Qadeer Janjua Profile Banner
Qadeer Janjua Profile
Qadeer Janjua

@rajaqadeer

Followers
5,281
Following
287
Media
336
Statuses
8,792

Lawyer by profession, a mensch by nature, a patriot by heart and a responsible citizen by action.

London, England
Joined October 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
10 months
Wig is regarded as symbol of respect for the law
Tweet media one
3
2
78
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Inviting PTI to form a Government by the President would send a loud and clear message to the world about the victor of General Election 2024. It's time to show courage, Mr. President.
99
2K
9K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
صدر عارف علوی کو تحریک انصاف کو مبارکباد دیکر حکومت بنانے کی دعوت دینی چاہئیے ، اب مائنڈ گیم ہے ، علوی صاحب اگے بڑھیں ۔
43
2K
7K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
تعزیت نہیں تحقیق کرو، ذمہ داروں کو کٹہرے میں لاؤ ، جو بھی ہو، ریاستی سطح پہ احتجاج کریں، مثال بنائیں کہ ریاست پاکستان کے شہریوں کا خون اتنا ارزاں نہیں۔
28
947
3K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
فواد چوہدری کا مذاق اڑانے والوں کی لیڈرشپ ملک سے ہی بھاگی ہوئی ہے، اس فسطائیت و آمریت کے دور میں آزادی کا تحفظ لازم و بنیادی آئینی حق ہے جرمنی سمیت متعد ممالک میں تو Prison Escape کو بھی قانونی تحفظ حاصل ہے
19
751
2K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
وکیل ہونے کے ناطے میں یہ سمجھنے سے قاصر ہو کہ صحافیوں کو آخر کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ پوری مہذب دنیا سے کوئ ایک مثال ہی دکھا دیں، کیا ظلم و بربریت و لاقانونیت کے خلاف بولنا جرم ہے۔ کیا ظلم کے خلاف کھڑے ہونا ہماری اقد��ر ہو ورثہ نہیں ؟ ہم اپنی اقدار کو تباہ کیوں کر رہے۔
29
714
2K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Alhamdulilah Bail granted to @FarooquiJameel by Special Judge Central Islamabad. @SdqJaan
32
299
2K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
یہ بنیادی انسانی حقوق کی شدید ترین خلاف ورزی ہے ایک سابق وزیراعظم کے خلاف یکسر اتنے جھوٹے مقدمات پہ عدلیہ کو نوٹس لینا چاہیے۔ ایک سابق وزیراعظم کے خلاف اتنے مقدمات ہو سکتے تو غریب آدمی کے خلاف کیا کیا ہوتا ہوگا، ہمارے نظام کا اچھا پیغام نہیں جا رہا، عدلیہ اسکو روکے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
میرےخلاف اب یہ 76واں مقدمہ ہے۔ ڈرٹی ہیری کیجانب سے تشدد پر انحصار اور انسانی حقوق کی دیگر خلاف ورزیوں کا معاملہ اجاگر کرنے کی پاداش میں اپنے خلاف غداری کےتازہ ترین مقدمےکیساتھ میں مقدمات کی سنچری کی جانب بڑھ رہا ہوں۔
4K
25K
69K
16
541
1K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
ایک پارٹی کے انتخابات میں ذرا بے قاعدگی قبول نہیں اگر کوئ محض الزام لگا دے تو انتخابی نشان چھین لو ، یہاں ۲۲ کروڑ عوام کا واضح مینڈٹ چھین لیا گیا اور وہاں خاموشی ہے ۔
2
414
1K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
دوران حراست دے گئے کسی بھی اعترافی بیان کی کوئ قانونی اہمیت نہیں ہوتی،زیر حراست سیاسی ورکرز پولیس تشدد سے بچنے کیلئے پولیس جو چاہے بیان دے دیں ، جب مجسٹریٹ سامنے پیش کیا جائے تو وکیل نہ ہونے کی صورت میں تشدد، دھمکیوں اور غیر قانونی گرفتاری بارے خود ضرور بتائیں
4
390
1K
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
ان صاحب کا کیس ابھی سنا گیا ، جہاں انکے 14 ووٹ تھے اسکو 914 کر کے موصوف فارم کی دھاندلی سے جیتے ہوئے ہیں
@TararAttaullah
Attaullah Tarar
3 months
پی ٹی آئی جیسی جماعت کا ہمیشہ سے منشور یہی ہے کہ پروپیگنڈا اتنا کرو ،جھوٹ اتنا بولو کہ وہ سچ لگنے لگے۔اور بےشرم اتنے ہیں کہ حقیقت سامنے آنے پر بھی شرمندہ نہیں ہوتے
1K
1K
5K
3
465
962
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
عدالت معروضی حالات سامنے رکھتے ہوئے آپ کو باعزت موقع دے رہی ہے اسکو غنیمت جانیں اور عمران ریاض کو پیش کریں۔ ورنہ تو habeas corpus کی درخواست میں وزیراعظم تک کو طلب کیا جا سکتا ہےکوئ استثناء نہیں ہے کہ انسانی جان و آزادی کا مسئلہ ہے، قانون کی تابعداری میں ہی نظام کی بقا ہے۔
6
297
902
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Stay strong @SdqJaan , we will resist and resist strongly.
