Naimat Ullah Profile Banner
Naimat Ullah Profile
Naimat Ullah

@naimatullah112

Followers
1,271
Following
1,287
Media
2,974
Statuses
8,480

𝓐𝓵𝔀𝓪𝔂𝓼 𝓙𝓾𝓼𝓽 𝓡𝓮𝓶𝓮𝓶𝓫𝓮𝓻 𝓗𝓸𝔀 𝓡𝓪𝓻𝓮 𝓨𝓸𝓾 𝓐𝓻𝓮 𝓣𝓱𝓮𝓻𝓮 𝓘𝓼 𝓝𝓸 𝓞𝓷𝓮 𝓠𝓾𝓲𝓽𝓮 𝓛𝓲𝓴𝓮 𝓨𝓸𝓾 🙌❤️

Pakistan
Joined August 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
یہ وہ وقت تھا جب شیرافضل مروت تھا اور ہر قدم پر پولیس ، ادارے، جبر ،ظلم ، موت ،وحشت ، خوف، لاٹھی ،ڈھونڈے، پائیرنگ، شیلنگ، وغیرہ بہت سارے تکالیف تھیں۔لیکن ایک چیز نہیں تھی وہ تھی لیڈرشپ،لیکن آجکل شیرافضل مروت بھی نہیں ہے اور تکالیف بھی ایک چیز ہے وہ ہے لیڈرشپ۔ @sherafzalmarwat
2
14
48
@naimatullah112
Naimat Ullah
6 months
پی ٹی ائی کو توڑنے کیلئے کون کونسی غلیظ خربے استعمال کئے گئے ـ ابھی بھی PTI کیلئے وہی حالات ہے جو 9 مئی کو تھی ـ شیرافضل مروت @sherafzalmarwat @Afriidi_514 @HumaimaMalik162 @Shermediateam @ShandanaGulzar @ShehryarAfridi1 @soulful7867 @ShehryarReal
11
93
344
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
شیر افضل مروت @sherafzalmarwat کے پہنچنے سے پہلے جلسہ گاہ کارکنان سے بھر گیا۔
Tweet media one
3
21
236
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
کیا وجہ ہے کہ @sherafzalmarwat شیر افضل مروت جہاں بھی جلسہ کرتا وہ تاریخی ہو جاتا ہے۔ جہاں بھی مروت جاتا ہے اس جلسے میں عوام کی تعداد سب سے زیادہ ہوتی ہے۔ وجہ ایک ہی ہے اور وہ ہے عمران خان کیساتھ وفاداری اور بہادری۔
7
47
203
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کسی ممبر نے ایوان بدتمیزی کی ۔بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے ہال میں کیمروں کے سامنے،سپیکر کی موجودگی میں اور پاکستان کے منتخب نمائندوں کے موجودگی میں ایک شخص گالم گلوچ کرکے کسی ممبر کے سیٹ تک جاتے ہیں اور اس کو مارنے کے لیے تو basically
5
39
186
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
شیر افضل مروت کا قصور جلسے میں شرکت کے دوران عوام کا غیر معمولی استقبال اور عید کا سماں۔ @sherafzalmarwat
3
74
186
@naimatullah112
Naimat Ullah
6 months
پاکستانیوں تیار ہو ؟؟ شیر افضل خان مروت @sherafzalmarwat نے پی ٹی ائی ورکرز کو چاندرات کو تحریک انصاف کے پرچم کیساتھ باہر نکلنے کی اپیل کی ہے کہ یہ چاند رات قیدی 804 کے نام کردیں @Shermediateam @SabeeKazmi786 @soulful7867 @ahmad_bobak @ShandanaGulzar @HijaziSidra @ShehryarReal
Tweet media one
10
42
168
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
اللہ گواہ ہے شیر افضل خان مروت ہر جگہ سرخرو ہوا ہے اور بہت لوگوں نے کوشش کی اور کررہے ہیں کہ اس کو دبائیں لیکن وہ نہیں جانتے کہ اللہ ہمیشہ حق اور سچ والوں کا دیتا ہے ۔ اور مروت صاحب کے عزت اور شہرت صرف اور صرف حق اور سچ بولنا ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
22
48
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
قومی اسمبلی کے باہر نیب کیسز کے حوالے سے @sherafzalmarwat گفتگو @Shermediateam
0
6
41
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ حق آگیا،باطل مٹ گیا ،بے شک باطل مٹنے والا ہے @sherafzalmarwat مروت بہت بہت مبارک ہو۔
4
13
35
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
پنجاب کے لوگ میرے ساتھ اس طرح کمر کس کر عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ کی چوری کے لیے نکلیں جس طرح کشمیری نکلے، مصر کے لوگ نکلے ابھی بھی پنجاب میں لوگ ڈرے ہوئے ہیں۔ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat
2
11
33
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
🚨ایک چیز میں عرض کر دوں اگر کوئی خان کو گالی دے گا تو پٹائی Must ہے۔ شیر افضل مروت 🔥 @sherafzalmarwat @Shermediateam
1
10
32
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
خاورمانیکا سے کوئی کہے کہ شیر افضل مروت جہاں پر بھی ہو اگر تم نے کوئی الٹی سیدھی بات کی تو پھر تم کو گلی شکوے کے کوئی جواز نہیں بنتا کیونکہ وہ پہلے سے بتا چکا ہے کہ اگر کسی نے خان کو گالی دے تو پٹائی مسٹ ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
11
29
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
اداروں کی نجکاری شفافیت کے عمل سے گزرنی چاہیے مجھے خدشہ ہے کہ کڑے دور میں بھی یہ ہمارے قومی اساسوں پہ ہاتھ صاف نہ کر لیں۔ @sherafzalmarwat
0
8
31
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
بہت بہت شکریہ خیبر خان کے دلیر سپاہی @sherafzalmarwat کا غير معمول استقبال پر اپکے شکرگزار ہیں.
