nabila jamshaid7740 Profile Banner
nabila jamshaid7740 Profile
nabila jamshaid7740

@nabilajamshaid2

Followers
3,905
Following
5,033
Media
773
Statuses
77,167

یاد رکھئے پاکستان ہماری پہچان ھے

Pakistan
Joined November 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
پروردگار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذاتِ مبارکہ کے وسیلے سے میرے بیٹے کیلئے ہر راہ ہر رستے میں آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
296
127
2K
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان آج میرا اکلوتا بیٹا میرا لخت جگر میرا نور نظر اپنی بیمار والدہ کی بیماری اور اپنی غربت کو دور کرنے پردیس جا رہا ھے میرا پیارا بیٹا جس نے مفلسی اور یتیمی ماں کے بطن سے دیکھی پروردگار میرے بیٹے کو کامیابی عطا فرمائے آمین
Tweet media one
2K
658
10K
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
آج 18جون 6 ماہ ہو چکے میرے لخت جگر میرے نورنظر میرے بیٹے کو اپنی ماں سے دور دیار غیر میں رہتے اپنے وطن میں زندگی مشکل ترین ھوگی سفیدپوش طبقے کیلئے کبھی نہیں سوچا تھا پروردگار سب پردیسیوں پر اپنا خاص فضل کرے انہیں صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین کیونکہ مائیں منتظر ھوتی ہیں 😪😪😪
161
101
1K
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
9 months
💐💐💐💐میرا بیٹا 💐💐💐💐
Tweet media one
140
27
650
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
میرا بیٹا پردیس میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کے بعد اپنے پیاروں کی زندگی آسان بنانے کیلئے اپنوں ہی کی جدائی سہتے ان بچوں کی اللّٰہ پاک حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
47
16
458
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
@_jani6923
Tahir Saleem
1 year
االلهم 💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺ💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂꧁❣️ﷺﷴ❣️꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ💙꧁❣️ﷺﷴ꧂💫ﷺﷴ💙💫ﷺﷴ 'الَلَـﮬ̲̌ﮧَـمﷺْ💮❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم💮❤وََبََارَِكَ ْ💮❤عََلََىَ سيدنا ﷺ💮❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ
Tweet media one
8
177
2K
7
50
425
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
3 months
چند دنوں سے کارڈیک اشو کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہوں ٹوئٹر احباب سے دعاؤں کی طلبگار #نبیلا
Tweet media one
163
28
298
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 years
طبیعت بہت ناساز ھے دل کی شریانوں میں تکلیف۔ اور سوزش اور ذیادہ بڑھ چکی ھے دعاؤں میں یاد رکھیں
35
6
232
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے
Tweet media one
@Intizarchema
Muhammad Intizar Cheema
1 year
"تجھ سا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے "
Tweet media one
505
225
2K
3
28
194
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
7 months
اکثر سنتے تھے کسی حسین چہرے کو کسی نے تیزاب سے بگاڑ دیا سمجھ نہیں آئی اس لعنت زدہ شکل پر تیزاب پھینکنے کی بیوقوفی کس نے کی🤣🤣🤣
@Mohamma28095779
M Khan
7 months
لندن میں کسی دردمند نے شہزاد اکبر کا منہ تیزاب سے دھونے کی کوشش کی😜
Tweet media one
79
70
323
53
43
200
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
یآ نبی سلام علیک یارسول سلام علیک
Tweet media one
@U_M_PML
Umaima PMLN
1 year
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدُ
Tweet media one
6
99
853
1
33
190
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
6 months
مریم نواز صاحبہ میں نے اس بیمار خاتون کو بمشکل راضی کیا تھا کہ آپ تک اسکی آواز پہنچے گی مگر افسوس پچھلے دس دنوں سے ٹوئٹر پر متعدد بار اس فیملی کیلئے کی جانیوالی ٹویٹ آپکی نظر سے نہیں گزری🥺🥺🥺
19
136
168
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@ZafarHijazi اس وقت سزائیں دینے کیلئے (کدھر ہیں نوازشریف) کہنے والے `اج سزاؤں سے بچنے کیلئے (کدھر ہیں نوازشریف) کہہ رہیں ہیں بات وقت وقت کی ھے