@SdqJaan
Siddique Jan
2 years
مجھے پچھلے 24 گھنٹوں میں 3 سورسز نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس کو اہم حکومتی شخصیت نے مجھ پر ایف آئی آر دینے کا ٹاسک دیا ہے، مجھے لاہور یا پشاور شفٹ ہونے کا مشورہ دیا گیا، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہاں سے کہیں جانے کی بجائے یہاں رہ کر اس امپورٹڈ سرکار کا سامنا کرنا چاہیے.
4K
12K
46K
5
81
836
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
9 months
میاں علی اشفاق کا منصور علی کو ہی انٹرویو کیوں؟ اس سے بہتر حکمت عملی ان حالات میں ممکن نہیں ایک ھی بال پر کئی وکٹیں اڑا لیں عمران ریاض کے انتہائی پیچیدہ مسئلے کو اس سے زیادہ زیر بحث لایا جانا ممکن نہیں تھا- ان سب سے بھی عمران ریاض کیلئے آوازیں اٹھوا دیں جو اسکے سخت مخالف تھے
9
162
788
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
جو تحریک انصاف کے پاس فارم 45 ہے وہی باقی جماعتوں کے پاس ہے اور اسکی گواہی سب جماعتیں سوائے ن لیگ کے دے رہی ہیں ، جو فارم 45 ن لیگ پاس ہے وہ صرف ن لیگ کے پاس ہی اور اسکا گواہ صرف آر او ہے ، اب درست کونسا فیصلہ عوام کر لے ۔
3
312
725
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
اگرالیکشن کیمشن و عدالتیں فوری طور پہ فارم 45 اور 47 کا مسئلہ حل نہیں کرتی تو یہ ہمیشہ کیلئے الیکشن چرانے کی ایک روٹین بن جائے گی ایک آر او مینیج کرنے سے پورا الیکشن مینیج ہو جائے گا۔ یہ معاملہ کسی طور بھی شہادت طلب یا الیکشن ٹرائیبونل کا نہیں ہے، اسکا فوری فیصلہ ہونا چاہئیے۔
7
262
740
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Under Article 90/91 of the Constitution, PM runs federation.If PM & Ministers don't defend Army, they violate their oath, 3 Ministers were present today in Asma Jahangir Conference at Lahore.
18
329
694
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Order in Bail petition of @FarooquiJameel passed by learned Special Judge Central. @MianAliAshfaq @ahadkhokher @FiazKandwal @SdqJaan
Tweet media one
Tweet media two
11
150
611
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
The truth is clear: PTI has won. The people have spoken, and the mad king stands exposed.
