Chairman Imran Khan has been and will always remain an advocate for the Palestinian cause. He has consistently maintained his stance that oppression, occupation, and peace cannot go hand in hand.
(Imran Khan) ❤️
#مرد_مومن_عمران_خان
#طوفان_الأقصى
#FreePalaestine
We are ready every moment 🙌🏻
We are the Youth (Patriotrs) of the Pakistani nation🇵🇰
Listen carefully, we are "Imran Khan"🙌🏻
We are "Imran Khan" 🙌🏻
We are "Imran Khan"🙌🏻
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Prime Minister Imran Khan is a superhero of children's.
Khan Sahib also awakened the generation's ✌🏻 how you extract this love from the hearts of children.💞🇵🇰
#کپتان_کو_رہا_کرو
ظالمو کیا تم لوگوں کے سینوں میں دل نہیں ہیں ؟ کیا یہ بچے معصوم نہیں یا وہاں مرنے والے لوگ انسان نہیں؟
۔۔
کیا ہر چیز پر تمہارے بیوی بچوں خاندانوں کا حق ہے باقی سب کُوڑا کرکٹ ہیں ؟
دشمن کے بچوں کو بعد میں پڑھا لینا پہلے اپنے بچوں کو تو یتیم ہونے سے بچاؤ ۔
خدا کی مار ہو ذمہ داروں پر
تاریخ پاکستان اس بات پر شاہد ہے کہ خان صاحب کے علاوہ کوئی بھی لیڈر اس ملک میں ایسا نہیں گزرا جس کے لیے مرد عورتیں بچے بزرگ سب ہر چیز سے بلا تفریق ہو کر محبت کے جذبات رکھتےہوں والہانہ محبت ایسا ملکی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ کوئی لیڈر عوام کے دل پر راج کرے.
#اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے
Oh pure Soul ❤️ Brave Leader ImranKhan we want to see you the prime minister of Pakistan 🇵🇰💞
These thevis will destroy everything 😢
Soldier of the Prophet Muhammad (PBUH)💞
@ImranKhanPTI
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
فلسطینیوں کو اج بھی عمران خان صاحب سے امیدیں ہیں وہ پکار پکار کے خان صاحب کو بلا رہے ہیں شرم کرو تم لوگوں نے ناجائز قید کر رکھا ہے مسلم دنیا کے لیڈر کو حساب تو دینا پڑے گا اللہ کی عدالت میں...
#ReleaseImranKhan
#طوفان_الاقصى_
#Gaza_under_attack
🇵🇸🇵🇰
مراسلہ تو آیا ہی نہیں کوئی وجود ہی نہیں 🤣
At first,more than half of the Patwaris will have to explain what the cipher is?
سہی کہتے خان صاحب,❤️ یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں,اور کوشش بھی نہیں کرتے
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے
By the way, it was entertaining to see how people's of Pakistan surrounded these folks yesterday, 😂 defeated them and waving the flag of justice. It appears that public were looking forward to August 14.🥳
Proved that There is Only 1 leader Imran Khan ✌🏻
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
خان صاحب ❤️ جو کرتے ہیں اس ملک کے لئے کرتے ہیں انہوں نے کبھی اپنا نہیں سوچا یہ خان صاحب کا سو فیصد درست فیصلہ ہمیں خان صاحب کی محبت پر اور زیادہ اعتماد اور یقین ہو گیا ہے کہ وہ اپنی قوم سے کتنی محبت کرتے ہیں.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
@FarrukhHabibISF
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranKhanPTI
mafroor Nawaz sharif کے
افواج پاکستان کے لیئے تعریفی کلمات ,
what nonsense attitude جاھل لوگ
Khan sahib❤️ ki Sahi bat ko b galt rang dyty or enk jhot or gaddarui b maff.