0
5
29
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت اپنے حلقے کے حقوق اور لکی مروت سے آئے ہوئے عوام جو 5 جون سے ڈی چوک میں دھرنے پر بیٹھے ہیں کے بارے میں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
13
31
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
We will never forget what you toyed with democracy and violated the constitution of Pakistan and suffered torture for two years and threatened the people of your own country. @sherafzalmarwat
2
10
31
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت پاکستان کا واحد سیاستدان ہے جو دلیر ہے بہادر ہے وفادار ہے پڑھے لکھے ہے سمجھدار ہے قابل ادمی ہے پاکستان کی سیاست میں ایسے رہنما بہت کم ہیں۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
4
5
27
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
اسٹیبلشمنٹ کا واضح حکمہے کہ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کاچئیرمین بننے سے روکناہے ن لیگ بھی اس پر تقسیمہے کیونکہ تمام اداروں کےآڈٹ اور فنڈز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آتےہیں پی ٹی ائی میں #شبلی_گردی_نامنظور
2
12
28
@naimatullah112
Naimat Ullah
6 months
فارغ لوگ ہیں!
2
11
23
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
سیو غزہ کمپین کے تحت غزہ بچاؤ رفح اپریشن بند کراؤ دھرنے میں شیر افضل مروت کے آمد اور مظاہرین سے اظہار یکجہتی اور اظہار خیال کرتے ہوئے۔ @SenatorMushtaq @sherafzalmarwat @Shermediateam @SaveGazaPK
0
7
20
@naimatullah112
Naimat Ullah
6 months
شہر یار آفریدی نے جو بات کی ہے میں تائید کرتا ہوں۔ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat @Shermediateam @ShehryarAfridi1 @ShandanaGulzar @ShehryarReal @ImranKhanPTI
1
6
23
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
وہ بھگوڑا ڈھبو @fawadchaudhry کل nonsenseکررہا تھا کی مروت صاحب جب سب کچھ کررہا تھاتو وہ گرفتار نہیں ہورہا تھا۔تو بھگوڑے کو میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ گرفتار ضرور ہوا ہے لیکن تمہارے طرح بھگا نہیں ہے۔انہوں نے بہادری، دلیری اور جوانمردی دیکھائی ہے بذدلی نہیں @sherafzalmarwat
3
9
21
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
🚨خوشخبری 🚨 شیر افضل مروت: مجھے خان صاحب کے اطلاع آئی ہے کہ انہوں نے مجھے یاد کیا اور بلایا ہے ۔تو انشاءاللہ 15 یا 16 کو میں اکر ان سے ملاقات کرں گا۔۔۔۔۔۔ @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @ShehryarAfridi1
1
7
20
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
لوگوں کے مروت صاحب سے محبت بے مثال اور پارٹی والوں کا ان سے نفرت ناقابل یقین ہے۔۔۔۔۔ بس افسوس ہی کرسکتے ہیں۔ #ڈکٹیٹرشپ_نہیں_چلی_گی @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @OmarAyubKhan
Tweet media one
1
9
20
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا قاضی فائز عیسی کو PTI اور عمران خان سے منسلک تمام کیسز سے علیحدہ ہونے کا مطالبہ۔ یہ مطالبہ شیر افضل مروت نے بہت پہلے کیا ہے لیکن بغض مروت کے وجہ سے پارٹی کے اندر لوگوں نے اس وقت ساتھ نہیں دیا۔افسوس کہ آج وہی فیصلہ لیکن نامناسب وقت میں @sherafzalmarwat
0
7
17
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
جس شخص نے زندگی بھر کسی کا ہاتھ نہیں چھوما وہ عمران خان کا ہاتھ چھومتے ہے ۔ وہ اس سے محبت اور وفاداری عین اسی وقت کرتے ہیں کہ جب سب چھوڑ کر بھاگ رہے تھے مشکلات اور مصائب کے وجہ سے تو کیا اس شخص پر کوئی بے وفائی کے شک کرسکتے ہیں۔ @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @Ali_MuhammadPTI
0
8
18
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
جب دل کی باتیں زبان پر آتے ہیں تو چہرہ متاثر ہونے لگتا ہے۔بخدا شیر افضل مروت کے یہ باتیں خان سے محبت اور وفاداری کے دلیل ہے۔ کیونکہ اسطرح باتیں میں نے کسی سے نہیں سنی۔ سلام ہے آپکی وفاداری اور استقامت کو @sherafzalmarwat ۔ @Shermediateam
0
3
8
0
9
19
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