1
19
138
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@AsadAToor بھائی صاحب ہندوؤں اور قادیانیوں میں زمین آسمان کا فرق ھے ہندوؤں کا اپنا مذہب ھے بت پرستی کرتے ہیں کسی کے دین پر ڈاکا نہیں ڈالتے قادیانی زندیق دین اسلام کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات اور خاتم النبیین سے انکاری ہیں
8
11
110
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ آپ نے عزت سے نوازا شکرگزار ہوں🙏💐 @MaryamNSharif
Tweet media one
32
15
133
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
5 months
@PalestineUrdu_ جو کوفہ والے 14سو سال پہلے نواسہ رسول (ص) کے ساتھ وفا نا کر سکے وہ آج فلسطین کے وفاد��ر کیسے ہو سکتے تھے دھوکا دینا تو ایرانیوں کی صدیوں پرانی روایت ھے
15
15
113
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
6 months
مریم نواز صاحبہ اس خاتون کی بیماری کے علاج کیلئے مدد کریں گلے کی رسولیوں نے خوراک اور سانس کی نالی کو شدید متاثر کیا ھے یہ گھرانہ آپ کی شفقت کا منتظر ھے🙏 @MaryamNSharif @pmln_org @
9
78
123
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@JalilShraqpuri @ShahidM98387558 مطلب ٹکٹ نا ملنے پر چھوڑا ملک وقوم کی خاطر نہیں ماہ رمضان المبارک رخصت ھونے کو ھے دیکھیں کیسے کیسے شیطان باہر نکلیں گے لخ دی لعنت
10
12
100
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
میری پسند گڑ والے چاول 😋
Tweet media one
34
10
100
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
5 months
🕋 یآ اللّٰہ پنجاب والوں پر رحم فرما لاحول ولاقوۃ الاباللہ العلی العظیم
Tweet media one
29
30
96
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
@goneneutral انکل آپ نے بلکل سچ لکھا اس بچے کی سوچ پاکستان کے ہر سفید پوش اور محنت کش غریب انسان کے گھر کی حقیقت بیان کرتی ھے ہماری والدہ خود ہمیں کہتی تھیں بیٹے دو دن پہلے آگاہ کیا کرو آٹا ختم ہونے والا ھے استغفار استغفار استغفار 💔
1
7
98
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ رب العرش العظیم اپنے پیاروں سے دور دیار غیر میں رزق حلال کمانے والوں کیلئے آسانیاں فرما آمین
Tweet media one
13
9
84
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
میں کبھی غیر اخلاقی بات نہیں لکھتی مگر آج برداشت کی حد ختم ہوگئی کسی گندی نسل دے کتے دیئے جنیئے فلسطینیاں نے جتھے پیشاب کیتا تیرا حرامی زانی خاں اوس جگہ دے قابل وی نیئں لخ دی لعنت 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🖐🏿
@ISeemeRaja
Blue Phoeni𝕏皓月
2 months
ایمان کی طاقت کی مثال... ایک طرف ہم عمران خان کے ایمان کی طاقت دیکھ رہے ہیں تو دوسری طرف فلسطینیوں کی....
8
5
35
22
18
98
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
بونگ پائے لوبیا قیمہ کالے چنے میرے شیف بیٹے کے ذائقے دار کھانے 😋😋😋😋😋😋😋😋
Tweet media one
22
3
95
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
15 days
سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ یہ معصوم بچہ شدید بیمار ھے اور آپ کی شفقت کا طالب ھے 🙏 @MaryamNSharif @RashidNasrulah
7
58
94
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
7 months
میم یہ فیملی والٹن کینٹ بوائز سکاؤٹ کی رہائشی ھے اور آپ کی شفقت کی منتظر 🙏 @MaryamNSharif
6
45
88
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
محترم آئی جی پنجاب میں نےآپکےمحکمہ کےایک ملازم si عرفان وٹو جوکے باٹاپور لاہور میں تعینات ھےاسنےدھوکےسےتین لاکھ روپےکی رقم اماراتی ویزہ کیلئےہم سے13ستمبر2023 کو وصول کی رقم واپس مانگنےپر دھمکیاں لگتارہا آپکےدفترمیں برخلاف عرفان درخواست دی جس پر کارروائی نہیں ہوئی @OfficialDPRPP
Tweet media one
12
69
95
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
14 days
میرے پنڈ دا پپل💚
Tweet media one
14
3
90
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
21 سال قبل یکم مئی کی اک یادگار میں اور میرا اذان
Tweet media one
@qas58
Samina Qasim.
