𝕄𝕠𝕙𝕤𝕚𝕟 𝔸𝕝𝕚
@Honourable_syed
Followers
3K
Following
78K
Media
926
Statuses
38K
World is waiting for justice & justice is waiting for Imam Mahdi a.s ❤
دبي, الامارات العربية المتحدة
Joined January 2014
اے مالک اشترؑ! ایسے لوگوں کو وزارت کے لیے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی ھو۔ - امام علیؐ ابن ابی طالبؐ مکتوب 53، نہج البلاغہ
6
78
399
امیر المومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام “بُرے لوگوں کو اچھا کہنا بدترین گُناہوں میں سے ہے” تجلیات حکمت
0
2
9
Another worst Sunday loading for neighbors 🫣😂 #INDvsPAK
#UN19AsiaCup
In this situation, Pakistan U19 can also beat the indian A-class team 😂 #INDvsPAK
1
0
3
امیر المومنین امام علی علیہ السلام “جس شخص کو تمہارا دِل پسند نہیں کرتا اُس سے بچو”۔ بحارالانوار
0
4
17
آدمی ایک دفعہ دل سے اتر جائے تو پھر ساتھ رہ سکتا ہے در کار نہیں رہ سکتا مشکلیں ہے کوئی تہوار نہیں میرے دوست آدمی پہلے سے تیار نہیں رہ سکتا اسامہ عندلیب #اردو_زبان
1
7
10
Ye lo Hafiz veery book gift ker de 🤗
0
0
2
@Honourable_syed @Zawar_110 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
0
1
1
امام علی علیہ السلام سے سوال کیا گیا کہ قرآن میں ہر علم موجود ہے سوائے طب (میڈیسن) کے؟ آپ نے فرمایا "آگاہ رہو! قرآن میں ایک آیت ہے جو پورے طب کو اپنے اندر سمو لیتی ہے "اور کھاؤ اور پیو اور حد سے مت بڑھو" (سورۃ الاعراف: آیت 31.) بحار الأنوار، علامہ مجلسی، ج59 ص267۔
0
3
13
چمکتے چاند چہرے سے جو تم زلفیں ہٹاو گے سامنے بیٹھ کر میرے اگر تم مسکراو گے نہ پوچھو حال کیا ہو گا لبوں پہ جاں اڑی ہو گی اگر تم بے نقاب آو قیامت کی گھڑی ہو گی تمہیں اپنی پڑی ہو گی ہمیں اپنی پڑی ہو گی 💕
1
0
7
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ ❤️💐 مالک اپنے حبیب ص کی شہزادی بیٹی کے صدقے دنیا کی تمام بیٹیوں و خواتین کو لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے۔ ان کی عصمت، عزت و ناموس کی حفاظت فرمائے۔ الہی آمین💐❤️🤲
1
1
11
صاحب نہج البلاغہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام “جس نے باطل کا ساتھ دیا، اُس نے حق پر ظلم کیا” غرر الحکم
0
1
10
آمد مخدومہ کونین سلام اللہ علیہ جو نبی ص دو جہاں کے لئے رحمت بن کر آئے اُن کے گھر اُنکی رحمت کی آمد سب کو مبارک ❤️ #جشن_سیدۃؑ_النساء_العالمین
0
7
10
Since you’re starting a new journey of your life. I would like to thanks for the bonding we built together and we often had a patchy time 😆 but we reunited again. Thanks again for being a wonderful and great friendship. Stay blessed and happy forever Sariyal 🥰🤲 شادی مبارک
2
0
5
عقیل گر ہے تو اِن دو بڑی بَلا سے بچے علیؐ کی تیغ سے ، زہرا کی بد دعا سے بچے برسی میر انیسؔ
0
6
22
أَن لَّا تَعْبُدُوا إِلَّا اللَّهَ ۖ إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ أَلِيمٍ اور یہ کہ اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرو (ورنہ) میں تمہارے بارے میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ہود 25
0
5
9