3
182
622
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
جعلی رزلٹ جاری کرنے کے بعد پی ٹی آئ کا واضح مینڈٹ چرانے کے بعد آر او خوشاب مستعفی جی بلکل آپکا یہ آخری دن بھی عوام پہ بہت بھاری پڑا- یہ ڈاکہ اور اسکے سہولت کار عوام بلکل نہیں بھولے گی
Tweet media one
Tweet media two
3
314
597
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
اگر یہ الیکشن پاکستان میں ہوتا تو ریٹرنگ افیسر نے 17 کو 170 کر کے ہیلے کو ونر اور ٹرمپ کو شکست دے دینی تھی۔
Tweet media one
13
189
570
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
پنجاب اسمبلی کے سپیکر کو چائیے ایک رولنگ دے دے کہ جب تک فارم 45 کے مطابق رزلٹ نہیں بنتا دھاندلی زدہ ممبران کو بین کر دے ، انتخاب رک جائے گا، معاملہ عدالت میں جائے گا ، نتائج کیا آتے چھوڑیں ، مزاحمت تو پوری کریں چیزوں کو ڈاکومنٹڈ کریں ۔
14
217
538
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
7 months
ارشد شریف ایک پاکستانی شہری جسکو کینیا کی سرزمین پہ نا حق قتل کیا گیا اسکو انصاف دلانے کیلیے ریاست پاکستان کے وسائل و طاقت کو بروئے کار لائیے
Tweet media one
41
200
525
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
راولپنڈی ڈویژن کے تمام ریٹرننگ آفیسرز جو کہ اے سی اور اے ڈی سی آر تھے وہ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کے ماتحت تھے لہذا انکی بات میں وزن ہے یہ کہنا کہ کمشنر آر او نہیں مضحکہ خیز ہے -
4
140
519
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
آج جمیل فاروقی کو اچانک عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ہمیں بلا لیا،عدالت کی معاونت کی کہ یہ سیکشن 21 پیکا کا کیس نہیں ہے،پولیس نے شکست دیکھتے ہوئے درخواست واپس لے لی،کل انشاء اللہ اچھی خبر ملے گی،صحافیوں اور عام عوام کیلئے یہ سیاہ رات جلد ختم ہونے کو ہے @SdqJaan @FarooquiJameel
28
121
434
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Celebrate this victory at D-Chowk Islamabad , Claim the Parliament house , Premiership and the Presidency - Claim Now. #PTI #ElectionResult
8
155
451
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
آئین کا آرٹیکل 90/91 یہ کہتا ہے کہ وفاق وزیر اعظم باقی وزرا کی مدد سے چلائے گا، اگر وزیراعظم اور وزراء آرمی کا دفاع نہیں کرتے تو یہ حلف کی خلاف ورزی ہے، آج لاہور عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاک فوج کے خلاف نعرے تین وزرا کی موجودگی میں لگے۔
9
139
405
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
عارف علوی صاحب کو چاہئیے تحریک انصاف /سنی اتحاد کو مخصوص نشستوں نہ دیے جانے پراسمبلی کے نامکمل ہونے اور نامکمل ایوان کا اجلاس بلانے بارے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ سے رائے طلب کر لیں ، فل کورٹ ڈھیر سارے مسئلے حل کر دے گی کہ اس میں سپریم کورٹ کی انتخابی نشان بارے ججمنٹ…
6
169
397
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
@ShahidAslam87 Case,Shahid is a Journalist not a public servant hence PCA does not attract, Statement of co acsd inadmissible article 38 QSO,2013 SCMR 669. 3/4 of PECA 2016 irrelevant to his extent,109 he is not involved in instigation,aiding or engaging/abetting @saqibbashir156
1
134
354
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Media talk in @PTIofficial candidate @RLatasob case NA 51 Murree after case hearing before Election Commission of Pakistan.
5
128
374
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
After Commissioner Rawalpindi Division's statement of election rigging, the ECP should immediately suspend all notifications related to Rawalpindi Division and initiate an inquiry.
Tweet media one
7
132
373
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
Journalism is not a crime Argued bail of @ShahidAslam87 and the same is allowed
1
122
346
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
تحریک انصاف کو فوری کسی جماعت سے اتحاد کرنا چائیےکہ مخصوص نشستیں مل سکیں، کہ بعد میں الیکشن کمیشن مسئلہ بنائے گا۔ جیل میں قید خواتین سمیت ریحانہ ڈار و ارشد شریف کی والدہ و فیملی میں سے کسی کو ضرور اسمبلی لانا چاہئیے ۔
12
90
354
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
ابھی انگوٹھے سے سیاھی نہیں اتری اور میرا ووٹ چوری کر لیا گیا - الیکشن چور - #NA87
Tweet media one
9
97
361
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
اگر یہ تسلیم کر لیا جائے کہ تحریک انصاف کی آئ ایم ایف کو شکایت غلط ہے جو کہ بظاہر ہے کہ اس مہنگائ کا طوفان ائے گا، تو یہ بھی تسلیم کریں کہ پاکستانی عوام کے مینڈٹ پہ ڈاکہ بھی غلط ہے اور جعلی فارم 45 پہ بنائ گئ حکومت کا آئ ایم ایف سے پاکستانی عوام کے نام پہ قرض لینے اور حق حکمرانی…
3
127
324
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
