sana__110 Profile Banner
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍 Profile
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍

@sana__110

Followers
47K
Following
507K
Media
9K
Statuses
460K

وہم ہوتا ھےاہم ہونے کا..!! ھم نے وہ وہم مار ڈالا ھے۔.!!

Karachi 🇵🇰
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
17 hours
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ ..!!
12
11
58
@Honourable_syed
𝕄𝕠𝕙𝕤𝕚𝕟 𝔸𝕝𝕚 
15 minutes
ہم عام دماغوں کا ، اثاثہ ہی نہیں تھے یاقوت طبیعت تھے تجھے راس نہ آئے #قومی_زبان
0
1
2
@capitalresearch
Capital Research Center
6 days
Big Labor’s new weapon isn’t a strike — it’s your retirement.
18
26
153
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
8 minutes
کچھ لوگ اتنے امیر ہوتے ہیں کہ ان کے پاس سوائے پیسوں کے کچھ بھی نہیں ہوتا ۔۔۔!! 💯✌🏻
0
0
0
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
2 hours
نفرت کرنے کا ہنر آیا ہی نہیں, بس لوگوں کو معاف کیا اور چھوڑ دیا۔۔۔۔!!🥀🤍
0
2
7
@SamanBloch
💕‏ ثـــــمــــن بـــــلــــوچ 🇵🇰
3 hours
قطع نظر آپ عورت ہیں یا مرد آپ کی توقیر لوگوں میں تب ہوتی ہے جب آپ کا پہناوا آپ کی عمر کے مطابق ہو ! #ثمن_بلوچ ❤️
2
2
8
@premium
Premium
3 months
Why guess when you can know?
0
371
5K
@adeelzsiddiqui
The Awazaar Sain
6 hours
وقت کی رفتار میں کھونے لگی ہے زندگی دیکھ لینا ایک دن ہم لاپتا ہو جائیں گے
3
8
59
@been1shh
𝕭𝖊𝖊𝖓𝖎𝖘𝖍🦋
5 hours
دھیان رکھیے لوگوں کے لیے اتنا ہی کریں جتنا وہ ہزم کر سکیں۔ #قومی_زبان
5
11
18
@simowabaj
سبطِ حسن
5 hours
امام علی علیہ السلام بھوک اور مرض کا چھپانا مردانگی ہے حکمت ابو تراب۴
1
14
90
@_Haider313
Haider Abbas Jaffri🇵🇰
6 hours
عشقِ حُســــــــــــــین ع ❣️
0
5
18
@DrCHuber
Dr. Colleen Huber
3 days
Even one of the top imaging companies in the US admits how much better ultrasound is than mammography for breast imaging. What is not said is the radiation risk of mammograms is worse than the benign sound waves of U.S. I never Rx'd mammograms, choosing ultrasounds instead.
4
17
88
@simowabaj
سبطِ حسن
8 hours
سید وصی شاہ ❤
1
5
19
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
9 hours
میں سوچتی ہوں کہ مجھ میں کمی تھی کِس شہ کی ۔۔۔؟؟ کہ سب کا ہو کے رہا وہ _____ بس اک میرا نہ ہوا ۔۔۔!! پروین شاکر 🥀 #اردو_زبان
10
8
34
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
12 hours
کبھی کبھی لوگوں کے رویے اپنے بھیانک رہے ہوتے ہیں کہ پھر ہم کسی کی ترجیحات میں رہنے سے بھی خوفزدہ ہوتے ہیں ۔۔!!! 🥀🤍
6
8
36
@Honourable_syed
𝕄𝕠𝕙𝕤𝕚𝕟 𝔸𝕝𝕚 
17 hours
صاحب نہج البلاغہ امام علی علیہ السلام اپنے دل پر بوجھ مت ڈالو کیونکہ اس سے فہم (سوچنے سمجھنے کی صلاحیت) کم ہو جاتی ہے کیونکہ بدن کا ہر عضو آرام چاہتا ہے غرر الحکم
0
2
12
@AbrahamWatkins
Abraham Watkins
4 days
Abraham Watkins Law Firm is incredibly honored to have represented a remarkable family who suffered unimaginable tragedy — the loss of a loved one and life-altering injuries. This $60 million mid-trial settlement brings justice and closure to a family that placed their trust in
4
12
28
@been1shh
𝕭𝖊𝖊𝖓𝖎𝖘𝖍🦋
22 hours
دوستی میں مخلصی اور Loyalty نا ہوں تو وہ ناکارہ ہے۔ #قومی_زبان
11
19
43
@Ahmadraza810
Ahmad Raza
18 hours
جس دن ضمیر کی آواز خالق کائنات کے سامنے سربسجود ہونے پر مجبور کرے تو مان لیجئے گا کہ روح پاکیزگی اختیار کر چکی #السلام_عليكم #صبح_بخیر #جمعہ_مبارک
11
15
21
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
1 day
میں بہت گنہگار ہوں لیکن جب بھی میں نے آواز دی ہے اپنے امام عج کو میں نے ہر مشکل میں سکون پایا ہے ۔۔۔ !! یا امام زمانہ عج ادرکنی 🙏🏻🥺
@Mamakiprinces
🖤شاہ_زادی
1 day
اے میرےوقت کے امام آج جمعہ کی رات ہے مجهے نہیں معلوم آپ دعائے کمیل کہاں پڑھیں گے نجف,کربلا,شام یا پهر جنت البقیع کی تاریکی میں اے میرے آقاآج رات دعائے کمیل جہاں بهی پڑھیں تو جب اس جملے پر پہنچے "اللهم اغفرلی الذنوب التی تحبس الدعا" تو مجهے بهی یاد رکهنا💔 #شب_جمعہ
1
0
8
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
1 day
اور اللّٰہ تمہارا مددگار ہےتو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے؟ سورة العمران #قومی_زبان
2
12
21
@Mrghumman_
مزمل گھمن
1 day
اخلاص اور احساس کا افلاس ہے ہر سو اس دور میں جذبات لٹایا نہیں کرتے یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
2
4
8
@sana__110
🤍𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
1 day
اور اب ثناء کہتی ہے کہ ہر نشہ آخر میں انسان کو کھا جاتا ہے ۔۔۔!!🥀
@batoolmalik110
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطـــیرؔ)
2 days
عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: مسلسل اذیت نشہ بن جاتی ہے۔
3
1
13
@PeloSwing
PeloSwing🎯👸🏻
2 days
It’s not even Noon yet & this is what our room looks like.
1
5
14
@batoolmalik110
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطـــیرؔ)
2 days
عطـــیرؔ صاحبہ فرماتی ہیں: مسلسل اذیت نشہ بن جاتی ہے۔
8
12
34