🚨🚨🚨جیل میں قیدی کی سیاسی بات چیت پر پابندی سے متعلق جیل رولز کی شق 265 کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست پر بڑا حکم جاری۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
3
18
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
اللہ نے انسان کو پرواز کے لیے بھر دیے ہیں۔تو پھر کیوں کر کے ہم چونٹیوں کی طرح زمین پر رینگنے کی بات کریں۔یہ چھوٹی سی زندگی ہے۔اور خاص کر یہ پانچ سال 22سے 27 یا 30 سال تک یہ عمر اپ کے مستقبل کو Determineکرتے ہیں۔یہ وقت اپنے اپ پر serveکرو ۔ @sherafzalmarwat
0
7
18
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
افسوس ناک خبر 🚨 وجاہت سیمی کو FIA والوں نے گرفتار کر لیا ، رات 12 بجے وجاہت کو گھر سے گرفتار کیا ، @sherafzalmarwat @Shermediateam @Sh_am_92 @ShandanaGulzar
Tweet media one
1
16
17
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
حق آیا باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے والا ہے @sherafzalmarwat شیر افضل مروت جیت گیا مبارک ہو۔
Tweet media one
3
5
17
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے اگر بکنے پہ آ جاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے @sherafzalmarwat @ImranKhanPTI @Shermediateam
Tweet media one
2
6
16
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
احتجاج کے معاملے پر شیر افضل مروت کی واپسی ہونے والی ہے۔ اس دفعہ پنجاب میں بھی شاہد انہیں زمہ داری دی جاے عدالتی فیصلے پر آج بہت سے اہم فیصلوں پر دارومدار ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
0
3
16
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
جو شخص خان کی پانی والی بوتل کو ساری رات ہاتھ میں لیے گھومتا رہا آپ لوگ اس پر شک کرتے ہو کہ وہ خان کا وفادار نہیں ہے۔ اگر وہ وفادار نہیں ہوتا تو مشکل حالات میں گھر بیٹھ جاتا. مجھے اکثر یہ بات ذہن میں آتی ہے " مال مفت دل بے رحم " @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @Ali_MuhammadPTI
0
6
16
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
عليمہ آپا @Aleema_KhanPK اپ شیر افضل مروت @sherafzalmarwat کو ساتھ لیکر تحریک شروع کریں ـ خدا کی قسم آپکی تحريک ضرور رنگ لائیگی۔کیونکہ آپ دونوں مخلص ہیں۔ اور خان کے رہائی اور چوری ہوئی مینڈیٹ اپ دونوں ہی واپس کر سکتے ہیں ـ لہذا آپ لوگ قدم پڑھائی ساری قوم آپ دونوں کے ساتھ ہے۔
Tweet media one
3
8
16
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
جس جذبے اور جتنے زور سے شیر افضل مروت کے پیچھے پارٹی لیڈر شپ نےشکائتیں عمران خان کو لگائی ہیں۔اگر اتنی جذبہ سے ان کے رہائی اور چوری ہوئی مینڈیٹ کے ریکوری کے لیے کوشش کرتے تو آج خان بھی باہر ہوتے اور مینڈیٹ بھی ریکور ہوتے لیکن افسوس کہ ہمارے اپنے لوگ اپنوں کے ٹانگیں کھینچ رہے ہیں
Tweet media one
1
8
15
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
عوام میں نکل کر دھکے بھی کھاؤ ہر شہر میں خود پر پرچے بھی کرواؤ اور اپنوں سے غداری سے سڑٹیفیکیٹ بھی لو۔۔۔۔۔لیکن آپکا یہ کردار بہادری کی ایک تاریخ رقم کر رہا ہے باقی وقت فیصلہ کرے گا @sherafzalmarwat 🔥♥️
1
6
14
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
پی ٹی آئی کا پہلا ایم این اے جس نے براہ راست موجودہ آرمی چیف کا نام لیا اور موجودہ آرمی چیف کی پالیسیوں کو باجوہ کی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا۔ اج کدر ہے سانڈ گروپ @soldierspeaks اور اس کیساتھ اندر کے منافقین اگر کوئی اور غداری کا فتوی جاری کرنا ہے تو کر لیں۔۔ @sherafzalmarwat
1
7
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
سفر میں مشکلیں آئیں تو جرأت اور بڑھتی ہے کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے اگر بکنے پہ آ جاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
3
14
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت کا قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
1
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