Allah Pak will take revenge in Sha Allah
@ImranKhanPTI
22 millions people's Stand with you
@OfficialDGISPR
میں تمہارے ہی دل کی تو آواز ہوں❤️
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
سارے پاکستان کے دل کی آواز 🇵🇰
پاکستان کی آن پاکستان کی شان پاکستان کی جان وزیراعظم "عمران خان"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
زبان خلق نقارہ خدا است🇵🇰
خان صاحب ایسے ہی نہیں کہتے ایاک نعبد و ایاک نستعین❤️
ہم سب عمران خان ہیں. ساری قوم جناب وزیراعظم عمران خان صاحب کے ساتھ ہے..❤️✌🏻
اسلام آباد 25 مئی چلو چلو کپتان کے ساتھ🙌🏻
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس ملک میں نہ تو کوئی قانون ہے نہ کوئی پوچھنے والا اگر کسی سے معمولی جرم ہو جائے اسے تو نوکری ہی نہیں ملتی اور یہاں بڑے بڑے مجرم کابینہ میں سانپ بن کر بیٹھ گئے ہیں اللہ بچائے اس ملک کو ظالموں کے ہاتھوں سے.
دہرا معیار ہے انصاف کا اس ملک میں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کتاب ہمیشہ سے میری ایک بہترین ساتھی رہی ہے اور مجھے شوق ہے اچھی کتابیں پڑھنے کا. آج بھی ایک کتاب پڑھ رہی تھی کہ
اچانک نظر ٹھہر گئی آگے میرے خاں صاحب کا نام تھا کیونکہ جو زندہ قول میں پڑھ رہی تھی وہ کسی اور نے نہیں عمران خان صاحب نے کہا تھا مجھے اس قدر حیرت اسلیے ہوئی کیونکہ....
آپ سب جانتے ہیں کہ دل کا درد جسمانی درد سے
زیادہ ہوتا ہے۔
The pain of Heart is greater than physical pain.
عمران خان
@ImranKhanPTI
❤️🇵🇰
#قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
#PTIProtestOnFriday
جو خواب علامہ اقبال نے دیکھا تھا اور جو محنت قائد اعظم نے کی جو قربانیاں مسلمانوں نے دی ویسا ملک اس پاکستان🇵🇰 کو بنا کے چھوڑیں گے انشاءاللہ تعالی اپنے لیڈر عمران خان💞 کے ساتھ...
#خان_کا_پیغام_مضبوط_پاکستان
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
مسئلہ یہی ہے نا کہ نظریاتی ورکر ہو یا الیکٹیبل
تو نظریاتی ہونا زیادہ فائدہ مند ہے صرف پرابلم یہ ہے کہ خان صاحب اس کو بیک اپ دیں یعنی اس کے حلقے میں جائیں ,اور #ووٹ_صرف_خان_کا
@PTIofficial
@SMQureshiPTI
فرعون نے موسی کے ڈر سے بچے مروائے،
لیکن موسی علیہ السلام آکر رہے...
Prime Minister Imran Khan was the protector of the "chador and charr diwari".
And what are you people doing here? Nothing is safe, neither life nor wealth nor honor.
#IamImranKhan
#IamWithKhan
آزادی پلیٹ میں نہیں ملتی۔ آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں-
ہمیں اس ظلم کے خلاف پر امن احتجاج کرنا ہوگا- ہم سب کو تیار ہونا ہے قربانی دینے کے لیے۔
@ImranKhanPTI
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر...
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ...
✌🏻
انشاءاللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان ❤️
🇵🇰
#عمران_خان_تو_آئےگا
@TeamiPians
اٹھ کے اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے...
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے...
انشاءاللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان🇵🇰❤️
#خان_کا_آنا_ضروری_ہے
قیادت کوئی فارمولا یا پروگرام نہیں ہے، یہ ایک انسانی عمل/سرگرمی ہے جو دل سے آتی ہے اور دوسروں کے دلوں پر غور کرتی ہے۔
یہ ایک رویہ ہے، معمول نہیں ہے۔ جب آپ لیڈر بن جاتے ہیں، تو کامیابی دوسروں کو آگے بڑھانے کے بارے میں ہوتی ہے نہ کہ خود کو۔
پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد...
خان صاحب ایک بات تو عیاں ہو گئی دنیا پر کہ اپ ایک محب وطن اور نڈر سپاہی ہیں.
جو جیل ہونے پر باہر نہیں بھاگے ڈٹ کے مقابلہ کیا ہے.