2 months
Share your 20-year-old photograph. (Mind it no filters & treatments were available at that time) 😊 I was a mother of a baby girl at 21 years of age.💕 @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
70
44
427
19
4
89
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاۃ صبح بخیر پاکستان اے عرش العظیم کے مالک اے رب کائنات پردیس جا کے رزق کمانے والوں پر رحم فرما انکے راستے آسان ھوں یآ اللّٰہ سب کی قدم قدم پر حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
14
7
84
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@SHABAZGIL بندہ پچھے زمان پارک کے باہر یوتھیے ذلیل وخوار ھو رہے ہیں اور فتنہ خاں بلٹ پروف گھر کے اندر بیٹھا مرنے مارنے کی جھوٹی لوری گا کر سنا رہا ھے نیازی عرف نور جہاں
21
6
76
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار تو رحمٰن ھے اور رحم کرنا تیری بزرگی کی شان ھے ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرما آمین
Tweet media one
15
14
73
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ اللّٰہ جس طرح تو نے اپنی بارگاہ میں ابو الانبیاء حضرت ابرہیم علیہ السلام کی اپنی اولاد حضرت اسماعیل ذبیح اللّٰہ کیلئے مانگی دعا کو مستجاب فرمایا اسطرح اپنے حبیب (ص) کے وسیلے تمام والدین کی دعاؤں کو قبول فرما آمین
Tweet media one
15
23
72
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
11 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اللّٰہ پاک اپنے حبیب (ص) کے طفیل دیس پردیس رہنے والوں کی حفاظت فرمائے آمین
Tweet media one
11
8
67
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 years
@TheRealMarkhor جب ہی تو یہ شیطان ملعون آج کی نوجوان نسل کو (نعوذ بااللہ) سیرتِ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ھے
0
4
71
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 years
خوبصورت یادیں آج میرے بیٹے اذان احمد کی 20 سالگرہ ھے مگر ایک ہفتے سے اسے ڈینگی بخار ھے پروردگار کا شکر ھے پہلے سے بہت بہتر طبیعت ھے دعاؤں میں یاد رکھیں
Tweet media one
Tweet media two
20
1
62
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
کروں شکایتیں تکتی رہوں کے پیار کروں گئی بہار کی صورت وہ لوٹ آیا ھے🥰
Tweet media one
27
6
69
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@PRani_7 یہ قادیانیوں کی وہ جگہ ھے جہاں پر سب ملعون اکٹھا ھو کر اللّٰہ کے محبوب پیغمبر نبی آخرالزماں حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے ذات مبارکہ کو خاتم الانبیاء ھونے سے منحرف ھوتے ہیں اور لوگوں کو گمراہی کی جانب جانے کی دعوت دیتے ہیں لعنت بیشمار قادیانیوں پر
3
7
59
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
25 days
@Irumchaudhary20 پاکستان ٹیلی ویژن کے نامور ڈرامے اکبری اصغری کا اک یادگار کردار عارفہ صدیقی
3
0
67
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
اس یتیم لڑکی کی شادی 30اکتوبر 2022 میں انجام پائی لڑکا پنجاب پولیس میں کانسٹیبل ھے لڑکی کی چھ سات ماہ کی بچی ھے اور دوبارا پریگنینسی پر زبردستی ابارشن کروا کر طلاق کے نوٹس کے ساتھ اس غریب کو اسکی بیوہ ماں کے در پر چھوڑ کر شوہر ماں کا دودھ پیتی بچی کو چھین کرلے گیا جرم غریب ہونا
Tweet media one
16
23
68
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
9 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 💐🇵🇰💐
Tweet media one
27
12
63
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 🌳🌳🌳🇵🇰🌳🌳🌳
Tweet media one
20
11
64
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
جنہاں باجوں پل نا لگہن لگہن دن تے راتاں آج میرے سوہنے بیٹے کو پردیس گئے پورے دو ماہ ھو چکے رب العزت کی بارگاہ میں دعاگو ھوں رزق حلال کمانے کی عرض سے پردیس جانے والوں کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
پروردگار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذاتِ مبارکہ کے وسیلے سے میرے بیٹے کیلئے ہر راہ ہر رستے میں آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
296
127
2K
14
3
57
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
ہر ویلے دی چکی پس کے عمراں لنگن پباں بھار ربا تیرے کھیڈ نرالے یاداں لگن کل دیاں گلاں