پاکستانی طلباء کیلئے کل میں اہم پریس کانفرنس کرونگا ، ان بچوں کیساتھ میں کھڑا ہوں ، جو بھی ہو میں آپ سب کی ڈگریاں ضائع ہونے نہیں دونگا ، اپ سب بے فکر رہے میں خود آرہا ہوں کرغیزستان اگر حالات نارمل نہیں ہوئے ۔ @sherafzalmarwat شیر افضل مروت نے دل جیت لیا 🔥🔥
Tweet media one
4
9
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت وہ ہیرہ جو ڈھونڈنے سے ملتا۔خدا کی قسم یہ شخص پاکستان کے لیے اور خاص کر تحریک انصاف کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہے لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگوں سے ھزم نہیں ہو رہا جو کہ اب محروم ہیں۔ لیکن خان صاحب کو اس کے اہمیت کا اندازہ لگ چکا ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
1
4
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
شیر افضل خان مروت کے خطاب نے آج بڑے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے ایسی دلیری سے ہی عمران خان کو رہا کروایا جا سکتا ہے @sherafzalmarwat 🔥
1
7
13
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
نام نہاد لیڈرشپ کو ھم واضح طور پر بتانا چاہتے ہیں کہ 9 مئی کے بعد پارٹی ڈیڈ ہوچکی تھی۔ایک ہی شخص نے اٹھایا ہے پارٹی کو وہ شیر افضل مروت ہے۔اپ لوگوں کا کوئی کردار نہیں ہے۔اج جو ہر عہدے اور کرسی پر براجمان ایک وقت تھاجب یہی لوگ یہی کرسیوں اور عہدوں سے بھاگ رہے تھے @sherafzalmarwat
1
4
13
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
بخدا میں یہ گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں کہ اگر یہ جلسہ @sherafzalmarwat کی قیادت میں ہوتا تو اج یہ جلسہ بھی ہوتا بہت زور و شور سے بھی ہوتا اور جو ہوتا وہ فیس کرتا وہ بھاگتا نہیں بزدل لیڈرشپ کی طرح ورکر سے التجا ہے کہ اگر خان کی رہائی چاہتے ہو تو مروت صاحب کو واپس لانے پر زور دیں۔۔
Tweet media one
1
4
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
یہ لے کچھ پیڈ اور ٹاؤٹ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ یہی وہ لوگ ہے جو بار بار مروت کے خلاف کچھ نہ کچھ نکالتے ہے وہ بھی آدھی بات ۔ اندازہ کرے آج لیڈر شپ پر گولیاں برس رہی تھی ہر طرف سے پھر میسج چلا گیا کہ توپوں کا رخ دوسرے سایڈ کردو اور وہ ہوگیا 🤦Just shame on you @sherafzalmarwat
Tweet media one
3
4
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
مروت صاحب کو جیسے ہی سائیڈ لائن کیا گیا پی ٹی آئی کا مزاحمتی بیانیہ ٹھپ ہو گیا یہاں تک کہ عمران خان کے بیانات کو بھی کچھ ڈرپوک یہ کہہ کر جھٹلا رہے ہیں کہ خان صاحب کا تو سوشل میڈیا پیغامات سے تعلق نہیں مروت کی یاد تو آئے گی۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
0
5
13
@naimatullah112
Naimat Ullah
6 months
@sherafzalmarwat Allah kabi b tumhay pakistan si awr khan si juda na kary awr khas kar behram bachy sy ameen
@Arman_khanxIK
Arman Khanx
6 months
🔥 شیر افضل مروت صاحب کل آبدیدہ ہوگئے 🔥 یہ لوگ جو مجھ پر الزامات لگا رہے تھے شاید یہ میرے قربانیاں بھول گئے ، ایک وقت آئے گا شائد میں نہیں ہونگا اپ سب کے بیچ میں زندہ نہیں ہونگا ، 💔😭👇🏻
32
1K
3K
0
2
13
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
علی زیدی ، فواد چوہدری ، عمران اسماعیل، ہاشم ڈوگر سچے لوگ ہیں لیکن شہریار آفریدی، شاندانہ گلزار خان ، شیر افضل مروت پنجابیوں کو پسند نہیں کرتے اور غدار ہیں 🤣🤣 """ ایک خاص گروپ کے چیلوں کا فتوی""
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
تاریخ گواہ ہےکہ9مئی کے بعد اگرکسی نے ورکرز کو موبائلز کیا ہے اور خود پر جان کی بازی لگا کر ان کو حوصلہ دیا ہے،زبان دی ہے،خوداعتمادی کا درس دیا ہے ان کو سڑکوں پر نکال کروڑ احتجاج اور ریلی کو لیڈ کیا ہے،پولیس،اداروں اور ہر تکلیف کاسامنا کیا ہے وہ ہے شیر افضل مروت۔ @sherafzalmarwat
0
4
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
یہ وہ مناظر ہے جس وقت پی ٹی ائی کے نام سے لوگ ڈرتے تھےاس کے باوجود شیر افضل مروت نے خان کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے پہلا قدم پختون خواہ میں رکھ کر تحریک کا اغاز کیا۔اور یہ وہ وقت تھا جب پرانے لیڈرشپ خان کے احکامات کی باوجود ہر قسم کی سرگرمیوں سے بھاگ رہے تھے اور واحد شخص نکلا