لکشمی چوک لاہور ۔ جعلی بٹ کڑاہیاں و جعلی ن لیگی بیلٹ پیپر
1
67
312
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہے کہ اپوزیشن حکومت کو ہر حال میں بچانا چاہتی ہے۔
@DunyaNews
Dunya News
1 year
13
2
25
1
54
308
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
اسلام آباد میں ایک کیس 355/20 میں وکیل ہوں, تشدد سے ایک نوجوان کی جان لی گئ اور بعد میں پولیس گاڑی سے کودنے کا ڈھونگ رچایا گیا، وہی بیانیہ لاہور میں علی بلال کیس میں اپنایا جا رہا ہے۔ ریاست پاکستان کے شہریوں کا خون اس مملکت خداداد میں اتنا ارزاں کیوں ہے ، عدلیہ نوٹس لے۔
6
123
305
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
پاپولر ووٹ اس وقت دنیا بھر میں Status quo کیلئے سردرد بن چکا ہے اور یہ صرف سوشل میڈیا کی بدولت ہوا ہے۔مطلب دنیا کے ویلے ترین لوگوں نے ہی دنیا کو وخت ڈال دیا ہے۔پہلے انقلابی غاروں سے برآمد ہوتے تھے اب رضائیوں سے نکلیں گے۔
4
102
303
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
ن لیگ کو بلکل اندازہ نہیں کہ تحریک انصاف کے منتخب ممبران ایک انتہائ مشکل وقت گزار کر آئے ہیں جسمیں دہشتگردی کے مقدمات اور اشتہاری بھی رہے ، یہ اسمبلی میں بطور اپوزیشن حکومت کو بہت ٹف ٹائم دیں گے کہ انکے پاس اب کھونے کو کچھ نہیں ہے اور ایسے لوگوں کو شکست دینا مشکل ہوتا ہے
1
66
283
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
جمیل فاروقی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد۔ @ahadkhokher
Tweet media one
Tweet media two
16
16
243
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
فارم 45 ہو یا لندن اپارٹمنٹ کا معاملہ ، کچھ لوگوں کا دستاویزی ثبوت دیکھانے کے معاملے میں ہاتھ ہمیشہ تنگ ہی رہا ہے۔
0
63
252
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
5 months
Will contest election from Khushab Subject to PTI Ticket - Only on PTI.
9
30
241
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
اگر تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہیں دینی تو کیا اسمبلی کو نامکمل رکھنا ہے کیا یہ اسمبلی اپنی مدت بغیر خواتین و اقلیتی نمائندگی کے پوری کرے گی ، حیرانگی ہے ۲۲ کروڑ کے اس ملک کے پالیسی سازوں پہ ۔
5
73
242
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
جو اس ملک میں طاقت رکھتے تھے ان کو کرپشن سے کوئی مسئلہ نہیں تھا عمران خان یہ ایک جملہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کی عکاسی کرتا ہے۔
1
56
236
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
تحریک انصاف کو آج عدالت سے رجوع کر کے مخصوص نشستوں بارے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پہ حکم امتناع لینا چاہئیے تھا کہ اگلے ایک دو دن میں یہ نشستیں الاٹ ہو جائیں گی اور کیس لٹک جائے گا صدارتی و سینٹ الیکشن تک اگر سیٹس لے نہیں سکتے تو حکومت کو دو تہائُ سے تو روکیں ۔
3
85
236
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
جیسے موبائل رکھنے سے اس ترازو کو کوئ فرق نہیں پڑا، ایسے ہی آجکل بنیادی انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پہ نظام کو کوئ فرق نہیں پڑ رہا۔
Tweet media one
8
33
214
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Application for return of personal belongings/articles has been filed in the court of law and notice has been issued to FIA/Police for the same, to come up on 9/9/22.
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
اہم ترین : تمام دوست مجھ سے بار بار یو ٹیوب وی لاگ بنانے کی درخواست کر رہے ہیں ، آپ سب کے لئے عرض ہے کہ میرے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس ، گوگل اکاؤنٹس ، فیس بُک ، انسٹا گرام ، یو ٹیوب بمعہ پاسورڈز ، قومی شناختی ، اے ٹی ایم اور ڈرائیونگ لائسنس تحقیقاتی اداروں کی تحویل میں ہیں (1/2)
540
5K
18K
8
43
206
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
6 years
میں ڈاکٹر عاطف میاں نامی امریکی قادیانی شہری کی اسلامی جمہوریہ پاکستان کےوزیراعظم کی اکنامک ایڈوائزری کونسل میں بطور رکن نامزدگی کی شدید مذمت کرتا ہوں اور وزیراعظم سے اسے فوری واپس لینےکامطالبہ کرتاہوں
14
82
206
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Appeared before the Election Commission of Pakistan for Maj (R) Latasob Satti, The Winning PTI candidate for NA-51 Murree, The ECP has issued a stay order, directing the Returning Officer NA 51 not to finalize the results in absence of candidate and in contradiction with form 45.…
13
70
211
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
PTI should swiftly move to Peshawar High Court regarding Fazal Ur Rehman's interview on VONC and Rawalpindi High Court regarding the commissioner's testimony on election rigging. It’s not about relief but public documentation of these events is essential for posterity.