Tweet media one
Tweet media two
8
5
59
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار تو رحمٰن ھے اور رحم کرنا تیری بزرگی کی شان پاکستان میں غریب لوگوں کی ہر آزمائش ختم فرما یآ الہیٰ پردیس میں روٹی روزی کمانے والوں کی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
14
11
57
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
4 years
عمران نیازی اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی اسلامی ریاست کا نمونہ
@MemonaMushtaq
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
4 years
لو جی تبدیلی میں یوتھیوں کی دھرنے والی باجی بھی روڈ پر آگٸی تبدیلی مبارک
Tweet media one
119
63
373
8
5
55
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
8
14
57
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
11 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار دیس پردیس رزق حلال کیلئے جدوجہد کرتے تمام لوگوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
پروردگار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذاتِ مبارکہ کے وسیلے سے میرے بیٹے کیلئے ہر راہ ہر رستے میں آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
296
127
2K
13
3
55
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلامُ وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
6
17
58
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ اللّٰہ روزگار کیلئے پردیس میں محنت مشقت کرنے والوں پر رحم فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
7
8
53
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
11 days
سی ایم صاحبہ یہ بچہ شدید بیمار ھے والٹن فاروق کالونی علی علی چوک کے پاس کرایا کے مکان میں رہائش پزیر ھے @MaryamNSharif @TararAttaullah @RashidNasrulah
7
46
61
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@SajidAliShmmas1 وہی جو صدر مملکت کی کرسی پر براجمان ھونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگا چکا ھے باجوہ کی باقیات
0
4
50
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 years
صبح 30-7 پر جناح ہسپتال جانا ھے کارڈیک وارڑ میں دل کے ٹیسٹ ہیں بہت دنوں سے بہت تکلیف میں ھوں دعاؤں میں یاد رکھیں شب بخیر
15
4
47
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
3 months
@shaherawan1 ن اور ش کو الگ کرنے والوں کے ارمان دلوں میں ہی رہ گئے م - مریم ش - شہباز ن - نواز م+ش+ن = مشن خوشحال پاکستان 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
4
9
59
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
میرا سوہنا پتر میری اکھاں دا نور میری زندگی رب سوہنا خیر کرے میرے پردیسی پتر دی آمین
Tweet media one
15
2
43
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
تیری دید دا چاہ تھک گئی اے نگاہ تکدے تکدے وے مینوں تیریاں اڈیکاں کنڈے اتے رب سوہنا میرے پردیسی پتر دے ہر ساہ دی خیر فرمائے آمین سب پردیسیاں نوں عید دیاں مبارکاں 🇵🇰💞
Tweet media one
12
3
57
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
9 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 💐🇵🇰💐
Tweet media one
7
8
53
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
9 months
18دسمبر سے 18ستمبر آج 9ماہ ھوئے بیٹے کو پردیس گئےاسکی ولادت کے 9ماہ یاد آگئے اک ننھی سی اندیکھی جان کا ہر پل میٹھاسا احساس کتنا فرق ھے انتظار میں بھی یہ 9ماہ اک ماں کی کڑی آزمائش میں گزرے اللّٰہ کےحضور اپنے بیٹےکی خیرو عافیت کی دعائیں مانگتے گزرے پروردگار سب پر رحم فرمائے آمین
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
پروردگار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذاتِ مبارکہ کے وسیلے سے میرے بیٹے کیلئے ہر راہ ہر رستے میں آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
296
127
2K
13
1
52
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ اللّٰہ تیرا ہر ذکر تیری عظمت اور بڑائی کی گواہی دیتا ھے پروردگار ہم راہ حق سے بھٹکے ہوؤں پر رحم فرما کے رحم کرنا تیری بزرگی کی شان ھے آمین
Tweet media one
4
10
49
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
