Parizaad_reborn Profile Banner
پری زاد Profile
پری زاد

@Parizaad_reborn

Followers
6K
Following
9K
Media
3K
Statuses
10K

کرپٹ سسٹم، غدار جرنیلوں، نااہل سیاستدانوں اور پٹواریوں سے بیزار خودساختہ دانشور پری زاد نے نئے اکاؤنٹ کے ساتھ پھر سے جنم لیا ھے 😁 🇳🇴🇵🇰

Oslo Norway
Joined June 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Parizaad_reborn
پری زاد
16 days
کیا ان بچوں کے ذہن سے نفرت بھرے "دفع ہو" کے الفاظ کبھی نکال س کو گے؟.پاکستان آرمی جواب دے ورنہ پاکستان سے دفع ہو جائے .@OfficialDGISPR
10
66
170
@Parizaad_reborn
پری زاد
6 hours
1947 سے اب تک 29 خوفناک سیلاب آ چکے ہیں جن کی وجہ سے 17 ہزار ہلاکتیں اور 70 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا.ڈیم بنائے ہوتے تو پاکستان سالانہ 10 ارب ڈالرز کا قیمتی پانی بچا کر اب تک سینکڑوں ارب ڈالرز کما سکتا تھا.مگر جرنیلوں کے منہ کو امداد کا چسکا اور بھیک کی عادت لگی ہوئی ھے
Tweet media one
3
65
121
@grok
Grok
2 days
Join millions who have switched to Grok.
46
93
615
@Parizaad_reborn
پری زاد
7 hours
سیلاب سے ہر طرف تباہی کے آثار نظر آرہے ہیں 900 سے زائد لوگ اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں. (وزیراعظم شہبازشریف 2022). ساڑھے تین سال گزر گئے، آج بھی سیلاب ھے اور وہی چوتیا وزیراعظم ھے
1
36
79
@Parizaad_reborn
پری زاد
7 hours
پانی کا سمندر چاروں طرف پھیلا ہوا ہے 2010 کا سیلاب بذات خود بہت بڑا سیلاب تھا مگر وہ دریائے سندھ اور ملحقہ علاقوں تک محدود تھا لیکن موجودہ طوفانی بارشوں نے سیلاب بن کر پورے ملک میں تباہی مچائی ہے. (وزیراعظم شہبازشریف 2022).آج 2025 کچھ نہیں بدلا، وہی تباہی ھے اور یہی وزیراعظم
1
7
7
@Parizaad_reborn
پری زاد
7 hours
2010 میں سیلاب سے دس بلین ڈالر کا نقصان ہوا تھا خدشہ ہے کہ اس بار نقصان 10 ارب ڈالرز سے ذیادہ ہوگا.'ہمیں UN سے160 ملین ڈالرز کی فوری امداد چاھیئے" .(بلاول بھٹو 2022 سیلاب کے وقت غیر ملکی سفارت کاروں سے امداد مانگ رہا تھا اور پھر وہ امداد سیلاب زدگان تک کبھی نہ پہنچی)
3
24
55
@Parizaad_reborn
پری زاد
7 hours
جن لوگوں کے گھروں تک سیلاب نہیں پہنچا وہ سیلاب کو دیکھنے سیلاب کے پاس پہنچ گئے.ہم ایسی ویلی قوم ہیں
Tweet media one
0
4
12
@Parizaad_reborn
پری زاد
7 hours
ایک طرف بھوک، غربت اور بدحالی تھی اور دوسری جانب پاکست��نی وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت، ٹھاٹھ باٹھ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں یہ یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا. امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں.(انجلینا جولی 2010)
Tweet media one
0
5
15
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
جلد ہی وردی والے ٹوٹے بھی آنا شروع ہو جائیں گے 😉
5
11
23
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
RT @SabaZMOfficial: منہ دھو رہی تھی واش ہو گیا . پنجاب دی ماں.
0
19
0
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
یہ قوم حادثوں کی تلاش میں رہتی ھے
4
21
65
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
RT @Szknews1: مری میں عاصم منیر اور شریف فیملی کی ملاقات اصل کہانی . عمران خان کو ہٹاؤ ایکسٹینشن پاؤ. ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک کی امریکہ….
0
20
0
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
وفاقی وزیرِ "تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ" ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ماؤس 🖱 استعمال کرنا سیکھ رہا ھے 😂.یہ پاکستان ھے
2
8
17
@Parizaad_reborn
پری زاد
8 hours
RT @SabaZMOfficial: پاکستانیوں کے ساتھ اس وقت بالکل ایسے ہی ہو رہا ہے جب وہ سانپوں کو نظرانداز کرتے رہے اور آج وہ پورا ملک نگل گئے ۔۔https:….
0
15
0
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
RT @MayaJibran: کمال کی شرارتی شاعری 😂😂🤓🤓👌👌.
0
1
0
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
RT @Emj42472202: یہ عوام پچھ��ے 78سال سے۔۔اِس اشرافیہ سے جوتے کھا رہی ہے۔۔!. اسی لیے انہیں جوتوں سے بہت پیار ہے.خوفناک سیلاب کیوجہ سے flood….
0
2
0
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
دو سو میٹر دور سے درختوں نے دیکھ کر پہچان لیا کہ کشتی میں وزیر اعلی پنجاب ۔۔۔ مریم نواز موجود ھے 🤣😂.@MaryamNSharif
Tweet media one
0
5
11
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
پاکستان پر جب سے آرمی چیف عاصم منیر کی منحوسیئت کا سایہ پڑا ھے.پاکستان نے ایک بھی دن سکون کا نہیں دیکھا
Tweet media one
10
414
1K
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
78 سال سے ہر سال سیلاب آتے ہیں اور ہر سال ہم 10 ارب ڈالرز کی مالیت کا یہ قیمتی پانی ضائع کر دیتے ہیں. بدبخت عاصم منیر چند ارب ڈالرز مالیت کے پتھروں کیلئے خیبرپختونخوا میں تباہی مچا رہا ھے. ڈیمز بنائے ہوتے تو پاکستان مالامال ہوتا اور ہر سال 26 کروڑ عوام مفت بجلی انجوائے کرتے ⚡️
0
17
35
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
ایک بیوقوف مر بھی جائے تو کیا ھے؟
2
5
20
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
📢 جواب دو کہ دریائے راوی پہ پارک ویو سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی پراجیکٹ کا Approval کس نے دیا تھا؟؟.📣 علیم خان جواب دو، شہباز شریف جواب دو، عاصم منیر جواب دو 📢.@abdul_aleemkhan.
@iAmjadKhann
AMJAD KHAN
10 hours
پارک ویو میں گاڑیاں گھر سب کچھ ڈوب گیا 💔
1
13
17
@Parizaad_reborn
پری زاد
9 hours
RT @babakodda18plus: عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کا واحد آرمی چیف ہے جسے اپنی پہلی تقرری کیلئے بھی شریف خاندان کے آگے ناک رگڑنا پڑی، پھر مدت….
0
1K
0