1
74
208
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
@javerias بہادر عوام کے ووٹ انکی چوائس کو عزت دو ، بہادری و قانون پسندی کی قدر کرو ، مت چراؤ ووٹ - پاکستان کو اگے بڑھنے دو ۔
1
49
207
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
8 months
ارشد شریف کیس میں گواہوں کے وارنٹ بظاھر اک روٹین کی عدالتی کاروائی ہے جو کہ پولیس کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوئ کہ گواہوں کو طلبی بارے نہ بتایا گیا۔مجسٹریٹ کو بھی وارنٹ سے پہلے دیکھنا چاہیے تھا کہ معاملہ ابھی بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، گواہ پیش ہونے پہ کاروائی ختم ہو جائیگی
4
54
191
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
4 months
Appeared before LHC Rawalpindi bench in abduction cases involving proposer/seconder, aiming to disrupt scrutiny of PTI Candidates Mr Zain Illahi/Maj Tahir Sadiq from Attock. High Court has ordered the registration of FIR against culprits.
3
52
196
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
بے حسی، لاعلمی اور اعلی ترین آفس ۔ ارشد شریف کی کینیا میں شہادت اور عمران ریاض کے اغوا کے وقت یہ شخص پاکستان کا وزیراعظم تھا- عوام آٹھ فروری کو یہ سب یاد رکھے ۔
7
107
191
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
یہ سارے غیر ضروری کیسز ہیں انکا کوئ مستقبل نہیں ہے یہ بس بدنام کرنے کی درخواستیں ہیں، ہمارا نظام ایسا کہ ایسی درخواستوں کی سکروٹنی بھی نہیں کرتا ورنہ پہلی سماعت پہ بھاری جرمانے ساتھ خارج ہوں۔
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اسلام آباد سیشن کورٹ میں عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف دائر پرائیویٹ کمپلینٹ پر سماعت بغیر کارروائی 28 اپریل تک ملتوی ، وکیل نے عدالت کو بتایا مفتی سعید عمرہ پر ہونے کی وجہ سے بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہو سکتے آئندہ کی تاریخ مقرر کردیں عدالت نے 28 اپریل تک ملتوی کردی
22
54
369
3
37
166
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
4 months
Argued 9 election appeals for PTI candidates before Rawalpindi High Court /Election Tribunal, All stand allowed - Alhamdulilah
5
31
190
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
پوری خبر : صدیق جان ولد جان محمد کو اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے پر غیر قانونی طور پہ گرفتار کیا گیا ہے، یہ دور صحافیوں پہ بہت بھاری رہا، قتل ،گرفتاری، تشدد۔ صرف بولنے پہ۔
@ICT_Police
Islamabad Police
1 year
صدیق جان ولد جان محمد کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ 03/23 میں گرفتار کیا۔ 18 مارچ جوڈیشل کمپلیکس جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے تناظر میں گرفتار کیا گیا۔ صدیق جان کو وقت پر عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ #ICTP
5K
1K
7K
2
51
185
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
4 months
ن لیگ کو ظالم اور فاشسٹ جماعت کے طور پر یاد رکھا جائے گا، جسنے بطور جماعت اور اسکے لیڈرز نے اپنے اقتدار کیلئے پاکستانی عوام پر ظلم، تشدد اور ناانصافی کی حد کی حتی کہ اموات تک کو بھی سیلیبریٹ کیا، 8فروری کو ووٹ ڈالنے سے پہلے ووٹر کو ان پہلوؤں کو مد نظر رکھنے کی درخواست ہے۔
Tweet media one
1
85
179
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
8 months
یہ کام ریاسی سطح پہ ہونا چاہیے تھا ریاست کو اپنی مدعیت میں مقدمہ تمام فورم پہ لڑنا چاہیے تھا مگر ریاست نے اپنی ذمہ داری نہیں نبھائ ، کیا شہریوں کے تحفظ اور فیملی کے تحفظ کی ذمہ دار آئین پاکستان کے آرٹیکل 9 اور 35 کے تحت ریاست پاکستان نہیں ؟
@javerias
Javeria Siddique
8 months
عالمی صحافتی اداروں کی توسط سے میں نے کینیا میں وکیل ہائر کرلیا ہے اور جلد ارشد شریف شہید کے انصاف کے حصول کے لیے کیس کا آغاز کینیا میں ہوجائے گا. سپریم کورٹ میں پی ڈی ایم حکومت جھوٹ بولتی رہی کہ ہم وہاں وکیل نہ��ں کرسکتے ہمارا معاہدہ نہیں وہاں وکیل کروڑوں میں فیس لیتے ہیں ہم کچھ…
223
4K
9K
4
51
173
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
It's disheartening to witness the former Foreign Minister and Prime Minister of Pakistan being denied their fundamental right to a fair trial under article 10-A of the constitution.The ongoing proceedings at Adiyala Jail, extending into late hours, raise serious concerns about
3
83
174
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
6 months
بڑے بے آبرو ہو کر اپنے کوچے سے ہم نکلے۔
Tweet media one
7
24
165
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
The entire PDM’s legacy, will be defined by baseless arrest warrants, terrorism/ sedition charges against political opponents and Journalists.