1
7
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
اس ویڈیو کو ایڈٹ کیا گیا ہے سانڈ گروپ اور پٹواری اس کو شئیر کرتے ہیں تاکہ پارٹی میں انتشار پیدا کرکے پھر سے پروپیگنڈا شروع ہو بد قسمتی سے پارٹی چند رہنماؤں نے بھی بغیر تحقیق اس پر غیر ضروری کمنٹس کی ہیں جو کہ نامناسب ہے۔ لہذا اسطرح کنٹنٹس پر توجہ نہ دیں۔ @sherafzalmarwat
0
4
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
جو وطن کی ناموس کے لیے نہ اٹھے وہ مردہ تصور کیے جاتے ہیں۔ میرے قاتل مجھے مار ڈالو لیکن میرے ماتھے پر یہ لکھ دینا سر اس لیے کاٹا کیونکہ یہ سر جھکا نہیں رہا تھا۔ پٹھان سر کٹا تو سکتے ہیں پر جھکا نہیں سکتے۔ #شیرافضل_مروت_کوواپس_لاؤ
1
7
12
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
میرے ہاتھ میں قلم ہے، میرے ذہن میں اجالا، مجھے کیا مار سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا۔ میں طلوع ہورہا ہوں، تو غروب ہونے والا۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
2
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
کسی کو اتنا دیوار سے مت لگائے کہ اسکا دل ٹوٹ جائے۔کیونکہ دنیا میں اصل چیز عزت نفس ہوتا اگر کسی کے عزت نفس مجروح ہوجائے تو بہت بڑا کام کیوں نہ ہو پھر دل نہیں چاہتا کہ بندہ وہ کام کرے ۔ باقی مروت صاحب نے جو کام کیا ہے وہ کوئی نہیں کرسکتا لیکن جو سیلہ ملا اسکو 💔😭 @sherafzalmarwat
Tweet media one
3
4
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
خان صاحب میرا لیڈر ہے۔ انہوں نے مجھے سنے بغیر میری خلاف فیصلہ کیا ہے۔ جب بھی میں ان سے ملوں گا میں ان کو گلہ کروں گا کہ اپ نے کسی اور کے کہنے پر میری ساتھ یہ کیا ۔۔۔۔۔۔ خان صاحب کیساتھ ہمارے بہت سے باتوں پر پر ریزنگ ہوتی ہیں۔ جو کلپ وایئرل ہے وہ ایڈیٹ ہے۔ @sherafzalmarwat
0
3
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
Ladies and gentlemen, the wait is over, and the king 🤴 is backed . Welcome @sherafzalmarwat
1
0
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء
2
4
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
منصور علی خان کا شیر افضل مروت کے خلاف پلانٹیڈ پروپیگنڈے اور کیمپئن کے بارے میں دوسرا ویلاگ، یہ کس نے چلایا، کیوں چلایا ، اور اس کے علاوہ قریشی نے بھی سب کچھ واضح کیا ۔ @sherafzalmarwat
0
2
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
#شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
7
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت پر اب تنقید بنتی نہیں۔ وہ جب لوگوں کو باہر نکالنے اور احتجاج کی بات کرتا تھا تب پارٹی میں کچھ لوگوں کو بہت زیادہ مروڑ اُٹھتے تھے۔ وہ تو سائیڈ پر ہو گیا ہے، پارٹی اب کرے احتجاج۔ قیادت بتائے عوام اور ورکرز کو کہ عمران خان کی رہائی کے لیے ان کے پاس کیا لائحہ عمل ہے؟
Tweet media one
1
4
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
میں ایک جمہوریت پسند ادمی ہوں، ہم اصولوں کے لیے رشتہ داریاں نہیں نباتے۔ خان کا بیانیہ ہمارا بیانیہ ہے جو پیچھے ہٹتا ہے وہ بزدل ہوگا۔ خان کے ہر سٹیٹمنٹ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شیر افضل مروت 🔥 @sherafzalmarwat
Tweet media one
0
1
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
5 months
شہریار آفریدی @ShehryarAfridi1 بھائی کے بارے میں روف حسن کا بیان قابل مذمت ہے ـاس کو شائد یہ نہیں پتہ کہ شہریار نے چھ ماہ بدترین قید کھاٹی اور اس کی بیوی،بچوں کیسا تھ بے تحاشہ ظلم جبر ہوئی کیوں ہوئی صرف عمران خان اور PTI کیساتھ کھڑے ہونے کی وجہ سے رؤف حسن نے یہ تکالیف نہیں بھگتی
Tweet media one
1
5
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
Sher Afzal Marwat while expressing in the International Geography Conference on Climate change, sustainability and resilience arrange by the department of geography and Geomatics University of peshawar as guest of honor. @sherafzalmarwat @Shermediateam
1
0
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