زندہ باد پیارے لیڈر 💞
✌🏻🇵🇰
#انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسکو صرف اپنا ملک اور اپنی قوم عزیز ہے ۔ اللہ عمران خان کا حامی و ناصر ہو ۔کروڑوں ماؤں,بہنوں اور بیٹیوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے❤️✌
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہماری ماؤں بہنوں کی دعائیں ساتھ ہیں اس کے وطن کے نوجوانوں کی وفائیں ساتھ ہیں اس کے
قدم بڑھائیں خان صاحب ساری قوم آپ کے ساتھ ہے 🙌🏻✌🏻
انشاءاللہ وزیراعظم عمران خان صاحب اس ملک کو لیڈ کریں گے❤️🇵🇰
@ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ بازی حق کی بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے
ہر گھر سے خان نکلے گا تم کتنے خان مارو گے
✌🏻🇵🇰❤️
انشاءاللہ وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان
#عمران_خان_تو_آئےگا
@TeamiPians
ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم🙌🏻
پاکستانی قوم کے جوان ہیں ہم 🇵🇰
ذرا غور سے سن لو" عمران خان" ہیں ہم 🙌🏻
❤️ "عمران خان" ہیں ہم🙌🏻
❤️ " عمران خان" ہیں ہم🙌🏻
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وزیراعظم عمران خان صاحب❤️ آپ کا نظریہ آپ کی باتیں آپ کی اعلی ظرفی ان لٹیروں چوروں کی سمجھ میں کبھی نہیں آئے گی کیونکہ ان کا حال وہ ہے کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد ان لوگوں کی سوچ Import brand سے آگے جا ہی نہیں سکتی.
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@ImranKhanPTI
عمران خان ❤️ کو یہودی ایجنٹ کہنے والوں کا اپنا پول کھل گیا. اسرائیلی صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے رجیم چینج کے پیچھے سب سے بڑا مقصد یہی تھا اسرائیل کو تسلیم کرنا. سب کہ سب بکاؤ مال....
#یزیدی_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25 مئی ہم ملک بچانے نکلے ہیں تم چلو ہمارے ساتھ چلو🙌🏻
چلو چلو خان کے ساتھ✌🏻
چلو چلو کپتان کے ساتھ❤️
چلو چلو پاکستان کے ساتھ🇵🇰
@ImranKhanPTI
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
معصومانہ خواہش! سیاست میں کبھی دلچسپی نہیں رہی لیکن اب دل چاہتا ہے کہ خان صاحب کی پارٹی کی طرف سے الیکشن لڑا جائے کیونکہ آپ وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے خواتین کو عزت اور تحفظ فراہم کیا ریسرچ کے مطابق سب سے زیادہ پڑھی لکھی , بااخلاق خواتین آپ کی پارٹی میں ہیں.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Zindabad Khan sahib 🇵🇰❤️
آپ کی بہادری کو سلام امریکی چینل پر ہی امریکی بھانڈا پھوڑ دیا.
اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے❤️🇵🇰
اے مرد مجاہد تجھے قوم کا سلام 22 کروڑ عوام کا سلام🙌🏻
25 May چلو چلو اسلام آباد چلو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#حقیقی_آزادی_مارچ
“Donald Lu should be sacked for bad manners and sheer arrogance. Imagine asking the Ambassador to get rid of the elected PM.”-
@ImranKhanPTI
#حقیقی_آزادی_مارچ
We are ashamed, dear Palestinian brothers, because they have imprisoned our tiger leader, Imran Khan, and now there is a Yazidi government... 💔
#جمعة_طوفان_الأقصى
🇵🇰❤️🇵🇸
#طوفان_الاقصى_
#ReleaseImranKhan
#LetUsStandForPalestine
بے شک 26سال لگ گئےقوم کو جاگنے میں لیکن یہ 2 خاندان سمجھ تو گئے ہوں گے کہ شعور کہتے کسے ہیں
Not 1971🇧🇩, it's 2023🇵🇰
یہ جو آپ چاہتے ہیں نہ کہ قوم خان صاحب کو چھوڑ دیں تو #عوام_نہیں_مان_رہی کیونکہ
وزیراعظم پاکستان تو عمران خان صاحب ہی ہوں گے انشاءاللہ
@TeamiPians
Khan sahib ❤️ do everything for this nation he never thought of their own Our brave Leader prime minister Imran khan taken 100% correct decision. We have more confidence and trust in khan sahib's love, how much he loves his nation .💞🇵🇰
@ImranKhanPTI
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اس رات کا قرض چکانا ہے
ایک نئے دن نے آنا ہے
انشاءاللہ
لیڈر ہمارا خان ہے پاکستان کی جان ہے
پرائم منسٹر عمران خان ہے
✌🏻🇵🇰❤️
#قومی_لیڈر_صرف_خان
@TeamiPians
Most honorable Couple💞 of the world 🌎 Prime Minister Imran Khan and first Lady will back soon.