2
49
164
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
9 months
@javerias اوورسیز پاکستانیوں کے بدلتے رویے کی وجہ سے لندن اب بہت سے لوگوں سیر و تفریح کی جگہ نہیں رہا کہ لوگ اب روک کر پاکستانی سیاست پر تلخ سوال پوچھتے ہیں۔
1
30
170
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
5 months
کاغذات نامزدگی لینے یا جمع کروانے میں درج کیسز کی تفصیل لینے میں کوئ مسئلہ ہو تو الیکشن کمیشن ، ہائیکورٹ و سپریم کورٹ سے فوری تحریری رجوع کریں اپنے علاقے کے وکلاء کی خدمات حاصل کریں پولیس کو بزریعہ کورئیر FIR کے اندراج کیلئے درخواست لکھیں۔
3
56
167
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
اگر نگران سیٹ اپ رکھنا ہی ہے تو پارلیمنٹ کو یہ قانون سازی بھی کرنی ہوگی کہ نگران کابینہ کے لوگ اگلے 10 سال تک الیکشن نہ لڑ سکیں گے اور کسی حکومت کا حصہ نہ ہونگے ، بیروکریسی کو بھی دو سال اس صوبے میں پوسٹنگ نہ دی جائے ورنہ نگران و بیوروکریسی ہمیشہ ہر الیکشن مینیج کر کے دیں گے۔
1
63
166
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
آپکا ووٹ ارشد شریف کے قتل ، عمران ریاض و دیگر صحافیوں کے اغوا, 9 مئ کو عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری ، پچھلے دو سال سے ملک میں جاری ظلم و ستم اور مہنگائ کے خلاف احتجاج کا ایک بہترین ذریعہ ہے آج 8 فروری کو اپنا، دوست احباب کا ووٹ ڈلوا کر یہ احتجاج موثر طریقے سے ریکارڈ کروائیں۔
4
86
164
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
9 months
بھگوڑے راجہ کے عمران ریاض کیس پہ بے ہودہ بیانات محض ٹوئٹر پہ ایکٹو رہنے کی بھونڈی کوشش ہے ، عدالتی نظام اور حقائق سے ناواقف یہ جعلی و خودساختہ مجاہد سنی سنائی باتوں پہ چلتا ہے اسکا لیول ایک باربر سے ذیادہ نہیں جو بال کاٹتے ہوئے دنیا بھر کا سنا سنایا علم زبردستی جھاڑ دیتا ہے
12
43
159
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
عمران خان کا زیر دفعہ 342 ضابطہ فوجداری ریکارڈ کیا گیا بیان بہت سے لوگوں کو کبھی بھی گمنام نہیں رہنے دے گا یہ اب جوڈیشل ریکارڈ کا حصہ ہے جو یہ بتاتا ہے کہ نظام مملکت کیسے چل رہا ،کون کہاں سے مداخلت و سازش کرتا ہے اورتکمیل کیلئے پرزے کیسے حرکت کرتے ہیں-
Tweet media one
2
85
150
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
ان سرکاری بابوؤں / آر او کے خلاف خیانت مجرمانہ،فراڈ دھوکہ دھی و سرکاری ریکارڈ فارم 47 میں ٹیمپرنگ بارے اندراج مقدمہ کی درخواست دیں۔22 اے و پرائیوٹ کمپلینٹ فائل کریں- انہوں نے نوکری،لالچ و ٹرانسفر کے ڈر سے یہ مینڈٹ چرایا اس سیاہی کو ہمیشہ کیلئے انکے سروس ریکارڈ کا حصہ بنا دیں…
1
52
140
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
تحریک انصاف و سنی آتحاد کی سیٹس باقی جماعتوں ��و دینے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ انتہائ حیران کن ہے ، کوئ جماعت اپنے تناسب سے ذیادہ سیٹس کیسے لے سکتی ہے یہ بلکل غیر قانونی و غیر آئینی ہے
Tweet media one
4
69
138
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
Learned Judge FIA , Directed FIA to return Personal belongings/articles held by authorities during arrest proceedings to @FarooquiJameel vide order dated 15-09-22. @ahadkhokher 👍.