مجھے تو اس بندے کی عقل پر حیرت ھے کرسی کے چکر میں اتنے آرامدہ صوفے سے گرنے کی حد پر پہنچ گیا پتہ نہیں کون لوگ اس کے لیکچرز سنتے ہیں
@AnasGondal19
Anas Gondal
1 year
خان صاحب کیا مجھے ٹکٹ مل جائے گی آپ وعدہ کرتے ہیں،قاسم علی شاہ جی آپ کو بلکل مل جائے گی، عمران خان
496
4K
14K
11
13
48
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
6 months
خواجہ سعدرفیق صاحب لاہور والٹن کینٹ بوائز سکاؤٹ فاروق کالونی پیر کالونی شاہین کالونی یہ سب علاقے آپکے حلقے میں ہیں اور یہ گھرانہ بھی آپ سے گزارش ھےاس خاتون کے آپریشن کیلئے ان کی امداد کریں 🙏 @MaryamNSharif @MARYAMNPARODY00 @Maryamparody @KhSaad_Rafique
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
6 months
مریم نواز صاحبہ میں نے اس بیمار خاتون کو بمشکل راضی کیا تھا کہ آپ تک اسکی آواز پہنچے گی مگر افسوس پچھلے دس دنوں سے ٹوئٹر پر متعدد بار اس فیملی کیلئے کی جانیوالی ٹویٹ آپکی نظر سے نہیں گزری🥺🥺🥺
19
136
168
3
33
50
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اے رب کائنات دیارِ غیر میں محنت مشقت کرنے والوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا انکی زندگی انکی عزت انکے رزق میں اضافہ فرما آمین
Tweet media one
6
10
50
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اے رب کائنات تو تمام مسلمانوں کو یہود قادیانیت کے شر سے محفوظ فرما اور اپنے پیاروں سے دور پردیس جانے والوں کی زندگی عزت اور رزق میں اضافہ فرما ان سب کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
10
6
47
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 🌴🌴🌴 🇵🇰 🌴🌴🌴
Tweet media one
21
8
52
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان شکرالحمدللہ میرا بیٹا بخیر وعافیت پردیس سے گھر لوٹا ھے پروردگار سب پردیسیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
25
7
54
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ تمام امت مسلمہ کو ماہ شعبان کی برکتوں اور رحمتوں بھری پندرھویں شب شبِ برات کی بہت بہت مبارک ھو پروردگار میرے ملک وقوم پر رحم فرمائے آمین
Tweet media one
5
14
50
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@Mohamma28095779 بھائی صاحب آپ کی بےتکی ٹویٹ پر تعجب ھے قربانی سنت ابرہیمی ھے اور مسلمانوں پر واجب بھی یہ اقلیتوں کا تعلق کب سے ھونے لگا اور قادیانی کافر مرتدین ہیں دین اسلام سے ان کا کوئی تعلق نہیں
9
6
49
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ تمام امت مسلمہ کو آغاز معراج شب بہت بہت مبارک ھو پروردگار ہم سب کو اپنے محبوب نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے دین اسلام پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور میرے ملک وقوم کو یہود و قادیانی ایجنڈے سے محفوظ فرمائے آمین
Tweet media one
9
9
48
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار اپنی شان کریمی کے وسیلے سے اپنوں کی زندگی میں خوشحالی کیلئے پردیس میں محنت کرنے والے بچوں بزرگوں بھائی بہنوں کی حفاظت فرما انکے رزق عزت میں اضافہ فرما انکو صحتیابی والی زندگی عطا فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
5
12
48
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
@mindroastermeer یہ تو قادیانی حال ھے جہاں تمام ملعون اکٹھا ھو کر اللّٰہ اور اسکے رسول کی اطاعت سے انکاری ھوتے ہیں خدا غارت کرے قادیانیوں کو آمین
5
1
27
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
4 months
@786GHQ یہی بات تو قابلِ غور تھی سوائےیوتھیوں کے جو پاکستان میاں صاحب کی آمد پر جی اٹھاہو وہ اتنا بڑا فریب کیسےکرسکتاھے ہم بستیوں کالونیوں میں رہنے والےلوگ ہیں گلی محلوں اور ساتھ جڑےعلاقوں سےگھر بیٹھےواقف ہیں بہت بڑی سازش رچائی گئی ن لیگ کےخلاف مگرشکرالحمداللّٰہ وقت پر بےنقاب ہو گئی🦁🇵🇰
5
7
48
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
السلام وعلیکم صبح بخیر 🇵🇰 💕🤱🧑‍🍼🤱🧑‍🍼🤱💕
Tweet media one
18
8
48
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یاربّ العالمین دیس پردیس رہنے والوں کی حفاظت اور انکے رزق میں برکت عطا فرما آمین
Tweet media one
16
6
41
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآرب العالمین میرے ملک وقوم کو یہود قادیانیت کے شر سے محفوظ فرما آمین
Tweet media one
