑیوں میں سوار،سادہ کپڑوں میں ملبوس آئی ایس آئی کے بدمعاشوں نے اغواء کرلیا ہے۔ انکا جرم نیب عدالت میں فوجی بدمعاشی کے خلاف نعرے لگانا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
846
540
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
اب یوتھیے کہیں گے خان کو لڑکیوں کی کمی نہیں، وہ اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا کیوں کرے گا۔ بہت ہی گندی قوم ہے یہ
105
250
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
گھر کی خواتین سو رہی ہوں اور فوجی گھر کا دروازہ توڑ اندر آ جائیں۔ بندہ اٹھا کر لے جائیں۔ یہ تو بالکل فاٹا بلوچستان کی کہانی معلوم ہوتی ہے۔
102
352
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
آج کے بعد ہمارا تعلق صرف اور صرف @mjdawar اور @Aliwazirna50 کی پارٹی سے ہے۔ ہم تمام پسران باجوہ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔
256
236
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
سوچیں وہ احمد نورانی کو عدالت لے کر جائیں۔ اور احمد نورانی چار کی بجائے سات ممالک کے کاغذات سامنے رکھے اور ساتھ انکی پچھلے بیس سال کی فنانشل سٹیٹمنٹ اور ٹیکس ریٹرنز سامنے رکھ دے۔ ساتھ وہ اکاؤنٹ بتا دے جو استعمال ہوئے۔ اسکے بعد کیا ہو گا۔
134
259
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
نیازی کا والدہ انتقال کینسر کا علاج نا ہونے کی وجہ سے نہیں ہوا تھا۔ سالوں کینسر سے لڑائی کے بعد ہوا تھا۔ اصل فراڈ یہ ہےکہ ماں کینسر سے مر رہی تھی تو یہ لندن میموں کے ساتھ عیاشی کر رہا تھا۔ تاریخ کہتی ہے فون تک پر ماں سے نہیں بات کرتا تھا۔ماں نے مرتے دم فون کیا کہتا کاؤنٹی سیزن ہے
101
356
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
پاک فوج نے بجٹ گیارہ سو ارب سے کم کر کہ گیارہ سو پچاس ارب کر دیا۔ قوم اس لازوال قربانی پر مشکور ہے ۔
121
379
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
یہ حرامی جہانگیر ترین کا پیسہ اور سوشل میڈیا کی تنخواہیں ہیں جن کی وجہ سے یہ سب گند پی ٹی آئی کا۔ یہ حرامزادہ سمجھتا کہ اس طرح کتے چھوڑنے سے لوگ ڈر جائیں گے۔ ایک پولیس والے کا کنجر بیٹا کیسے ارب پتی بنا سب کو معلوم ہے۔
379
311
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
سب سے عقلمند پنکی پیرنی تھی۔ وہ جنوری میں چھوڑ کر بھاگ گئی
55
170
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
5 years
پاکستان کس نے توڑا ؛فوج نے جنگوں میں ہتھیار کس نے ڈالے ؛ فوج نے ملک کا آئین کس نے توڑا ؛ فوج نے ڈالر لے کر ملک کس نے بیچا ؛ فوج نے دہشتگرد کس نے بنائے؛ فوج نے ڈالر لے کر بچوں کو کس نے جہادی بنایا ؛ فوج نے اسامہ کس نے چھپایا ؛ فوج نے غدار کون؛ حسین حقانی، نواز شریف، زرداری
154
513
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
6 years
ایک چینل جو اشتعال انگیز انداز میں دھرنے کی لائیو کوریج کررہاتھاتو اس کو روکنے کیلئے پیمرا نے آخری نمبر پر ڈال دیا،اسی وقت ایک طاقتور شخصیت کافون آیا کہ واپس پہلے نمبر پرلاؤ لیکن جب پیمرا نے مزاحمت کی تو پاورفل شخص نے کہایاپھر سارےچینل بند کرو،اس طرح میڈیابند ہوگیا ، @UmarCheema1
242
629
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
لاہور میں جعلی سینیٹائزر بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ہے اور مالک تحفظ ختم نبوت کمیٹی کا صدر ہے۔۔
175
371
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
3 years
4 years ago . I was in ISI torture cell on this day. It was my 🎂 Birthday. There was rough estimate of days and dates as we were kept in solitary with no windows or source of natural light. On 21 (it was just an estimate) , it was just another day and same torture routine.
281
264
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
4 years
ڈاکٹر لال خان چکوال سے تھے۔ والد برگیڈئیر تھے۔ فوجی گھرانے میں بڑے ہوئے۔ ان سے زیادہ کون جان سکتا تھا فوج کے بارے میں۔ ایک طرف سے جسم میں کینسر سے لڑ رہے تھے۔ دوسری طرف فوجی کینسر سے۔ انکا جینا حرام کر رکھا تھا آئی ایس آئی نے ۔
88
497
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
11 months
ثاقب نثار کا بیٹا ، ایک مڈل مین اور ٹکٹ ہولڈ بات کر رہے ہیں۔ اصول تو یہ ہے کہ الیکشن کمیشن کا فرض ہے اس شخص کے کاغذات نامز��گی مسترد کرے۔ امیدوار، مڈل مین اور ثاقب نثار کے بیٹے کو کرپٹ پریکٹسز میں نا صرف گرفتار کیا جائے بلکہ ابن دلال کا وکالت کا لائسنس بھی کینسل ہو ۔ مگر یہاں کچھ
16
358
2K
@AWGoraya
Ahmad Waqass Goraya 🇵🇸
2 years
کس قانون کے تحت ایک ملٹی نییشنل اینگرو ایک سیاسی پارٹی کو اپنا جہاز دے رہی ہے؟ کیا یہ فارن فنڈنگ نہیں ہے؟
Tweet media one
155
431
2K