2
26
126
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Strongly condemn the illegal and unlawful arrest of @salmanAraja . He's one of our country's finest legal minds, known for his unwavering commitment to principles.
3
29
132
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
9 months
It's disheartening to witness the treatment of a former PM and national hero, being kept in jail under deplorable conditions. The situation calls for reflection on the values we hold as a society and the respect owed to those who have contributed to our nation's pride.
1
46
119
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
6 years
@GhulamABilour @abdulla17986470 تو جو پختونخواہ سے منتخب ہوے کیا وہ براعظم افریقہ سے آے ہیں۔ فیک اکاؤنٹ چلاتے ہو، کچھ عقل بھی استعمال کر لیا کرو۔
8
6
111
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
File applications before RO’s to ensure Election results align with Form 45. If Form 47 is issued, file recounting applications with support from candidates of other parties.Prepare your case of stolen election to effectively engage in a legal battle for approaching High Courts.
2
44
116
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
Stay Safe & fully blessed always @MianAliAshfaq
Tweet media one
2
2
115
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
This is important by @ECP_Pakistan , Compile your record and file a petition, from 45 is important, identify rigged poling stations and get it consolidated/ biometric verified. There are certain loopholes left by them in haste / midnight
Tweet media one
3
67
107
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 months
جنہوں نے پچھلے ایک سال میں مقتدر حلقوں کی مرضی کا منجن بیچا پاکستانی عوام پہ ظلم کیا یا اسے جسٹیفائ کیا یا اس پہ چپ رہے ایوارڈ یافتہ ٹھہرے - کیا بے توقیری ہے قومی ایوارڈ کی ۔
1
21
109
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
تحریری فیصلے اور وارنٹ و روبکار کی عدم موجودگی کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہو گا، جیل میں صرف ان لوگوں کو رکھا جا سکتا جن بارے عدالتی تحریری حکم ہو ، احتساب عدالت نے ابھی تحریری فیصلہ و وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیا
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
ایسی کوئی درخواست نہیں تھی اڈیالہ جیل انتظامیہ کا اپنا فیصلہ ہے اب انہوں نے یہ فیصلہ کیوں کیا ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے
116
2K
6K
7
35
107
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
جھوٹی انا سے نکل کر شکست تسلیم کرنا بھی بہادری ہے ، عوام اس بار یہ دھاندلی ہضم نہیں ہونے دی گی، یہ بہادر قوم ہے اس نے سارے تجزیے اور کیلکولیشنز غلط ثابت کر دی ہیں ۔
@MianAliAshfaq
Mian Ali Ashfaq
3 months
سارا ملک سراپا احتجاج ھے، سب کے سب تکلیف میں ھیں- ایسے نہیں چلے گا صاحب- الیکشن کا دھاندلہ گلے سے نہیں اترے گا، کیا سے کیا ھوتا جا رھا ھے- کیا سے کیا ھونے جا رھا ھے- ایسے نہیں چلے گا- بس کر دو اب-
90
3K
9K
0
33
101
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
This is the pain, can you feel Pakistani's? Troll Mafia grow up Show some grace.