6
7
46
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
11 months
پاکستانی حکمران چاہتے ہیں کے عوام اپنے بزرگوں کی دعائے مغفرت کرنا چھوڑ دیں
Tweet media one
6
10
44
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار عالم تو سب کیلئے آسانیاں فرما جو پردیس میں ہیں ماؤں کے بیٹے ان پر اپنے فضل کی نگاہ فرما انکی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
7
12
45
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اے رب کائنات تو رحمٰن ھے اور رحم کرنا تیری بزرگی کی شان اپنوں سے دور روزی روٹی کمانے کیلئے پردیس میں رہنے والوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین ثمہ آمین
Tweet media one
17
7
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان تمام جہانوں کے مالک و مختار اے رب العرش العظیم ہم تیرے خطاکار بندے تجھ سے تیری رحمتوں تیرے فضل کے طالب ہیں بیشک رحم کرنا ہی تیری بزرگی کی شان ھے پروردگار عالم تو دیس پردیس رزق کمانے والوں کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
9
9
41
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار تو میرے ملک وقوم کی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
6
5
43
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
9 months
@khattar_01 پہلے خاندانوں کو دیکھا جاتا تھا کہ اگر کبھی مشکل وقت آن پڑے تو بچوں کو اکیلا تو نہیں چھوڑیں گے مگر اب کہاں جاتا ھے کمانے والے کے پچھلے سب مر مرا جائیں اور لڑکا باہر کے کھانوں کا عادی ھو استغفار ھے ایسے والدین پر
4
1
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
4 years
@RiazHussain44 یہ قیاس آرائیاں بہت غلط ہیں اصل بات تو یہ ھے کہ آمریت کو 72سالوں میں پہلی بار اپنی مرضی کا منگتا ملا ھے جو مانگنے کی اداکاری نہیں کرتا بلکہ یہ خوبی تو پیدائیشی طور نیازی میں کرونا کی طرح پائی جاتی ھے اور اس گوہر نایاب منگتو سے اسٹیبلشمنٹ کبھی ہاتھ نئیں دھوئے گی
3
2
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ تمام امت مسلمہ کو جمعہ المبارک پروردگار تو میرے ملک وقوم کو شیطان کے شر سے محفوظ فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
11
3
38
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
🍗🍖🥩🎂🥛 ہمارے ہمسائیوں کے بلے کی سالگرہ ھے جناب 🤓🥳
Tweet media one
Tweet media two
12
5
44
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ تمام امت مسلمہ کو
Tweet media one
4
4
38
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
صرف چند سیکنڈ پہلے
Tweet media one
@ihtramulhaq1
احترام الحق
2 months
صرف چند منٹ پہلے
Tweet media one
4
0
14
8
2
43
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
2
6
40
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ رب العالمین دیارغیر میں اپنوں کیلئے رزق حلال کمانے والوں کی حفاظت فرما پروردگار تو تمام والدین پر رحم فرما آمین
Tweet media one
12
3
39
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
کیوں مفتی صاحب آپ اتنے چوچے تھے کہ ایک طلاق یافتہ عورت اور طلاق شدہ مرد کا نکاح کرواتے وقت ان دونوں کے طلاق ناموں کے سرٹیفکیٹ دیکھے بنا قبول قبول کروا دیا لعنت بیشمار تم سب خنزیر کی اولادوں پر
@selenophilegal
gulsim rao
1 year
جس ملک میں اس طرح کے کام ہونگے، وہاں مہنگائی کا عذاب، دہشت گردی کا عذاب تو آنا ہی ہے
Tweet media one
5
78
166
4
8
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 month
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ محمدرسول ☘️💚☘️💚☘️💚☘️
Tweet media one
19
3
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اے حکمت و دانائی والے رب ہم تیرے عاجز و نادار بندے تجھ سے تیری رحمتوں کے طلبگار ہیں یآ اللّٰہ پردیس میں جانے والوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا ان کیلئے آسانیاں فرما آمین
Tweet media one
10
4
40
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ رب العالمین تو رحمٰن ھے اور رحم کرنا تیری بزرگی کی شان امت مسلمہ پر رحم فرما آمین
Tweet media one
5
4
36
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 months
Share your 20 years old photograph. Remember there was no filter at that time.