In sha Allah 🇵🇰
#StayStrongBushraBiBi
#قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان
میرا تیرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ ❤️🇵🇰
خان صاحب مر جائیں گے لیکن آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
Prime Minister Islamic Republic of Pakistan Imran Khan 🇵🇰 in Sha Allah.
#عمران_خان_تو_آئےگا
اے اللہ پاکستان اور اہل پاکستان کو غدار و منافقوں نا اہل , ظالم, بے حس اور مافیا سے نجات عطا فرما..
نیک ,رحم دل, بہادر اور محب وطن حکمران عطا فرما, امین.
#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے
کروڑوں بہنوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
پاکستان اس لیے حاصل نہیں کیا کہ چوروں ڈاکوؤں کےحوالے کر دیا جائے یہ خون سے ملا بیٹیوں کی عزتوں کی قربانیوں سے😢
خان صاحب آپ اس ملک کے وارث ہیں.الله کا کرم ہےآپ جیسا بہادر لیڈر دیا اللہ آپ کو عمر خضر عطا
فرمائے آمین
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرے خان پر قرآن کا سایہ دل میں اللہ اور رسول کی محبت ہےاور اللہ جس کے ساتھ ہو اسے کوئی بھی رد نہیں کر سکتا
میرے عمران خان صاحب کے ساتھ صرف عوام ہی نہیں رب العالمین ہے.
اور میرے رب کے فیصلے اٹل ہیں بے شک وہ تمہاری تدبیروں سے زیادہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے.
#PTIProtestOnFriday
🔥Oil scandal🔥
On reaching Pakistan, Donkeys came out of the ship sent by Russia
روس کے بھیجے گئے جہاز میں سے گدھے نکل ائے
بس اس لیے #عوام_لائےگی_عمران_کو
How neutral you are😭😭😭😭😭😭😭😭 اپنا حلف یاد ہے اپنے حلف کی
حفاظت کرو اس پروردگار کو کیا منہ دکھاؤ گے
میرے اللہ اس قوم پر وہ وقت آن پہنچا ہے
کوئی محمودغزنوی بھیج دے یا اللہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#حقیقی_آزادی_مارچ
Pakistan strongly condemns life sentence awarded to Yasin Malik on fabricated charges. Such oppressive tactics cannot dampen the spirit of people of Kashmir in their just struggle against illegal Indian occupation. We stand with them in quest for self-determination as per UNSCRs
@ImranRiazKhanm
خان صاحب ❤️ جو کرتے ہیں اس ملک کے لئے کرتے ہیں انہوں نے کبھی اپنا نہیں سوچا یہ خان صاحب کا سو فیصد درست فیصلہ ہمیں خان صاحب کی محبت پر اور زیادہ اعتماد اور یقین ہو گیا ہے کہ وہ اپنی قوم سے کتنی محبت کرتے ہیں.
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لاالہ الا دا نعرہ گج کے لایا اے
پاکستانی قوم دا مان ودھایا ہے
کیتیاں نیں پرواواں کوئی نقصان دیااں
ساری قوم پی کیہندی کیا باتاں خان دیاں
یاد ہے نہ پاکستانیو !
ایسا تھا پاکستان کا وزیراعظم ❤
رب دیاں رکھاں خان صاحب 🤲🏻
#قومی_لیڈر_صرف_خان