اگر اپ شہریار اور شہریار جیسے کئی رہنماؤں کے ساتھ کھڑے ہے جس کو ڈکٹیٹر کا پوتا مائنس کر کے خان کی پارٹی تباہ کرنا چاہتا ہے تو اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹس کریں ۔ #westandwithshehryarafridi #ڈکٹیٹرشپ_نہیں_چلی_گی @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @ShehryarAfridi1
Tweet media one
1
1
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
جس چیز پر شیر افضل مروت @sherafzalmarwat کے عزت نفس کیساتھ کھیلا گیا اج وہ بھی ہاتھ سے نکل گیا۔ اج حسد اور تعصب سے بھرا ہوا قیادت کیا جواب دے سکتے ہیں؟ اس چیز وجہ سے اس ہیرے کو قربان کر دیا۔افسوس سد افسوس اس قیادت پر ۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam @BarristerGohar @OmarAyubKhan
Tweet media one
Tweet media two
1
6
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
مجھے لگتا ہے اب دوبار وہ وقت آ چکا ہے جس میں شیر افضل خان مروت @sherafzalmarwat کو پارٹی کے لیے متحرک ہونے کی ضرورت ہے! سمیع ابراہیم @Shermediateam
0
4
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
@sherafzalmarwat team head @Wajahat_PTI_ picked. BB 44 - black revo 2 safed daale - Anti terrorism squad Total 10 to 15 people 3 civil kapre wale 3 mask wale Lounge ke ander se 12:10 #ReleaseWajahatSami
Tweet media one
1
4
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
بخدا عجیب بندہ ہے ۔ اگر آپ کے جگہ کوئی اور ہوتا تو آج کوئی اور بات کرتا لیکن سلام ہے آپکی وفاداری اور استقامت کو آپ ایک غیر معمولی بندہ ہو۔ میں تو کہتا ہوں کہ اگر کسی نے وفاداری اور استقامت سیکھنے ہے تو آپ سے سیکھنا چاہتے ہے ۔ کمال کر دیا آپ نے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
1
4
11
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
پی ٹی ائی ورکرز اب صرف احتجاج پر یقین رکھتے ہیں جو خان کے رہائی اور چوری ہوئی مینڈیٹ کے واپسی کو ممکن بنا سکتے ہیں ۔ جو شیر افضل مروت کے علاوہ کوئی نہیں سکتا لہذا ہم لیڈرشپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ مروت صاحب کو واپس لاو ورنہ اگر کچھ بھی غلط ہوا تو عوام تم لوگوں کو کبھی معاف نہیں
1
2
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس بندے کے بغیر ہمارا کوئی چارہ نہیں۔۔۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam @ShandanaGulzar @SabeeKazmi786
0
1
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
عمران خان کہتا ہے جلسہ کرو تب بے شرم قیادت خان صاحب کا فیصلہ نہیں مانتی ہے ، اور ہمیں کیا پتہ شیر افضل کو معطل کرنے کا خان صاحب نے کہا بھی ہے یا نہیں پر قیادت نے شیر افضل کی پارٹی رکنیت معطل کردی ہے۔۔۔ @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @Ali_MuhammadPTI @ImranKhanPTI
Tweet media one
1
3
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
منصور علی خان نے مروت صاحب کے کبھی نہ تعریف کی ہے اور نہ ہمایت لہذا انہوں نے بھی اس کلپ کو ایڈٹ قرار دیا ہے اور ایک پلانٹیڈ پروپیگنڈا سمجھا ہے ۔اور سارا حقیقت ویڈیو میں بیان کیا ہے۔ @sherafzalmarwat @Ali_MuhammadPTI
0
1
7
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
اس میں کوئی شک نہیں ہےکہ پی ٹی آئی پر کبھی بھی 9مئی جیسے وقت نہیں آیا جس میں بڑی بڑی لوگ گھٹنےٹیک پر مجبور ہوئے اور بہت سے لوگ چپ کر غائب ہوگئے اور اکیلا خان ��ہ گیا۔تو اس وقت اللہ نے خان کو شیرافضل مروت جیساانسان نصیب ہوا جس نے خان کو مردہ پارٹی زندہ بنا کردیا ۔ @sherafzalmarwat
0
1
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
دنیا میں کسی کےتذلیل کرنےکےکوشش کبھی نہ کرےکیونکہ یہ عمل اللہ ککھبی پسند نہیں ہے جس نے کوشش کیا ہے.اللہ نے خود اس بندےکو ذلیل کیا ہے اس کے بہترین مثال شیرافصل مروت ہے بہت سے لوگوں نے تذلیل کرنے کے کوشش کی لیکن آج مروت کو الله سر خروکررہا ہے اور مخالفوں کو ذلیل ۔ @sherafzalmarwat
2
3
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
یہ رہی اصل ویڈیو علی محمد خان آپ نے بڑی جلد بازی کی ہے شیر افضل مروت کے بارے میں ۔باقی لوگ کُچھ بھی کہے آپ کو یہ نہیں کہنا چاہیئے تھا @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat
@Husnainrafique_
Husnain Rafique
3 months
یہ رہا مکمل انٹرویو جو ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے وہ Highlights ہیں مکمل انٹرویو یہ ہے
47
260
870
0
4
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
سوال۔۔۔۔ کہا جا رہا تھا کہ آپ احتجاج میں شامل نہیں ہونگے؟ ببرشیر شیر افضل مروت🔥🔥 ۔۔۔۔۔ کسی ماے کے لال میں جرآت ہے کہ وہ مجھے روکے؟ کوئی جرآت کرکےتو دیکھائی۔۔۔۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam @ShandanaGulzar @ShehryarAfridi1
1
1
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
وفاق سیاسی وجوہات کی بنا پہ خیبر پختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت کو ناکام بنانے کے لیے یہ ہتھکنڈا استعمال کر رہی ہےکہ کیبنٹ کو اپنی مرضی کی ٹیم نہیں دی رہی ۔اورحیرت کی بات ہے کہ چار مہینوں سے وزیر اعلی کو اپنی مرضی کی چیف سیکرٹری اور ائی جی نہیں دی گئی۔ @sherafzalmarwat
0
3
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
ایک ورکر کا شیر افضل مروت کو move on کرنے پر اسرار کہنے لگی کہ ھم آپ کے ساتھ ہیں اور اپ خان صاحب کیساتھ ہے تو move on پلیز لیکن مروت اپنے موقف پر قائم ہے۔ شیر افضل مروت مہربانی کرکے قوم آپ کے طرف دیکھ رہی ہیں ۔ تو پلیز عوام کی امنگوں پر اتریں۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
2
1
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
یہ ہے خان صاحب کے محبت ۔ شیر افضل مروت نے کہا تھا میں اپنے چھٹیوں پر جا رہا ہوں لیکن وہ اپنے چھٹیوں میں بھی خان صاحب کے لئے مضبوط آواز بن کر وہاں پر بھی کنونشن کرتے ہوئے سمندر پار پاکستانیوں کو خان صاحب کے ساتھ ناروا سلوک پر ان کو آگاہ کر رہے ہیں۔اور خان کے لیے آواز اٹھانے کا کہہ
1
2
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
خان ہماری جان ہے اگر وہ ہمیں بلائینگے اور کوئی ڈیوٹی دینگے تو پھر قوم بھی دیکھیں گے کہ ہم عربی گھوڑے کی طرح براق پر سوار ہوکر پنجاب میں جلسے، ریلیاں، اور احتجاج کی قیادت اسے کریں گے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @sherafzalmarwat ❤️ @ImranKhanPTI @Shermediateam @ShandanaGulzar
0
3
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت اپنے حلقے کے حقوق اور لکی مروت سے آئے ہوئے عوام جو 5 جون سے ڈی چوک میں دھرنے پر بیٹھے ہیں کے بارے میں قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
13
31
0
4
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
پھر کہتے ہیں کہ پارٹی میں گروپنگ ہے۔۔ قیادت کے خلاف کیوں بولتے ہو؟ ڈسپلن کے پابندی کیوں نہیں کرتے؟ میڈیا پر کیوں بات کرتے ہو پارٹی کی معاملات پر؟ آخر کار یہ پارٹی کو کہاں پر لے کر جارہے ہیں؟۔ @sherafzalmarwat پر سارے لیڈرشپ قربان ہو۔ وہ نر کا بچہ ہے، دلیر، بہادر باپ کا بیٹا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
After the Pakistan Tehreek-e-Insaf government in Khyber Pakhtunkhwa, this is my fourth appearance in political cases. Every time I go, I find that there has been no progress in my cases, because the bureaucracy has not changed, especially in the Law Ministry. @sherafzalmarwat
0
2
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
خان صاحب بتایاکرتے تھے بلکہ ایک بار انہوں نے خود کہا کہ اپ کی شکایتیں آرہے ہیں اور ساتھ میں شاباشی بھی دی اورکہا کہ اگر پارٹی سیاست اپ کے شکایت نہ اتی توگویامیں یہ سمجھتاکہ تم کمزور ادمی ہو جب شکایت آتی ہے تو بندےکو پتہ چلتا ہے کہ کوئی Dynamic ہے۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
3
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت uncle اللہ کے واسطے آپ باہر آجائے۔آپ کے ساتھ جو ہوا ہے بہت غلط ہوا ہے۔آپ خان کیلئے باہر نکلے اور پہلے خان کو باہر آنے دیں آپ کا مقدمہ ہم لڑیں گے اور خان کو بتایئں گے کہ اپکو غلط بیانی کی گئی تھی۔ تو مہربانی کرکے عوام کو نکالیں۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
0
3
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