Tweet media one
@Tyy_Am7
Tayyaba Amjad
2 months
Share your 20 years old photograph. Remember there was no filter at that time.
Tweet media one
49
13
209
11
1
41
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یا رب العالمین تو رحمٰن ھے اور رحم کرنا تیری بزرگی کی شان ھے دیارِ غیر میں مقیم میرے وطن کے بچوں بزرگوں بھائی بہنوں کی حفاظت اور انکے رزق میں اضافہ فرما آمین
Tweet media one
5
8
41
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان یآ رب العالمین دیس پردیس رزق حلال کمانے والوں کی منزلیں آسان فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
6
9
40
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان پروردگار تو اپنی رحمتوں کے وسیلے سے میرے ملک وقوم اور پردیس میں رزق حلال کیلئے جدوجہد کرنے والوں کی حفاظت فرما آمین
Tweet media one
9
8
41
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان
Tweet media one
2
1
33
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
20 days
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰🙋🏻
Tweet media one
20
5
42
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاۃ صبح بخیر پاکستان اے رب کائنات امت مسلمہ پر رحم فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
2
10
38
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
جنہاں باجوں پل نہ لنگن لنگن دن تے راتاں لاکھ ویڈیو کال پر بات ھو مگر ماں کیلئے اولاد کی دوری دوری ہی ھے آج ایک ماہ ھو گیا بیٹے کو پردیس گئے اللّٰہ پاک سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
1 year
پروردگار اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ذاتِ مبارکہ کے وسیلے سے میرے بیٹے کیلئے ہر راہ ہر رستے میں آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
296
127
2K
7
2
36
@nabilajamshaid2
nabila jamshaid7740
2 years
قائدِاعظم محمدعلی جناح انگریزی میں تقریر کررہےتھےاتنےمیں ایک مزدور مٹی میں اٹےہاتھ اپنی دھوتی کےپلو سےصاف کرتا بیٹھ کرسننےلگاایک میئر یہ سب دیکھ رہاتھامزدور کےپاس جاکر پوچھاجناح جو کہہ رہےہیں کیاتمہیں سمجھ ھے مزدور بولا انگریزی کی سمجھ نہیں مگردل کہتاھےیہ سچےہیں #انپڑھ بہتر
@ThePatriiott
S̷p̷a̷r̷t̷a̷c̷u̷s̷،̷ ̷س̷پ̷ا̷ر̷ٹ̷ا̷ک̷س̷
2 years
جمہوریت میں حکومتیں آتی، جاتی اور گرتی رہتی ہیں، پھر دنیا بھر کے پڑھے لکھے پاکستانیوں میں ایسا صدمہ کیوں؟ کیونکہ عمران خان نے بے نقاب کر دیا ہے کہ سیاسی، قانونی اور ریاستی ادارے کتنے کمزور اور ناقابل اعتبار ہیں۔ ہم کتنے کمزور ہیں؟ پاکستانی عوام کتنی کمزور ہے۔ اِن کا آقا کون ہے۔
0
15
50
1
17
34