Dr_Shehzad_A Profile Banner
Dr. Shehzad Ayub Profile
Dr. Shehzad Ayub

@Dr_Shehzad_A

Followers
969
Following
28K
Media
897
Statuses
12K

اس تعلق سے لا تعلقی اچھی جس تعلق میں احساس نہ ہو https://t.co/Ii5HHPHKA6

Quetta, Pakistan
Joined December 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
3 months
سماعت میں محبت بھرنے والے...!! تری آواز ہجرت کر گئی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ نہیں, مجھے اب نہیں باتوں میں آنا تمہاری پھر طبیعت بھر گئی تو....؟؟
15
9
66
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
3 minutes
تیکوں خط دیون میں آپ آ ساں..... میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے!!!!! 😂🤭
0
0
1
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
6 minutes
ھو سبیل کُچھ تو یارب___، مِلے شَرفِ کامرانی ھوئی عُمر اِک دُعا مِیں__، مُجھے یار یار کرتے. #قومی_زبان
0
0
0
@Ali___804
𝓐𝓵𝓲
1 hour
@Dr_Shehzad_A Quetta Balochistan
1
1
2
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
2 hours
0
0
2
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 hours
اس طرح کی روشنیاں بالعموم زمین کے قطب پر نظر آتی ہیں، لیکن آج صبح بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور دیگر کئی جگہوں پر آسمان میں یہ روشنیاں دیکھی گئی ہیں۔ یہ تصویر کوئٹہ کی ہے۔ #قومی_زبان
6
4
21
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 hours
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ علامہ اقبال #قومی_زبان
3
3
10
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
1 day
Happy birthday to you 🎉🎁🥳🎂🥳🎈 May you have many many more ☺️ Ghaint te wadhiya kurri @bornappetiteyou
1
0
7
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
1 day
راس تنہائی بھی نہیں، اور ہر شخص سے بیزار بھی ہوں ! #قومی_زبان
7
10
30
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
3 days
جی چاہتا ہے بھاگتا جاؤں کسی بھی سمت کب تک قدم اُٹھائے کوئی، سوچ سوچ کے! پکّی سڑک سے دُور، کسی کچّے گھر کے پاس اِک رِکشہ خواب دیکھتا ہے کارپورچ کے
1
0
2
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
3 days
جس کی بریک فیل ہے، ٹائر گھِسے پِٹے ہم سب مسافران ہیں اِک ایسی کوچ کے اِک شب جھپٹ پڑی تھی اچانک، فسردگی اب تک نشان ہیں مِرے دل پر کھروچ کے رانجھا ہو چاہے پنّوں ہو، سانجھا ہے سب کا درد پنجابی کے بھی دُکھ ہیں، جو دُکھ ہیں بلوچ کے
1
0
2
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
3 days
#قومی_زبان سینے میں پنجے گاڑ کے، گردن دبوچ کے کھانے لگا ہے وقت مجھے نوچ نوچ کے تِتلی نہیں ہے تُو! کہ تُجھے زِندہ چھوڑ دیں چل! چل! حقوق ہوتے نہیں کاکروچ کے! یکدم کسی کی یاد نے تھاما ہے میرا ہاتھ اب کیسے کیسے فائدے ہوتے ہیں موچ کے!
3
10
18
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
4 days
پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے.......... پروین شاکر
1
0
4
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
4 days
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
1
0
4
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
4 days
#قومی_زبان پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
1
13
15
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 days
اور اللّٰہ تمہارا مددگار ہےتو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے؟ سورة العمران #قومی_زبان
2
13
22
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 days
اللہ پاک، ہمارے تمام گناہوں ،غلطیوں اور کوتاہیوں کو اپنی رحمت کے سبب معاف فرما۔ آمین یا رب العالمين
1
0
4
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 days
فر‌ض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا ، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر ذرا سی مسکراہٹ لے آنا ہے ۔ یا اللہ رب العزت! ہمیں عزت والا کشادہ رزق عطا فرما۔ اے ہمارے مہربان رب ہمارے دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے۔ ہمارے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرما
3
0
11
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
5 days
ہو سکتا ہے تمہارے پاس کچھ نہ ہو بانٹنے کے لئے مگر شکر کرنے کے لئے تمہارے پاس کوئی چیز لازمی ہوگی۔ #قومی_زبان
6
11
30
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
6 days
پل پل جیندے پل پل مردے لوکی مونہہ نہ کھولن ڈردے لفظ کُن دے مالک ربا ڈِڈھ دا خالی دوزخ بھر دے یار میرے دے اتھرو ڈَک لے یا فر مینوں انّھا کر دے لمبڑاں دی میں لمب کڈھ دیندا جیکر دانے ہوندے گھر دے ویچ کے پگ لے آیاں روٹی بُھکھ نیانے کد تک جردے (ظفر اعوان)
4
2
16
@Dr_Shehzad_A
Dr. Shehzad Ayub
6 days
Happy birthday to you 🎉🎂🥳🎈 May you have many many more. تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار @SadafAs80802699
1
0
5