شیر افضل لندن بیٹھا ہوا ہے جبکہ عمر ایوب کے ساتھ واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا لیکن اُسکا زمہ دار شیر افضل مروت ہے یہ تو وہی بات ہو گئی نعرے حرم شریف میں لگے تھے لیکن اُسکا زمہ دار پاکستان بیٹھا عمران خان تھا بس اب شیر افضل مروت پر مُلک سے غداری کا مقدمہ رہ گیا ہے 🤣
Tweet media one
1
0
8
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء @sherafzalmarwat at sahiwal ! @Shermediateam
0
5
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
آج قیادت شیر افضل مروت کو کہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کرنا ہے ذمہ داری لو قسم خدا کی وہ جلسہ کر کے دے گا ۔۔۔ جسے یقین نہیں وہ آزما کے دیکھ لے @sherafzalmarwat @Shermediateam
Tweet media one
0
2
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
شیر افضل مروت شاندانہ گلزار شیریار آفریدی علی محمد خان جنید اکبر جمعرات کے دن مرشد عمران خان سے ملاقات کریں گے. @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @ShehryarAfridi1 @Ali_MuhammadPTI @JunaidAkbarMNA
3
1
7
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
عجیب پارٹی بن گئے ہیں چیئرمین کو پتہ بھی نہیں ہے، سیکرٹری جنرل لوگوں کو فارغ کرتے ہیں پارٹی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ واقعی ڈکٹیٹر کے پوتے ہونے کے ثبوت دے دیا۔۔۔۔ @sherafzalmarwat @ShandanaGulzar @OmarAyubKhan
Tweet media one
1
4
8
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
Tomorrow I will hold an important press conference for Pakistani students, I stand with these children, whatever happens I will not let all of your degrees go to waste, all of you don't worry, I am coming to Kyrgyzstan myself if the situation is not normal. @sherafzalmarwat
Tweet media one
1
3
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
پی ٹی ائی کا Self-destruction شروع ہوا ہے ۔یہ صرف اور صرف @OmarAyubKhan اور @shiblifaraz کی وجہ سے کیوں کہ وہ پارٹی کو باپ کے جاگیر سمجھتے ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ پارٹی میں loyal اور خان کا وفادار کوئی شخص رہے۔ بس دیکھتے جائے کون کب چھوڑتا ہے؟ Non is agree to work with them.
1
0
7
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
لندن جارہا ہوں، اگر احتجاج کی کال دی جاتی ہے تو میں اس پر توجہ دونگا ورنہ اپنی وکالت پر دوبارہ توجہ دونگا، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے شیر افضل مروت @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
2
7
@naimatullah112
Naimat Ullah
3 months
آپ ایک ہفتے سے پورے پاکستان سے لوگوں کو دعوت دے رہے ہیں ، بلوچستان KPK دور دراز کے علاقوں سے لوگ آئے اور آپ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کے دھمکیوں سے ڈر کے نس گئے ، انتہائی نا اہل اور ناقص فیصلہ تھا جسکا بھی تھا ، قیادت کے قابل نہیں وہ انسان جو مشکل وقت میں سخت فیصلہ نہ لے سکے ۔
Tweet media one
0
3
7
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل مروت ٹی وی شو میں مسلم لیگ نواز کے ایم این کو ان کا منشور بتاتے ہوئے۔ کھاو، پیو، اور بھاگو 😂۔ @sherafzalmarwat @Shermediateam
0
1
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
شیر افضل خان مروت ایک کراؤڈ پولر ہے وہ جہاں بھی جاتے ہیں اپنے ساتھ عوام کو نکال لیتے ہیں فرنٹ سے لیٹد کرتے ہیں وہ حکام کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر اس وقت ان حالات میں خان کی رہائی صرف احتجاج سے ممکن ہے اس لیے مروت کو دوبارہ سے ذمہ داریاں سونپی جائیں۔ #شیرافضل_مروت_کوواپس_لاؤ
0
4
10
@naimatullah112
Naimat Ullah
2 months
نام ہی کافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @sherafzalmarwat
0
4
9
@naimatullah112
Naimat Ullah
4 months
اگر کوئی عمران خان تک میرا پیغام پہنچا سکتا ہے تو یہ میرا یہ پیغام پہنچا دیں کہ شیر افضل مروت جیسے لوگ ہماری سیاسی دنیا میں روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ حسن نثار۔
1
8
8