@javerias
Javeria Siddique
1 year
میرے شوہر کو گولی سے مار دیا مجھے کردار کشی سے ماریں گے ۔ یا اللہ انصاف کر
3K
10K
48K
2
22
94
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
If the ECP and the Courts don't promptly address Forms 45 and 47, election rigging could become a perpetual issue, as presently managing the Returning Officer effectively means managing the entire election. This issue shouldn't be left for evidence recording before election…
1
40
94
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Appeared for Waqas Iftekhar, a candidate supported by PTI, contested for PP-52.Further proceedings and the final result stayed.The Returning Officer (RO) directed by The ECP to compile the results in accordance with the candidate provided Form 45 and that too in his presence .The…
2
26
90
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
4 months
تحریک انصاف کے امیدوار کے تجویز کندہ کو اغوا کیا گیا ہائیکورٹ کے حکم پہ ایف ائ ار درج ہوئ ، پیش کی گئ پھر بھی کاغذات نامزدگی مسترد کر دئے گئے
Tweet media one
Tweet media two
2
27
88
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
لوگوں کو عدالتوں پہ اعتماد تھا اور عدلیہ کو آپس میں ایک دوسرے پہ ہی اعتماد نہیں ہے، ان معزز جج صاحب نے پاکستان میں انسانی حقوق کی مسلسل اور بے انتہا خلاف ورزیوں پہ پچھلے ایک سال میں کوئ ایک خط نہیں لکھا
Tweet media one
Tweet media two
0
27
80
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Non-compliance with court orders by executive functionaries not only disrespects the judiciary but also obstructs justice. Executive bodies should aid, not hinder, the legal process & restore @X services in Pakistan in compliance of Sindh High Court orders on immediate basis.
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے چار روز قبل ایکس سروسز بحال کرنے کا حکم دیا @PTAofficialpk ابھی تک خاموش ہے یہ ملک کے آگے کی پیچھے دھکیلنے کی کوشش ہے
26
677
2K
4
29
87
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
خان صاحب چاہتے ہیں کہ نکالنے والے آخری سیلیوٹ بھی خان صاحب کو مار کے جائیں، یہی بہترین انتقام ہے۔ ایکسٹینشن ایکسٹینشن
5
9
79
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
ایسی بھی کوئ شب ہے کہ جسکی سحر نہ ہو @SdqJaan @FarooquiJameel
Tweet media one
1
11
72
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
2 years
@FarooquiJameel بے شک مشکل کے بعد آسانی ہے۔ نیک خواہشات
3
1
73
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
الیکشن کمیشن کو ڈویژن بھر کے تمام امیدواروں کو فارم 45 سمیت ، ہر پارٹی کے پولنگ ایجنٹس ، آر او اور تمام پریزائڈنگ آفیسرز کو بھی سننا چاہئیے اور انکے بیانات قلمبند کر کے فیصلہ کرنا چائیے ورنہ یہ انکوائری بے معنی ہو گی۔
Tweet media one
1
34
73
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
6 years
@Matiullahjan919 ڈالر جتنا بھی گر جائے، لفافہ خور صحافیوں سے زیادہ نہیں گر سکتا۔
3
6
64
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
@saqibbashir156 سرکاری گاڑی جو کہ جج صاحہ کو الاٹ کی گئی ہے اگر اس کو کوئی حادثہ پیش آجاتا یا حادثے میں استمعال ہو جاتی تو ذمہ داری کس پہ عائد ہوتی، اعلی عدلیہ کے ججز کا کیریئر ایک بہت نازک لائن پہ کھڑا ہوتا ہے، اس ملازم کا دفاع ٹھیک نہیں ہے اسلام آباد میں ٹیکسی کر کے بھی گھر جا سکتا تھا۔
47
2
71
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
3 months
Form 45s serve as the primary source of election results at the grassroots level, recording votes for each candidate at every polling station. It's crucial to securely retain a copy as evidence for legal purposes to expose any rigging. This is particularly important given…
2
30
73
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
مریم نواز کے اس بیان پہ مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ یہ صریحاً قتل کی دھمکی اور پلاننگ ہے۔
3
41
67
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
جوڈیشری سے بہت احترام سے کے ساتھ عرض کہ؛ اسلام آباد جوڈیشری سے کوئ واپس ریموٹ ایریا میں نہیں جانا چاہتا لہذا قانون کی بہتر تشریح کی بجائے ایک روٹین آرڈر پاس کیا گیا۔
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
کوئٹہ کے ایک فیک مقدمہ میں بھیجتے ہوئے اسلام آباد کے جج نے ایسا آرڈر کیوں پاس نہیں کیا تھا ؟
31
171
955
0
9
70
@rajaqadeer
Qadeer Janjua
1 year
اسلام آباد ہائی کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود صدیق جان کی گرفتاری قابل مذمت ہے ، ایک وقت تھا جب انتظامیہ عدالتی احکامات کی قدر کرتی تھی اب عدالت سے رجوع کرنے پہ کسی دوسرے مقدمہ میں بدنیتی سے دھر لیا جاتا ہے عدلیہ کو اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے
8
17
63