Zäviŷäär Häîdër
@prototypecitize
Followers
5K
Following
120K
Media
14K
Statuses
111K
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سے:آؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے: چاند آسماں کا ہو یا زمین کا نصرت: کون باز آتا ہے انگلیاں اٹھانے سے
Joined July 2017
اس کیمپین کا سب سے مشکل مرحلہ وہ تھا کہ جہاں لوگوں نے چور کی داڑھی میں تنکے کی مصداق پر اوور ری ایکٹ کرنا شروع کیا اور پھر اس کو ذاتی جھگڑا بنانے کی کوشش کر کہ شور مچانا شروع کیا کہ اپ لکھ کیوں رہے ہیں ان کو اگنور کر کے اگے بڑھنا مقصود تھا> #StopDigitalPimps
6
116
155
@prototypecitize @Rumii_Elia ذیادہ تر تو رات کو ہی ہیوی ٹریفک ہوتی لیکن بسسز تو دن کو بھی چلتی ہیں اور کچھ بڑے بھی موٹر سائیکل چلاتے وقت پاگل اور اندھے ہوۓ ہوتے
0
1
1
@Tahirmughalpml8 @prototypecitize 70سی سی بائیک تک کے لائسنس کی عمر حد 15سال کر دینی چاہیے
1
2
5
🚨جن کے گھر میں کوئی بھی بڑا نہیں ھے پردیس میں ھے یا مر چکا ھے انکا 15 سال کا بچہ یا بچی بائیک پر خود سکول یا ٹیوشن جاتے ہیں انکا کیا بنے گا وہ کیسے لائسنس بنائیں گے ۔۔ ماں بیمار ہو جائے تو کس سے کہیں گے ہماری ماں کو ہسپتال پہنچا دو ۔۔ کوئی حل کوئی گنجائش ایسے لوگوں کے لئیے ضرور
112
183
521
اپ اسلحہ خریدتے ہیں اگر غیر قانونی ہے تو اپ پر چھاپا پڑ جاتا ہے اپ کوئی خیر قانونی چیز خریدتے ہیں اس پر بھی چھاپا پڑ جاتا ہے گٹر کی ڈھکن کس چکر میں نشئیوں کے ہاتھ چوری ہو کر بیچے اور خریدے جاتے ہیں سندھ حکومت کو لاکھ گالیاں دیں لیکن اس تین سالہ معصوم بچے کا آصل قاتل ایک نشئی ہے
2
33
36
0
5
7
معصوم قوم کو یہ بات سمجھانا بہت مشکل ہے کہ سزا بغیر ارادہ جرم ثابت ہوئے نہیں دے سکتے ۔ جج اچھے تھے برے تھے سیاسی تھے غیر سیاسی تھے لیکن جھاڑو پھیرنے کے بعد اپ نے عوام کو سہی یتیم کیا ہے بیوروکریسی دندناتی عوام کو قدم قدم پر ذبح کر رہی ہے اور ہم احتجاج بھی نہیں کر سکتے🥲💔 end
0
2
2
یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے کہ اپ نے کسی مجرم کو اٹھانا ہے تو اس کے بھائی کو یا باپ کو اٹھا کے لے جاؤ کم عمر بچے کی ڈرائیونگ کی سزا اب اس کے والد کو دے رہے ہیں اب اگر والد کو نہ پتہ ہو پتہ نہیں کون خوشامدی لوگ ہیں جو لیگل فریم ورک کو ذہن میں رکھے بغیر سزائیں تجویز کر رہے ہیں۔
3
33
30
@prototypecitize بھاٸی ڈیوٹی کم کر دیں یا بڑھا دیں۔ فاٸدہ صرف فاٸدہ اٹھانے والوں کے لیے ہوتا ہے۔
1
1
1
@prototypecitize 16 سال کے بچوں کو کم رفتار کی موٹر بائیکس دی جا سکتی ہیں جرمنی کی طرح۔ 30 سے اوپر جاتی ہی نہیں
1
2
3
@prototypecitize یورپ کے تمام ممالک میں موٹر سائیکل کی مختلف کیٹیگریز ہوتی ہیں جن میں سب سے بنیادی A یا شاید A1 ہوتی ہے۔ جس میں پچاس سی سی کی انجن والی موٹر سائیکل ہوتی ہے۔ جو سولہ سال کی عمر مکمل ہونے کے بعد پہلی تھیوری اور بعد میں پریکٹکل کے بعد چلانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ پاکستان نے تو شاید عرصہ
1
1
3
خطرناک سفر۔ موٹروے M 1: رات کو سفر کرتے ہوئے سنٹر میڈین یا ڈیوائڈر اور روڈ میں تمیز مشکل ہوتی ہے۔ سنٹر میڈین کے کناروں کو مخصوص پینٹ لازمی ہے۔ @NHMPofficial @CMShehbaz @prototypecitize
0
37
30
متفق متفق، سولہ سال کی عمر میں دو سال کے لئے لرننگ لائسنس دیجئے، دو سال محتاط ڈرائیونگ کی صورت میں اٹھارہ پر دوبارہ پرمانینٹ لائسنس. پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے اور رکشا یا ویگن بہت کم لوگوں کی افورڈنگ میں. اس طرح بہت معاشی مسئلہ ہو جائے گا والدین کے لیے.
ہم کس کو دھوکہ دے رہے ہیں اپنے اپ کو یا عوام کو ہائی سکول اور کالجز میں 16 سال اور اس سے زیادہ کی تمام بچے اور اب بچیاں بھی موٹرسائیکل کا استعمال کرتے ہیں کیا حرج ہے کہ اپ 16 سال کا پروویژنل لائسنس دے کر ان کی موٹرسائیکل سواری کو قانونی تحفظ دیں اپ نے ان کو ہیلمٹ پہنانا ہے>
8
12
39
@prototypecitize شر میں سے خیر بھی نکلتی ہے۔ اسی بہانے اگر ہیلمٹ کی پابندی ہونے لگے تو بھی اچھا ہے
1
1
2